Saray NABI Tere Dar ke Sawali Naat ??? ALLAH NABI ﷺ Waris Kehna ??? Engineer Muhammad Ali Mirza

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 3. 07. 2024
  • Sare Nabi Tere Dar kay Sawali Naat Parhna aur Allah Nabi Waris kehna kaisa ???
    🔥 NOTE : If you see any Video Ad. in start of this video, that is only due to the New Policy of CZcams applied in Nov-2023 ! ! ! 😍 Contact Us at +92-321-5900162 (09:00 am to 05:00 pm)
    #Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
    #engineermuhammadalimirza

Komentáře • 192

  • @mrszubaida8875
    @mrszubaida8875 Před 21 dnem +76

    اج سے 40 سال پہلے کی بات ہے کہ ہماری گاڑی میں یہ قوالی بڑھتی تھی بھر دے جھولی میری یا محمد لوٹ کر نہ جاؤں گا خالی جب ہم نے قران پڑھا اور سمجھ کے پڑھا تو ہمیں پتا ہوا کہ یہ غلط ہے پھر ہم نے وہ کیسے نہیں سنے کیوں کہ اللہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنے ہوگیا نہیں کہ وہی جھولی بھر دے شرک ہو گیا ہم نے چھوڑ دیا

  • @BeautiesofNature09
    @BeautiesofNature09 Před dnem +17

    میرا ایمان ہے کہ میرے دیس کے لوگ اگر شرک ترک کردیں تو یہ دیس خوشحالی اور خوشیوں کا گہوارہ بن جائے ۔

  • @bintehawa-kw7hu
    @bintehawa-kw7hu Před 14 dny +18

    اوہ خدایا کیسے کیسے شرکیہ کلام ہم اتنے زوق شوق سے پڑھتے رہے ثواب کی نیت سے استغفراللہ ،

  • @MuhammadMuzammil-tx5lg
    @MuhammadMuzammil-tx5lg Před 21 dnem +12

    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے تو حید کی آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤

  • @ShakoorLohar-ff1ly
    @ShakoorLohar-ff1ly Před 21 dnem +31

    سارے نبی ہیں اللہ کے سوالی

  • @zaheeruddinofficial7123
    @zaheeruddinofficial7123 Před 21 dnem +21

    اللہ ہی مددگار باقی سب طلب گار

  • @zaheeruddinofficial7123
    @zaheeruddinofficial7123 Před 21 dnem +19

    جمعہ کے دن توحیدو شرک بارے زبردست بیان

  • @Msaleemsarwar7069
    @Msaleemsarwar7069 Před 9 hodinami

    علی بھائی اللہ تعالیٰ کا فرمان سناتا ہے تو ایمان تازہ ہو جاتا ہے جس کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ یاد آئے وہ اللہ کا ولی ہے

  • @hajighulamhaider7135
    @hajighulamhaider7135 Před 19 hodinami +1

    ماشاءاللہ علی بھائ توحید پر آپکے لیول کا کوئ بھی علماء بیان نہیں کرتا اللہ تعالی آپک عمر دراز کرے

  • @subhan3267
    @subhan3267 Před 2 hodinami +1

    ساری مخلوق کو الله کے خزانے سے محمد ﷺ کے در سے ھی ملتا ھے٠

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 Před 21 dnem +13

    I love Quran.💗💗💗

  • @mdpintu4302
    @mdpintu4302 Před 21 dnem +9

    Zab zab Touhid bayan sunta hu bahat maza aata ha mujhe. Mera Maalik ha hi ZABARDAST.

  • @irfanjutt3681
    @irfanjutt3681 Před 21 dnem +13

    Ali bhai ap ka muslman ummat py bohat ahsan hy Allah ap ko apny hifzo eman main rakhay Ameen ya rabul Aalameen🌴🦋🌴🦋🌴🦋

  • @MuhammadMuzammil-tx5lg
    @MuhammadMuzammil-tx5lg Před 21 dnem +7

    زبردست ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے ❤❤❤❤

  • @RizwanAli-zq4gy
    @RizwanAli-zq4gy Před 21 dnem +6

    اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے

  • @29116
    @29116 Před 21 dnem +9

    Ali tery jorrat ko slaam , Ustade mohtram zinda baad 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @shafiqurrehman161
    @shafiqurrehman161 Před 21 dnem +7

    جزاک اللہ خیرا-

  • @khalidmahmoodbhattistudent5315

    Haq Such ki Awaaz Hain engineer Mohammad Ali Mirza sahib Mashallah 🥰🤲🏻❤️

  • @amjadansari1502
    @amjadansari1502 Před 14 dny +3

    Great muhammad ali mirza sab

  • @sajidmehmoodramay6505
    @sajidmehmoodramay6505 Před 19 hodinami +1

    اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین