breaking news || Pension reforms 2024 summary is rejected by ECC || new pension scheme is approved
Vložit
- čas přidán 28. 06. 2024
- Hi everyone welcome to my CZcams channel in this video I will tell you about breaking news, Pension reforms 2024 summary is rejected by ECC , the new pension scheme is approved
courtesy ofJang and geo news channel
#myonlinestudents
#pensionersnews2024
#govtemployeesnews
#latestupdates
اللہ ہی جانے کون بشر ھے،
یہ جب بھی اتے ہیں تو سرکاری ملازمین اور پنشنر کو مصیبت میں دوچار کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے شکست ان کا مقدر ہوتی ہے یہ صرف ایک ملازم یا ایک پنشنر کو ڈسٹرب نہیں کر رہے ہوتے بلکہ ایک ایک خاندان کی مخالفت خریدتے ہیں
Sir porane family pensioners ki pesion 10 saal hu ge Allah pk asa na hu hm both pareshn hain humra ghr is hi pension se chal raha h please 🙏 reply karen
پہلے سے آرمی کی پینشن ہو تو پھر سرکاری جاب کی صورت میں آرمی والی پینشن چھوڑنی ہو گئی؟
Good ho gia
تلوار ابھی تیز ہو رہی ہے۔
Nahin update Dene Ka bahut Shukriya assalam walekum main Munshi arj kar raha hun Allah aapko Khush Rakhe Abad rakhen❤
I m widow n taking my father pention or use per guzara ho raha private sol me job kr Rahe hoon khudara ye zulm na hone de.
کیا پنجاب میں بھی یہ اصلاحات نافذ نہیں ہونگی
Yay Allah pak ka fazal hay , magar waqtee toor per late howa hay,
Inshallah nahi honge islahat❤
انشاءاللہ
@@myonlinestudents inshallah ❤️
InshAllah Allah madadgar
In Sha Allah
Sir Aap Humary Awaz Hain, Thankful Sir
بہت شکریہ
Thanks for current info.
Jaan boojh k Government ne ye Drama khraab kia tha Ta-k AGEGA ko dosre Mutaalbaat sy Divert kia ja ske
Assalamu alaikum.
Sir kindly aik video "how to pension account chage"
Bana dein new notification December 2023 k mutabik ab kesy account change hoga,
Kya indemnity form, DCS form, NOC zarori ha ??
Or sirf pension account hi zaroori ha ya koi b account ho sakta ha for pension ??
For Punjab pensioners
Good sir thanks g
Welcome
Logoo ko lobana awr zehne koft ma mobtala karna chor do jab koe order ha he nahe to wavaila q karta ho
اگر میں کل پنشن کی درخواست دیدوں تو پرانا قانون لاگو ہوگا یا نیا ؟مہربانی کرکے جواب دیدیں
❤
❤😂😊
Sir agr ye dobara manzoor hogai to kya old family pensioner ki pension bnd hony ka koi khatra hoga kindly sir jawab zrur den
Yes old family pensioners ki bhi 10 years Kay liay hai
اسلام علیکم ۔ سر میں نے اس نمبر پر رابطہ کیا تھا وہ ارننگ گروپ کی چار ہزار فیس مانگ رہے ہیں
ارننگ گروپ کی ممبرشپ فری ہے وہ کرپٹو کا جو سپیشل کورس کروا رہا ہے جس میں اپنا کورس بھیجے گا اور سگنل دیا کرے گا اس کی فیس ہے اور وہ اس نے بڑے مہنگے مہنگے گروپ جوائن کیے ہوئے ہیں وہاں سے سگنل اتے ہیں تو وہ ٹریننگ والا جو سیشن ہے اس کی فیس ہے اس میں سلیکٹڈ بندے ہیں اور وہ صرف وہی لوگ ہیں ہوں گے جو کرپٹو اور اسٹاک ایکسچینج کے کورسز ہیں وہ اس نے خود مہنگے مہنگے کورس خریدے ہوئے ہیں اس لیے اس نے فیس رکھی ہوئی ہے
اور جو سرکاری ملازمین والا گروپ ہے اس کی ممبرشپ تو تاحیات صرف 1200 روپے ہے اور تین مہینے کی پانچ سو ہے
Yar nanay social media k khaber ki tasdeeq bhi kar Lia karo.logon ko preshan kia hua hai Tum ne.allah hadayat de Tum ko.
یہ سوشل میڈیا کی خبر تھی واہ بھائی واہ کچھ پتہ ہے نہیں تو بھائی تمام نیوز چینل کی خبر تھی اور ابھی بھی نیو چینل کی خبر ہے بھائی اپ کو کون مجبور کر رہا ہے کہ اپ کلک کیا کریں اپ فتوے نہ لگائیں اپ چھوڑ دیں دیکھنا میں
Sir ministry of finance person is saying its applicable on old family pensioners as well this 10 years rule. Can you please confirm this?
جی اگر اپ کا کوئی معتبر بندہ فائنانس ڈویژن والا کہہ رہا ہے تو وہ زیادہ بہتر جانتے ہیں نوٹیفکیشن بھی تو فائنانس منسٹری نہیں جاری کرنا ہے ہم تو رول کی بات کر رہے ہیں رول کے مطابق نئے فیملی پنشنر اس سے متاثر نہیں ہوں گے اب اگے دیکھو کیا ہوتا ہے
@@myonlinestudents it's applicable on all. Old family pensioners and new family pensioners
Both would get for 10 years only
Baseline per para 3
czcams.com/video/l0eFqo6WpYk/video.html
اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں پوری سمری اردو میں ٹرانسلیٹ ہوئی ہوئی ہے پی ڈی ایف موجود ہے اپ چیک کر سکتے ہیں
رحمان علی باجوہ کی محنت کا صلہ اے
Any updates regarding age extension.
سر اس سے متعلق تو میں نے پہلے ہی اپڈیٹ کر دیا تھا کہ یہ ایج بڑھانے کا جو مسئلہ ہے فلحال وہ ملتوی ہو گیا ہے وہ تو جو پینشن اصلاحات کی سمری تھی اس میں بھی شامل نہیں تھا
ملازمین کو اس پر احتجاج کرنا چاھیئے
وی لاگ والوں نے پچھلے 2/3 مہینوں سے خوب دوکانداری چمکائی ہوئ ہے۔ پتہ نہیں یہ سمری خود ٹائپ کرکے لوگوں کو ڈیپریشن میں ڈال دیا۔ اب کوئی اصلاحات نہیں ہوئی۔ پہلے ملازمین پر چھری چل گئی اب ملازمین خوش قسمتی سے چھری سے بچ گئے۔ وقت سے پہلے ڈھنڈورے نہ پیھٹا کریں۔
اور تمام نیوز چینل بھی ہماری ولاگ پہ خبریں دے رہے ہیں پاگلونسی کی طرح بات کر رہے ہو صرف گھر بیٹھ کے جیلس ہو رہے ہو اپ بھی جیلسی چھوڑ کے بھائی کوئی کام ہی شروع کر دو
@@myonlinestudents کسی منظوری کے بغیر کوئی جھوٹی خبر چلانا دوکانداری نہیں تو اور با جماعت نماز ہے
@@inamullahkhan425
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں یہ سب غلط ہے تو آپ یہ چینل مت دیکھیں بلکہ کوئی بھی نہ دیکھیں تو زیادہ اچھا ہے آپ کی صحت کے لیے
Sir kya contributory pension scheme Punjab police pr ab say he lago ho ga ya fr Army ki trha 2025 say lago ho ga
یہ ابھی تک بل پاس ہوا ہے ابھی اس کا فائنانس ڈویژن کا نوٹیفکیشن ائے گا تو پھر کنفرم ہو جائے گا
Thanks sir
سر اپ سے ایک سوال پوچھنا ھے،
خیبر پختونخواہ میں اخر کار پینشن میں کتنے فیصد کا اضافہ ھوا ھے، 10 فی صد یا 15 فی صد؟؟
@@SayedmirHussain-ik4bi federal ki tarah
شکریہ بھای جان
Allah kren aysa hi ho
انشاءاللہ
وی لاگ والوں نے پچھلے 2/3 مہینوں سے خوب دوکانداری چمکائی ہوئ ہے۔ پتہ نہیں یہ سمری خود ٹائپ کرکے لوگوں کو ڈیپریشن میں ڈال دیا۔ اب کوئی اصلاحات نہیں ہوئی۔ پہلے ملازمین پر چھری چل گئی اب ملازمین خوش قسمتی سے چھری سے بچ گئے۔ وقت سے پہلے ڈھنڈورے نہ پیھٹا کریں۔