ماشاءالله جی زین بھائی بہت مبارک ہو آپکو حج کی بہت ہی روح پرور مناظر تھے دیکھ کر دل قابو میں نہیں رہ رہا تھا اتنے پر سکون مناظر تھے بہت ہمت والا کام ہے حج کرنا بھی اللّه پاک آپ کا حج عمرہ تمام عبادات قربانی اور دعائیں قبول فرمائے بار بار آپکو یہ سعادت نصیب فرمائے آمین 😀😍😄❤🙏
who is proud to be a muslim ❤❤❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
MashaAllah, Im going for Hajj 2024 , Alhamdulillah, great vlog , a hajj guide
Who is proud to be Muslim ❤
اسلام علیکم بھای بہت بہت بہت شکریا۔۔بھای اگر ایک حاجی سے حج کے دوران جگہ غلت ھوگیا۔تو پھر دوسرے خیموں والہ اسکو خیموں میں جگہ دیتھیں ہیں۔کہ نہں شکریا
excellent video
بھائ آپ نے جو بیگ منی میں چھوڑ کے عرفات آئے تھے وہ بیگ کہان رکھا اور واپس کیسے ملے گا؟
Please pray for me may Allah call me for hajj this year
who is proud to be a part of ummat e Muhammad SaW ❣🕋❣🕋
Who is proud to be a Muslim ❤❤❤❤❤❤❤❤
who is proud to be a part of ummat e Muhammad SaW ❣️🕋❣️🕋✅
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا
ماشاءالله جی زین بھائی بہت مبارک ہو آپکو حج کی بہت ہی روح پرور مناظر تھے دیکھ کر دل قابو میں نہیں رہ رہا تھا اتنے پر سکون مناظر تھے بہت ہمت والا کام ہے حج کرنا بھی اللّه پاک آپ کا حج عمرہ تمام عبادات قربانی اور دعائیں قبول فرمائے بار بار آپکو یہ سعادت نصیب فرمائے آمین 😀😍😄❤🙏
الحمدللہ میں مدینہ منورہ میں 13 سال سے مقیم ہوں میں نے 2014 اور 2018 میں حج کیا ❤الحمدللہ میں نے قربانی کے جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کیے
ماشاء اللہ بہت مبارک ہو. اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے اور ہمیں بھی یہ سعادت عطا فرمائے
ﷲ پاک سب مسلمانوں کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے
I had performed hajj in 2014. But with u I feel it again ❤❤❤.
Subhan Allah mashah Allah bahot hi pyara video banaya hai Aapne Allah muje bhi hajj pe bulana Aamin summa Aamin
مجھے اپنے 2017 کے حج کی تمام یادیں تازہ ہو گٸیں الحَمْدُ ِلله
Best feeling ever…difficult to put in words….can’t wait to repeat the Hajj, myself,inshallah 🤲🏼🤲🏼🤲🏼
Mashallah, bahut badiya video, one of the best!