Understanding the behavior of Sesame to achieve maximum production || Crop Reformer
Vložit
- čas přidán 4. 04. 2024
- Sesame is an important oilseed crop of sandy loam soils in partially irrigated areas of Punjab. Disease, insects and climatic conditions are limiting factors. Most of sesame crop is commonly planted after wheat crop from April to June. This season crop is more prone to excessive monsoon rainfall during monsoon season. In this video, we have explained important points of its production technology. This crop grows better in well aerated sandy loam soils. May-June planting in the moist soil through small seed drill with 1.5 kg seed/acre of TH-6 has been suggested in this video.
Sesame is an important oilseed crop of sandy loam soils in partially irrigated areas of Punjab. Its single stem, early maturing variety TH 6 has been highlighted in this video clip. This is a good variety accepted throughout Punjab due to its white and bold seeds. If planted sparsusly, its stems become very strong and resist the lodging. Its yield potential has been recorded above 18 maunds per acre but 8-10 maunds can be produced with moderate production practices. It is successful in spring and autumn crop but In some parts of Punjab it can be planted immediately after harvesting of wheat crop.
To watch all the videos about Production Technology of Sesame, click the link below,
• Sesame (Till , تل)
#sesame
#cropreformer
السلام علیکم سر جی سر جی اتنی رازداری کی باتیں آج کسی نے نہیں بتائیں
ماشاءاللّٰه بہترین گفتگو زندہ باد جناب
جزاک اللہ سر جی ❤❤❤❤❤
Buhat mazedari SE explain Kia hy
باقی میں ڈاکٹر صاحب تل کے متعلق آپ کی نیگیٹوو باتوں سے بلکل اتفاق کرتا ہوں
Nagitive Nahi Hy bro 100%right Hy ya azamayea Hy hum nay
Informative❤
زبردست ۔
Good information
Great man
very True Sir Ji❤
Dear Sir Allah pak ap ko dunyan Akhrat ki bhlyan khair ata farmaen AMeen ❤
Nice
سلامت رہو❤❤❤
Sir til kasht kartay waqt jari botian kaisay control karain.
@@animalzt10pendimethalin 500ml kry
Kay bat ay 😂Baba ji 100%realty Hy yr😂
Asalam O Alakum
Hazoor kindly til ka fertilizer plan aur spray plan bhi share karain.
JAZAK ALLAH
❤❤
سر گندم کے بعد مونگ پر بھی وڈیو بنائیں
Right
mohtram Dhan pr video kre please future???❤❤❤
Kia Tilo ki bajaye sy pehle pendi methalean kr sakty he ya n.
Sir pattoki wali side par kon si variety lagani chahya ?
Or us k seed kha sa mila ga
Assalamualaikum sir jab watar pa chatta kar k khelian nikalen kamad wala rager sa to kya chatta aur khelian ka darmyan halka sa hal sohaga lagana chahiya ya phr direct chatta ka oper khelian nikal den kamad wala rager sa?
Aslama o alaikum sir kya baharia makkai k baad till lga skty hain
Salaam e masnoon
Layyah k balai ilaqy Mein Kaisy rahy gi till ki kasht..
agr 3 kg fee aikar chatta kr k hal chala kr riger kr den to kesa treeka hy 2016 k leye
Dr sb khanewal kabirwala belt ma after wheat cotton seed acah sa recmond kry jazak Allah
khrcha km hoNy ki wjh sy Cost of production km ho jati h as compare to other crops...So I think kaisii b sortehal ho jaye yi kuch na kuch munafa dy e jatii......Sir achii varieties suggest kryn farmers ko and Give them positive reviews....sesame na Lgaye farmers tou Mung bean lgayen gy..jo k khud maturity k wqt Barishoo ka shikaar ho jati...
Cucumbers kheery ky baary mai koi video bnai, mehrbani hogi,
مونگ کے بیج کے ساتھ ہی ایک ایکڑ میں تلی کا ایک کلو بیج چھٹا کاشت کر سکتے ھیں یا الگ الگ کاشت کرنا چاہیے ؟
Sir multan main lagana chahie ya nahi plz guide me
السلام علیکم سر میں نے ts3 لگانے کا ارادہ کیا ہے گندم کے بعد اچھی میرا زمین ہے رحیم یار خان کوئی مشورہ
❤Sir mana whatsp pr voice kia ha ap ke mehrbani
Sir chiniot TS-3 inshallah after cutting of wheat
سبز دھنیا اس سال کیسا رہے گا
السلام علیکم
جنب گزارش ہے کہ میں نے ہائئولا 401 کاشت کیاہے اب تقریبن 8سے10 دن کے بعد انشاءاللّٰه کٹائ کرنی ہے مگر ایک مسئلہ بن گیا ہے
Khail per laga kar kia pani methyalene spray Karskty hain??? Ans plz
جی کر سکتے ہیں 800ml
Sir,
Jesy wheat
Potassium poly sulphide ko citrus 🍋🍊 me flood kr sakty hy potash KY alternative ha to kitny litter Fe acer
دو سے تین مرتبہ فلڈ کریں
یادگار رزلٹ آئے گا
کال کر کے تفصیل پوچھ سکتے ہیں
Sir g narowal side py kamyab rhy gi till ki crop kindly reply
بالکل نہ لگانا بہتر
سر گوارہ کے بارے بتائیں ۔ آس بار ژالہ باری سے گندم ختم ہو گئی ہے ۔ اور کپاس کا خرچہ نہیں کیا جاتا ۔بہت بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے
جنوبی پنجاب میں نقصان ہوا ہے
Sir nankana sahib mien April mien lga sktay hien kia
مئی کے آخری ہفتے یا جون میں لگانا بہتر
I will make a video on his topic
اپریل میں لگانا بہتر نہیں ہے
❤ Sir jaffer agro sulbar potosh onion ko flade karsakta ha
دس کلو فی ایکڑ دو مرتبہ فلڈ کرنا بہتر
جو چیز کاشت کریں اتنا کریں کہ اگر ریٹ نہ ملے تو آپ اس کو سٹور کر سکیں مطلب تھوڑی تھوڑی تمام فصلیں لگائیں
میرا تو یہی مشورہ ہے
اگر پاکستان ایک قوم ہوتا اس کی کوئی قیادت ہوتی تو اس طرح کی بے یقینی نہ ہونے دیتے
پاکستانی قیادت کے مقابلے می انڈین قیادت اپنے لوگوں سے زیادہ وفادار ہے
ہماری سیاست تو اپنے اپنے کاروبار اور کرپشن چھپانے کے لئے کرتے ہیں
ستر سالوں سے خود غرض قیادت نے قاید کی میراث کے ساتھ کھلواڑ کر کے رکھ دیا ہے
اقوام عالم میں ملک میں اضطرار کی فضا قائم کر کے ہمیں ذلیل کر کے رکھ دیا ہے
Sir G
Mianwali m halki Mera zameen p kamayab h?
Yes
Sir Punjabi ch video bnaya kroo
Is season m kasht krna chahiy ya ni ?
تھل ایریا میں تواب بھی لگاسکتے ہیں
لیکن پنجاب میں ہر جگہ لگانا ہے تو صرف جون اور جولائی میں لگانا بہتر
جناب محترم سوال آپ سے کاٹن کی اعلی قسم سے متعلق ہے جسے آجکل ساری دنیا میں مانا جاتا ہے اس کاٹن کو Supima کے نام سے مارکیٹ کیا جارہا ہے۔
پاکستان میں تھری جین یا 3جی میں کوئی قسم Supima Cotton والی ہے جس کے staple لمبے اور مضبوط ہوں؟ یا ہمارے کسی زرعی ریسرچ سنٹر میں اس پر کام ہورہا ہو؟ اور کچھ عرصہ میں متعارف کروانے والے ہوں؟ مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔ شکریہ
Sir, halki mera zameen ma khelio py lgai ya flat sy
ہلکی میرا زمین میں فلیٹ میں ڈرل سے لگانا بہتر
چھٹے والا طریقہ صرف کم بارش والے ریتلے علاقوں کے لَءے ہے
Khanewal k area hai and zameen pani pee jati 16 hours ma???
Th 16 tili k beej chahya kaisa or kaha sa mila ga Janab Muhammad Ashiq Sahab
خضر حیات
03007546740
یے اپریل کے مھینے میں لاڑکانہ سندھ میں لگایا جا سکتا ہے
مجھے لاڑکانہ کیآب وہوا کا اندازہ نہیں
گرمی بہت ہوتی ہے۔بچ جانا ہی بہتر ہے
اسلام علیکم سر کیا ھم تل اگر مکئ والی گھیلیوں کے ایک سیڈ پر کاشت کریں اور دوسری سیڑ پر مونگ انٹر کراپ کر دیں تو کامیاب ھو سکتی ھے میرا خیال ھے کہ تل کو کافی جگہ مل جاہے گی پیداوار تل کی پوری ھو گی اور مونگ خرجہ پورا کر سکتی ھے
پلانٹر سے کاشت کر کے اسے کامیاب کیا جاسکتاہے
بابا جی ایک تل ہی تو ہیں جس کا کچھ ریٹ مل رہا ہے ۔
Duration Batana Sir?
پچیس مئی سے دس جون کے دوران لگانا بہتر
تل ایک کامیاب فصل ہے آئیں میرے پلان کے مطابق کاشت کریں باقی موسم کسی بھی فصل کو برباد کر سکتا ہے
Please share your plan
agar pakistan k agriculture per 2 billion dollar lagay jay to kia pakistan ke maashe masail behter ho saktay ha.oor pakistan apnay pao per kara ho sakta ha?
Sir apki khuch video daikh kar hosla hota hai till lagany ka phr next video main ap aisi baten karty hain phr lagany ka hosla b khtam ho jata ha
دونوں پہلو اس لئے سامنے رکھے جاتے ہیں تاکہ ماڑا بندہ غلط فیصلہ کرنے سے بچ جائے
تگڑے کسان کو ایک مرتبہ رگڑا لگ بھی جائے تو وہ برداشت کرجاتاہے
اس لئے اندھا دھند نہ لگانا بہتر
آپکی باتوں سے میں بلکل اختلاف کرتا ہوں
میں عرصہ چھ سال سے تل کاشت کر رہا ہوں
پھر آپ پری ایمرجنس کا کہہ رہے ہیں وہ نہیں ہوتی آؤ میں آپ کو دیکھاتا ہوں کیسے فصل سٹریس میں آتی ہی نہیں
میں تل کے متعلق ٓپ سے یا ادارے کے کسی بھی سائنسدان کیساتھ ڈیبیٹ کر سکتا ہوں @@CropReformer
bilkull sai kaha ap ne
Details plz@@kissanagriinfo
@@kissanagriinfoq
میں نے بھی تین ایکڑ لگانا ہے سر خشک زمین تیار کر کے چھٹہ دے کر کھیلیاں بنا کر پانی لگا دیا جائے تو بہتر ہے اور سیڈ کو دوائی کون سی لگانی چاہیے
Thiophanate Methyle only 2-4 gram per kg.
بائر ۔کا ھومبرے ایکسل
Ab is time keya lagana chahye. Wheat k bad
اس پر دو دن پہلے ویڈیو تو کی ہے
Is ky bad mosami maki lag sakti hy❤
اپریل کاشتہ نیاب تل2016کے بعد آسانی سے لگاسکتے ہیں
haha sir apki misalan kamal ki hoti😂
چکنی زمین ہے۔۔ کہیں کہیں کلراٹھا پن بھی ہے۔۔ کھیلیوں پہ کاشت کر دیں؟؟
Jepsum dalo
سر چائنہ تل نام کا بیج جو 2 ماہ میں پک کے تیار ہو جاتا ہے اسکا کاشت راجن پور کے ایریا میں ٹھیک ہے
Muja chahia seed uska
مجھے اس کا نہیں پتہ
لبتہ بہاولنگر سائیڈ میں انڈین قسم ہے جو اسی دنوں میں تیار ہوتی ہے
Ok Sir
@@CropReformer Uska Seed lena ho to number to share karen kis se liya jaye
@@CropReformerسر ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں اڈیپٹو ریسرچ اسٹیشن میں تلوں پر تحقیق ہو رہی ہے ۔ آپ ان کی سالانہ رپورٹ منگوا سکتے ہیں ۔
تلی۔ کب۔ کسیے۔ لگے ہیں
بارشی سپیل گزرنے کے بعدہی لگاسکتے ہیں
بات تو سچ ہے لیکن اسیں پتھر چٹ کے مڑنا پچھلے سال میں نے خود انتیس مئی ۔دو جون سات جون ۔تیس جون ۔دو جولائی وقفے وقفے سے اٹھ ایکڑ لگاے اگیتے جو تھے انکی پانچ من ایورج اور پچھیتے سوا تین ایکڑ سے ایک سے چار من تک ایورج آی
اس کے اوپر سے کوئ بیماری پڑ گئ ہے اس کی اوپر ٹاپ سے گل سا گیا ہے اور ٹاپ والی پھلیا کرنا شروع ہو گئ ہیں کوئ حل بتا دیں شکریہ اگر وٹس اپ دے دیں یا کمنٹ میں بتا دیں
03007657249
NPK spery kry
بابا جی تلوں کے مزاج کے ساتھ ساتھ بندے کو اپنے مزاج کابھی جائزہ لینا چاہئے۔ ہر بندہ اسے لگا نہیں سکتا، اس کی ھاریسٹینگ ، پھر صفائی وغیرہ، کروانا بروقت لیبر کو ھائیر کر کے اس کو منڈی تک لے کے جانا ہر بندہ کے بس کی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔ ہر فصل کا اپنا مزاج ہوتا ہے اور ہر بند ے کا بھی، اس لیے جو بھی تل لگائے وہ اس بات کا خیال رکھے کے اس کا مزاج بھی ہے اس لگانے کا یا نہیں ۔ کچھ لوگ مکئی، کچھ کپاس، کچھ سبزیاں لگا سکتے ہیں ۔ ہر بندہ ہر فصل لگا کے کامیا ب نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں تو بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کے بندہ سارے تل فیلڈ ہی میں جھاڑ کے خالی ھاتھ آ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کہتا ہے یار یہ بھی کوئی فصل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بندوں کے بھی تو مختلف مزاج ہوتے ہیں کوئی ، جٹ، کوئی ارائیں ، کوئی گجر، کوئی راجپوت، کوئی فقیر کوئی شہنساہ ہوتا ہے۔ کوئی چوہدری ٹائپ کوئی مزدور ٹائپ، یہ صرف تلوں کے لیے نہیں ہر فصل پہ یہ بات لاگو ہے۔۔۔۔ ہم لوگ بھیڑ چال کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ جو فصل ایک بار اچھی بک جائی پھر سارے اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں، میری بات کو سمجھنے کے لیے اپ جی ون والے واقعے سے سمجھ سکتے ہیں کے کس طرح لوگ اس کے پیچھے پڑے پھر کیا ہوا اپ سب کو پتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد سعید ارائیں ضلع وہاڑی،
Endorsed
بہت بہترین بات کی ہے
بابا جی زمینداروں کو تلوں کے بارے میں اتنا مایوسی والا پیغام نہ دیں, اتنا نہ ڈرائیں,,, ایسا کچھ نہیں
Sir phone number nahi btay ap na ❤❤❤
Sir multan main lagana chahie ya nahi plz guide me
پورے پنجاب میں لگاسکتے ہیں
لیکن ہر علاقے کی اپنیRequirementsہیں
@@CropReformer sir multan main 2016 variety kesi Rahe ge wheat k Baad