Till& Sesame ko Kasht s katai tk kitny Khurak Deni Chahie|تل کی خوراک اور پیداوار کے بارے جانیئے

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 08. 2024
  • السلام علیکم
    تل کی کاشت کے وقت ایک بوری ڈی اے پی اور پھر پہلے پانی کے ساتھ ادھی بوری یوریا یا ادھی بوری نائٹروفاس ڈال دیں اور جرمینیشن کے فوری بعد ایک سپرے سنڈی کے لیے کر دیں اور کاشت کے ایک ماہ بعد ضرورت کے مطابق سنڈی کے لیے دوسرا سپرے کر دیں اور اس کے بعد کاشت کے 50 سے 55 دن کے بعد پھل کی بڑھوتری یا گروتھ کے لیے این پی کے کا سپرے کر دیں اور تل کو ہمیشہ خوراک مناسب دیں مناسب خوراک دینے سے تل کی فصل قد کم کرتی ہے اور پھل زیادہ لیتی ہے اور اگر ہم خوراک زیادہ دیں گے تو تل کی فصل قد زیادہ کرے گی اور پھل کم لے گی#till #agriculture #zamindar

Komentáře • 3