what to plant or sow in July |Best Vegetables to plant/grow in July |Profitable farming |IR FARM
Vložit
- čas přidán 13. 07. 2020
- Also, watch
July me karely ko virus se kese bchaen? How to protect bitter gourd crop from virus attack in summer
• July me karely ko viru...
Bitter gourd(کریلا ) cultivation in July |Sprays, diseases, sowing, seeds, land preparation |IR FARM
• Bitter gourd(کریلا ) c...
Chilli anthracnose disease |Chilli fruits rot |How to control chilli diseases |IR FARM, hindi/urdu
• Chilli anthracnose dis...
#julyvegetables #Summervegetables #whattogrow
اسلام علیکم مظہر بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے سبزی لگانے والوں کےلئے مشعل راہ ہیں بینگن کی سنڈی کنٹرول کرنے کےلئے سپرے کا شیڈول بتائیں
بھاءی جی کیا سبزیوں کے بیج مل سکتے ہیں
بھائی توری میں یہ پرابلم ا رہی یے اس کا کوئی حل ہے تو بتاہیں پلیز
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھای جان بورنگ والی مٹی آف آلو اور ٹماٹر کی کاشت کیلیے ٹھیک ہے یا نہی میں نے چھت پر بوریوں میں آلو لگاے ہیں بورنگ والی مٹی میں گوبر اور ریت عام استمعال ولی اور پانی کب کب دینا ہے
My you tube per
Mazhar kindly I need potatoes seeds in aughust plz
مرچ کو کھاد دیں یا نہیں کون سی کھاد دیں
السلام علیکم مظہر بھائی کھجور کا کون سا باغ لگائیں جو زیادہ نفع دے
اسلام علیکم مظہر بھائی اس سے قبل بھی عرض کی تھی کہ بینگن کی کونسی ورائٹی ھے جس پر تیلے اور سنڈی کا حملہ کم ھوتا ھے اور بینگن کی سنڈی کنٹرول کرنے کیلئے سپرے کا شیڈول بتا دیں مہربانی ھو گی
ٹماٹر کے حوالے سے بھی گائیڈ کی جئے گا
ALLAH JAZAK ALLAH HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W KHATAM UN NABIYYEEN S.A.W.W JAZAK ALLAH ALLAH O AKBAR JAZAK ALLAH HAZRAT MUHAMMAD S.A.W.W KHATAM UN NABIYYEEN S.A.W.W JAZAK ALLAH
کیا آج آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھا ہے?
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائے
Bohat shukria Mazhar Bhai
بہت ھی فائدہ مند معلومات دی ھیں آپ نے بھائی جی
بہترین اور قیمتی انفارمیشن شکریہ۔
ماشاءاللّٰہ! بہت معلوماتی ویڈیو!
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت باتیں ہیں آ پکی
Bhaijaan mere pass 40 acres zameen pari hai mei naya zamindar hu aapki videos dekh kar buhat information mili hai
Masha Allah bohat ache mazhar bhai