Decoding Ghalib | Deewan e Ghalib with explanation Part-2 | تشریح کلام غالب حصہ ۲
Vložit
- čas přidán 8. 09. 2024
- #mirzaghalib #ghalib #decodingghalib #ghalibpoetry #ghalibghazals #urdushairy #urduadab #urdutanqeed #urdu #shairy #shayari #urdushayari #baazgasht #baazgashturdu
Decoding Mirza Ghalib's poetry with Raghib Akhtar Part 2
تشریح کلام غالب
جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار
صحرا مگر بہ تنگی چشم حسود تھا
آشفتگی نے نقش سویدا کیا درست
ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ
جب آنکھ کھل گئی تو زیاں تھا نہ سود تھا
پڑھتا ہوں مکتب غم دل میں سبق ہنوز
لیکن یہی کہ رفت گیا اور بود تھا
ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگی
میں ورنہ ہر لباس میں ننگ وجود تھا
تیشہ بغیر مر نہ سکا کوہکن اسد
سرگشتہ خمار رسوم قیود تھا
بہت خوب
سلامت رہیں
زبردست تشریح
شکریہ
Bhut achha samjha rhe h ap sir
Sukriya
Very nice
Bht khoob😮
شکریہ
Very useful. Thanks
Sir bahut kam log aapke jesi aawaz pate hai, bahut hi mozu aawaz he aapki is tashreeh k liye👍👍
Amazing video sir
keep it up
Thanks a lot
Learning Urdu through Ghalib and you
Sir Thank you so much
It's my pleasure
میں نے عرصہ دراز سے دیوان غالب لے رکھی ہے مگر سہل الفہم نہ ہونے کے سبب کبھی ہاتھ نہ لگایا . آج برسوں بعد دیوان غالب نکلا اور اس کے اشعار کو آپ کی ویڈیو سے سمجھا. ما شا اللہ، بہت اعلیٰ انداز بیان ہے ❤️.
🥰🥰🥰😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘bahot achchi tashrih kia hay aap ne. 😘😘😘😘😘
شکریہ
You take so much time, we don't have that much time ek hi baat repeat karte hain jo video ko boring bana deta hai.. Halaki aap samjhate achha hain❤
Mirza Ghalib 🥭👍❤️
بہت اچھّا
Mind blowing but I think everytime I read ghalib, the one who decodes him,, I think he lefts some deep insights from his couplets aside!
I am always mad about Ghalib and studied it for a long you are explaining it lovely .thanks a lot
Long
Thanks
Ab me samjh raha hu is deewan ko
Bohat umdac
شکریہ
کیا ہی بہترین انداز ہے سر ایک ایک جز کا معنوی تجزیہ کر دیا ہے۔۔بہت خوب آواز اور انداز بیان
بے حد شکریہ!
Very nice 👍
Aur kaam kre krte jain
Allah aapko mazeed zabardast kism ki Kaamyabian khushian aur sukoon ata farmai Ameen 💕
Buht khoob.. Keep up the gud work
Thanks a ton!
Sir bahut aachi lagi hame ab jakar samajh aaya
شکریہ
Shukriya sir
Beautiful explanation. MashaAllah
Thanks for liking
سرکار آپ کی آواز تو جان لیوا ہے۔۔۔
Nakshe faryadi ki pehli 5 ghazal ki tashrih upload kijye sir please
Sir akhiri shair mein yeh lafz "teeshay" hai ya "tayshay" hai?? meny جیلانی sahab ko 'tayshay' prhtay suna hai
اردو لغات میں اس لفظ کا تلفظ وہی ہے جو میں نے پڑھا ہے۔ ممکن ہے فارسی میں اسے اس طرح بولا جاتا ہو جو جیلانی صاحب نے بیان کیا ہے۔
جناب ڈاکٹر راغب صاحب اپنی ویڈیو کے ساتھ شیئر کرتے
If you want to support us financially, please pay us through the link mentioned below.
www.patreon.com/baazgashturdu
سر غالب کی مزید مشکل غزلیں بھی کیجے
بے حد شکریہ۔ میں تمام غزلوں کی تشریح کر رہا ہوں۔ انشااللہ جلد ہی کلیات غالب کی تشریح بازگشت پر مل سکے گی۔
آپ کی اس کوشش کو سراہنے کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
صرف اتنی گزارش ہے کہ برائے مہربانی اس سلسلے کو جاری رکھیے گا۔
ممنون ہوں۔ دعا کیجیے کہ اللہ صحت اور ہمت دونوں قایم رکھے۔ انشااللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
قیس کے سوا اور کوئی بروئے کار نہیں ہوا
اس رو کے معنی قیس کا چہرہ نہیں
بروئے کار لانا بروئے کار ہونا مطلب ہے چہرہ نہیں
آپ کوئی اور تشریح کریں اس پر مجھے اعتراض نہیں ہے۔ اسی طرح یہ کہنا قطعی درست نہیں ہے کہ اس کا یہ مطلب نہیں ہے۔ عام طور پر بروئے کار اردو میں کسی چیز کو کوم میں لانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اور آپ یہی سمجھتے ہیں۔ لیکن میں ایسا نہیں سمجھتا اور اس کی وجہ میں نے تشریح میں بیان کر دی ہے۔