Makhmali gilas Double gilas and costly Mishri gilass....Yadein tazza ho gayee.Kisi zamane mein hamarey bi iski kaasht karrne se vabasta thea.Scent Rose aur Baingni plum tree aur ambience of the bageecha is marvellous Thank you Dr Sahib ❤
Very informative video Sir, ALLAH Alimighty will help all of us. You are doing great job by creating the thirst of research in student's especially Pakistani student's. Research work is soothing for soul when working in natural environment than to cramming or mugging up only academic lectures. Thanks a lot Sir from a Zoologist. Keep progressing with the blessing of ALLAH Alimighty
جی شکریہ اور جزاکم اللّٰہ ۔ میں 25 جنوری کے بعد دس روز کے لئے سندھ میں ھوں گا ۔ انشاء اللّٰہ ملاقات کریں گے ۔ آپ برائے مہربانی میرے فون نمبر پر ایک میسیج کر دیجئیے گا ۔ 03335214333
ڈاکٹر صاحب بہت ھی پیاری ،نایاب اور جنت ارضی کے ٹکڑے کی آپ نے سیر کرائ خصوصاً saspolo apple And 5 star apple 🍏 کا تعارف تو بہت ھی بھلا لگا آپ اسلام آباد میں رھائش پزیر ھیں وھاں تو کسی ھائ فائ شاپ پر اگر ملے تو شاپ کا ایڈریس ھمارے ساتھ بھی شئیر فرماۓ تا کہ ھم بھی چکھ سکیں ورنہ جنت آسمانی میں تو ضرور کھائیں گے ان شاء اللہ اور ھاں آپ کی ماشاءاللہ صحت مند طھرتیاں مثلاً درخت پر چڑھنا اور اچھل کر پھل کو اچک لینا بہت دلفریب لگا ڈاکٹر صاحب خوش رھیں آباد رھیں اور یوں ھی ھمیں دلچسپ مناظر دیکھاتے رھیں نورانی نور چشم بد دور
جامن رنگ کی سبزی جامن رنگ کا پھل کھایا کرے جیسے جامن اور فالسہ، بلو بیری اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کی نظر کمزور نہ ہو اور اپ کو چشمہ نہ لگے اور اگر چشمہ لگا ہے تو اتر جائے یہ چیزیں کھایا کریں جہاں پر بادام خوبانی یا جس سے گری نکلتی ہے وہ پھل ہے وہاں پہ پرون ضرور ہے
سر بہت اچھا کامُ کر رہے ہیں اور جب کوئی پھل کھائیں تو الحمدوالله بھی کہیں! ڈاکٹر صاحب یہ بھی بتائیں یہ پاکستان کے باقی کن کن علاقوں میں ہو سکتے ہیں!! پلیز
جب آپ فلاورز والی سائیڈ پر گے تو مجھے خدشہ تھا کہ آپکو پھولوں کو بھی چکھنا نہ شروع کر دیں یہ کہہ کر کہ" اب آئے ھیں تو چھوڑیں گے تو نہیں" ۔۔۔ مجھے لگ رھا ھے کہ آپ نے بچپن میں بیریوں، امرودوں کے درختوں کو بہت وٹے مارے ھونگے ، کیا خیال ھے
شوق تو آپ کے سارے وہ ہیں جو میرے ہیں. آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ کے شوق آپ کی فیلڈ بن گئی. ماشاءاللہ 😊
Mouth watering video 😂❤
سبحان اللہ ، بہت خوبصورت ہے
Masha Allah
Allah Pak humaray pakistan ko nazare bad sy bachay.
Wounderfull ~ enjoyed it!
Feels like heaven
subhanAllah ❤
Paradises in this world
Makhmali gilas Double gilas and costly Mishri gilass....Yadein tazza ho gayee.Kisi zamane mein hamarey bi iski kaasht karrne se vabasta thea.Scent Rose aur Baingni plum tree aur ambience of the bageecha is marvellous Thank you Dr Sahib ❤
Very informative video Sir, ALLAH Alimighty will help all of us. You are doing great job by creating the thirst of research in student's especially Pakistani student's. Research work is soothing for soul when working in natural environment than to cramming or mugging up only academic lectures. Thanks a lot Sir from a Zoologist. Keep progressing with the blessing of ALLAH Alimighty
So nice of you, and Jazaak Allah
❤ nature is very beautiful
ماشاءاللہ سبحان اللہ
ایسا لگتا ہے کہ کسی نے پینٹنگ بنائی ہوئی ہے اتنا خوبصورت منظر ہےبیک گراؤنڈ کا۔
Great effort , info
Very informative
واہ واہ ماشاء اللہ کیا بات ہے میرے مالک کی. ❤
great video
Video dekhne k bad bahot khwahish ho rhi h k is traf lazim jana chahiye jaise zamin per jannat ho
Mashallah bahot achi video ha, ap ki videos dahk ka kushi hoti ha
Thanks and Jazaak Allah
Bohat achhay dr sahib
Mashallah Zabardast
اسلام علیکم۔۔۔۔جناب کھا آپ رھے ھیں۔۔۔۔مزا ھمیں آ رھا ھے۔۔۔😊😊😊
Mashallah ❤ love from India Punjab ❤
Thanks and Jazaak Allah
Mashallah
Ambri King of apples ❤
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
G shukria and Jazaak Allah
More More Thanks for PAK Incredible View
Always welcome
Paroon fruit just like Aloo Bukhara that fruit juice good for clean your stomach.
Yes, thanks
Awesome
❤❤
Mashallah great video ❤❤❤
Thanks and Jazaak Allah
I am eating the best dry apricots while I am watching your video.
best Information
Thanks
معلوماتی ویڈیو عمدہ
جی شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
ماشاء اللہ زبردست اور بہت ھی معلوماتی ویڈیو ڈاکٹر صاحب آپ ھمیں مفت میں سیر کروادیتے ہیں آپکی اس کاوش کیلئے بیحد شکریہ جزاکم اللہ خیر
بہت شکریہ اور جزاکم اللّٰہ
😋
Very nice
Thanks
Dr Sb
Prune is called Alucha in Punjab. Prune is an English word.
My abu would have loved to meet you.. he was an avid traveler and he travelled all around Northern Pakistan!
اللّٰہ تعالٰی آپ کو برکت دے آپ کا طریقہ تکلم بھترین ہے۔۔ حیدرآباد آنا ہو تو ملاقات کا شرف بخشیں جزاکم اللّٰہ تعالٰی
جی شکریہ اور جزاکم اللّٰہ ۔ میں 25 جنوری کے بعد دس روز کے لئے سندھ میں ھوں گا ۔ انشاء اللّٰہ ملاقات کریں گے ۔ آپ برائے مہربانی میرے فون نمبر پر ایک میسیج کر دیجئیے گا ۔ 03335214333
اتنی معلومات ماشاءاللہ
Masha Allah Zabardast sir.
Thank for sharing long duration vlog. I was waiting for such videos.
ڈاکٹر صاحب بہت ھی پیاری ،نایاب اور جنت ارضی کے ٹکڑے کی آپ نے سیر کرائ
خصوصاً saspolo apple
And 5 star apple 🍏
کا تعارف تو بہت ھی بھلا لگا
آپ اسلام آباد میں رھائش پزیر ھیں وھاں تو کسی ھائ فائ شاپ پر اگر ملے تو شاپ کا ایڈریس ھمارے ساتھ بھی شئیر فرماۓ تا کہ ھم بھی چکھ سکیں ورنہ جنت آسمانی میں تو ضرور کھائیں گے ان شاء اللہ
اور ھاں آپ کی ماشاءاللہ صحت مند طھرتیاں مثلاً درخت پر چڑھنا اور اچھل کر پھل کو اچک لینا بہت دلفریب لگا
ڈاکٹر صاحب خوش رھیں آباد رھیں اور یوں ھی ھمیں دلچسپ مناظر دیکھاتے رھیں
نورانی نور
چشم بد دور
Dr. Sb aap kaay andar bheeh aik maraay tarah baccha choopa howa haay. Allah bless you ❤️. Ameen Summa Ameen
میرے منہ سے پانی آنا شروع ہو گیا ہے 😂❤
ماشاء اللہ بہت خوب
السلام وعلیکم میں بہت شوق سے آپکی ویڈیـوز دیکھتا ہوں پلیز جگنو پر بھی وڈیو بنائیں اور ایکو سسٹم میں رول بتائیں
وڈیوز پسند کرنے کا بہت شکریہ ۔ جگنو پر بھی وڈیو بنائیں گے انشاء اللّٰہ
Plz doctor shb plz apricots ki different varieties ki video bna dhein aor sath varieties namr b bta dhein
you are genius.
I think this is not true, anyhow thanks and Jazaak Allah
Plz doctor shb plz khobani ki 15 varities ke nam aur fahl b dheka dhein just khobani plz
Allah bless you ❤
Masha Allah keep uploading such type of blogs.
Sure, I will and Jazaak Allah
Dr. Sahab saspolo saib ki paidawar berhana chaheay takay hum jaisay log bhi kha sakein
French main alo bukhary ko prune kehte hai
Doc sb apne to bohat enjoy Kia ap bta dain yahan kese jaya jae m faisalabad se anjum sajad
❤ prunes is very good to make blood in body and high fiber. I eat in UAE first time better than alpo bkhura
ماشاء اللہ ڈاکٹر صاحب آپ نے سارے فروٹ کے وٹا من حاصل کر لئے ہیں
Great tourism
Mashallah 🥰
جامن رنگ کی سبزی جامن رنگ کا پھل کھایا کرے جیسے جامن اور فالسہ، بلو بیری اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کی نظر کمزور نہ ہو اور اپ کو چشمہ نہ لگے اور اگر چشمہ لگا ہے تو اتر جائے یہ چیزیں کھایا کریں جہاں پر بادام خوبانی یا جس سے گری نکلتی ہے وہ پھل ہے وہاں پہ پرون ضرور ہے
Sir please use good active noice cancellation mic😊😊😊
ڊاڪٽر صاحب آپ تو جنت مين گهوم رهي ھين مجهي بهي اپني ٽيم ۾ شامل ڪرين
Waqi jaga daikhny k like hy or ya hy kis jga complete adrees n location
As slam o alykum Dr shab alocha bhee aik frute hy shayed chiko ko khty hyn
Naheen, chiku alag fruit hai.
Dr. Saab I am jealous of you sir
Why ?
Cause you have wounder full time
Sir ap ny end py river ka name ni bataya?
آپ کی وڈیوز دیکھنے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے ملک میں بھی قابل لوگ ہیں۔۔۔😊
سر تھوڑا اس علاقے کے بارے میں بھی بتایا کریں
جی بہتر ۔ آئیندہ سے خیال رکھوں گا ۔
Dr. Sahab qis month mein ana chaheay.
Is there any online shop we could buy some for UK
Kia in pr spray hote hein??
یہ جو پورون ہے اس کو ہم ہندکو زبان میں الوچاں کہتے ہیں
سر جی چیری کی تین قسم کے ہوتے ہیں
Dr sahab khush kitny hen
سر بہت اچھا کامُ کر رہے ہیں اور جب کوئی پھل کھائیں تو الحمدوالله بھی کہیں!
ڈاکٹر صاحب یہ بھی بتائیں یہ پاکستان کے باقی کن کن علاقوں میں ہو سکتے ہیں!! پلیز
India mein ek gana hai lele lele maja lele lele lele maja le
سر کیا ایسے درخت میدانی علاقوں میں بھی اگائے جا سکتیں ہیں ؟
اگ تو جائیں گے مگر پھل نہیں دیں گے ۔ دوسرے ٹمپریچر بھی ان علاقوں کے مطابق ھونا چاھئے ۔
Is this HASHUPI Bagh shigar???
Yes, Hashupi
Khanay Sy pehly Bismillah parha karain plz mehrbani hogi
جب آپ فلاورز والی سائیڈ پر گے تو مجھے خدشہ تھا کہ آپکو پھولوں کو بھی چکھنا نہ شروع کر دیں یہ کہہ کر کہ" اب آئے ھیں تو چھوڑیں گے تو نہیں" ۔۔۔ مجھے لگ رھا ھے کہ آپ نے بچپن میں بیریوں، امرودوں کے درختوں کو بہت وٹے مارے ھونگے ، کیا خیال ھے
ڈاکٹر صاحب بہت کنجوس ہیں کیسی ساتھی کو صلح بھی نہیں مار رہے!!!❤❤
میں تو صرف چکھ رہا تھا جبکہ باقی ساتھی کھا رھے تھے ۔
Dr sahib now stop eating it is enough
بہت اچھی کاوش ہے اگر اونچی آ واز میں بسم اللہ الرحمٰن بھی پڑھ لیا کریں پھل کھانے سے پہلے تو چار چاند لگ جائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
یار ڈاکٹر صاحب آج بہت تنگ کر دیا آپ نے 🤔⚘راجہ عادل فرام سعودی عرب
معزرت خواہ ہوں جو آپ کو تنگ کیا ۔
❤❤