Video není dostupné.
Omlouváme se.

Admission in nadwa || Nadwa admission

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 04. 2022
  • دار العلوم ندوۃ العلماء میں داخلے کی کاروائیوں کے لیے 👇
    www.nadwa.in/a...
    یہ ۲۲ اپریل ۲۰۲۲ تک کے لیے ہے۔

Komentáře • 54

  • @usmangani7746
    @usmangani7746 Před 2 lety +2

    Takmeel me dakhla lene ka kya process hai bhai

  • @Lexiff11
    @Lexiff11 Před 29 dny +1

    Moulana please jawab dijiye me panjum padh raha hu Aindah saal mishkat me dakhla lena he to imtihan kaise hota he kya halat hoti he please bata dijiye ya fir imtihan nahi hoga reply 😢

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před 29 dny

      +91 98898 18225
      Dr. Haroon sb se baat kar lijiye barahe raast, nadwa.in par check karo.

  • @skjahirulalam3019
    @skjahirulalam3019 Před 2 lety +1

    داخلہ تکمیل کی آخری تاریخ کون سی ہے ؟

  • @humnawawrites5164
    @humnawawrites5164 Před 2 lety +2

    New admishion wala form nadwa me jama karna padta tab manzori milegi ya wo khud msg karenge

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před 2 lety

      Admission form fill karke submit karen aur uska print nikaal kar fees recipe ke saath nadwe ke adress par speed post karden.

  • @nabiljagrala1236
    @nabiljagrala1236 Před 2 lety +2

    مولانا صاحب میں گجرات کے مدارس میں سے فارغ ہوگیا ہو اب مے حفظِ قُرآن میں داخلہ لینا چاھتا ہو مولانا صاحب مُجھ ناچیز کو داخلہ مِل جائےگا :: برائے مہربانی ہمیں جواب دے

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před 2 lety +1

      اگلےسال شعبان میں داخلہ کے لیے nadwa.in پر اپلائی کریں،
      بہتر یہ ہے کہ گجرات ہی کے کسی مدرسے سے حفظ کرلیں۔

    • @nabiljagrala1236
      @nabiljagrala1236 Před 2 lety +2

      مولانا صاحب مجھے وہا پہ حافظ ہونا ہے اور تخصص الفِتفسیر ہونے کاہے اِس لیئے داخلہ ہو جائےگا

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před 2 lety +1

      عالمیت ہو چکی ہے آپ کی؟؟؟)

    • @nabiljagrala1236
      @nabiljagrala1236 Před 2 lety +2

      @@nidaesafa9117 ہا مولانا صاحب فراغت ہو چُکی ہے

    • @nabiljagrala1236
      @nabiljagrala1236 Před 2 lety +1

      فراغت ہوگئی ہے مولانا صاحب

  • @abirhasanot1732
    @abirhasanot1732 Před 2 lety +1

    May Bangladesh SE hu es cal may Darul ulum hathajari my takmil porta hu ,
    Ayendah sal mey nadwa me takhassus FIL adab porna cahta hu ,, mere Liye jaruriyat Kiya hay??

  • @Ratherbilal7
    @Ratherbilal7 Před rokem +1

    Assalamualaikum hazrat
    Mai Graduation kr raha hun
    Kya mai admission le sakta hun??
    Mujhe Aalim banna hai

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před rokem +2

      Walaikum assalamu wa rah matullah
      Ji ! Admission le sakte hain. Agle saal 15 shaban ke baad nadwa.in per jakar Admission ke liye apply karen....
      Graduation completed students ke liye 5 years Ka course hota hai, "khususi" ke naam se

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 Před rokem

    رسول اللہ (ص) عالم انسانیت کے دائمی قائد
    اور حکمرانوں کے لیے مشعل راہ
    عصر حاضر کی تہذیبی حالت اور حکمرانوں
    کے اخلاق پر اس کے تباہ کن اثرات ۔
    ( 3 )
    تہذیبی اخلاق سے مراد وہ اساسات ہیں جن پر کسی تہذیب کی بنا قائم ہوتی ہے ، جن سے کسی تہذیب کے خلیے بنتے ہیں اور یہی عناصر خون کی طرح اس کی فکر و نظر میں متحرک اور کام کرتے رہتے ہیں ۔
    دنیا میں پائے جانے والے ہر نظام کی خاصیت ہوتی ہے کہ وہ اس تہذیب کی بنیادی فکر پر قائم ہوتی ہے ۔ اس سے قطع نظر کہ وہ بنیادی فکر کتنی صحیح یا غلط ہے ۔ اس نظام کی بنیادی فکر اس تہذیب کے اساس پر استوار ہوتی ہے اور اسی سے براہ راست مربوط ، منضبط اور اسی پر منطبق ہوتی ہے ۔
    مغربی اقوام نے جب سے دنیا کا زمام کار سنبھالا ہے انہوں اپنی اصل فطرت اور مادی فکر و نظر کی وجہ سے اپنی عصری تہذیب کی بنیاد مادہ پر رکھی :
    وہ قوم جو فیضان سماوی سے ہو محروم
    حد اس کے کمالات کی ہے برق و بخارات
    علامہ اقبال رحمہ
    لیکن اٹھارویں صدی کے آغاز سے اس مادی فکر میں ایک بڑی تبدیلی آئی ۔ وہ یہ تھی کہ قدیم نظریہ ارتقا پر از سر نو بحث کا آغاز ہوا اور نئے نئے خیالات اور نظریات سامنے آنے لگے ۔ ان علماء کا یہ خیال تھا کہ تمام جانداروں میں ایک مخصوص تعلق نظر آتا ہے ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ سب جاندار ایک ہی اصل و نسل سے تعلق رکھتے ہیں اور لاکھوں کروڑوں سال کے حیوانی ارتقا کے مختلف مراحل سے گزر کر آج کی انسانی شکل و صورت میں ظاہر ہوئے ہیں ۔ ان سب کی اصل ایک ہے ۔ ان علماء میں بوفون( 1707 -- 1788) ارازمیک ڈارون اور لامارک ( Lamark ) قابل ذکر ہیں ۔ لامارک کا نظریہ بڑی حد تک ارتقاء حیات کو عام فہم بنانے میں مددگار ثابت ہوا ۔
    چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقا :
    ڈارون 1809 میں پیدا پیدا ہوا تھا اور 1882 میں وفات پائی ۔ ڈارون نے اس نکتہ پر غور کرنا شروع کیا کہ کیا جانداروں میں ارتقائی تبدیلیاں واقع ہوتی رہتی ہیں ۔ ڈارون کی خصوصیت یہ تھی کہ اس نے ارتقا کا ایک خاص میکنزم قدرتی انتخاب ( Natural Selection) پیش کیا ۔ اس سے نظریہ ارتقا کو بڑی تقویت ملی ۔
    بقاء اصلح کی بحث
    ایک خطہ یا جگہ پر موجود حیوانات کے افراد زندگی کی بقا کی جنگ میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے یا اپنے خارجی ماحول سے لڑتے ہوئے زندہ رہنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں ۔ اس بقا کی جنگ میں ہر فرد انفرادی طور پر حصہ لیتا ہے ۔ اس جنگ میں ایک طرف وہ ہوتے ہیں جو " منتخب " ہوتے ہیں اور دوسرے وہ جو " غیر منتخب " ہوتے ہیں اور بقا کی جنگ ہار جاتے ہیں ۔
    اس نظریہ میں ایک بہت اہم مرکزی نقطہ یہ ہے کہ جانداروں میں وراثتی طور پر چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیں اور یہ تبدیلیاں طویل عرصہ میں ترقی کرتے ہوئے نئی نوع کی شکل میں بدل جاتی ہیں اس طرح الگ الگ انواع پیدا ہوتے رہتے ہین ۔ زمین پر پائے جانے والے سارے انواع ( Species) اسی طرح وجود میں آئے ہیں اور آخر میں چمپانزی موجودہ انسانی شکل و صورت میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ نظریہ ارتقا کے مطابق ہم انسان نسل آدم کی اولاد نہیں بلکہ تاریخ کے طویل ترین عرصہ میں مادہ کے قدرتی تعامل اور ارتقا کے نتیجے میں ظہور پذیر ہوئے ہیں اور مرکر ختم ہوجائیں گے ۔ آخرت اور جزا و سزا کی باتیں غیر سائنسی اور جہالت ہیں ۔
    اب جبلی مادی نقطہ نظر جس کی طرف انسان فطری طور پر مائل ہوتا ہے ایک مکمل سائنسی نظریہ ارتقا میں تبدیل کردیا گیا اور انسانی زندگی کے تمام شعبوں کو اسی نظریہ کے تحت استوار کردیا گیا ۔ اب اس کی ذرا سی مخالفت اس کے ماننے والوں کو گوارا نہیں ۔ اس نظریہ کی روشنی میں اب انسانی زندگی بقاء اصلح کی جنگ میں بدل گئی ۔
    عصر حاضر کی مغربی تہذیب اسی نظریہ ارتقا پر قائم ہے اور یہ تہذیبوں کے تصادم اور حرب و ضرب کا دور ہے ۔
    باطل کے کر و فر کی حفاظت کے واسطے
    یوروپ زرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر
    علامہ اقبال رحمہ
    عصر حاضر کی اس جدید نظریاتی جنگ میں
    جسے " تہذیبوں کے تصادم " کا نام دیا گیا ، بقاء اصلح کی اس جنگ میں کہاں کھڑی نظر آرہی ہے؟! یہ ہمارے لیے غور و فکر کا مقام ہے !
    جاری
    ڈاکٹر محمد لئیق ندوی
    nadvilaeeque@gmail.com

  • @alinakhan7509
    @alinakhan7509 Před rokem +1

    Assalamualaikum kya hum 8th class me admission le skte h

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před rokem

      Nahi, 12th ke baad
      Long course me le sakte hain, lekin pahle nadwa ki branch me aapko padhna Hogao

  • @ammarhaqane8112
    @ammarhaqane8112 Před rokem +1

    10th base pe mil sakta ha dakhala

  • @janishbijnori2013
    @janishbijnori2013 Před rokem +1

    Khususi me dakhila lena he

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před rokem

      Ramazan se 1 mahina pahle nadwa.in par Online admission ke liye aply kijiye.....

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před rokem

      www.nadwa.in/admissions/
      Online alimiyat course link

    • @janishbijnori2013
      @janishbijnori2013 Před rokem

      Ab kin kin kitabo kibtayyari kare imtihan ke lia

  • @mohammadazhar9862
    @mohammadazhar9862 Před 2 lety +1

    Abki bar class kiya offline hogi

  • @Mrluqman254
    @Mrluqman254 Před 2 lety

    بھائی ڈائریکٹ مدرسے میں قرآن کا دور کرنا ہے ہو جائے گا نہ بھائی

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před 2 lety

      داخلے کی تاریخ گزر چکی ہے اب ندوہ میں داخلہ نہیں ہوگا، کسی اور مدرسے داخلہ لے لیجیے۔

    • @Mrluqman254
      @Mrluqman254 Před 2 lety

      حفظ میں بھی نہیں ہوگا

    • @Mrluqman254
      @Mrluqman254 Před 2 lety

      ٹھیک ہے حضرت

    • @nidaesafa9117
      @nidaesafa9117  Před 2 lety

      جی نہیں!!!

    • @Mrluqman254
      @Mrluqman254 Před 2 lety

      @@nidaesafa9117 theek hai bhai

  • @eramabdulkhan
    @eramabdulkhan Před rokem +2

    Maulana shahab
    Mera bhi addmision karwa do.
    Fees aap de dena..😎😎😎

  • @abduljalil9124
    @abduljalil9124 Před rokem +2

    اسلام علیکم
    دوستو آپ کے موبائل نمبر دیجئے