Kia Sunni 12 Imam Ko Maantay Hain ? | Allama Shehanshah Naqvi | Allama Yasin Qadri | Owais Rabbani

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 2. 06. 2024
  • This is official channel of Famous Anchor Person & Motivational Speaker of Pakistan M. Owais Rabbanni. He has hosted famous shows on PTV News, PTV Home, GEO Entertainment, GEO Tez & Currently hosting Alif Laam Meem on GTV News.
    Kia Sunni 12 Imam Ko Maantay Hain ? | Allama Shehanshah Naqvi | Allama Yasin Qadri | Owais Rabbani Podcast | Main Aur Maulana | Shia Sunni Debate | Shia Sunni Unity
    Follow us on Social Media Websites
    Instagram : / owaisrabbani
    twitter : / owaisrabbani
    Facebook Account : / owais.rabbani111
    Facebook Page : / officialpageurdu
    TikTok Account : / owaisrabbaniofficial
    Disclaimer: All content on this channel is subject to copyrights, illegal use of content from this channel is prohibited & will result in immediate take down. Content can't be reproduced without prior written permission.
    #owaisrabbani #owaisrabbanipodcast #mainaurmaulana #allamashehnshahhussainnaqvi #allamaysinqadri #shia #sunni #shiasunni #shiasunnidebate #shiasunniunity

Komentáře • 110

  • @syedkarrar4465
    @syedkarrar4465 Před měsícem +17

    اللہ اکبر امام 12ہیں

  • @sabihahaider9019
    @sabihahaider9019 Před měsícem +2

    MashaAllah Salamat rahein

  • @user-cg3ik2oy8g
    @user-cg3ik2oy8g Před měsícem +3

    💕👍

  • @MuhammadQuaid-iz6ex
    @MuhammadQuaid-iz6ex Před měsícem +4

    ❤❤❤❤

  • @razshi
    @razshi Před měsícem +6

    Very good reply by yaseen Qadri sahab about Ahmed Raza Khan Barelwi @ 1:35

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p Před měsícem +1

      Sare badmazhab jhoot makkar farebi kar sakte hein magar ahle sunnat Wal jamat warelvi ka dalal ka mukabla nahi kar sakte he pakka jhuth bol raha hein 5 imam Khalifa mante hein

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p Před měsícem +2

      Is jahil ko itna bata nahi hein shia Sunni ikhtelab aabi ka nahi he jaab alahajrat mujaddide azaam aaye he yah hajrat Ali razi Allah tala anhu ke door se hein
      Yahudiyo ki saag hein shia

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@user-ws8kc1dt5p FALISTEEN KA SAATH KON SUNNI MULK DE RAHA HAI !??
      54 MULK GULAME YAHOOD

    • @kylereese3479
      @kylereese3479 Před měsícem

      ​@@user-ws8kc1dt5p CHISHTI RASOOL ALLAH PARTY 😂😂😂

    • @kylereese3479
      @kylereese3479 Před měsícem

      ​@@user-ws8kc1dt5pKAALA HAZRAT

  • @jafferali1187
    @jafferali1187 Před měsícem +2

    ❤❤❤

  • @MuslimSherazi
    @MuslimSherazi Před měsícem +2

    Bang Amazing talk

  • @sundaytuesday884
    @sundaytuesday884 Před měsícem +1

    Happy to see Rabbani is back ❤❤❤❤❤

  • @alexalex-nt5gb
    @alexalex-nt5gb Před měsícem +2

    Masha Allah qadri sahab
    Allah aapko salamat rakhe

  • @user-pc2uz1fx1q
    @user-pc2uz1fx1q Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤

  • @javidabbas5237
    @javidabbas5237 Před měsícem

  • @user-gi5og9dq4g
    @user-gi5og9dq4g Před 3 dny

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aneezaijaz9208
    @aneezaijaz9208 Před měsícem

    Apky in topics sy knowledge MN bhot izafa hota hy

  • @caderbavahmuhammadsiddick384

    ALHAMDULILLAH 💛 🧡 🤎 excellent 👍 💚 💙 ❤ JAZAKALLAH KHAYR for sharing 💙 🤎 💚 💕💕💕🌷🌷⚘️⚘️

  • @user-ss6fi7fp5s
    @user-ss6fi7fp5s Před měsícem +2

    12 امام اھل بیت علیھم السّلام واجب اطاعت ہیں امام علی علیہ السّلام سے امام حسین علیہ السّلام اور امام مھدی علیہ السّلام تک تمام صحابہ و امت سے افضل و اعلیٰ واجب اطاعت ہیں ۔

  • @SanamButt-nz5lt
    @SanamButt-nz5lt Před měsícem

    Mashallah ❤❤❤

  • @aloneprince5373
    @aloneprince5373 Před měsícem

    Besakh

  • @Meezan12
    @Meezan12 Před měsícem +6

    از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت )
    قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
    لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
    عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
    اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
    ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
    مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
    اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
    مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
    امام از قرآن!!!
    قرآن مجید میں 12 مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں
    جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
    سورۃ البقرہ آیت 124.
    واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
    جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
    اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
    یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
    جو کہ صرف امت مسلمہ ہے آج ایک ملت کے طور پر
    اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
    جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
    ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
    میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
    مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
    ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
    خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
    جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
    قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
    اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
    اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
    سورہ البقرہ آیت 30۔
    اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
    اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا....
    اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
    اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
    اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
    اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
    آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
    یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

    • @caderbavahmuhammadsiddick384
      @caderbavahmuhammadsiddick384 Před měsícem +1

      JAZAKALLAH KHAYR for sharing 💙 🤎 💚 and of course it should be in the descendent of HAZRAT ISMAEEL as, mean the family and descendent of RASULULLAH SWA ..Clear as crystal 🔮

    • @mahboob251-fe1qf
      @mahboob251-fe1qf Před měsícem

      Good effort

  • @HUMTUMSEVEN
    @HUMTUMSEVEN Před měsícem

    Mashallh

  • @AwaisAli-pj2np
    @AwaisAli-pj2np Před měsícem +1

    Bilkul sahi yasain Qadari

  • @kaneezfatima5242
    @kaneezfatima5242 Před měsícem

    Bang on .... mashallah

  • @sahasaha8746
    @sahasaha8746 Před měsícem +6

    1400 sal pehely hui dhandli aj khul rahi hy. hahaha.

    • @tanzilsaith3476
      @tanzilsaith3476 Před měsícem

      Yes 12000+ khutot Kufa walo k wo dhandli bh to hy

    • @92110Ghadeeri
      @92110Ghadeeri Před měsícem

      ​​Shian e banu umayyah par Lanat
      ​@@tanzilsaith3476

    • @entertainmentviewer3094
      @entertainmentviewer3094 Před měsícem

      @@tanzilsaith3476 kis ne khat likhay naam batao

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@tanzilsaith3476
      YAZEED KEY BEAIT KARNE WAALY KON THEY !?
      YAZEED KO HAKUMAT DENE WAALY KON THEY !!?
      YAZEED KA HUQM MAANNE WAALY KON THEY. !?
      MOULA ALI AS JANG KARNE WAALY KON THEY. !?
      NABI SAWS KEY BETTY KA HAQ NA DENE WAALY KON THEY. !??
      OR INKE MAANNE WAALY KON HAI !??
      SHIYA TO IN SAB KO NAHI MAANTE
      APKA KYA KHEYAL HAI !!??

  • @ammarhaider36
    @ammarhaider36 Před měsícem

    💯💯💯💯

  • @kashifqadri4119
    @kashifqadri4119 Před měsícem +1

    جو بارا ہیں الحمد اللہ سب اہلسنت سے ہیں ❤

    • @user-ss6fi7fp5s
      @user-ss6fi7fp5s Před měsícem +1

      اھل بیت علیھم السّلام مسلم تھے
      اھل سنت فرقہ نبی علیہ السّلام کی وفات کے بعد بنا ہے فراری صحابہ

    • @kashifqadri4119
      @kashifqadri4119 Před měsícem

      @@user-ss6fi7fp5s اس وقت مولا حیدر کرار بھی موجود تھے؟

  • @firdousshaikh5360
    @firdousshaikh5360 Před měsícem

    Beshak Haq kaha yasin quadri sahab ne

  • @zaiditiger-ju4we
    @zaiditiger-ju4we Před měsícem +5

    Real sunni yaseen Qadri ❤

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p Před měsícem

      Uske sath bete he yah kon e

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@user-ws8kc1dt5p FARZI ,, SUNN

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p Před měsícem +1

      @@zaiditiger-ju4we me shahanshah nakvi ki puch raha hu Rabbani to khabis hein shia kafir ka chamcha isko to me fhi Sunni nahi manta

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@user-ws8kc1dt5p SHAHNSHAH NAQVI. TO WAKELE ZEHRA SA HAI ,
      HI , LAKIN YASEEN QADRI , JANABE HURR KEY TARHA HAI

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p Před měsícem

      @@zaiditiger-ju4we Abe mere sawal sahi de jaab yaseen padri Teri nazar me Sunni hein to yah naqvi kon hein

  • @NaheemJaffar
    @NaheemJaffar Před měsícem

    Sayed shahanshah naqvi sab zindabad Allama yasen qadri sab zindabad

  • @syedfayazuddin9273
    @syedfayazuddin9273 Před měsícem +2

    Kiya hua sir

  • @user-sq8nz8ww2b
    @user-sq8nz8ww2b Před měsícem

    Ya Ali Madad

  • @Meezan12
    @Meezan12 Před měsícem +3

    اصطلاحی معنوں میں صحابہ رض سے مراد وہ خوش قسمت افراد ہیں جنکو ایمان کی حالت میں رسول خدا ص کی دیدار نصیب ہوئی ہو اور ایمان کی حالت میں اللّٰہ کو پیارے ہوگئے ....
    احادیث کے مطابق جس نے کلمہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ پڑھا وہ مسلمان ہے ۔۔
    کیا ہر وہ شخص جس نے آئین سٹائین کو دیکھا ہو کیا وہ آج فزکس کے پروفیسر کے پروفیسر مقرر ہیں ؟
    اگر نہیں تو پھر ہر وہ شخص جس نے رسول اللہ کو دیکھا ہو وہ کیسے عالم دین بن سکتا ہے ___!
    ذیل میں ہم قرآن مجید سے اصحاب رسول رض کے اقسام دیکھ لینگے
    قرآن کریم نے اصحاب رسول کو مختلف قسموں میں تقسیم کیا ہے،اوراس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ چاہے کوئی بدری ہو یا غیر بدری ،حدیبیہ سے پہلے ایمان لایا ہو یا حدیبیہ کے بعد، فتح مکہ سے پہلے مسلمانوں کے درمیان آیا ہو یا فتح مکہ کے بعد۔ لہذا ان گروہ کے اصلی چہروں کو قرآن کریم نے اس طرح ذکر کیا ہے:
    ۱۔ مشہور منافقین (سورہ منافقون، آیت ۱) ۔
    ۲۔ دھوکہ باز اور چالاک منافق ( سورہ توبہ، آیت۱۰۱ ) ۔
    ۳۔ دلوں کے مریض (سورہ احزاب، آیت۱۲ ) ۔
    ۴۔ فتنہ پھیلانے والے دشمنوں کی باتیں سننے والے (سورہ توبہ ، آیت ۴۵ ۔ ۴۷) ۔
    ۵۔ اچھے برے اعمال انجام دینے والے (سورہ توبہ، آیت ۱۰۲ ) ۔
    ۶۔ مرتد افراد (سورہ آل عمران، آیت ۱۵۴ ) ۔
    ۷۔ مومنین کے علاوہ تسیلم شدہ افراد(سورہ حجرات ، آیت ۱۴ ) ۔
    ۸۔ مئولفة القلوب (سورہ توبہ، آیت۶۰) ۔
    ۹۔ فاسق (سورہ حجرات، آیت ۶ ) ۔
    ۱۰۔ جنگ کے وقت کفار کو پشت دیکھا کر بھاگنے والے ( سورہ انفال، آیت ۱۵۔ ۱۶ ) ۔
    قرآن مجید نے جہاں اصحاب رسول رض کو اتباع کرنے پہ جنت کا وعدہ کیا ہے وہی قرآن نے منافقین کی اتباع کرنے سے منع کیا ہے
    سورہ توبہ ۱۰۰۔ اور مہاجرین و انصار میں سے جن لوگوں نے سب سے پہلے سبقت کی اور جو نیک چال چلن میں ان کے پیرو ہوئے اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لیے ایسی جنتیں تیار کی ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں وہ ابد تک ہمیشہ رہیں گے یہی عظیم کامیابی ہے۔
    سورہ احزاب
    ۱۔ اے نبی اللہ سے ڈریں اور کفار اور منافقین کی اطاعت نہ کریں، اللہ یقینا بڑا جاننے والا، حکمت والا ہے۔
    نوٹ :___
    منافقین جب آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں: ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ یقینا اللہ کے رسول ہیں اور اللہ کو بھی علم ہے کہ آپ یقینا اس کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے یہ منافقین یقینا جھوٹے ہیں۔( سورہ منافقون 1)
    اگر اصحاب رسول میں منافقین بھی شامل تھے کچھ تو ایسے بھی جو آپ ص کے پاس آکر گواہی دیتے تھے کہ آپ ص اللّٰہ کے نبی ہیں ___
    منافقین کی اطاعت کرنے کو خدا نے منع کیا ہے تو پھر اصحاب رسول ص کا اجماع کیسے حجت ہوسکتی ہے ؟
    [ سورہ مائدہ آیت 10: ۱۰۔ اور جنہوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیات کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں۔]_________________
    ۱۔ سورہ آل عمران : ۱۴۴ ۔
    نتیجتہ____:@
    "صحابہ رض کو غلط کہنا غلط ہے اور غلط کو صحابہ کہنا بھی غلط ہے" __@
    مَا یُجَادِلُ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ اِلَّا الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَلَا یَغْرُرْكَ تَقَلُّبُهُمْ فِی الْبِلَادِ(۴)
    ترجمہ: کنزالایمان
    اللہ کی آیتوں میں جھگڑا نہیں کرتے مگر کافر تو اے سننے والے تجھے دھوکا نہ دے ان کا شہروں میں اَہلے گہلے پھرنا
    " غور سے پھر سے پڑھو"
    سنی فرقہ ختم

  • @raufbukhari8747
    @raufbukhari8747 Před měsícem

    12 imam as

  • @wawajidaliscene
    @wawajidaliscene Před měsícem

    Nejat ki kashti masomeen a.s

  • @RaiNumanAli-fw6lr
    @RaiNumanAli-fw6lr Před 2 dny

    O Jnab
    Shia vs Shia hi bitha Diya
    Or baqi rahe imam to ham sab aimma KO mante hain

  • @Hassanrana648
    @Hassanrana648 Před měsícem

    دونوں شیعہ ذاکر بٹھائے ہوئے ہیں اویس بھائی اپ نے ایک ساتھ اہل حدیث عالم بھی بٹھائیں

  • @myousufshad7729
    @myousufshad7729 Před měsícem +3

    Sahaba Karam k ghustakho se taluk or rabta rakhne walo pr Allah ki lanat ho.........

    • @muhammadhussainhussain-zj8dn
      @muhammadhussainhussain-zj8dn Před měsícem

      Waisy is duniya main kon sahaba ka gustakhe hai ya btao zara sahaba khud aik 2ry ka thy

    • @makhaninformation
      @makhaninformation Před měsícem

      beyshumar

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      SAHABI KISE KEHTE HAI. !??
      MUNAFIQ KISE KEHTE HAI !??

    • @myousufshad7729
      @myousufshad7729 Před měsícem

      ​@@zaiditiger-ju4we
      Sahaba Karam Wo hain Jo har halat main Huzoor ﷺ k Sath Wafadar Rafe........
      Or Munafik wo hote hain Jin kofa k shiao ne Imam Hussain ko dhoka diya.........

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@myousufshad7729 HO GAYE BOLTI BAND

  • @AamirCharagh
    @AamirCharagh Před měsícem

    Hahahahahahahahahahahaha

  • @kaseemkhan5309
    @kaseemkhan5309 Před měsícem

    🐞🐞🐞🐞😂

  • @Saqibkriaz
    @Saqibkriaz Před měsícem +2

    Engineer Muhammed Ali mirza ❤❤❤❤❤✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem +1

      Mirza key neeche , do UNGLI kyu de ,, EK HI kafi they

  • @AdilKhan-mu9df
    @AdilKhan-mu9df Před měsícem

    Rafzi 🖐️ lalanti

  • @myousufshad7729
    @myousufshad7729 Před měsícem +1

    Phir hum ne Ulama e Karam se Sahi hi suna hai k
    Ye Owais Rabbani " paka rafzi bacha hai".........

  • @sam-i2g
    @sam-i2g Před měsícem

    Yah rafzi hay sunni nahi hay

    • @raeesg3426
      @raeesg3426 Před měsícem +1

      Tera mtlb phr bukhari or muslim b rafzi hain?

    • @sam-i2g
      @sam-i2g Před měsícem

      @@raeesg3426 kabi para hay bukari muslim ..yah rafzi kya jaanay zulfiqar shah saab kay saamnay too taangay kaaprahi tee es kee

    • @92110Ghadeeri
      @92110Ghadeeri Před měsícem

      Alhamdulillah

    • @entertainmentviewer3094
      @entertainmentviewer3094 Před měsícem

      @@sam-i2g Quran ka jawab baba

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@sam-i2g TAANGE TO SHEHTAAN KO DEKHNE SE KAAPTI HAI

  • @BARAGAONAZADARI
    @BARAGAONAZADARI Před měsícem

    Gilani sahab ko fir bulaya jaye expose karne ke liye

    • @muhammadhussainhussain-zj8dn
      @muhammadhussainhussain-zj8dn Před měsícem

      Wo kya expose kare ga

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p Před měsícem

      Sayyad sahab aane ko tayyar hei munazare karga to

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@user-ws8kc1dt5pTUM LOG KISI KO BHI SYED BOL DETE HO ,,
      SHJRA PATA HAI ESKA !!??

    • @user-ws8kc1dt5p
      @user-ws8kc1dt5p Před měsícem

      @@zaiditiger-ju4we tu apni dahkik kar apne DAN chek Kara Jake apna baap dada ko lekar

    • @zaiditiger-ju4we
      @zaiditiger-ju4we Před měsícem

      @@user-ws8kc1dt5p
      SASUR SE HALALA JAYAZ HAI
      SASUR SE HALALA KEY BAAD ,, HONE WAALY BACHCHE KA BAAP KON HOGA OR DAADA KON HOGA !??

  • @MuhammadTalha-jx7fb
    @MuhammadTalha-jx7fb Před měsícem

    ابے بھائ جو اہلِ سنت میں سے ہی نہیں اس سے اہلِ سنت کا مؤقف پوچھ رہے ہو..... حد ہے یار!!! Twins Raafzi

  • @user-dz6ih2xn2s
    @user-dz6ih2xn2s Před měsícem

    Nahi hum bilkul nahi mante, aap jis tarah se mante hain, uss tarah se bilkul nahi mante. Engineer Mirza ne iska bahot acha logical jawab diya hai, me engineer ka fan nahi hu, lekin uska jawab bahot mudallil hai, Shia usko zaroor dekhe

  • @islamicchannel-bb2th
    @islamicchannel-bb2th Před měsícem

    Owais agar dam.hai in dono ko munazira karalo shah sab sai osaole munazira kkai sath agar owais tumme dam.hai tou tum chupehoie shiya ho ho owais ai ghaddari nahi chalegi

  • @MR-GDS-TECH
    @MR-GDS-TECH Před měsícem

    Hum Sunni 12 Imamon ko manty hain
    pr ye Yaseen Jo shaks hai ye Shia Rafzi hai es vidoe main koi sunni nhi hai

  • @user-xp3cg9pt1n
    @user-xp3cg9pt1n Před měsícem

    ❤❤❤