Deen Aur Khawateen - Molana Moududi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 07. 2023
  • دین اور خواتین - سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
    اس مختصر کتاب میں فی الجملہ خواتین کا معاشرے میں کردار کو واضح کیا گیا ہے:
    عورتیں آزاد ہیں؟
    اسلامی سانچے میں ڈھل جائے. گھر سے جہالت نکالیے. گھر میں قرآن لائے. گھر کے مردوں پراثر ڈالیے. غلط راستے پر چلنے سے انکار کیجیے. اسلام کے راستے پر ساتھ دیجیے...
    نازک وقت کا تقاضا؟
    حکومت اور عوامی رائے کی اہمیت؟
    خواتین کے حقوق اور اسلام؟
    عورت کی رائے اور مستقل شخصیت؟
    عورت کی وراثت اور ملکیت؟
    عورت کے حقوق کی حفاظت؟
    عورتوں کی اعلی اور معیاری تعلیم؟
    عورت اور فوجی تربیت؟
    مغربی تہذیب اور اسلامی تہذیب کا فرق؟
    پورا اسلام یا......؟
    عورتوں کی مساوات: مغرب اور اسلام؟
    ایک سے زیادہ شادیاں؟
    زبردستی پرده؟
    گھر غیر پیداواری یونٹ؟
    خواتین کو چاہیے کہ وہ اس کتاب کا ضرور بالضرور مطالعہ کریں۔
    #exploreourdeen #reminder#molanamodudi #audiobook

Komentáře • 39

  • @letsexploreourdeen960
    @letsexploreourdeen960  Před rokem +12

    *دین اور خواتین - سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ*
    اسلام میں خواتین کی جو اہمیت ہے وہ شاید ہی کسی دوسرے مذہب نے عورت کو دی۔ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام کی پہلی ہجرت حبشہ اور ہجرت مدینہ میں خواتین شامل تھیں۔ اُنھوں نے مردوں کے ساتھ سفر کی صعوبتیں برداشت کیں۔ حضرت عائشہ ؓ نے خواتین کی تعلیم و تربیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سیرت رسول کو اگلی نسلوں تک منتقل کیا، وہ ہزاروں احادیث کی راوی ہیں۔ حضرت ام حبیبہؓ نے اپنے والد ابوسفیان کے ایمان لانے کا انتظار نہ کیا اور نہ ہی اپنے والد کی اجازت ضروری سمجھی اور اسلام قبول کرکے ثابت کیا کہ خواتین شعور کے لحاظ سے مردوں سے کم تر نہیں ہیں۔ تاریخ کی روشن مثال ہے کہ حضرت عمرفاروقؓ اپنی بہن فاطمہؓ کی تلاوت سن کر ایمان لائے۔ حضرت عمرؓ کے جاہ و جلال کے باوجود فاطمہؓ نے اپنے بھائی سے اسلام قبول کرنے کی اجازت نہ لی اور جب حضرت عمرؓ نے اپنی بہن پر تشدد کیا تو اُنھوں نے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حضرت عمرؓ کے دل میں نرمی پیدا کی اور اسلام کی اشاعت میں دلیرانہ کردار ادا کیا۔ ام کلثوم بنت عقبہ ابھی کنواری تھیں کہ اسلام کی محبت ان کے دل میں پیدا ہوگئی وہ ہجرت کرکے مدینہ پہنچ گئیں۔ ان کے گھر والے اللہ کے رسول کے پاس پہنچے اور اپنی بچی کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ آپ نے ان کا مطالبہ مسترد کردیا اور ثابت کیا کہ عورت مرد کی تابع مہمل مخلوق نہیں ہے اس کو معاشرے میں وہی حقوق حاصل ہیں جو مردوں کو حاصل ہیں اور خواتین اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔
    اس مختصر کتاب میں فی الجملہ خواتین کا معاشرے میں کردار کو واضح کیا گیا ہے:
    *عورتیں آزاد ہیں؟*
    اسلامی سانچے میں ڈھل جائے. گھر سے جہالت نکالیے. گھر میں قرآن لائے. گھر کے مردوں پراثر ڈالیے. غلط راستے پر چلنے سے انکار کیجیے. اسلام کے راستے پر ساتھ دیجیے...
    نازک وقت کا تقاضا؟
    حکومت اور عوامی رائے کی اہمیت؟
    خواتین کے حقوق اور اسلام؟
    عورت کی رائے اور مستقل شخصیت؟
    عورت کی وراثت اور ملکیت؟
    عورت کے حقوق کی حفاظت؟
    عورتوں کی اعلی اور معیاری تعلیم؟
    عورت اور فوجی تربیت؟
    مغربی تہذیب اور اسلامی تہذیب کا فرق؟
    پورا اسلام یا......؟
    عورتوں کی مساوات: مغرب اور اسلام؟
    ایک سے زیادہ شادیاں؟
    زبردستی پرده؟
    گھر غیر پیداواری یونٹ؟
    *خواتین کو چاہیے کہ وہ اس کتاب کا ضرور بالضرور مطالعہ کریں۔*
    #exploreourdeen #reminder

    • @saleemabegummujawar6596
      @saleemabegummujawar6596 Před 11 měsíci

      آج کی ہرمسلمان خاتون کو اسکا مطالعہ کرنا ہوگا اور فیصلہ بھی کرنا ہوگا ایاو مسلمان بن کر جینا چاہتی ہے یا ادھا تیتر ادھا بٹیر جینا چاہتی اس تقریر نے ہمیں جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے اج ہم عہد اور فیصلہ اور باشعور مسلمان بن کر زندگی گذار یں تاکہ ہم ہمیشہ ہمیشہ رہنے والی زندگی میں کامیاب ہو سکیں

  • @Nxn100
    @Nxn100 Před 12 dny

    Maula asaan farmaa Mard awr aurat k liye in mushkil waqt mei

  • @mazeem3159
    @mazeem3159 Před 11 měsíci +4

    Wah ray wah Moulana Mohdoodi Allah aap kaey paegham ko Qiyamat tk jari o sari rakhaey.Aameen

  • @aspirant-123
    @aspirant-123 Před rokem +7

    Masha Allah.... May Allah reward you with His mercy and treasures

  • @NaushadAli-rj6vn
    @NaushadAli-rj6vn Před 3 měsíci +1

    It was a great reforming discourse. Zajak Allah Khair.

  • @farhatriaz4378
    @farhatriaz4378 Před 8 měsíci +2

    Jazakallah o khair khairan kaseer ❤❤❤

  • @shaheena1187
    @shaheena1187 Před 11 měsíci +4

    Great work..... Upload more & more Viodoes of Molana sahb

  • @tahirnabi.
    @tahirnabi. Před rokem +7

    Mashallah..may allah bless you brother❤

  • @aqibnabi7259
    @aqibnabi7259 Před rokem +8

    Keep uploading audio books of moulana moudodi Sahab and other scholars of tehreeqi islami.

  • @sameverything
    @sameverything Před rokem +7

    Great Effort!

  • @mujahidchhapiya
    @mujahidchhapiya Před rokem +6

    mashallah

  • @akhtarhussain9408
    @akhtarhussain9408 Před 6 měsíci +1

    Saheb aawaz ka bahut bahut sukreya

  • @user-te7rk6ii4d
    @user-te7rk6ii4d Před 8 měsíci +2

    Mashallah

  • @nusratjahantania5546
    @nusratjahantania5546 Před rokem +3

    mashAllah..

  • @Sports7-u6b
    @Sports7-u6b Před rokem +3

    Great work sir 😊❤

  • @hossainyousha879
    @hossainyousha879 Před rokem +5

    Beautiful

  • @jameelghazibaba4684
    @jameelghazibaba4684 Před 5 měsíci

    اَللّٰهُ اَكْبَر

  • @aminullahkhan867
    @aminullahkhan867 Před 11 měsíci +1

    Bahoot khoob

  • @raaied7295
    @raaied7295 Před rokem +5

    اللہ آپ کی کاویش قبول فرمائے

  • @Aamir_wani-o1n
    @Aamir_wani-o1n Před 6 měsíci

    بھائی بہت عمدہ کام کر رہے ہیں آپ بہت کچھ سیکھ رہا ہوں اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور نشید مت بدلا کریں جو نشید چلتی آئی ہے اسی کو چلائیں اور آپکی اس محنت کو اللّٰہ کبھی نذر انداز نہیں کرینگے روزانا نیا پیغام ڈالیں آپ کا بھائی عامر وانی پوری دنیا ملک ہمارا رہائش ہندوستان ذیلہ جممو کشمیر

  • @abdurrasheed9292
    @abdurrasheed9292 Před rokem +3

    Aur bhi Moulana modoodi sahab ki Audio books upload keejiye....khususan ALLAH ke deen (nizam) qayam ke mutalliq

  • @abdurrahman-rc4wc
    @abdurrahman-rc4wc Před rokem +1

    First 5 minutes shows Real frustration 😤😤😤

  • @ghulammohd7712
    @ghulammohd7712 Před 6 měsíci

    Masha Allah

  • @mohammedmakeen9132
    @mohammedmakeen9132 Před rokem +3

  • @aestheticworld5781
    @aestheticworld5781 Před 4 měsíci

    Amazing 👏

  • @tak5741
    @tak5741 Před rokem +1

    WoW

  • @bilaljavaid5159
    @bilaljavaid5159 Před 11 měsíci +1

    Jazakallah khair

  • @tashfeenahmad7383
    @tashfeenahmad7383 Před rokem +2

    Please don't use background music it's irritating 🙏😐😐

  • @UstadengrAliMirza
    @UstadengrAliMirza Před 5 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @shaikhsohel4911
    @shaikhsohel4911 Před rokem

    3 din Maa masturat mai niklo beheno

  • @shifashaikh8932
    @shifashaikh8932 Před 11 měsíci

    🤍✨️

  • @AnwarMasihUddin
    @AnwarMasihUddin Před 11 měsíci

    [][][]
    Aoa, if you like & happy with Islam, this Audio for you.
    No Need any sympathy or favor from Male-Gender to Female-Gender, but need to give her Gender-rights based on Female Identity.
    Bottom line *Why Male-Gender always wants to take (Female) in his sitting row?* why not give full independent in her own business?

  • @mohammedmakeen9132
    @mohammedmakeen9132 Před rokem +2