Maulana Maududi sy Mulaqat by Dr Israr Ahmed
Vložit
- čas přidán 13. 04. 2021
- Dr Israr Ahmed | مولانا مودودیؒ سے معافی
Dr Israr Ahmed about Maulana Maududi
Maulana Maududi sy Muaafi
Dr Israr ahmed Maulana Maududi k bary me
Jamat e Islami sy mery Ikhtalafat
Dr Israr Ahmed about Jamaat e Islami
Jamaat e Islami vs Tanzeem e Islami
Bayan ul Quran by Dr Israr Ahmed
Maulana Maududi aur Main . by Dr Israr Ahmed
Haqiqat e Jamat e Islami by Dr Israr Ahmed
Dr Israr Ahmed about Tafheem ul Quran
Kia Maulana Maududi ki Tafseer Parhni Chahiye?
Sahaba ka Gustakh Kon?
Maulana Maududi sy Muafi by Dr Israr Ahmed #maulana #Urdubayan #pakistan
Urdu Hindi Bayan Dr Israr Ahmed
Maulana Maududi sy meri Mulaqat- Dr Israr Ahmed
Maulana Maududi aur Main- Dr Israr Ahmed
Dr Israr Ahmed about Maulana Maududi
-------------------------------------------------
#aboutMaududi
#Jamaateislami
#maulanamaududi
#drisrarahmed
#biyan
#Islam
#mawlanaMawdudi
#2023
#urdu
#hindi
#2024
#Video
#IslamicVideos
#TafheemulQuran
#islamicvideo
#quran
#deoband
#urdu
#viral
#viralvideo
#videos
#youtube
#youtubevideo
#yt
عظیم لوگ اختلاف رکھتے ہیں مخالفت نہیں
Blkl sach kaha aapne bhai
بہت عمدہ بات کی آپنے ۔ خدا آپکو جزا ء خیر دے۔
Yeh video Dr. Israr ke book Mulana Maudidi aur main ke wazahat ke hay...yeh maafi Khilafat e Malokiat main Sahab e Karaam (R.T.A) ke gustakhi per bolnay ke nahin hay. Further, jo Quran e Pak ke tafseer per jo Blunders Mulana Maududi sb nay kiya us per ? Yeh zati issues per thee jo kay Dr. Israr sb kay Jamaat e Islami choornay kay baad ke...kindly is video ko Sahab e Karaam (R.T.A) ya QURAN e Pak ke gustakhi per kisi ghalat fehmi ke maafi per na samajhye ga...Further, detail kay liya is video ko complete dekh lejya.
صحیح کہا آپنے ۔
very good point.
Umr R.A and Abubakr R.A has had some difference in their opinion but they were very best friends. This is the beauty of Islam.
بڑے لوگوں کا بڑا ظرف
اللہ دونوں بزرگوں کی مغفرت فرمائے اور بلند درجات عطا فرمائے
آمین۔
Aameen summa aameen yaaRabball-Aalameen
اللہ پاک دونوں بزرگوں کی بخشش و مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں... آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین
اللہ کریم دونوں صاحبان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
آمین
Aameen summa aameen
Ameen.
واں ڈاکٹر اسرار صاحب کتنے عظیم آدمی تھے اپ۔اللل تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔امین۔
اللہ تعالٰی کا نام صحیح لکھے۔ جزاک اللہ خیرا
Ameen
Ameen
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرماے
Ameen
Ameen
بڑے لوگوں کے ظرف بھی بڑے ہوتے ہیں اختلاف رائے علمی معاملات میں ہونے کے باوجود دوسروں کے علمی مقام و مرتبہ کو تسلیم کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ علمائے اسلام کے فکر و ذہن میں وسعت و گہرائی پیدا فرما دے
آمین
ہمارے سلفی بھائیوں کو بھی ظرف بڑا کرنا چاہۓ
الحمدللہ
دنیا کے لاکھوں نوجوان مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ کے احسان مند ہیں کہ انکی تحریروں نے ان کی زندگیاں بدل گئیں۔
Very nice presentation and truth and reality
Stay blessed always aameen
الله دونوں اشخاص کی مغفرت فرماۓ
انکساری ہی عظمت کی صحیح پہچان ہے۔ عظیم لوگوں کی عظیم باتیں۔ اللّٰہ دونوں کے درجات بلند رکھے۔
Aaameen
آمین
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ مولانا سید ابوالاعلی مودودی نے ہمیں اپنی بےشمار تحریروں سے اسلام کو سمجھنا آسان کر دیا۔ اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیت کو جنّت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Amen
Ameen
آمین ثم آمین
لیکن خود مودودی صاحب فجر نھیں پڑھتے تھے ۔شرعی پردہ نھیں تھا وغیرہ وغیرہ
Ameen
اللہ تعالیٰ رحمان رحیم آپ دونوں پر ڈھیروں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
آمین
Aameen
ہمیشہ یہ فخر رہے گا کہ یہ دو عظیم شخصیات میری ہدایت ذرائع میں سے ہیں
جزاک اللہ
Aap akele nhi hain, hamare bhi ustad muhtaram hain donon
دو پاکیزہ ارواح ۔۔
ان شاءاللہ اللہ پاک کی رحمتوں میں اکٹھے ہونگے، اللہ پاک ہمیں بھی انکا ساتھ نصیب فرمائے
آمین
ایسے ہوتے ہیں علم والے لوگ جو دشمن نہیں علمی اختلاف کرتے ہیں
بےشک
عظیم لوگ اختلاف رکھتے مخالفت نہیں
عظیم لوگ ہی ایسی بات کر سکتے ہیں۔۔۔
سبحان اللہ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں اللہ سبحانہ وتعالی دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ کریم دونوں راہبروں کی غلطیوں اور گ
کوتائیوں پر معذرت قبول فرمائے
اور ان کی خدمات کو قبول فرمائے جزا دے ، اجتہادی غلطیوں سے در گزر فرمائے
آمین
الله نے همیں کیسے کیسے علمائے کرام عطا فرمائے. ..الله ڈاکٹر اسراراحمد کو جنت الفردوس عطا فرمائے. ..
ڈاکٹر اصرار صاحب ایک عظیم انسان تھے۔ اور آج کا یہ بات اس بات کی دلیل ے۔
دعا ے اللہ تعالی مولانا مودودی اور ڈاکٹر اصرار صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
آمین
Israr seen sy lihken
ڈاکٹر اسرار احمد رحمة الله علیه کی قرآن پاک کی خدمات بهت زیاده هیں الله پاک قبول فرماۓ ۔ وه کھرے مٶمن اور عاشق رسول تھے الله پاک ان کے درجات بلند فرماۓ
Ismay kia azmat ki BAAT thi.
اسرار نہ کہ اصرار
ماشاءاللہ عظیم لوگوں کی عظیم باتیں
جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا سید ابو الاعلی مودودی صاحب دونوں کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین۔
آمین
Aameen
Aamean
Ameen Ameen
Ameen
دونوں عظیم انسان تھے، اللہ پاک مغفرت عطا فرمائے
آمین
اپنی غلطی کا احساس ہو جانا اللہ تعالیٰ کی رحمت کی نشانی ہے ۔
بےشک
مولانا مودودی کی کتاب خلافت اور ملوکیت پڑھ کر انسے محبت ہوئ کیونکہ انکو اہل بیت سے محبت تھی۔ شاید اسی لئے چہرے پر نور تھا۔ وزاحت کے لئے میں سنی ہوں۔
خدا کی رحمتیں ہوں اپ پر سو بار مودودی رح
آمین
اللہ پاک دونوں بزرگوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
مولانا مودودی صاحب بہت ظرف کا بندہ تھا
After Reading imam Maudadi RAHIMULLAH including Al Jihad fil ISLAM, Khudbaat, Pardah, Qadiani Maslah, Deeniyat, Tafheem UL Quran, SHADATE Haq and many other booklets...I found MOLANA one of the influential personality in Muslim world a Historian, thinker and Scholar Of Islam... ALLAH Imam Maudadi RAHIMULLAH aur Dr Israr RAHIMULLAH ko JANAT main Ala MUQAM day Ameen summa Ameen
You should share your knowledge in your youtube channel...
Dont hesistate ... Just start and share what you have read over time...
Aameen
@@riyanfakhar3338 you are right bro
Very well said.
ما شاءاللہ. عظيم شخصيات كي عظيم الفاظ. الله عظيم انكي مغفرت فرما
اللہ تعالی ان دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین
اللہ تعالیٰ ایسے لوگ ہمیں عطا کرتے رہنا تاکہ ہماری آنیوالی نسلوں کی راہنمائی ہوتی رہی ہے
گوہر نایاب: بعد از حمد ثناء و درود سلام ابراہیمی اللہ تعالٰی حضرت مودودی اور حضرت ڈاکٹر اسرار احمد پر نظر التفات فرمائیں ان کی مغفرت و درجات بلند فرمائیں آمین
محترم شجاع الدین شیخ حفطہ اللہ ۔ امیر تنظیم اسلامی - اللہ تعالٰی ان کی حفاظت اور ان کے کام میں برکت عطاء فرمائے آمین
Both were legends!
Maulana Maudoodi sb InshaAllah aapko zarur muaf kareinge
میرے مرشد سید ابو اعلی مودوی ؒ
اللہ تعالیٰ ھم سب کو معاف فرمائے جو مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی بھی طرح کا سوء ظن رکھتے تھے 😭🤲🤲🤲🤲 اللہ تعالیٰ خصوصاً مجھے بھی معاف فرمائے۔۔
اللہ تعالیٰ دونوں حضرات کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ۔۔روز محشر ۔ھم سب کی بشری لغزشوں سے صرف نظر فرمائے
Legends from the past for future generations to learn from ❤❤
He had academic differences with Maulana Maudoodi-----but at the same time, love and affection for Maulana Maudoodi.
Allah hamari
Naslon.ko
Deendaron ki.
Kader o kimat ki
Saadat se
Nawaze
Aur
Buzurgon ki
Kadersani ki
Saadat .
Nasib fermai .
Engr.mohd Ali aur Sahil Adeem nae yahi kaha hai + youth club ppl
@@truebeliever3948sahil and yourh club are great but plumber 😂😂😂
Great scholar who benefited lacs of people in understanding Quraan. May ALLAH bless him with high ranks in JANNAH.
Maududi was a mistaken, misinterpreter, an innovator of contrivance, and a rejecter of a passel of consensus beliefs.
Ameen
Aameen summa aameen
جزاک اللہ خیر
مولانا مودودی۔
مولانا امین احسن اصلاحی۔
ڈاکٹر اسرار احمد۔
ایک ہی ٹہنی پر اگنے والے تین پھول۔
تینوں کی اپنی اپنی خوشبو۔
اپنا اپنا رنگ۔
ایک بار مولانا مودودی سے مولانا امین احسن اصلاحی اور ڈاکٹر اسرار احمد کے بارے میں سوال کیا گیا کہ یہ حضرات کبھی آپ کے ساتھ تھے اور آج الگ ہیں۔
مولانا مودودی نے جواب دیا کہ یہ بات میرے لئے اطمینان کا باعث ہے کہ وہ آج بھی دین کا ہی کام کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کے درجات بلند فرمائے آمین
Aameen
سید مودودی رح کا یہ جواب ان کے وسیع الظرف ہونے ، دین کے حوالے سے کشادہ دل ہونے اور دعوت دین کے میدان میں سیکولرسٹوں ، دین دشمنوں اور دین بے زار عناصر کے مقابل اہل دین اور دینی حلقوں سے ہم آہنگ اور بیک آواز ہونے پر دلالت کرتا ہے ۔
Subhan Allah
@@maliksaifullahshahid6721 well said
الحمدللہ
ماشاء اللہ
اللہ کریم دونوں مہربان وشفئق راہنماوں کو جنت الفردوس نیں اعلی ا مقام عطا فرنائے.
Allah dono hazraat ki magfirat farmaye
ایسے ہی ہوتے ہیں بڑے لوگ جو اپنی غلطی کو مان کر معافی بھی طلب کرتے ہیں اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اور ہم سب کے گناہ معاف فرما دے آمین ثم آمین
بےشک۔ آمین
Allah Pak Dr Israr Ahmed (R.A) ko janat-ul-Firdaus me buland maqam ata frmaye
Ameen🤲
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
Both of great people...
خدا کے رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی رح ❤
Two legends.
رحمهما اللہ تعالیٰ
آمین
اختلاف رائے یا سوچ کا جدا ہونا فطری امر ھے. حکمت دانائی اور حسن اخلاق یہ ھے کہ جداگانہ سوچ کے باوجود اخلاقیات کا دامن نہ چھٹنے پائے یہ کمال عظمت ھے.
بڑے لوگ یقینأ بہت بڑے ہوتے ہیں.
آپ کی بات درست ہے۔ لیکن بوقت ضرورت یا مشکل گھڑی میں چھوڑدینا دو الگ چیزیں ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤲
الحمدللہ اقامت دین کا کام اتنا اعلی وافضل ھے جو اس میں اپنی صلاحیت لگاتا ھے وہ ان دونوں اشخاص سے ضرور محبت کرے گا اور اس سے یہی توقع کی جاسکتی ھے جیسا ڈاکٹر اسرار احمد رح کا طرز عمل رہا
اللہ تعالیٰ ھمیں عقل سلیم ۔وسییع القلب نظر و دل عطا فرمائے۔
ھمارے مزھبی قاید یں کو فھم و فراست عطا فرمائے
۔مسلمانوں کے ۔علمی۔مسلکی و سیاسی اختلاف کو ختم فرمائے۔۔۔
اتحاد بین المسلمین قائم فرمائے آمین 🤲🤲♥️
Allah Donoon kay Darjat Buland karay
Maulana Maudoodi was a great person with higher ideals and objectives in life. He was a religious scholar with a heart full of love for all and hatred for none.
Sayyadi Maudodi ❤
MashAllah Ye dono hamare Deen k Moti the. Allah Pak Dono pe Rahmate Nazil farmae. Aameen
Aameen
Allah pak. Ap 2no ne deen ki jo khidmat ki h... Humen us pr amal krny wala bnay. Ameen
آمین
Molana Abu ul Ala MODUDI Sahib our Mohtaram Doctor ASRAR AHMAD Sahib ek he Darakht ky Qadawar Tany thy DONO ny DEEN ki bohut KHIDMAT ki, Ala ZARAF, HALEEM our bolanad paya MOFASAR thy. Meri nazar main wo dono ROSHNI ky menar thy. ALLAH talah un ki MAGHFARAT farmay our JANNAT main ALLA MOQAM atta farmay Aameen Soma Aameen.
Shukarya,
Baba Zafar
Gujranwala.
یہ غلطی نہیں علمی اختلاف تھا اللہ تعالیٰ دونوں شخصیات پر اپنی کروڑ ھا رحمتیں نازل فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ عذاب قبر سے محفوظ رکھے
Allah tala dono par apni rehmat nazil farmaye
عظیم لوگ ، عظیم اسلامی اسکالرز مولانا مودودی و ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
اللہ پاک جنت میں ان تمام علماء کو نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا اور ایک دوسرے کا ہم نشیں بنائے اور ہمکو جنت میں بھی انکا دیدار نصیب فرمائے آمین۔🌹
Moulana moudoodi was God gift ❤❤
Allah kareem Dr. Israr Sahab darjaat buland farmay Ameen
آمین
ماشآ اللہ تبارک و تعالی
جزاک اللہ
Allah dono ki Magherafelt farmyard ameen
Subhanallah , bada loghon ke badi batain .
Allah Kareem hamaray tamam ulamay karam kay darjat buland fermay .
both are legends in dawa mashallah..Allah janat Naseebo karay..ameem
❤❤اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین ❤❤❤
اللہ تعالیٰ نے مولانا مودودی کے زریعے بہت سے لوگوں کو ہدایت سے نوازا اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے
آمین
Great human being in humanity who is not afraid of being apologetic for his anger towards the late SyedMualana Maududi
اللہ کریم درجات بلند فرمائے آمین
جزاکم اللہ خیر
Allah tala donon ki magfirat farmae
آمین
Dr. Sahab was also one of the great scholars and Moulana Moududi was his inspiration. Allah almighty may accept Deeni works done by both great scholars. Aameen!
Love you sir
Allah Aap ko Ajr-e-Azeem de Ameen.
🙌❤
Both of the Scholars are matchless ❤
We have learned a lot from readings o Molana Modoudi (Rehm-) and also from Dr. Israr sb, as well..Allah darjaat buland frmaaye. Aameen.
Great Scholar of Islam and highly respected in ALL.
Allah Paak in donon bazurgon ko Jannahtul Ferdous ataa ferma ay. We will always miss them.
مولانا مودودی ایک عظیم شخصیت تھے ان کی ذہانت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے ان کی کتابیں پڑھ کر لاکھوں لوگ ہدایت یافتہ ہونے
Excellent 👍👍👍
ڈاکٹر صاحب۔اللہ پَروَردِگّارِعَالَم آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔
سبحان من خلق آدم
وجعل فی ذریتہ آیات خلقہ
وعلامات حکمتہ۔منہم العلماء الربانیون و المفکرون المسلمون۔رحمہم اللہ ورفع درجاتہم
آمین
Excellent video
Molana aur Dr sahab ki qabaru par lakhu croru Allah pak ki rehmate ho From India occupied kashmir
Great people great character
True lovers of Almughty Allah and noble Rasool SAW .
اختلاف ہو نفرت نہیں
Allah SWT dono bazurgon ki bakhshish farmaye. Aameen
آمین
Beshak subhan Allah
MASHA ALLAH TAHALA
zabardast Dr. Saheb
سید مودوی رحمتہ اللہ علیہ صدیوں کے مفکر اسلام سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے
بےشک
True
شکریہ
اللہ تعالیٰ تمام علماء دین کی خدمت کو قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین
آمین
Aala zarfi k dono hi behtreen namoony thy Allah taala dono Hazrat ki maghfirat farmaye aameen
آمین
اللہ دونوں کی مغفرت فرمائے آمین
allah dono ki maghfirat farmaaye, inki mahnato qubool farmaaye, apne jawaare Rahmat me jaga de
AMEEN
اللہ پاک جزاء خیر عطا فرمائے آمین
Sadi k mazlooom ❣️ molana modi and Dr israr Ahmed SB
YA ALLAH GIVE HIM JANNAT UL FIRDOUS AAMEEN SUMMA AAMEEN
آمین
Bilkul o logh azeam hotha han jo ikhtalaf rakta han magar zathi anad nai rakta Allah Dr sai ko jannat ul ferdose ma jaga aata fermia