علماء کے لیے خاص چند علمی مضامین حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 17. 06. 2019
  • حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری دامت برکاتہم کا عیدالفطر کے دن لندن میں کیا گیا خطاب۔۔
    جس میں بہت سے پیچیدہ مسائل کا حل حضرت نے سہل اور آسان انداز میں پیش فرمایا ....
    (۱) چاند کی رؤیت کا مسئلہ
    (۲) نماز کے وقت مصلیان اور امام کو کب کھڑا ہونا چاہئیے
    (۳) سعودی عرب کے رؤیت کی حقیقت
    (۴) عید کی نماز کے بعد دعا کا مسئلہ
    (۵) اجتماعی دعا کتنی ہونی چاہئیے اور کیسے ہونی چاہئیے
    (۶) عید کی نماز کے بعد دعا اور عیدین تکبیرات زوائد کا استنباط قرآن کی آیت سے
    (۷) اختلاف ختم کرنا ہو تو کیا طریقہ ہے
    (۸) امام صفیں کب درست کروائے
    (۹) مسلمانوں کی پستی کی تین وجوہات
    (۱۰) عیدین میں معانقہ کب اور کہاں کرنا چاہئیے
    نوٹ :- بہت جامع بیان ہے۔ خصوصاََ طبقۂِ اہلِ علم کو وقت نکال کر ضرور سماعت کرنا چاہیے
    I am Mohsin Nandoliya Wellcome to my channel Mesage of truth
    Watch my Video till the end
    My channel Subscribe & like Coment
    Gmail id.m.m.nandoliya@gmail.com

Komentáře • 79

  • @molanashahidhasanqasmi9729

    کل بتاریخ 19/5/2020برو منگل کو انتقال فرما گئے اللہ تعالیٰ استاذ محترم مفتی سعید احمد مرحوم شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کی قبر کو نور سے منور فرمائے آمین

  • @Qurbanqasmiofficial
    @Qurbanqasmiofficial Před 4 lety +25

    اللہ تعالیٰ استاذمحترم کے علوم میں برکتیں عطا فرمائے آمین بہت اہم موضوع ہے اور ہمارے درس میں بھی آپ نے اسی طرح کلام فرمایا تھا

  • @belalashraf7036
    @belalashraf7036 Před 2 lety +1

    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے

  • @muftiimranqasmimuftiimranq7057

    اللھم اغفرہ وارحمہ واجعل الجنۃ مثواہ آمین یارب العالمین

  • @hafizislamicresearchcentre8738

    اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی قبر کو نور سے بھردے آمین ،

  • @mohammedazam9960
    @mohammedazam9960 Před 4 lety +5

    الله تعالى حضرت مفتى صاحب کی مغفرت فرمائے اورجنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے

  • @abazizmalegaon3611
    @abazizmalegaon3611 Před 4 lety +2

    ماشاء الله بندہ کسی کا بیان مکمل طور پر سن نہیں پاتا الحمد لله حضرت کا بیان مکمل اور بلکل غور سے سنا حضرت نے بہت ہی قیمتی قیمتی باتیں بتائی اللہ تعالیٰ حضرت کو خوب خوب جزائے خیر عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قبر پر کروڑوں کروڑ رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @takibhaitakibhai9988
    @takibhaitakibhai9988 Před 4 lety +10

    اللہ رب العزت مجھ کو بھی حضرت کا درس نصیب فرمائ ماشاء اللہ حضرت مفتی صاحب کے سمجھانے کا انداز ہی نرالا ہے

  • @MdSiraj-bf4kt
    @MdSiraj-bf4kt Před 4 lety +4

    ماشاء اللہ، اللہ رب العزت حضرت کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

  • @mdmanzar1866
    @mdmanzar1866 Před 4 lety +11

    بیشک صحیح فرمایا حضرت مفتی صاحب نے

  • @muhyuddinkhan7672
    @muhyuddinkhan7672 Před 3 lety +1

    اللہ تعالی حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائیں ۔

  • @user-dp9ti6wk6g
    @user-dp9ti6wk6g Před 3 lety +1

    Mashallah

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 Před 4 lety

    Very informative video for Muslim community.

  • @danish_madni
    @danish_madni Před 4 lety +15

    اللہ تبارک وتعالی حضرت الاستاذ رحمۃ اللہ علیہ کے درجات کو بلند کرے

  • @Islamis4all
    @Islamis4all Před 19 hodinami

    اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرماۓ اور ان کے شاگردوں کو ان کے نقش قدم چل کر بدعات و خرافات کو مٹانے والے بناۓ اور احیاۓ سنت کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین

  • @albalogh4503
    @albalogh4503 Před 3 lety

    আল্লাহ তাআালা হুজুরকে জান্নাতের উঁচু মাকাম দান করুন।

  • @ifthekharshariff9326
    @ifthekharshariff9326 Před 4 lety +1

    Assalamualaikum nice speech and in

  • @mohammadmaknojiya1141
    @mohammadmaknojiya1141 Před 3 lety

    Masha Allah bohot khub

  • @shamsulqamar820
    @shamsulqamar820 Před 4 lety +2

    اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @arifpalsaniya7100
    @arifpalsaniya7100 Před 4 lety +9

    جزاک الله تعالیٰ