Buraiyon Ka Sdde Baab | Sood Ku Haram He | MUFTI SAEED SAHAB PALANPURI (D.B)

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 13. 05. 2020
  • ایک ضروری وضاحت، ہم سبھی حضرات کی علم میں ہیں کے بیماری کی وجہ سے حضرت بیان نہیں فرما رہے ہیں، لہذا حضرت کے بیرونی ممالک کے بیانات روزانہ نشر کرنے کی کوشش کی جائے گی رمضان المبارک کے آخری تک۔
    Speaker: Shaykhul Hadith Hadhrat Mufti SAEED AHMAD SB PALANPURI (D.B)
    Topic: Buraiyon Ka Sdde Baab | Sood Ku Haram He
    مقرر : حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالنپوری دامت برکاتہم العالیہ
    موضوع : شریعت نے تمام برائیوں کے سوراخ کیوں بند کیےہے؟
    ب
    #AkabirkiilmiBatein
    Akabir ki Ilmi Batein
    ----------- CZcams ---------
    / akabirkiilm. .
    ----------- TWITTER ---------
    / akabirkibatein
    ----------- FACEBOOK ---------
    / akabirkiilmi. .
    ----------- Mixlr ---------
    mixlr.com/akabir-ki-ilmi-batein/

Komentáře • 20

  • @mdmuteeurrahman684
    @mdmuteeurrahman684 Před 4 lety +6

    اے۔میرے۔رب۔میرےاستاذمحترم۔کے۔حق۔میں۔عافیت۔کی۔سلامتی۔کی۔تا۔دیر۔حیاتکی۔التجا۔ودعا۔قبول۔فرما۔آمین۔

  • @Iftikharali111
    @Iftikharali111 Před 4 lety +4

    ما شا اللہ تعالیٰ

  • @أبوعمر.ركن.الدين

    حضرت كی الله تعالى بال بال مغفرت فرمائے ۔

  • @abuafia4482
    @abuafia4482 Před 4 lety +3

    کمال کا جواب دیا

  • @abuafia4482
    @abuafia4482 Před 4 lety +4

    اللہ پاک حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے؛
    اور عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے؛
    اور ہم پر ہمارے اکابر علماء کے سایہ کو تا دم حیات باقی رکھے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 Před 4 lety +3

    بہت خوب حضرت مفتی صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو قبول فرمائے اور صحت مندی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mazharulislam8676
    @mazharulislam8676 Před 4 lety +2

    جزاک اللہ خیرا

  • @imtiyazmamji9520
    @imtiyazmamji9520 Před 4 lety +2

    ماشاءاللہ

  • @MdSamim-yc1ii
    @MdSamim-yc1ii Před 4 lety +1

    Mashallah Allah

  • @qadeerkhan6901
    @qadeerkhan6901 Před 4 lety +3

    ماشاءالله

  • @shahabuddeenkhaltpachpadra3514

    جزاك اللهُ‎

  • @shaikzeeshan4519
    @shaikzeeshan4519 Před 4 lety +4

    گزارش ہے کہ حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کے بیانات خوب نشر کریں
    بہت فائدہ ہوگا

  • @sadayehaqq4345
    @sadayehaqq4345 Před 4 lety +1

    Mashaallah

  • @wisewise11
    @wisewise11 Před 4 lety +1

    Mashallah

  • @junaidakther4491
    @junaidakther4491 Před 4 lety +1

    Best explanation

  • @sayyedmohsin6579
    @sayyedmohsin6579 Před 4 lety +4

    *إنا بفراقك يا أبانا لمحزونون‏*
    انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر صاعقہ اثر لکھی جارہی ہے کہ ہمارے والد محترم *حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری شیخ الحدیث دار العلوم دیوبند* آج بتاریخ 19 مئی مطابق 25 رمضان المبارک، بروز منگل بوقت چاشت *اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں*.......... إنَّا لله وإنا إليه راجعون، إن العين تدمع والقلب يحزن، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا، وإنا بفراقك يا أبانا لمحزونون
    قارئین کرام سے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب کی گزارش ہے
    قاسم احمد پالن پوری
    منیجر مکتبہ حجاز دیوبند

  • @shakhawatkhan7854
    @shakhawatkhan7854 Před 4 lety +2

    Assalamualikum
    I love you hazrat
    Dua for me
    Jazaka'Allah

  • @ameenelahi9657
    @ameenelahi9657 Před 4 lety +2

    Assalam alikum hazrt kese hen ab tbiyyt kesi he unki

  • @thedistinguisher1374
    @thedistinguisher1374 Před 4 lety +1

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت کا بیان کہاں ہو رہا ہے؟