World's Most Heavy Copper Mines Discover in Pakistan | Billion of Dollars in Pakistan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 21. 06. 2024
  • #copper #coppermining #northwaziristan #copper #MohmandAgency #fwo #minerals #discoverpakistan
    Watch More Videos : • Camel Leg Cut Incident...
    • Exploring The Magical ...
    World's Most Heavy Copper Mines Discover in Pakistan | Billion of Dollars in Pakistan

Komentáře • 272

  • @HamzaKhan-df6bf
    @HamzaKhan-df6bf Před měsícem +8

    جہاں مسائل ہودے ہیں وہاں وسائل ہوتے ہیں
    تو اب قوم کو سمجھ آ جانا چاہیے کہ وزیرستان میں اتنا عرصہ کیوں حالات خراب تھے اور کیوں آپریشن پر آپریشن ہو رہے تھے طالبان کے نام پر
    اب ٹھیکہ مل گیا سر والوں کو تو سب ٹھیک ہوگیا

  • @dadkarimsalmifar3832
    @dadkarimsalmifar3832 Před měsícem +4

    جب تک حکمران ایماندار نہ ہوں چاہیے سارے پاکستان میں سونا نکل آئے اس عوام کی قسمت نہیں بدلے گی

  • @ubaidullahkhan3058
    @ubaidullahkhan3058 Před měsícem +5

    ان علاقوں میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ یہاں کے قبائلی وار لاڈز ہیں، میرے دادا انڈین ریلوے میں ملازم تھے، اور ہنگو پیزو، کوہاٹ، وغیرہ کے علاقے میں تائینعات تھے، دن کو اس وقت کی انگریزی حکومت ریلوے ٹریک بچھاتی تھی اور رات کو یہ قبائلی اس کو اکھاڑ پھینکنتے، اور یہ سلسلہ سالوں جاری رہا، کچھ علاقوں میں ریلوے ٹریک بن گیا، اور آج تک موجود ہے، یہ جو اس علاقے میں جاری خانہ جنگی اس وجہ سے ہے کہ پاکستان میں امن قائم نہ ہو، اس کو ایسے ہی پسماندہ ترین سطح پر رکھا جائے، یہ ہمارے لوگوں کو عقل سے کام لینے کی ضرورت ہے، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی برکتوں میں اور رحمتوں میں رکھے آمین ثم آمین

  • @user-cl4ro3tp4s
    @user-cl4ro3tp4s Před měsícem +20

    کاش کہ فائنل پروڈکٹ کے کارخانے بھی اسی علاقے میں بنائے جائیں

    • @MuhammadAsim-md9jg
      @MuhammadAsim-md9jg Před měsícem +5

      Ya to army kha ja gi
      Ap karkhano ka soch raha ho

    • @asadullahkhan2521
      @asadullahkhan2521 Před měsícem

      کارخانے بنانے پر تو حکومت کو موت پڑتی ہے اسطرح سے انکے کمیشن رشوت کمپنیوں کیساتھ ڈیل ختم ہوجائے گی یہی وجہ ہے کہ ملک ترقی نہیں کرسکا عوام لوگوں کو نوکریاں ملیں تو انکی دکانداریاں گئیں یہی کام یہ 76 سالوں سے ہورہاہے ۔

  • @qaimuddin1598
    @qaimuddin1598 Před měsícem +15

    کاش ہمارے ملک کے لیڈران قرض کے بجائے اس ملک کے معدنی ذخائر پر توجہ دیں تو یہ ملک قرضہ دینے والا ملک بن جاۓ گا

    • @thescorpiofm
      @thescorpiofm Před měsícem

      Hukamran Emandar hon tab hosakta hae, aur yeh Hasrat hi Rahi.

  • @boomm6369
    @boomm6369 Před měsícem +5

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ پاکستان کو مذید ترقی عطا فرماے آمین

  • @nisarahmed3253
    @nisarahmed3253 Před měsícem +3

    سوال یہ پیدا ہوتا ھے اتنی نعمتوں کےباوجود ھم غریب اورمقروض کیوں ھیں کاش ھم دیانت بھی ھوں

  • @hajatgulkhattak7231
    @hajatgulkhattak7231 Před měsícem +2

    کپتان عمران ا حمد خان نیازی صاحب زند باد پاکستان پائندہ باد

  • @jahangeerabbasi4561
    @jahangeerabbasi4561 Před měsícem +2

    ماشاءاللہ اللہ مزید خزانے عطا فرماے امین

  • @akhterhussain2772
    @akhterhussain2772 Před měsícem +5

    یہ خزانہ پہلے ہی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے پنجوں میں ہے

  • @HaiderZaman-vj2mg
    @HaiderZaman-vj2mg Před měsícem +7

    اگر پاکستان میں سونے کے پھاڑ بھی بلکہ پورا پاکستان بھی سونے کا ھو جائے نہ پاکستان کا قرضہ ختم ہو گا اگلی بات آ پ خود سمجھ جائیں 9:07 9:09

    • @multitraditionalfoods
      @multitraditionalfoods Před měsícem

      Khor Karen hum apni duty kitni eman dare sa ada karta han moka melna ki bat ha 🤔🤯

  • @mushtaqraja4821
    @mushtaqraja4821 Před měsícem +9

    اللہ کی پناء ۔۔۔اتنے بڑھے معدنی ذخائر سے FWO صرف چار ٹیوب ویل اور 37 بچوں کی تعلیم کے بدلے سب ہڑپ کر رہا ہے۔ 😢

  • @user-nj5gz7ht1q
    @user-nj5gz7ht1q Před měsícem +5

    یا اللّٰہ تیرا شکر ہے

  • @M_Sheri
    @M_Sheri Před měsícem +3

    سب کچھ اچھا ہے لیکن یہاں پر میجر صاحب کا کیا کام۔ کیا ہمارے پاس ایسے ہنرمند موجود نہیں ہے جو ان چیزوں کو سمجھیں اور انہیں ہی ایسی پوسٹ پر لگایا جائے تاکہ ہم مزید آگے بڑھ سکے۔

  • @sarfarazahmed3788
    @sarfarazahmed3788 Před měsícem +2

    زبردست اربوں ڈالر مالیت کی کاپر مائنز اور عوام 4سولر ٹیوب ویل 37 بچوں کو پاک ترک اسکول میں ایڈمیشن اس تکلف کی بھی کیا ضرورت تھی

  • @bilalsurani1104
    @bilalsurani1104 Před měsícem +3

    پاکستان میں سونے کے ذخائر کیوں نہ نکل آئیں، بجلی اور پٹرول یونہی مہینے میں تین تین دفعہ مہنگی ہوتے رہیںگے۔

  • @njavaid80
    @njavaid80 Před měsícem +1

    ویسے تو ماشااللہ پورا مُلک ہی قیمتی خزانوں سے بھرپور ہے لیکن اِسے لوٹنے والے ڈاکو اور نوچنے والے گِدھ بھی موجود ہیں ۔

  • @syedwajidali6509
    @syedwajidali6509 Před měsícem

    Allah tubrak talllah pak ko in khzano ke amdany say karzay say najat day ahmen from apni desi life chanle pak

  • @haseebahmed3366
    @haseebahmed3366 Před měsícem

    Shukar Allah Pak ka, Allah pak Pakistan ko hamesha Tarraqi Ata kare aur Hamare Pyare Mulk Pakistan ko hamesha Hamesha sb k liye khushal Mulk bana de aur tamam qarza jald se jald utar jaye aur phir kabhi bhi qarza nhi ho. Insha Allah. Ameen Sum Ameen.

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar3046 Před měsícem

    رب کا شکر ادا کر بھائی ۔ جس نے ہماری گائے بنائی ۔ اور ہمیں فراہم کیں دنیا جہاں کی نعمتیں ۔
    یہ خبر کہ قدرتی زیتون کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جو ہماری معیشت کو بہتر کر سکتا ہے ۔
    شاید ایک بار پہلے بھی قوم کو بتایا جاچکا ہے ۔
    سچ جھوٹ تو تحقیق کے بعد ہی پتہ چلتا ہے سر ۔

  • @rasras4467
    @rasras4467 Před měsícem +1

    Pakistan must go for own processing zones and final products. In Sha Allah

  • @relativerelations99888
    @relativerelations99888 Před měsícem +4

    اب بلوچستان کی طرح وزیرستان کے لوگ بھی اپنے وسائل کیلئے ترسینگے. کیا سوئی کے لوگوں کی تقدیر بدلی ہے؟ ساری انویسٹمنٹ آرمی اور FWO کی ہے.

    • @miqbalmian
      @miqbalmian Před měsícem

      السلام علیکم؛
      میرے دوست؛ یہ سوال آپ کا بلوچ سرداروں سے بنتا ہے، سمیت اکبر بگٹی کے، حکومتِ پاکستان سے نہیں۔ ان سرداروں نے بلوچ عوام کی حالت نہیں سدھرنے دی، سمیت سوئی کے لوگوں کے۔ میرے والد صاحب سوئی ناردرن گیس کے چیف اکاونٹنٹ تھے۔ اور مجھے علم ہے کہ نواب اکبر بگٹی کیسے اپنے ہی لوگوں کے استحصال میں ملوث تھا۔ وہ کتنا پیسہ سدرن اور ناردرن گیس کمپنی سے لیتا تھا۔ ان سرداروں نے عوام تک سہولیات پہنچنے دیں، کیونکہ اگر عوام ترقی کرتی، تو ان کی سرداریاں کیسے قائم رہتیں۔

    • @HamzaKhan-df6bf
      @HamzaKhan-df6bf Před měsícem +1

      ​@@miqbalmian
      یہ عسکری کہانیاں ہیں

    • @relativerelations99888
      @relativerelations99888 Před měsícem


      بالکل.

    • @relativerelations99888
      @relativerelations99888 Před měsícem


      اب یہ چورن نہیں بکنے والی.

    • @saleemqayum9679
      @saleemqayum9679 Před měsícem

      Civil Government will not get any benefit as FWO is involved. Export proceeds are probably not accounted for

  • @healthcareeducationallawst7580

    MAASHAALLAH ALHAMDOLILLAH SUBHAAN ALLAH TAALA EXCELLENT

  • @user-qf1qg1fe9i
    @user-qf1qg1fe9i Před měsícem +3

    How army and fwo had decided without the permission of kpk govermmet.Very strange.

  • @abdulnaseemkhan5602
    @abdulnaseemkhan5602 Před měsícem

    ماشاءاللہ ۔۔۔الللہ تعالیٰ کا کرم ہے اسکا انعام

  • @asadkhan5484
    @asadkhan5484 Před měsícem +3

    اتنا بڑا خزانہ اور قیمت بس 37بچوں کو ترک تعلیم اور چار ٹویل

  • @sheerazshaikh5466
    @sheerazshaikh5466 Před měsícem +3

    ❤❤❤❤❤love Pakistan ❤❤❤❤

  • @hajiasbaloch8870
    @hajiasbaloch8870 Před měsícem +3

    F W O ARMY ka hai aur pakistan bi army ka hai.toba

  • @anwarrehman6144
    @anwarrehman6144 Před měsícem +5

    Sharif , Zardari Family & Generals Will Loot All 😮

    • @parvaiz6505
      @parvaiz6505 Před měsícem +1

      Trillions trillions percent agreed

  • @hafizulhaq1584
    @hafizulhaq1584 Před měsícem +1

    مبارک ہو اب نواز شریف کو نیا کاروبار مل گیا۔

  • @AzizRahman-zi2wc
    @AzizRahman-zi2wc Před měsícem +4

    پاکستان کا قرضہ تو دن با دن بڑھ رہا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ہر قسم کی نوازشات کی ہیں

  • @zaugham1
    @zaugham1 Před měsícem

    Good job, army respect from 🇨🇦

  • @irfankhurshidkhurshid9969
    @irfankhurshidkhurshid9969 Před měsícem

    Allah kurey apkee news theek ho inshallah

  • @Hemlok-ki9zw
    @Hemlok-ki9zw Před měsícem +2

    یہ خزانہ %75 کھایا بھی جاچکا ہے ۔ قوم کے نصیب میں صرف جوتے ھیں۔

  • @MTufailAwan
    @MTufailAwan Před měsícem

    Masha Allah

  • @solemanmughal690
    @solemanmughal690 Před měsícem +2

    اس میں سونا زیادہ اور کاپر کم ہے

  • @inamafridi8290
    @inamafridi8290 Před měsícem

    you are doing best dear

  • @shaukatmehmood5852
    @shaukatmehmood5852 Před měsícem

    Allah inn Khazanoon ko Hukmranoo ki Aur Ashrafia ke Buri nazar sy Mehfooz rakhy Aur esee Kai Khazany iss sy pehly bhe Daryaft hue lekin Naa Qarza Khatam hua Naa hum Aik Qadm Aagy Bhar Saaky

  • @user-ne4tb1fg3j
    @user-ne4tb1fg3j Před měsícem

    اس کا فایدہ اس کے دہنےٹ فائدہ پہنچایا جاے تاکہ غریب لوگوں کے مشکلات کم کئے جا سکے

  • @user-fm7go6vx8n
    @user-fm7go6vx8n Před měsícem

    ❤Alhamdollah Allah choro sy
    Bachai ❤Ameen

  • @user-vz8tn9bz2t
    @user-vz8tn9bz2t Před měsícem

    Allah Karey "Neamato" Ka Faida Mulk Ko Shih Estimal Ki Toufiq Ataa Ho Darood-0-Salam On All Souls Of Ambia A.S.

  • @ExploringJourneys
    @ExploringJourneys Před měsícem +2

    I love Pakistan

  • @burningheart2430
    @burningheart2430 Před měsícem

    Great Pakistan ❤❤❤❤❤I love u Pakistan

  • @nizamulhaq4713
    @nizamulhaq4713 Před měsícem +2

    pakka kala jhoot , cooper bahar mulak waley la jae gy

  • @ejaz44
    @ejaz44 Před měsícem +2

    4 سال سے کاہر نکل رہا ہے اس سے کتنا کاہر نکلا اور کس کس کی جیب گرم ہوئی ۔؟

  • @israrullahkhan5312
    @israrullahkhan5312 Před měsícem +2

    مالامال تو بہت ہے مگر ایک چیز بار بار کیون۔ سو مرپبہ سے زیادہ یہ خبر اگی۔سارہ مال چوری ہو رہا ہے۔

  • @NasirKhan-vt4zr
    @NasirKhan-vt4zr Před měsícem +1

    Khudara raw material k processing units b yahin isi agency ma lagain, or finished goods b yahin sy tayyar ho k Jain takeh is ilaqy ko maximum faida ho..5 salon ma 37 students or 4 tube wells unt k muh ma zeery k barabar hy, bachon ko Punjab or dosry azlaah ma bhaijny ki bajay is agency ma schools or universities qaym ki Jain or is ilaqy ko doosra balochistan na banny dia jay..

  • @tanvirhussainshah509
    @tanvirhussainshah509 Před měsícem

    MUBARK HO PAKISTANIO ARMY K KHABAY LAG GAY

  • @jvjkjk8086
    @jvjkjk8086 Před měsícem

    Alhamdulillah the country of Mughal King Akbar

  • @AhmedrazaAhmedraza-mt3zo
    @AhmedrazaAhmedraza-mt3zo Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @zafarahmed5884
    @zafarahmed5884 Před měsícem +2

    ایف ڈبلیو او کو چائنہ سے ملکر اس کاپر کی مکمل پراسیسنگ کرنی چاہئے
    اسکے بعد اس کی ویلیو ایڈیشن کرنی چاہئے تاکہ ہم ٹیکنالوجی میں خود کفالت حاصل کر کے ان قیمتی وسائل سے بہتر استفادہ کر سکیں

  • @NAVIDAhmad-vi2bk
    @NAVIDAhmad-vi2bk Před měsícem +1

    Ppp aur n leg pura mulk kha chuke ye to sirf ek kaan he jb tk jrnlon aur mafia ko aag nhi lgai jati jb tk koi pakistani khush fhmy me na rhe es ka koi fida na pakistan ko ho ga na pakistaniyon ko

  • @saleemakhtar8040
    @saleemakhtar8040 Před měsícem

    کیا ہماری سوچ ایک قوم کی کبھی ہو سکے گی یا ہم سب اپنے علاقے کے وسائل صرف اپنے لئے اور دوسرے علاقے اور دوسرے صوبوں کے وسائل میں حصہ دار ہیں

  • @user-fs1jm7kt8q
    @user-fs1jm7kt8q Před měsícem +1

    maal ks ki jeeb main jae ga ye bhi btain

  • @ZainMalik-yj9ey
    @ZainMalik-yj9ey Před měsícem

    Shokar hai allah ka ab hamare asif ali zadari or main shahbaz shareef saab ki rozi roti chal jaye gi

  • @zafarahmed5884
    @zafarahmed5884 Před měsícem +1

    ایف ڈبلیو او کے شعبہ مائیننگ کو بلوچستان کے ریکوڈک میں گولڈ کاپر
    مائننگ میں ںھی لیز حاصل کرنا چاہیئے
    تاکہ ہم اپنے وسائل سے بھرپور فوائد حاصل کر سکیں

    • @hajiasbaloch8870
      @hajiasbaloch8870 Před měsícem

      Toba toba

    • @sarfarazahmed3788
      @sarfarazahmed3788 Před měsícem +1

      جی دنیا میں ابھی بھی بہت ساری جائدادیں بکنے والی ہیں آسٹریلیا بیلجیئم انگلینڈ میں کافی جائدادیں انتظار میں ہیں

    • @nationwideofficial7201
      @nationwideofficial7201 Před měsícem

      ​@@sarfarazahmed3788100% sahe jawab deya

  • @zulfiqaroffsetprintingfais9839

    Elhamdullilaha

  • @zulfikarhussain9401
    @zulfikarhussain9401 Před měsícem

    Set up industrial area for final products.
    Induct all the technical labour's from this area and train future Engineers and Geologists, Matel & mining engineer's.

  • @watchofficial6231
    @watchofficial6231 Před měsícem

    Allah Is Hazanay Ko Chor Hokamrano Say Mafuz Rakhay Ameen🤲

  • @RiazKhan-ij3us
    @RiazKhan-ij3us Před měsícem

    Allah forbid from bad eyes. Let's see forward for better.

  • @ilyassheikh3235
    @ilyassheikh3235 Před měsícem

    ❤❤❤❤

  • @FarazHashmi21
    @FarazHashmi21 Před měsícem

    Mountain sey koi unique element discover ho to batao LALA, Copper, Metal, Bronze, Gem-Stones, common elements hai, Uranium mile to bhi batao na LALA. Pakistan Zindabad.

  • @sarfarazahmed3788
    @sarfarazahmed3788 Před měsícem +1

    اسکی آمدنی جا کہاں رہی ہے ذرا اسکے بارے میں بتا دیتے

  • @sheikhaarif2105
    @sheikhaarif2105 Před měsícem

    Ham pher be imf kee qarzaee han

  • @abdulmajeed926
    @abdulmajeed926 Před měsícem

    pher kider gia sara pasa us elaqy ki qismat nahe badli to Pakistan ki kismat kasy badly ge

  • @maxlandenterprise8990
    @maxlandenterprise8990 Před měsícem +1

    پاکستانی عوام کو کیا فائدہ ہوا یہ بتا ؟

  • @irfankhurshidkhurshid9969
    @irfankhurshidkhurshid9969 Před měsícem

    Mashallah subhanallah mubarak 😅😅😅😅😅

  • @user-np6mm4fh7l
    @user-np6mm4fh7l Před měsícem

    Jese rekodik k khazane nikle tha aj tk Pakistani awam ko is k kxh faida howa jo is k hoga what imagine 😂

  • @mrmalik2573
    @mrmalik2573 Před měsícem

    Nizam jb tk sai ni hoga in chezon sy koi faida ni Pakistan sy muhbt krny waly log jb tk is mulk ni sanbhalain gy

  • @asalamoalikumanwer2314
    @asalamoalikumanwer2314 Před měsícem +1

    نکل کر جا تا کہاں ھے یہ سب

  • @azamkhan8963
    @azamkhan8963 Před měsícem

    What on earth has the army got to do with mining of copper. How and why has the army invested in this project.

  • @muhammadavais6247
    @muhammadavais6247 Před měsícem

    Aap ka kia khayal hai, kia ye khazaney Nawazaur aur Zardari ki loot mar se bach jain gai?

  • @FunnyWorldTv24
    @FunnyWorldTv24 Před měsícem

    As ka atna pesa kdr jata ha jo awam k lye ho raha ha wo na hony k barabar ha

  • @kamranaslam7055
    @kamranaslam7055 Před měsícem +1

    Yah Pakistan ka khajana Nahin yah duniya ka hai

  • @salimm.dpirwani2380
    @salimm.dpirwani2380 Před měsícem

    Sari ki sari aap ki video Hindi Translation may a Rahi bich may band ho gai pir say hind translation ho pata kary Kya yeh app ki traf say hai yeh koi video ko halk kar raha hai.

  • @israrm330
    @israrm330 Před měsícem

    Bhi sab ye pakistan ma 30 kilo meetar ka elaqa kahan par ha ye nam to ma na pahle bar suna ha

  • @iqbalafridi1924
    @iqbalafridi1924 Před měsícem

    Jo cooper China ko exports kia ess k 600 billion Dollars kiss account mey gaye han

  • @sikaberg5649
    @sikaberg5649 Před měsícem

    emandari sy batain
    es ka faida kis ko ho ga?

  • @shaukatzaman7778
    @shaukatzaman7778 Před měsícem

    Kon Chala raha hey ye project?

  • @user-vk5zs4wl7e
    @user-vk5zs4wl7e Před měsícem

    IMF ka kerza as si khatum hojay gah

  • @user-im2og4qu7x
    @user-im2og4qu7x Před měsícem

    Joyhioo khabreain Lagany vaala astashin ?

  • @user-zb6qr3gd8j
    @user-zb6qr3gd8j Před měsícem

    Ye qare main nahen Dane hain is se Chand baasar logon ke account main izafa hoga Jo Baad main Berny mamalik main jaidadain kharedy jaiengi is liye hamain is par khoosh honey ke zaroorat nahen

  • @Ajajabhatti
    @Ajajabhatti Před měsícem

    b a (big achievements)

  • @scotchpak
    @scotchpak Před měsícem

    If your copper is about the same quality as your speaker, God help us all

  • @AliAkbar-jv6um
    @AliAkbar-jv6um Před měsícem

    Again operation in kpk for minerals

  • @abdulghani4813
    @abdulghani4813 Před měsícem

    فایدہ بدمعاشوں کا نا کہ مقامی آبادی کو

  • @siddiqueawan718
    @siddiqueawan718 Před měsícem

    O bhahi, what happened to the previous copper mines & billion dollars. Where they gone?? Now u r giving new stories of billions dollars!!!

  • @mohdayoub9054
    @mohdayoub9054 Před měsícem

    Saathe haath badhana aak akela thake jaeyaga melker booj Authana Saathe haath badhana

  • @aftabahmad-rp7mw
    @aftabahmad-rp7mw Před měsícem

    Pak fuj beech ker commotion ley Ker Europe America main property Bana let gi

  • @shakilnasir3829
    @shakilnasir3829 Před měsícem

    I can’t stop laughing!

  • @AmjadAli-eb1zd
    @AmjadAli-eb1zd Před měsícem

    Bhai ye tu daly nikalty hin khbi ptrol kbhi gas copar golad
    Ye hamary ley nhi hin
    ( hamary ley tax mhangai only)

  • @ramzanriyal8371
    @ramzanriyal8371 Před měsícem

    Kiya aap ko yaqeen hay govt of pak qarz utarny main mukhlis ? ? ?

  • @ibnhabib7588
    @ibnhabib7588 Před měsícem

    Mouj lag gayi fouj ki

  • @mohammadyameenkhan8288
    @mohammadyameenkhan8288 Před měsícem

    FWO k mana he frontier works organization ye ek fauji adara he or isko generals chalate honge, in generals ki waja se na ilaqa or na awaam or na Pakistan kabhi taraqqi nahi kersakta ye sare generals mulk lootne ate hen or western countries me retirement k baad settled hojate hen, Pakistan ki taraqqi inse najat se hi hogi.

  • @akhterhussain2772
    @akhterhussain2772 Před měsícem

    مسٹر ویلاگر اس فوجے سے پوچھو ایف ڈبلیو او نے بجلی کے کتنے بل دیے ہیں

  • @user-hj3ou8sn3s
    @user-hj3ou8sn3s Před měsícem

    Half cooper will go in the pockets of generals fourty percent will go to Nawaz zardari & co five percent to the province and five percent to the central. Public will continue suffer and pay bills to the wicked s

  • @munawarhussainhussain2235
    @munawarhussainhussain2235 Před měsícem

    Es mulk may Sona Kay pahar bhee Nikal ayen Kuch Nye hogaa

  • @naeem65able
    @naeem65able Před měsícem

    Humein kia faida hai wo bolo

  • @shanzysaba9855
    @shanzysaba9855 Před měsícem

    اللہ کرے یہ سچ ہو

  • @EP-CENTER
    @EP-CENTER Před měsícem

    Hahahaha 😂😂😂 Pakistan taqdeer is not going to change so far,