Balti Lecture Taboot , Zuljanah aur Hamaray Aqeeday

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 11. 2022
  • Balti Lecture
    Taboot , Zuljanah aur Hamaray Aqeeday
    Speaker:- Sheikh Ali Johari
    Place:- Qatilgah Masjid Skardu
    Join our following Groups to Stay updated with lectures:
    Whatsapp Group Link :- chat.whatsapp.com/D5jsSScF2L3...
    Facebook Group Link:- / 415626549525738
    Please Subscribe and Share our videos.
    #BaltiLectures #markazhidayat

Komentáře • 29

  • @yar6698
    @yar6698 Před dnem

    Jazakala

  • @Muqni84
    @Muqni84 Před rokem +5

    ماشااللہ شیخ صاحب خدا آپ کو سلامت رکھے آپ کی جرعت کو ہم سلام پیش کرتا ہوں

  • @qumbarali6379
    @qumbarali6379 Před rokem +4

    Mashalla apcho👍👍👍👍

  • @mohamm7566
    @mohamm7566 Před rokem +4

    Jazakallah

  • @milenkenmilenka6237
    @milenkenmilenka6237 Před rokem +3

    Mashallah

  • @user-td8jk9xn6c
    @user-td8jk9xn6c Před rokem +3

    Masha allah

  • @Muqni84
    @Muqni84 Před 5 měsíci +1

    ماشااللہ خدا آپکو سلامت رکھے

  • @fidasumat2412
    @fidasumat2412 Před rokem +2

    MashaAllah
    Bohot khub shaik sahib

  • @Utkgl
    @Utkgl Před rokem +4

    Masha Allah apo choo Baja farmaya Allah ap ko haq Kay karbala bayab karnay ki toufeeq atta farmaye

  • @muslimhkb
    @muslimhkb Před 7 měsíci +1

    ماشاءاللہ سلامت رہے شیخ صاحب اللہ ہمیں صحیح ہدایت و عقیدے کے ساتھ موت ائے
    التماسِ دعا 😭🤲🏻😭🤲🏻😭

  • @mohdabass8177
    @mohdabass8177 Před 11 měsíci +1

    Ju aqai shiekh Sahib, sallamun alaikum aj tak ju karty ayey Hein,woh Kiya hy.kiya najais tha ya kuch aur.

  • @alimuhammad6624
    @alimuhammad6624 Před rokem +2

    سلام علیکم ۔ یہ تمثیل رمزی تابوت شھدا ۶ بالاخص سید الاحرار ابا عبد اللہ الحسین علیہ آلاف التحیة والسلام ھے۔ یہ رموز یعنی ماتم نوحہ مرثیہ علم تعزیہ تقاریر سینہ زنی سب شعاٸر الہیہ میں شامل ھیں ۔ تابوت بوسی بھی شعاٸر کی توقیر و احترام ھے۔

    • @gh.haider
      @gh.haider Před 6 měsíci

      Le bashek yangns zuljana tbutitohn mabus mehyrbany

  • @amjedwazir3391
    @amjedwazir3391 Před rokem +2

    Ap k sir p Jo pakri ha kia jibrail ny Allah k hokaam p akar rakha ha kia? Ye b am insan yani ap k ustad ny ap k sir p rakha ha,to phr ye pakri b sir p rakhna b bitad huwi.

  • @syedmuhammadalimusavi7277

    یہ سب تعظیم شعائر اللہ ہے اور موصوف کی غلط فھمی ہے۔ وہ تابوت بنانا اور اس کی تعظيم اور توقیر سب شعائر اللہ ہے جس طرح شیخ صاحب اور اس کے عمامہ سے لے کر کعبہ تک سب اس عنوان کے تحت واجب الاحترام ہیں۔ کیونکہ سب تعظیم شعائر اللہ ہیں۔

    • @markazhidayat
      @markazhidayat  Před rokem +4

      سید محمد علی موسوی شیخ صاحب نے یہ بالکل بھی نہیں کہا کہ انکی تعظیم نہ کرے اگر کہی یہ کہا ہو تو نشاندہی کر سکتے ہیں۔ انکا اعتراض صرف اتنا ہے کہ ہم تابوت و ذولجناح سے اپنی مرادیں نہیں مانگ سکتے اور یہ بھی کہا ہےکہ اگر ہم واجبات ترک کرکے صرف تابت و ذولجناح کو فوقیت دے تو نجات نہیں ملے گی اور عقیدہ بھی درست شمار نہیں ہوگا۔ دوسری بات اگر آپ سمجھتے ہیں کہ شیخ صاحب کو کعئی غلط فہمی ہے تو وہ برملا کہہ رہے کہ انکے پاس آئے اور علمی بحث کرے۔ شیخ صاحب قتل گاہ مسجد میں امامت کرتے ہیں ۔ آپ تشریف لے اور علمی گفتگو کیجئے ہم وہ بھی یہاں شئیر کریں گے۔ آپ سلامت رہے

    • @tajammulhussain5115
      @tajammulhussain5115 Před rokem +1

      بے ضرر شعایر کی تعظیم ایمہ ہدا کے اہداف و مقاصد کو ضرر پہنچاتے ہیں۔ ایمہ ہدا اپنے پیرو کاروں کو ہر طرح کے خودساختہ رسومات سے نجاد دلا کر فقد منزل انسانیت تک پہنچا کر توحید پرستی کے میدان میں لوگوں کا عقیدہ راسخ کرنے کے لیے آیا ہے ۔ واقعہ کربلا حقیقت میں طاغوت پرستی سے نجاد دلا کر توحید پرستی کو غلبہ عطا کرنے کا نام ہے ۔منگھڈت رسومات کو بڑھاوا دینے کا نام نہیں‌۔ آج نہضت امام حسین علیہ السلام اس قدر تحریفات اور منگھڈت رسومات کے نظر ہو چکے ہیں کہ لوگ پیغام کربلا اور فلسفہ عاشورا کو بلا کر خود ساختہ رسومات اور بے ضرر شعایر کی تعظیم میں غرق ہو چکے ہیں ۔ خدا رحمت کرے شہید مطہری رح جیسے با بصیرت عالم ربانی پر جنہوں نے واقعہ کربلا کو تحریفات اور رسومات سے نکال کر پیام امام حسین علیہ السلام کو اسکی اصلی شکل میں پیش کرنے کی تلاش و جستجو کی ۔ زاکرین نے ہمارے معاشروں میں لوگوں کے عقاید کو اس قدر بے ضرر شعایر کے ساتھ پیوست کی ہے کہ اب لوگ انہی بے ضرر شعایر کو اپنی حاجت روا تصور کرنے لگے ہیں ۔ خدا راہ لوگوں کے عقاید کو توحید خدا وندی میں راسخ کرنے کی ضرورت ہے ۔

    • @jfr..5866
      @jfr..5866 Před rokem

      کیا سراور سینا پھاٹنا بھی تعظیم شعائری حسینی ہے یعنی معاشرے میی جان بوچ کر خرافاتی عمل کو انجام دیتے ہے اس پر امام حسین ع س بلکل پسند بھی نہیی ہے🇮🇳

    • @TALIBGOSHANI
      @TALIBGOSHANI Před rokem +2

      برائے کرم مکمل مجلس کو اپلوڈ کرے❤❤❤

    • @markazhidayat
      @markazhidayat  Před rokem

      @@TALIBGOSHANI czcams.com/video/1D_BVsOslsM/video.html

  • @kargilvision1431
    @kargilvision1431 Před rokem

    Aisa nhi kehna chahiyay basheik

    • @liyaqatali224
      @liyaqatali224 Před 10 měsíci

      Kyun bahi, is saal toh Balchey ka maatam aaya, wo b sahi ha kya.
      Is hisab se toh 100-150 saal baadh toh Balchey ka maatam b sahi maan na padega

  • @kargilvision1431
    @kargilvision1431 Před rokem

    Is basheik ko ya glt soj khang sy aaraha ha

  • @mohammadswaleh2562
    @mohammadswaleh2562 Před rokem +3

    Jazakallah

  • @alnaeemdryfruits7733
    @alnaeemdryfruits7733 Před rokem +2

    Jazakallah