عقیدت و محبّت کے اظہار کا ایک طریقہ ہو سکتا ہے مگر یہی محرم کا اصل مقصد نہیں ہے ، ہم سمجھتے ہیں بس چھاتی پیٹ لیا سینہ زنی کر لیا تو محرم کا اصل مقصد ادا ہو چکا ، محرم تو کرداروں کو سنوارنے اور بہتر کرنے کا نام ہے ، آپ کو معلوم ہے ہم سمجھنے ہیں محرم میں نوحہ پڑھنے اور مجلس میں شرکت کر کے خود کو بری ہو چکا۔
@@someone-fy8kxارے جاہل ہر شے کی انتہا محبت و مودت ھے، اگر مودت نہیں تم مولا حسین کے راہ پر کیسے چل سکتے ہو، تیری یہ انداز فکر عمری جماعت کا عقیدہ ھے، جاھل انسان۔اج کل ھر کویی جاھل خود کو بڑا فلاسفر سمجھتے پھر تےھیں
@@someone-fy8kxاظہار غم ہے معصومین علیھم السّلام کے ساتھ جب انسان ان شخصیتوں کے غم میں بہ قابو ہو جاتا ہے تو سر میں مٹھی اور خون وغیرہ نکال لیتے ہیں ان کے غم میں اظہار غم کرنا ان کے خوشی میں اظہار خوشی کرنا ان سے قریب کرتے ہیں جب ان سے قریب ہوتے ہیں تو ان کے سیرت اور منھج پر چلنے لگتا ہے' ان کے سیرت منھج رفتار اور گفتار پہ چلنا ہی ہمارا رفتار اور گفتاربنانا ہے
کرگلی ملا کا دماغی توازن ٹھیک نہی لگا رہا ہے علامہ کریمی صاحب بلکل ٹھیک کہ ہا ہے مولاسلامت رکھے کرگلی ملا سے ایک سوال ہے آپ نے جب سے مجلس پڑھنا شروع کیا ہے اس وقت ابھی تک کتنا حد تک تبدیلی لایا ہے اس کی ساری باتیں فضول ہے لکھنے کے لئے بہت کچھ ہے مگر فائدہ نہیں ہے اللہ ان کو ہداہت دے
Bhai sahab Baltistan mai ab tak jurrat nahi thaa aisi khurafato pe kul k bolne ka..ab Sheikh Karimi Sahab Khuda unko tool e umar dear..yeh zimmadari ahsan tareeqay se uthaya hay ore apna farz nibha rahe hain iske bast log khud apni hisab se study karaingay ore amal karaingay. Kargil mai to Alhmdulillah yeh shaoor aapke mutabik kai saal pehle se aagayi hay ab Alhamdulillah isi bahso tanqeed k badolat he sahi bahoot hat tk khurafast mai bahot kami aa gayi hay chahe asp isko barbasd kaho ya sudhar Mazhab e Tashayu Kargil mai b behtareen andaz se Raah e Raast pr Gamzan hay. Love for Karimi sahab ore unkay Hm khayalo ko. from Kargil India.
عارفی صاحب علما۶ کا ذمہ ہے کہ لوگوں کو راہ راست پر لاے جو کہ کذیمیصاحب ر رہے ہیں لیکن آپ کہہ رہے ہیں کہ ان کو سدھار کر ان خرافات کو دور کرنے سے کیا فایدہ یہی بات سب سے غلط ہے ۔چاہے عمل کرے یا نہ کرے ہدات کرنا فرض ہے
کیا الٹی سیدھی چیزیں بیان کررہے ہیں یہ دونوں منبر سے...ہاے افسوس.. دوسرا کھ رہا ہے علم نکال کے کہاں پہنچے گا علم نہ نکال کے کہاں پہنچے گا!!! لگت ہے ایسے لوگوں میں وھابیت کی ھوا زیادہ لگی ہے.. سنو علم نکالو گے رو درِ سفینہ النجات مولا حسین علیہ سلام پر پہنچے گا علم کے مخالف رہو شمر زی الجوشن جے دروازہ پر پہنچے گا.. اور کچھ نھیں ہوگا. اگر اپ کے لیے پھر بھی یہ کوئی مسئلہ نھیں تو اسکو حل مت کرو.. چرس کو ہی حل کرو.. بندہ خدا کیا ہم دونوں مسئلہ کو حل نھیں کرسکتے؟ ایک اگر اہم تو تو اسکو ہی حل کرنا ہے؟ امان ہو اس زمانے کے کم سواد عالمون سے
شیخ کریمی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے
❤کرگل انڈیا
ماشااللہ شیخ کریمی خدا آپکو سلامت رکھے
Sheikh karimi bht bara alim h
Shiekh Karimi Noor Baksha he, or ye Wahabi Aqeedeh ko logon me Rayij krna chahte he taki wahabi Paisa aata rahe
Sheikh Karimi sahi farma rahe hain.
Mola apko salamt rake
Jaza kallah❤ sheakh karimi
You are right agha Kareemi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah 💖💖
Liahmo kasal biyun sad🎉
حجتہ السلام آقائے شیخ یوسف کریمی صاحب بلتستان کا عالم ربانی ہے۔
Sheikh karimi Marhabba
Agha sahab ap ko agha sheikh kareeemi sahab se elim seeth na chai
I am fever of aga yuosuf karimi jolos nikal na ka logon ko abi maksat patani h.
Masha allah sheikh yousuf karimi sahib
jawaan shiekh ka baaat bilkul sahi hai..... mashallah ❤
Mashallah lagta hai Sheikh Sahab ne Sheikh sahab ka baat Kabul kar Liya
ماشا ءاللہ
mashaAllah ju ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Slm ju shekh yaree kadoo sahi ju. Lakin society la tla say zarat sheikh yousum karimis.❤❤❤ kadoo
Mashallah
Slm ju iltimas dua
🌹🌺🍄
Din k sathe khal mat khalo allam shafa ha marezoon ka leya
احسنت
Alam ka math lab kya ha abass na Alam ko danthong ma kung liya bazoo kat nay ka bath
mashallah...❤ from kargil india.
سر مین مٹی پھیگنا۔۔محرم مین خون نکالنا۔محرم کا حصہ نہین ہےکیا?
❤❤🤲🇮🇳🤲👍🇮🇷🇮🇷💐🌲
عقیدت و محبّت کے اظہار کا ایک طریقہ ہو سکتا ہے مگر یہی محرم کا اصل مقصد نہیں ہے ، ہم سمجھتے ہیں بس چھاتی پیٹ لیا سینہ زنی کر لیا تو محرم کا اصل مقصد ادا ہو چکا ، محرم تو کرداروں کو سنوارنے اور بہتر کرنے کا نام ہے ، آپ کو معلوم ہے ہم سمجھنے ہیں محرم میں نوحہ پڑھنے اور مجلس میں شرکت کر کے خود کو بری ہو چکا۔
@@someone-fy8kxارے جاہل ہر شے کی انتہا محبت و مودت ھے، اگر مودت نہیں تم مولا حسین کے راہ پر کیسے چل سکتے ہو، تیری یہ انداز فکر عمری جماعت کا عقیدہ ھے، جاھل انسان۔اج کل ھر کویی جاھل خود کو بڑا فلاسفر سمجھتے پھر تےھیں
بلکل بھی محرم کا حصہ نہیں ہے سر میں مٹی پھینکنا،خون نکالنا محرم کاحصہ نہیں ہے۔۔۔۔۔
@@someone-fy8kxاظہار غم ہے معصومین علیھم السّلام کے ساتھ جب انسان ان شخصیتوں کے غم میں بہ قابو ہو جاتا ہے تو سر میں مٹھی اور خون وغیرہ نکال لیتے ہیں ان کے غم میں اظہار غم کرنا ان کے خوشی میں اظہار خوشی کرنا ان سے قریب کرتے ہیں جب ان سے قریب ہوتے ہیں تو ان کے سیرت اور منھج پر چلنے لگتا ہے' ان کے سیرت منھج رفتار اور گفتار پہ چلنا ہی ہمارا رفتار اور گفتاربنانا ہے
Qammazani haram hai mashallah
مزید انتشار ہونے دو اپ کا فریضہ حق بات کا پہنچانا ہے..
انتشار کے بہانے سے بھی حق کا بیان نہ کرنا بیوقوفی ہے. حق کو بتاو
Kargil qamma zani aur qamma zani na karne wale do groh me taqaeem hua hy. Hy to sab shia hy
کرگلی ملا کا دماغی توازن ٹھیک نہی لگا رہا ہے علامہ کریمی صاحب بلکل ٹھیک کہ ہا ہے مولاسلامت رکھے
کرگلی ملا سے ایک سوال ہے
آپ نے جب سے مجلس پڑھنا شروع کیا ہے اس وقت ابھی تک کتنا حد تک تبدیلی لایا ہے اس کی ساری باتیں فضول ہے لکھنے کے لئے بہت کچھ ہے مگر فائدہ نہیں ہے اللہ ان کو ہداہت دے
Baltistan key ahletashayuk mazab key maney waloon key darmiyaan tafaruqa daleney badi sazish horahey hey . Hoshar rahoo momino .aur itihaat wa itifaaq se rahoo .
Kargil pecheley 30 saal se esay masail ki waja se burbaat
ہوچکا ہے
M۔sadiq kargil india۔۔,
Bhai sahab Baltistan mai ab tak jurrat nahi thaa aisi khurafato pe kul k bolne ka..ab Sheikh Karimi Sahab Khuda unko tool e umar dear..yeh zimmadari ahsan tareeqay se uthaya hay ore apna farz nibha rahe hain iske bast log khud apni hisab se study karaingay ore amal karaingay.
Kargil mai to Alhmdulillah yeh shaoor aapke mutabik kai saal pehle se aagayi hay ab Alhamdulillah isi bahso tanqeed k badolat he sahi bahoot hat tk khurafast mai bahot kami aa gayi hay chahe asp isko barbasd kaho ya sudhar Mazhab e Tashayu Kargil mai b behtareen andaz se Raah e Raast pr Gamzan hay.
Love for Karimi sahab ore unkay Hm khayalo ko.
from Kargil India.
عارفی صاحب علما۶ کا ذمہ ہے کہ لوگوں کو راہ راست پر لاے جو کہ کذیمیصاحب ر رہے ہیں لیکن آپ کہہ رہے ہیں کہ ان کو سدھار کر ان خرافات کو دور کرنے سے کیا فایدہ
یہی بات سب سے غلط ہے ۔چاہے عمل کرے یا نہ کرے ہدات کرنا فرض ہے
Mashallah ju ishkal nahi ha
کیا الٹی سیدھی چیزیں بیان کررہے ہیں یہ دونوں منبر سے...ہاے افسوس..
دوسرا کھ رہا ہے علم نکال کے کہاں پہنچے گا علم نہ نکال کے کہاں پہنچے گا!!!
لگت ہے ایسے لوگوں میں وھابیت کی ھوا زیادہ لگی ہے..
سنو
علم نکالو گے رو درِ سفینہ النجات مولا حسین علیہ سلام پر پہنچے گا
علم کے مخالف رہو شمر زی الجوشن جے دروازہ پر پہنچے گا..
اور کچھ نھیں ہوگا.
اگر اپ کے لیے پھر بھی یہ کوئی مسئلہ نھیں تو اسکو حل مت کرو..
چرس کو ہی حل کرو..
بندہ خدا کیا ہم دونوں مسئلہ کو حل نھیں کرسکتے؟
ایک اگر اہم تو تو اسکو ہی حل کرنا ہے؟
امان ہو اس زمانے کے کم سواد عالمون سے
تم اخباریوں کا بھی ہدایت ہو ہم تو یہی دعا کرینگے