[Heart Touching kalaam] Yaar Rahe Ya Rab Tu Mera Aur Me Tera Yaar Rahun | Mufti Abul Qasim Sb Nomani

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 05. 2021
  • یار رہے یا رب تو میرا اور میں تیرا یار رہوں
    دعائیہ نظم: خواجہ عزیز الحسن مجذوبؒ​
    بہ آواز: امیرِ ملت نمونۂ اسلاف عارف باللہ حضرت اقدس مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم العالیہ مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
    معارفِ نعمانی وہاٹسپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇🏽
    معارفِ نعمانی6️⃣
    chat.whatsapp.com/DoOqw98GsAp...
    معارفِ نعمانی7️⃣
    chat.whatsapp.com/LtRNkqMYAtZ...
    #muftiabulqasimnomani #darululoomdeoband
    For Any query: musabnomani@gmail.com
    © Maarif e Nomani | Like | Share | Subscribe

Komentáře • 77

  • @muhammedibrahim4641
    @muhammedibrahim4641 Před 3 lety +15

    سیدی وسندی ومرشدی واستاذی حضرت مہتمم صاحب
    ہر فون مولا
    حدیث
    تجویدوقرأت
    ادب عربی واردو
    فقہ
    وغیرہ
    اطال اللہ عمرہ

    • @AbulQasimNomani
      @AbulQasimNomani  Před 3 lety +2

      دریں چہ شک
      آمین یارب العالمین

  • @asjadmahmood7418
    @asjadmahmood7418 Před 3 lety +14

    ماشاءالله بہت خوب...
    اللَّه حضرت کاسایہ تادیر ہم پر قائم فرماۓ آمیـــــــــــــــــن....

  • @raeesahmad6458
    @raeesahmad6458 Před 3 lety +8

    یا اللہ حضرت کی زندگی میں بہت برکت عطا فرما حضرت کے فیض کو قیامت تک کے لئے عام وتام فرما اور ہمیں حضرت والا دامت برکاتہم العالیہ سےکامل استفادہ کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین
    رئیس احمد قاسمی خطیب مکہ مسجد گوتم پوری سیلم پور دھلی

  • @abuanashussainabuanas6918

    ماشا اللہ دل خوش ہوگیا

  • @aadilbasha680
    @aadilbasha680 Před 5 měsíci +1

    Masha Allah bahut khoob

  • @user-xr2dg8pu6s
    @user-xr2dg8pu6s Před 3 lety +7

    ماشاء اللہ
    سنکر دل میں عجیب سکون مل رہا ہے

  • @ArifAnsari-en1fh
    @ArifAnsari-en1fh Před 3 lety +4

    سبحان اللّہ

  • @user-ly9ur1cc7z
    @user-ly9ur1cc7z Před 3 lety +4

    پیارے اللہ اللہ اللہ میرے اکابر تیرے نیک بندوں کی عمروں میں برکت عطا فرماآمین محمد عثمان شاھی وقاسمی خادم مدرسہ بیت العلوم والبنات الصالحات گدوال

  • @amirji4354
    @amirji4354 Před 3 lety +2

    آمین یارب العالمین

  • @badrulislam7552
    @badrulislam7552 Před 3 lety +4

    ماشاءاللہ

  • @tufailqasmi4111
    @tufailqasmi4111 Před rokem

    ماشاءاللہ۔ میرے شیخ میرے مرشد

  • @madarsaabubakarsiddiqu747

    ماشاء الله

  • @mohdameen8442
    @mohdameen8442 Před 3 lety +2

    Aameen

  • @waliullahqasmi518
    @waliullahqasmi518 Před 3 lety +5

    اللہ تعالیٰ حضرت مہتمم صاحب کاسایہ درزفرماۓ

  • @muhammadmisbah8134
    @muhammadmisbah8134 Před 3 lety +4

    ماشاء الله ، أحسنت.

  • @mohdqasid3026
    @mohdqasid3026 Před 2 lety

    زبردست،
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @hakeemulmillatchannel6958

    ماشاء اللہ

    • @syedhasanquadri921
      @syedhasanquadri921 Před 3 lety +1

      سبحن اللہ کیا خوب اواز کیا پیارا انداز اللہ تعالی میرے حضرت کے فیض کو عام سے عام فرمائے امین

    • @AbulQasimNomani
      @AbulQasimNomani  Před 3 lety

      آمین

  • @mohammedhashim8357
    @mohammedhashim8357 Před 3 lety +10

    ماشآء اللہ بہت خوب اللہ عمر میں برکت عطا فرماے آمین

  • @syedabdulwaris1682
    @syedabdulwaris1682 Před 2 lety

    Mashallah sunke dil ku sukon o itmenaan hasil hwua

  • @aftabalambanarsi9728
    @aftabalambanarsi9728 Před rokem +1

    Aftab

  • @MuftiAbdulQayyumQasmi
    @MuftiAbdulQayyumQasmi Před 3 lety +4

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @hunzlasheikh7103
    @hunzlasheikh7103 Před rokem

    Allah qobol frmy

  • @mohammadusman266
    @mohammadusman266 Před 2 lety +1

    ماشاءالله سبحان الله‎الحَمْد للهْ‎الله اكبر

  • @hum8936
    @hum8936 Před rokem

    Very heartfull voice❤💔

  • @hafizirshad9437
    @hafizirshad9437 Před 3 lety +3

    ماشا۶اللہ بہت خوب

  • @qmskhan7483
    @qmskhan7483 Před 2 lety

    Masha Allah

  • @mohdjamshed585
    @mohdjamshed585 Před 8 měsíci

    بارك الله في حياتك

  • @yousufkhan3470
    @yousufkhan3470 Před 9 měsíci

    Masha allah. Hozrot ki voice itna modur jann khushi ho goya. Aye allah jaldi se jaldi hazrat se mulakaat kar do.

  • @ansarizahid6036
    @ansarizahid6036 Před 3 lety +3

    بھت پیارا ہے اللہ خوب عمر میں برکت دے آمین

  • @Gulm5
    @Gulm5 Před 3 lety +3

    Subhanallah

  • @user-ol9jq9fj5n
    @user-ol9jq9fj5n Před 2 lety +1

    اللہ پاک آپکا سایہ ہمارے سروں پر تادیر وقائم رہے

  • @arshadrahmani3485
    @arshadrahmani3485 Před 2 lety +2

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے ہمارے اکابرین کو آمین ثم آمین یارب العالمین .

  • @hafizinayatullah8372
    @hafizinayatullah8372 Před 3 lety +4

    Mashaallah bahut khube

  • @ast2529
    @ast2529 Před 3 lety +1

    Mashaallah bhut piyara andaz h aap ka ❤️❤️❤️

  • @ZahidHussain-my4cg
    @ZahidHussain-my4cg Před 3 lety +3

    ماشاءاللہ سبحان اللہ باری تعالیٰ حصْرت مفتی صاحب دامت برکاتہم کی عمردراز کرے اور ہمارے سروں پر عرصہ دراز تک قائم. وداءم رکھے آمین ثم آمین آپکا خادم زاھد حسین رشیدی بونٹوی. شاملی

  • @abdulqaiyumabdul4401
    @abdulqaiyumabdul4401 Před 3 lety +2

    Allah Hazrat k saye ko tader qayem rakhkhe

  • @hafizubaidullahkatihari8795
    @hafizubaidullahkatihari8795 Před 6 měsíci

    اسلام علیکم،،اللہ تعالیٰ حضرت کو تاعمر سلامت رکھے،،آمین،،،،ازقلم قاری عبیداللہ محمودی کٹیھاری

  • @islamicknowledge2545
    @islamicknowledge2545 Před 3 lety +3

    أحلى من العسل - بارك الله وجزاك الله خيرا !

  • @jamiyataomahratlam8830
    @jamiyataomahratlam8830 Před 3 lety +4

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرما ے اور حضرت کے فیض کو جاری رکھے ہمیشہ آمین ثم آمین اور مجھے بھی حضرت سے فائدہ اٹھا نے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @MolanaImranNaat123
    @MolanaImranNaat123 Před rokem

    Allah hamare aakabir ka saya hamare eupar tader qayim famaye

  • @mohammadmustafa3676
    @mohammadmustafa3676 Před 3 lety +3

    Masha Allah 👌

  • @jaab1534
    @jaab1534 Před 3 lety +2

    اللہ تعالی حضرت الاستاذ مہتمم صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رہے آمین ثم آمین

  • @alnoor786
    @alnoor786 Před rokem +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللّٰہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے

  • @islaheinsaniyatafzalgarh9540

    ماشاء اللہ بہت خوب مزہ آگیا حضرت
    اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @mdyaquebansari1292
    @mdyaquebansari1292 Před 3 lety +1

    محمد یعقوب انصاری سابق متعلم جامعہ اسلامیہ ریوڑی تالاب

  • @latifurrahmannomani1878

    اللہ تعالی میرے حضرت کاسایہ عاطفت تا دیر قائم و دائم رکھے آمین

  • @ArifAnsari-en1fh
    @ArifAnsari-en1fh Před 3 lety +5

    یہ نظم سنکر معلم الحجاج پیر طریقت عارف باللّہ حضرت اقدس الحاج مولانا حافظ بلال احمد صاحب قدس سرہ استاذ جامعہ مظاہرعلوم سہارنپور خلیفہ حضرت مولانا قاری امیر حسن صاحب رح و حضرت مولانا مفتی حبیب اللّہ صاحب مہاجر مدنی رح خلفائے کرام شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی ثم مھاجرمدنی رح کی یاد آگئی ہے حضرت رح اپنی خانقاہ میں یہ نظم پڑھتے تھے اللھم اغفرلہ وارحمہ

  • @samimkhansalmankhan3604
    @samimkhansalmankhan3604 Před 5 měsíci +1

    حضرت تمام نعت وظموں کو کتا ب میں شامل کریں

  • @mdyaquebansari1292
    @mdyaquebansari1292 Před 3 lety +1

    السلام علیکم ورحمۃاللہ سلام پیش کرتا ہوں جناب آپ کیسے ہیں

  • @hghazi2436
    @hghazi2436 Před 3 lety +6

    ماشاءاللہ

  • @user-ki7gn6tb3h
    @user-ki7gn6tb3h Před 2 lety +2

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @mdafrozalam5468
    @mdafrozalam5468 Před 3 lety +4

    Masha Allah

  • @waliullahqasmi518
    @waliullahqasmi518 Před 3 lety +4

    ماشاء اللہ

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial Před 2 lety

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم سب کے اوپر تا دیر قائم عطا فرمائے آمین

  • @mumtazkhan6094
    @mumtazkhan6094 Před 2 lety

    ماشاءاللہ

  • @shukrankhan07
    @shukrankhan07 Před 3 lety +1

    Masha Allah

  • @AHQasmiOfficial
    @AHQasmiOfficial Před 3 lety +2

    ماشاءاللہ

  • @hakeemulmillatchannel6958

    ماشاء اللہ