Video není dostupné.
Omlouváme se.

Namaz ki pabandi bhi kuch logon mein Taqwa paida kyun nahi karti? | Dr. Sajid Hameed

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 22. 11. 2023
  • #sajidhameed #islam #quran #almawrid #tafseer #tafsir #religion #ilm #knowledge #education
    Question from Dars e Quran (25 September 2023)
    Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
    Official email: info@al-mawrid.org

Komentáře • 17

  • @mehvishfarukofficial
    @mehvishfarukofficial Před 5 měsíci

    Jazakallah khair sir

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Před 8 měsíci +1

    تقوع انسان کا نفسٕاتی پہلو ھے اسکا عمل سے اتنا ھیتعلق ھے جو وہ اسے مہمیز دیتا ھے اکساتا ھے ۔اچھے اعمال کی کثرت بھی تقوع پیدا نہیں کرسکتی جب تک انسان کا نفس اسے آمادہ نہ کرے نفس کیسے آمادہ کرے یہ سوال ھے

  • @MuhammadNawaz-lk8ug
    @MuhammadNawaz-lk8ug Před 8 měsíci

    JazakAllah khair

  • @abdlkdr2584
    @abdlkdr2584 Před 8 měsíci

    Agar namaz na hoti to ham dunyaki masrufiyat me quda ko bhool jate yahood, nasara aur kafirinki tara. Allah ki yaad kaim rakhne ke liye roz 5 bar Allah ne haq ke saat farz kiya hai.

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 Před 8 měsíci

    نماز قائم کرنے کا حکم ہے اور ہم نماز پڑھنے میں لگے ہوئے ہیں

    • @taimurbaig8494
      @taimurbaig8494 Před 8 měsíci +2

      ﷽ مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ
      کہ تمہیں کون سی چیز دوزخ میں لائی؟ قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہ پڑھتے تھے۔

    • @DwindlingLamp
      @DwindlingLamp Před 8 měsíci

      wahaa qaaem karney ka matlab ikhtiyaar kar lena hay... ek aadmi ne 1 namaz jamaat se padi aor baaqi sab chod di to us ne namaaz qaaem nahi kee. Agar koi kisi wajah se namaaz baajamaat nahi pad sakta lekin jahaa bhi hota hay paabandi se adaa karta hay, us ne namaaz qaaem kar li.

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 Před 8 měsíci

    نماز قائم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کا احترام بھی کیا جائے نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ ؛ جو نماز پڑھتا ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کا احترام نہیں کرتا وہ منافقت کرتا ہے

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 Před 8 měsíci

    سوال یہ ہے کہ اس دنیا میں نماز قائم کرنے کا مقصد کیا ہے؟

    • @taimurbaig8494
      @taimurbaig8494 Před 8 měsíci

      نماز قاٸم سےمراد
      خالی نماز پڑھتے نہیں بلکہ پڑھنے کے بعد اُس کو قاٸم رکھتے مطلب جیسے ہم وضو قاٸم رکھتے ۔
      نمازقاٸم مطلب اللہ سے جو عہد کیا نماز پڑھتے ہوۓ اُس کو قاٸم رکھنا مطلب خود کو ہر اُس براٸی سے بچانا جس سے اللہ نے روکا ۔
      مطلب نماز پڑھ کے بندہ باہر نکلے ساتھ ہی شرک۔ زنا ۔ والدین کی نافرمانی ۔ جھوٹ۔ دھوکہ دہی ۔حرام ۔ رشوت ۔ ہیرا پھری ۔ زنا۔ غیبت ۔ ان سب براٸیوں میں پڑ جاۓ تو وہ نماز تو پڑھ آیا لیکن پڑھنے کے پعد قاٸم نہ کرسکا

    • @taimurbaig8494
      @taimurbaig8494 Před 8 měsíci

      دُنیا میں نماز قاٸم کرنے کا مقصد اللہ انسان کو وہ راستہ بتارہا جس سے ہر وقت اسان کو اللہ یاد رہیے اور وہ نماز ہیے دن میں پانچ وقت ازان اور پھر نماز کے ہم نے ایک دن اُس کو جواب دینا ہیے تاکہ انسان گمرہ نہ ہو اُس کو یاد رہیے اگلی نماز کا بلاوا آنے والا جس میں انسان کی فانی دنیا اور ہمیشہ کی آخرت کی کامیابی ہیے جس کے لیے ہمیں اس دنیا میں بھجا گیا ہیے

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 Před 8 měsíci

      @@taimurbaig8494 اسلام علیکم۔ جواب دینے کا شکریہ۔ بہت خوب۔ یہ آپ نے انفرادی طور پر جواب دیا۔ اب دوسرا سوال یہ ہے کہ اجتماعی طور پر جیسے جمعہ کی نماز اور عیدین ان کو کیسے قائم رکھنا اور مقصد کیا ہے؟

    • @taimurbaig8494
      @taimurbaig8494 Před 8 měsíci

      ​@@muhammadislaam9911

      مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَرَ
      کہ تمہیں کون سی چیز دوزخ میں لائی؟ قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہ پڑھتے تھے۔

    • @taimurbaig8494
      @taimurbaig8494 Před 8 měsíci

      ​@@muhammadislaam9911
      قاٸم کرنا اور پڑھنا یہ واضح کردیا باقی اسلام میں جیتنے بھی فراٸض ہیے وہ سب اجتماعی ہیں ۔نماز ۔روزہ۔دکواة ۔ حج ۔٠
      اسلام میں جماعت کے بغیر مسلمان کا تصور نہیں ہیے ۔ باقی جمعہ اسلام میں جو ہیے وہ سرکاری طور پے ہیں نجی طور پے نہیں ہو سکتا ۔

  • @MuhammadZubair-nh6ow
    @MuhammadZubair-nh6ow Před 8 měsíci

    اگر نماز میں تقوہ پیدا کرنا ہے۔ حدیثوں سے اور حنفی فقہ کی پہنچ سے دور رہیں۔