Video není dostupné.
Omlouváme se.

مناظرہ بٹ خیلہ موضوع تکفیر علماء دیوبند مکمل مناظرہ 2024 || New Munazra 2024 || Raad Tv

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 24. 06. 2024
  • مناظرہ بٹ خیلہ موضوع تکفیر علماء دیوبند مکمل مناظرہ بٹ خیلہ 24 جون 2024
    دیوبندی مناظر مفتی فیض الحسین حقانی حفظہ اللہ
    پنچپیری مناظر مولوی ولی الرب صاحب
    ____________________________________________________________________
    Assalam O Alikum Doston
    This is our Channel For Islamic Videos Raad Tv like and Subscribe.
    Is Channel Main ap Dekengy
    Islami Bayanat Islamic Nazmain
    our bohut Islami Related Videos
    Aaj kaal key Koufry Halath ki Maqabely ma
    hum na ye Chainal Raad Tv ki name per
    Oulama E Haq ki Bayanat kelai kola hai.
    Ap sub si Darkhoust hai ke Is Channel
    ko Subscribe karin or like karin
    or Tamam Dosto ki sath Share karin .
    Taki apni Deen key Hefazath Mazboute si karin.
    Shokriya.
    ------------------------------
    ++++++++++++++++++++++
    ➤ Stay connected with us!
    CZcams:
    👉 Subscribe us: / @raadtv525
    FACEBOOK:
    👉 Like us on Facebook: profile.php?...
    Tiktok:
    👉 www.tiktok.com/@raadtv525?_t=...
    WHATSAPP:
    👉 Follow us on Whatsapp Group: chat.whatsapp.com/FgZ6muooImm...
    ------------------------------------------
    ++++++++++++++++++++++
    السلام علیکم دوستو کیسے ہو سب لوگ. یہ ہمارا چینل ہے الرعد ٹی وی اس میں آپ دیکھیں گے اسلامی بیانات اور اسلامک نظمیں اور بہت سی اسلامی ریلیٹڈ ویڈیوز
    آج کل کے اس کفری حالات کے مقابلے میں ہم نے یہ چینل الرعد ٹی وی کے نام پر علمائے حق کی بیانات کے لئے کھولا ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ اس کو سبسکرائب کریں اور لائیک کریں اور تمام دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ اپنے دین کی حفاظت مضبوطی سے کرے
    شکریہ
    Thanks for like and Subscribe to Our Channel.
    THANKS FOR SUBSCRIBE
    --------------------------------------------
    ++++++++++++++++++++++
    --------------------------------------------
    👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
    #Munazra2024
    #مناظرہ_بٹ_خیلہ
    #Raadtv
    #Mufti_nadeem_VS_Mufti_Fida_Muhammad_Rabbani
    #munazrapanjpeer
    #muftifidamunazra
    #munazra_deobandi_vs_panjpeer
    #مناظرہ
    #مناظرہ2024
    #munazra2022
    #new
    #New_Munazra_2022
    #full_munazra
    #کرامت_اختیاری وغیراختیاری
    #Mukammal_Munazra
    #مکمل_مناظرہ
    #مناظرہ_دیر
    #پارٹ_2
    #پارٹ_1
    #پارٹ_3
    #آخری_پارٹ
    #پارٹ_4
    #part2
    #part1
    #part3
    #part4
    #مفتی_ندیم_مناظرہ_دیر
    #وہابی_دیوبندی_مناظرہ
    #دیر_مناظرہ_2020
    #MuftiNadeemMunazarDeer2020
    #Munazradir
    #wahabevsdewband
    #muftinadeemmunazar2020
    #مناظرہ_دیر
    #پارٹ_2
    #پارٹ_1
    #مفتی_ندیم_مناظرہ_دیر
    #وہابی_دیوبندی_مناظرہ
    #دیر_مناظرہ_2020
    #MuftiNadeemMunazarDeer2020
    #Munazradir
    #wahabevsdewband
    #muftinadeemmunazar2020
    #MuftiNadeem2020
    #مفتی_ندیم
    #مفتی_ندیم_مناظرہ

Komentáře • 126

  • @qwer1234qwer5
    @qwer1234qwer5 Před měsícem +4

    زنده باد علمای دیوبند مفتی فیض الحسین صاحب بارک الله فی عمره❤

  • @RaazMamad
    @RaazMamad Před dnem

    ماشاءاللہ زبردست مفتی ولی الرب صاحب

  • @MohdabassAbass-pk8zo
    @MohdabassAbass-pk8zo Před 10 dny

    ماشااللہ مولانا مفتی فیض الحسن صاحب زندباد زند باد

  • @IslamKhan-do9hy
    @IslamKhan-do9hy Před měsícem +7

    ھم رب کے ھیں رب ہمارے ہیں
    ھم سب کے ھیں سب ہمارے ھیں
    سب مسلمان ھمارے بھائی ھیں
    ❤ دعوت تبلیغ زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ArshadAli-zr4dw
    @ArshadAli-zr4dw Před měsícem +3

    علماء دیو بند زندہ باد

  • @AbdulBasit-q8z
    @AbdulBasit-q8z Před 6 dny

    سلام شیخ فیض الحسن صاحب زندہ باد

  • @khurshaidalikhan3392
    @khurshaidalikhan3392 Před 20 dny

    علماء دیوبند زندہ باد ❤❤❤

  • @AbdulWadood-mn1im
    @AbdulWadood-mn1im Před měsícem +9

    ماشاءاللہ مفتی فیض الحسین زندہ باد

    • @KhalidKhan-yn7ek
      @KhalidKhan-yn7ek Před měsícem

      زندہ آباد نعرہ دہ شرک دہ ہمیشہ جوندے اللہ دے

  • @Yaseenkhan-jy5sv
    @Yaseenkhan-jy5sv Před měsícem +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤.Allah.app.ko.himmat.di

  • @user-tx4vs3ds9o
    @user-tx4vs3ds9o Před měsícem +6

    له کابل نه مفتی فیض الحسین صیب ته مبارک امارت لطرفه

  • @user-ft8me2mw3g
    @user-ft8me2mw3g Před měsícem +2

    شیر دیو بند مفتی فیض الحسین حقانی صاحب زندہ اباد

  • @theultimateworrier64
    @theultimateworrier64 Před 27 dny

    ❤❤❤

  • @MuddasirKhan-zi9qh
    @MuddasirKhan-zi9qh Před měsícem +5

    ماشاءاللہ بہت زبردست کامیابی حاصل کی مولانا فیض الحسن دیوبندی مسلک ذندہ باد

  • @zakryakarwan841
    @zakryakarwan841 Před měsícem +3

    زه خپله ديوبند مسلک یم
    خو په دغه ځای کې مفتي ولي الرب په حق ده امي غريبان په عبارت کله پوهیږي بس صرف ماشاءالله لیکي

  • @user-sj1ee9ue3g
    @user-sj1ee9ue3g Před měsícem +5

    مفتی ندیم زندہ باد ❤زندہ باد❤ وف مفتی صاحب وف❤ جار مفتی فیض الحسن صاحب

  • @user-wx8qw3rz9b
    @user-wx8qw3rz9b Před měsícem +1

    نوجوانانِ احناف زندہ باد

  • @dangerman7471
    @dangerman7471 Před měsícem +1

    mufti faizul hussain sahab zindabad

  • @MuddasirKhan-zi9qh
    @MuddasirKhan-zi9qh Před měsícem +4

    علماء دیوبند ذندہ باد

  • @hakimullah8850
    @hakimullah8850 Před měsícem +2

    Mufte Nadeem Sb Zendabad,,,

  • @user-vg3uh6tn4g
    @user-vg3uh6tn4g Před měsícem +1

    علمائے دیوبند زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuddasirKhan-zi9qh
    @MuddasirKhan-zi9qh Před měsícem +3

    ماشاءاللہ مفتی فیض الحسن ذندہ باد

  • @TaqiAhmad-t6i
    @TaqiAhmad-t6i Před měsícem

    Shekh waliyu rrab ko mobarak ho

  • @HafizMolana-nf9ol
    @HafizMolana-nf9ol Před měsícem

    مناظر الاسلام مفتی ولی الرب صاحب۔زندہ۔باد۔امارتیانو۔لہ۔طرفہ

  • @mamoon-ur-rasheed5507
    @mamoon-ur-rasheed5507 Před měsícem +1

    فیض الحسن مفتی صیب زندہ باد

  • @user-ft8me2mw3g
    @user-ft8me2mw3g Před měsícem +2

    ماشاءاللہ مفتی فیض الحسین صاحب زندہ اباد

  • @ArshadKhan-ym3ju
    @ArshadKhan-ym3ju Před měsícem +1

    Ulmai deoband zindabad aqeeda hayyatunabi sal zindabad

  • @user-py2yi7cy1m
    @user-py2yi7cy1m Před měsícem

    زبردست مفتی فیضل حسین صیب

  • @sulemannashriyat
    @sulemannashriyat Před měsícem

    مولوی عبدالرب صاحب ❤

  • @aaidkhan9468
    @aaidkhan9468 Před měsícem +1

    Mufti hujjatullah sb DER waht bad mu c ko❤❤

  • @kifayatullah5601
    @kifayatullah5601 Před měsícem

    مولانا والی راب ذیندا باد❤

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly Před měsícem

    محمدی ژندہ باد جس کا ذکر اللہ نے قرآن میں کرچکا ھے سورہ یوسف آیت 40_ سورہ نجم آیت 23_ سورہ اعراف آیت 71_ اور آیت 3_

  • @molanasaleem5571
    @molanasaleem5571 Před měsícem +3

    مفتی فیض الحسن صاحب زندہ باد
    پنچپیریان غستاخ اکابرین علماء دیوبند ہیں

  • @haroonyousaf3983
    @haroonyousaf3983 Před měsícem +2

    mashAllah nowjowanan akhnaf zendabad mashAllah mong darbanday fakhar kawo

  • @Learnonlinequraneducation
    @Learnonlinequraneducation Před měsícem +2

    الکہ دہ پنجپیریان خو پہ خبرہ نہ پوہیگی۔

  • @Anwerkhanfinatkhwan
    @Anwerkhanfinatkhwan Před měsícem

    مفتی ندیم زندہ باد

  • @56sports54
    @56sports54 Před měsícem +2

    جماعت اشاعت التوحید والسنہ زندآباد

  • @dangerman7471
    @dangerman7471 Před měsícem +1

    panchpere darogh jan

  • @IjazIjazullah
    @IjazIjazullah Před měsícem

    da allah khater wakae nor da khalqu wakht ma zaya kawae

  • @Hecmaths
    @Hecmaths Před měsícem

    Allah Tha wgori PA qlar keni, umat Nan PA km Hal da😢

  • @Hecmaths
    @Hecmaths Před měsícem

    Munazera Islam ke shta

  • @user-jh5mp9wd5v
    @user-jh5mp9wd5v Před měsícem

    ماشاءاللہ فیض الحسن صاحب ھڈوکی د ورلہ مات کڑہ

    • @user-jh5mp9wd5v
      @user-jh5mp9wd5v Před měsícem

      البصایر د لاسہ د ملاطاھر جڑلی وو پہ حرم کہ ملا پنج پیر جڑل

  • @user-hj2pq4hm3b
    @user-hj2pq4hm3b Před měsícem

    دیوبند زندہ آ باد

  • @janbahdarkhan1687
    @janbahdarkhan1687 Před měsícem +1

    مفتی صاحب ستا سہ محمدندیم صاحب نشتہ ھغہ کینگ دے

  • @awaramard4059
    @awaramard4059 Před měsícem

    dunya spogmai ta okhata au dai.....

  • @sadiqmuhammad5868
    @sadiqmuhammad5868 Před měsícem

    Nojawanan e Ahnaf nojawanan e haqqani zindabad

  • @mualimequran2825
    @mualimequran2825 Před měsícem

    مسلک حق جماعت اشاعت التوحید وسنہ زندہ باد

  • @sadiqshah2450
    @sadiqshah2450 Před měsícem

    خدائے ھم غرق کئی دنیا کم زائے تہ ورسیدلا او تاسو پہ لانجو کے اختئی

  • @annaskhan8392
    @annaskhan8392 Před měsícem +2

    *مناظرے کے نام پر مکابرہ کی جوصورت آج کل رائج ہے یہ واقعتاً بہت زیادہ نقصان دہ ہے ٫ اورعلم اور علماء کی توھین کا سبب ہے یا یوں کہ لیا جائے کہ وحدت امت اور اسلام کے روح کے بھی منافی ہے تو بیجا نہ ہوگا*
    *دنیا کہاں اور ہم کہاں*
    سب سے محترم طبقہ علماء ومشائخ کا ہوتا ہے، مگر اس وقت بعض علماء کا حال ہے کہ گویا اس کو مسلمانوں کی موت وحیات سے کوئی واسطہ ہی نہیں ۔قوم کا جاہل سے جاہل اور ادنی سے ادنی طبقہ بھی دنیا کے حالات، مسلمانوں کی پسماندگی کی جتنی خبر رکھتا ہے اتنی بھی ہمارے پیشواؤں/ مناظرین کو نہیں، دنیا میں کیا انقلابات ہورہے ہیں؟ مسلمانا ن عالم پر کیا گزررہی ہے؟ان کی قومی زندگی کو مٹانے کی کیا کیا تدبریں ہورہی ہیں؟
    ہمارا اسلامی کلچر ختم ہورہا ہے۔ مغربی تھذیب لوگوں کے ذہنوں میں پیوست ہورہی ہے اور مغربی ریاستیں اس میں سرگرم ہیں وہ اس پر اپنا پیسہ بھی خرچ کر رہی ہیں٫ جبکہ اس گروہ کے نزدیک یہ سب کچھ دنیا داری کی باتیں ہیں٫ اس گروہ کا اعتقاد یہ ہے کہ ہمارا کام ایک دوسرے پر ردکرنا، ایک دوسرے کی غیبت کرنا اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنا اور شہرت اور عوام میں مقبولیت حاصل کرنے کے لئے پبلک سٹیج سجاناہے٫ ہر چیز میں اختلاف رائے کو تفرقہ بازی میں تبدیل کرلیناہے ۔
    *کسی شخص کے لاجواب ہونے سے حق نہیں ہارتا کیونکہ حق کا مدار دلیل پر ہوتا ہے ممکن ہو اس شخص کو دلیل مستحضر نہ ہو*
    مناظرہ کے نام پر مکابرہ ، کا میدان گرم کرکے دوسرے فریق کو چپ کرانے اور اپنے آپ کو شاطر اور ذہین ثابت کرنا ہے
    جسکا سادہ مطلب یہ بنتا ہے کہ فلاں صاحب نے فلاں مناظر کو ہرادیا ، اسکو چپ کرکے جیت اپنے نام کرلی، اور پھر اسی مکتبہ فکر کا کوئی مولوی جب کسی دوسرے سے مناظرہ ہار جاتا ہے تو اسکا مطلب وہاں حق و باطل کا فیصلہ ہوگیا، یعنی حق و باطل جسکا فیصلہ ہی نظریات اور دلائل پر کیا جاتا ہے وہ محض چند شخصیات کے لاجواب اور مغلوب ہونے پر منحصر ہوگیا، تو یہ مناظرہ تو نہ ہوا بلکہ کھاڑا ہوا جس میں دو مولویوں کو آپس میں لڑایا جاتا ہے اور آس پاس تماشائیوں کی ریل پیل اور شور و غوغا ہوتا ہے،
    *آج کل کے مناظرے اغیار دیکھ کر خوش ہوتے ہیں*
    مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر فائدہ اٹھانا ہمیشہ سے کفار کا شیوہ رہا ہے مگر آج کل کے مسلمانوں کو سمجھائے کون کہ سارا عالم کفر مسلمانوں کے خلاف ایک صف میں کھڑا ہے اور مسلمان ایک دوسرے کو کافر و مرتد ثابت کرنے میں لگے ہیں۔
    "" اغیار انہیں دیکھ کر محظوظ ہوتے رہتےہیں کہ ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے""""
    *علماء سوء سے جتنا فساد پھیلتا ہے اتنا کسی جاہل سے نہیں پھیلتا*
    حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ نے اپنے مکتوبات میں لکھا ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ
    ’’ زمانہ ماضی میں جو بلا وآفت بھی اسلام کے سر پر ٹوٹی وہ انہیں علماء سوء کی شومی کی بدولت تھی۔ بادشاہوں کو یہی علماء سوء راہ راست سے بھٹکاتے ہیں ۔ بہتر فرقے جو گمراہی کی راہ اختیار کرچکے ہیں،ان کے مقتداء یہی علماء سوء ہیں ۔علماء کے ماسوا گمراہوں کی گمراہی دوسروں تک کم ہی تجاوز کرتی ہے ۔
    (مکتوبات دفتر اول حصہ دوم ، ص۱۸۰، مکتوب نمبر:۴۷)
    ایک اور مکتوب میں لکھتے ہیں :
    ’’ آپ کو معلوم ہے کہ زمانئہ سابق میں جو فساد پیدا ہواتھا، وہ علماء کی ہی کمبختی سے ظہور میں آیا تھا،اس بارے میں امید ہے کہ پورا پورا تتبع مدِنظر رکھ کر علمائِ دیندار کے انتخاب کرنے میں پیش دستی کریں گے۔علمائِ بد ، دین کے چور ہیں ،ان کا مقصود ہمہ تن یہ ہے کہ خلق کے نزدیک مرتبہ وریاست و بزرگی حاصل ہوجائے ۔العیاذ باللّٰہ من فتنتھم ’’اللہ تعالیٰ ان کے فتنے سے بچائے ‘‘۔
    (مکتوبات دفتر اول حصہ سوم ،ص:۱۲۰ ، مکتوب نمبر :۱۹۴ )
    *مناظرے کے نام پر مکابرہ کے نقصانات*
    ذیل میں ہم رائج الوقت مناظرے کے نام پر مکابرہ کے نقصانات ذکر کرتے ہیں..!!!
    مثلا : (١) اس سے بغض وعداوت بڑھتاہے۔
    (٢) کثرت غیبت کا سبب بنتا ہے۔
    (٣) نیت کے فساد کیلئے سبب بنتا ہے۔
    (٤) جھوٹ بولنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ چنانچہ "مناظر باطل "اپنے مدعی ثابت کرنے کیلئے جھوٹ گھڑنے سے نہیں کتراتا۔
    (٥) گالم گلوچ تک نوبت پہنچنا۔
    راقم کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ جب خصم دلائل کے جواب سے عاجز آجائے تو گالیوں پر اتر آتا ہے۔
    اور سلف نے ایسے مباحثے سے منع فرمایا ہے۔ امام مالک فرماتے ہیں :
    "الجدال فی الدین ینشئی المراء ، و یذھب بنور العلم من القلب، و یقسی القلب و یورث الضغن"
    "دین میں جنگ و جدال بد مزاجی کو جنتا ہے اور یہ دل کی بے نوری قساوت اور آپس میں حسد و کینہ کا سبب ہے"
    اور حافظ ذہبی فرماتے ہیں : "والخصوم مبدء الشر، وکذا الجدال والمراء ، ینبغی للانسان ان لا یفتح علیہ باب الخصومة الا لضرورة لابد منھا"
    "انسان کو کسی شدید حاجت کے بغیر ان خصومات سے روگردانی اور گریز کرنا چاہیے، کیونکہ یہی شر کی جڑ ہے"
    درحقیقت اگر مناظرہ کو صحیح و درست نیت سے کیا جائے تو اس کا ضرور کچھ نہ کچھ فائدہ ہوتاہے۔ ہمارے اسلاف کا یہی شیوہ تھا کہ جب اہل باطل حق کے راستے کیلئے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرتے تھے، تو اہل حق مختلف اندازوں سے
    معاشرے میں وراثت ِنبوت کا کردار ادا کرتے تھے۔
    *تقاضہ وقت*
    چونکہ معاشرے میں مادیت، دھریت ، دجالیت ، طاغوتیت، جاھلیت ، فحاشی ، عریانی ، تاریکی اور ظلمات پھیلانےکی محنت عام ہےاس لئے ہمیں امربالمعروف ونھی عن المنکر کی طرف توجہ کرنی چاہیے اور بجائے آ پس میں دست و گریباں ہونے کےان منکرات کا رد کرنا چاہیے۔
    حررہ *حضرت مولانا مفتی بخت منیر* صاحب
    صدر مفتی دارالافتاء والتحقیق جامعہ دارالعلوم بٹگرام
    ودارالافتاء جامعہ اسلامیہ فریدیہ ودارالافتاء جامعہ دار السلام بٹگرام

  • @user-tv7ou8yq2w
    @user-tv7ou8yq2w Před měsícem

    علماء دیوبند ز ندہ اباد دہ نور فضول دی

  • @syedamarmusa6512
    @syedamarmusa6512 Před měsícem

    یہ مناظرہ دیکھنے کہ بعد احساس ہوا کہ مصطفی کمال اتاترک بلکل ٹھیک تھا 😂

  • @sufyanmuavia6008
    @sufyanmuavia6008 Před měsícem

    بس اسی کا
    میں لگے رہو

  • @KhalidKhan-fr3ff
    @KhalidKhan-fr3ff Před měsícem

    ہاہا وس پہ کی لا مشورہ ھم کی

  • @IsmailKhan-do1sn
    @IsmailKhan-do1sn Před měsícem

    اگر مولانا ولی الرب صاحب عربی عبارت کیساتھ پشتو ترجمہ بھی کرتے تو مجھ جیسے کم علم کو بھی سمجھنے میں آسانی ہوتی۔۔۔ دونوں جانب علماء ماشاءاللہ خوبصورت انداز میں بات کررہے ہیں ۔۔

  • @khalilkhan600
    @khalilkhan600 Před měsícem +1

    مسلمانانو ده 15 منټو کار وو ,,, دوه ګنټی پری فضول واخستی /ډیر په معذرت سره /,, ده الله په خاطر , ده رضا الهی خو دا نده , په کم انداز او لهجه چی لګیا یۍ , او وایۍ مقصود به د الله رضا وی ,,,
    نن صبا بس صرف ده یو بل زلت مقصود دی بس ,,

  • @iqbaliqbal8936
    @iqbaliqbal8936 Před měsícem

    jaar de sham mufti hujatullah che batilo darta takya kekhawda no daedan sare ye

  • @mulananaveedahmaddeobandi7661

    آواز باجوڑے دے رکاڈنگ آواز مو خراب دے

  • @nazargul4661
    @nazargul4661 Před měsícem

    Firqawsriat gomrahy da. Allah the mong tol Akherzamany firqawariat fitny za wasaty
    .

  • @theultimateworrier64
    @theultimateworrier64 Před 27 dny

    Is munazre ko urdu me translate kar den please

    • @EngrKashan
      @EngrKashan Před 24 dny

      Don’t waste your time brother go watch something better or just watch a movie 🎥 that’ll be more informative and enjoyable than this 😊

  • @S.explorer.0
    @S.explorer.0 Před měsícem +1

    Haha de chashmo wala kho dumra yaqini da aw talaq na achai no da k da daroogho chal da

  • @Omeedkiduniya
    @Omeedkiduniya Před měsícem

    Dubandi Hindu university ky students hen

  • @alikashan6528
    @alikashan6528 Před měsícem +1

    مفتی فضل الرب صاحب نے مفتی فیض الحسین صاحب کا صحیح کلاس لیا

  • @user-uc9wx7mv3o
    @user-uc9wx7mv3o Před měsícem

    Arbi ka tarjumah Nahi he

  • @user-gy2vf2th6j
    @user-gy2vf2th6j Před měsícem

    پہ مسلمانوں سہ حال دے اوپہ مولیانو سہ حال دے

  • @muhammadaqibjavedofficial7099

    جلدی اِس کا اردو ترجمہ کریں😢

  • @KhanKhan-fy3ui
    @KhanKhan-fy3ui Před měsícem

    Moonafiqeeen...
    Khusraaan ebadat...
    Feron. Tashreeh ..???
    Allah mo pa donya ki......

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly Před měsícem

    فرقہ بندی 50 آیت سے ایک آیت انعام 159_

  • @ansarullah1418
    @ansarullah1418 Před měsícem

    👈زما وصيت جانبينو ته دا دى چہ مناظرو كى تاو تريخوالى زياتيگي او حق پرى نه خپريكي.
    نو جانبينو ته احترامانه هيله كوم چہ لانجى پريكديي او سلفيت قبول كريي دا د مشكل صحيح حل دى .

  • @MuhammadNawaz-ro7sw
    @MuhammadNawaz-ro7sw Před měsícem

    ان سب پر افسوس کے سوا کچھ نہیں کر سکتے
    اپنے اپنے فرقے کی دفاع کر رییں ہیں
    قبر میں فرقے کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا

  • @AbdulUllah-f8x
    @AbdulUllah-f8x Před měsícem

    دا خو مجادله ده مړه😂😂😂😂😂

  • @CcccWert
    @CcccWert Před 7 dny

    ديوبنديان يي خرابه شول.

  • @qarimuhammadsajid1044
    @qarimuhammadsajid1044 Před měsícem

    افسوس اردو میں نہیں ہے

  • @56sports54
    @56sports54 Před měsícem

    اکاڑوی کو لے آو

  • @MLFOODGWADAR
    @MLFOODGWADAR Před měsícem

    آللہ در باندی طالبان راولے😅😅😅

  • @MuhammadKifayatMarwat
    @MuhammadKifayatMarwat Před měsícem

    Taso dwara firki jot😅

  • @niamatullah1649
    @niamatullah1649 Před měsícem

    Allah d taso ta hidayet oke.Asl jahilan taso ye.

  • @pir7866
    @pir7866 Před 21 dnem +1

    آپ لوگ اتنے مناظرے کرتے ہیں
    اس سے بہتر ہوتا لوگوں کو اچھے اخلاق نماز روزہ زکواۃ کی طرف بلاتے،آپس میں جوڑ رکھتے
    دعوت و تبلیغ کو عام کریں آپس کے اختلافات کو ختم کریں
    اسلام امن کی دعوت دیتا ہے
    آپ لوگ آپس میں جوڑ نہیں ہے تو امت کو کیسے جوڑیں گے

  • @muazamaliswat
    @muazamaliswat Před měsícem

    deobandyan fasadyan gumrahan bidatyan da yahudo ejant

  • @ataullah7255
    @ataullah7255 Před měsícem

    علماء دیوبند کا اصل کام اس دھرتی پر اشاعت التوحید والسنہ والوں نے کیا ہے۔ اللہ تعالٰی ان کو سدا بہار رکھے

  • @hakimullah8850
    @hakimullah8850 Před měsícem

    Fnchfer aqeda cfre da,,,

  • @Theresurrection-1
    @Theresurrection-1 Před měsícem

    Da ELHAD bara k kar okai A zalimanu

  • @KhanKhan-fy3ui
    @KhanKhan-fy3ui Před měsícem

    Paqalara kenaii taso molyanoo n.a. kho deen ta noqsan melaoo shooo.
    Taso tooo pa Elam pora yee..
    Musa Alisam stasoo yeer sho.
    MUSA as yao zal weli Che zama elam zeyad dii.
    Tasoo toool jahila....

  • @mualimequran2825
    @mualimequran2825 Před měsícem

    جمیعت کے مناظرین سنجیدگی سے بات نہیں کر رہے ہر بات پہ ہنسی مذاق کر کے اپنی فتح باور کرا رہے ہیں

  • @MuhammadSalih-q9q
    @MuhammadSalih-q9q Před 6 dny

    فیض الحسین بکواسی

  • @user-nv3ql3yo6d
    @user-nv3ql3yo6d Před měsícem

    ماشااللہ ماشااللہ ولی الرب زندباد

  • @TaqiAhmad-t6i
    @TaqiAhmad-t6i Před měsícem

    Shekh waliyu rrab ko mobarak ho

  • @kifayatullah5601
    @kifayatullah5601 Před měsícem

    مولانا والی راب ذیندا باد❤