Islam or Democracy Ilmi Mubahisa | Behas o Takrar | Mufti Abdur Rehman Satti | mufti gulam fareed
Vložit
- čas přidán 25. 06. 2024
- #Iaslam #Democracy #mufti #satti #muftitariqmasood #drisrarahmed #muftitaqiusmani
#Damocracy #جمہوریت #Muftiabdulwahidqureshi #muftitaqiusmani #Drisrarahmad #muftitariqmasood #Allah #Muhammad #khilafat #islam #مناظرہ #مباحثہ
یا اللہ تیرا شکر ھے آج بھی تیرے نیک بندے ستی جیسے موجود ھیں جو اللہ کی حاکمیت کو نافز کرنا چاھتے ھیں
الحمدللہ مفتی ستی صاحب نے حق ادا کردیا اھل خلافت کی وکالت کا اور جمہوری ملاؤں کو ادھیڑ کر رکھ دیا
❤
ستی صاحب.. ماشاءاللہ.. آپ کی گفتگو بہت مدلل اور علمی ہے.. اور بلا شبہ اس وقت پوری دنیا میں چاہے پاکستان یا انڈیا جہاں بھی جمھوریت رایج ہے وہ کفر ہے اور جمھوری نظام اسلام کے اصولوں کے خلاف ہے..
مفتی عبدالرحمن ستی صاحب کو اس عظیم فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
❤
اگر جمہوریت ہی اسلام ہے تو تمام مہتممین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے مدارس کے مجلس شورئ میں کوئی فیصلہ کرتے وقت تمام طلبہ سے ووٹنگ کریں، بصورت دیگر وہ اسلام کی خلافورزی کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو متفق ہے LIKE کریں کمنٹ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبردست 😂
❤
@@muftiabdurrehmansatti521
Salam alika,
Mufti sahib apkai pasandida kutub khas kar politics kai hawalai sai, kai names bajai,, shukran
بہت اعلیٰ گفتگو مفتی ستی صاحب
❤
مفتی ستی صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت فتح آپنے حاصل کیا ہے
عبدالرحمن ستی کے دلائل انتہائ مضبوط ھیں
الحَمْدُ ِلله
اس پرفتن دور میں اور چمکتی جوانی کو داؤ پر لگا کر جمھوریت اور اسکے پرورداؤں کا چاک کرنے کے ساتھ ساتھ نسل نو کو شعور دینا غیرتمندوں کا ھی کام ھے
مفتی صاحب نے مفتی نظام الدین شامزئی شہید کی یاد تازہ کردی۔۔۔ مغربی استعماری نظام سیاست پر عمدہ محاکمہ
شامزائی صاحب اور مفتی حمیداللہ جان بھی شامل تھے
بیشک
ماشاءللہ عبدالرحمان ستی صاحب
میں أپ کو سلام پیش کرتا ہوں
بہترین دلائل دئے
اللہ تعالی أپ کی حفاظت فرمائے
❤
جمہوریت وہ طرزِ حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے ۔( اقبال)
بلکل
ماشاءاللہ بہت خوب
اخلاق کے دائرے میں علمی گفتگو
❤
ماشاء اللہ مفتی عبدالرحمن صاحب کے دلائل قوی اور استدلال مضبوط تھا مفتی فرید کفریہ نظام کی وکالت کرنے آے اور شکست کھاگئے تعجب ہے دارالعلوم حقانیہ کا فاضل جمہوریت جیسے کفریہ نظام کی وکالت کررہاہے افسوس کا مقام ہے اب ضرورت ہے کہ اہل حق کے مدارس میں جمہوریت کے کفر ہونے اور اسلامی غلبہ قائم کرنے پر مستقل کتابیں اور دلائل پڑھاے جائیں تاکہ یہ لبرل قسم کے جمہوری مولوی چالبازیاں نہ کرسکے ۔
مفتی عبدالرحمن ستی حفظہ اللہ کو پھر ایک مرتبہ مبارکباد
اتنے سخت الفاظ
بری بات بھاٸی
بہت مھربانی مفتی ستی صاحب
عبدالرحمن ستی جی ماشاءاللہ
Mufti Abdur rehman satii will be remember in the history for this great achievement ❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
@@azanehaq--1320 ❤️
جزا اللہ عنا وعن الأمة الشيخ مفتي ستي حفظه الله!
والله أسلوبك بارع ، دليلك قاطع ، وبيانك واضح
كثّر الله أمثالك ، وتقبل جهودك ، وزال عنا هذا النظام النتن السئ
صدقت یا اخی❤
@@rajahanzala98
جزاک اللّٰہ خیرا
Mufti abd u Rahman Sahab ki batho me buhuth asar ao lillahiyath nazar ata hai
ستی صاحب کے دلائل بہت مضبوط ہیں اور صحیح ترین بھی
Mufti abd u Rahman satti sab k dalail buht mazboot ha allah mufti satti sab k Elm o Amal ma mazeed taraqqi nasrrb farmay.
زبردست مفتی صاحب۔ اللّٰہ آپکا حامی وناصر ہو ۔
مفتی ستی صاحب کی علمی قد ان باطل حضرات سے بہت بڑا ہے بعض اوقات وہ ستی صاحب کو سرے سے سمجھتے ہی نہیں ہے ❤
Allah mufti Abdurrehmaan Satti sahab k ilm main mazeed izafa kare or haq par jamaey rakhe ❤
ماشاءاللہ ستی صاحب کے دلائل بہت مضبوط اور مدمقابل کے دلائل انتہائی کمزور ہے ۔
Allah aise hee jamhuri olama ko zaleel kre . Allah Mufti satti shaheb ko apni hifzon aman me rakhe .salam hindustan se
Allah mufti abdur rehman ko apni hifazat me rke
مجھے تو افسوس ہوتا ہے ۔۔ علماء بھی جمہوریت کو پسند کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
😢😢😢😢😢
😅
ستی صاحب قربان جاؤں اپ کے علم و عمل پر اللہ پاک اپ کو جو ہے نا مزید ترقی عطاء فرمائے اللّٰہ پاک غرور و تکبر سے بچائے آپکو
Mufti abdur Rehman satti sahib zabardast
مبروک مفتی صاحب 💝
May Allah give you best rewards
Jazakallah Satti sahb ❤❤❤❤
Is trah k manazry and discussions aor bhi arrange kraen kindly ❤
ماشاءاللہ ❤
MashaAllah Mufti Sb kamaall ❤️🌹🌹❤️
علماء حق نظام خلافت کے علمبردار ہیں بشمول مفتی نظام الدین شامزئی شہید رحمۃ اللہ علیہ غازی اسلام مولانا عبد العزیز صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کے
اور سچ تو یہ ےیک علمائے حق کی ضرورت ہے علماء دیوبند ضروی نہیں علماء حق جہاں بھی ہو ں انکی عظمت کو سلام ھیں
ماشاءاللہ
ماشاء الله مفتي عبد الرحمان ستي صاحب كي دلائل انتهايي مضبوط هي
مفتی ستی صاحب🎉❤
Mai democracy ki qaael tha jui ko follow kar raha ta likin es munzarai ki bad me mufti abdu Rahman se buhuth muthasir Howa
Ma sha allah mufti abdul rhaman sb.
ماشاللہ استاد محترم مفتی عبدالرحمٰن ستی صاحب اللّه پاک اپکی عمر دراز کرے امین !
❤
ماشاءاللہ اس مناظرے کو دیکھ کر خوشی ہوئی اس دور میں بھی اتنا مہذب مناظرہ ممکن ہے صحیح یہ ان حضرات کی برکت ہے یا دارالحکومت اسلام آباد کی یہ اللہ بہتر جانتا ہے
Mufti ABDULREHMAN WIN❤
INKY DALIAL MAZBOOT HAIN
Masha allah 💗
Masha’Allah!!
Masha Allah Zindabad❤❤❤❤
Mufi Abdulrahman ❤
Alhmdulillah
مفتی عبد الرحمان ستی کے دلائل مضبوط ہے
باقی دوسرے مفتی صاحب سے عرض ہے کہ آپ اپنی صلاحیت کسی اچھے دینی شعبے میں استعمال کریں کفر کو اسلام ثابت نہ کریں
❤
Mubarak ho Mufti Abdur Rahman satti sahb
سارے دلائل کو شیر مادر کی طرح آپکے حریف ہضم کرگئے
Mufti Abdur Rehman Satti ke daleel bhot strong ha
Allah hu Akbar , Sheikh Khalid Shaheed ki wo bath yaad aathi hy k lfz Islami lagany sy koi haram halal nhi hojatha i.e Islamic vine shope ,nauzobillah ,Sharab phir b haram hy
Alhmdullillah Alhmdullillah
Waqt qareeb hai ...
InshaAllah in kuferia nizam sy chutkara mily ga
Bhot khushi hoi openly is topic py bat hoi Alhmdullillah
امیرِ شریعت سید عطاء المحسن بخاری رح کے بقول 4/12:
ابنِ امیرِ شریعت سید عطاء المحسن شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا:
"اگر کسی ایک قبر کو مشکل کشا ماننا شرک ہے تو کسی اور نظام ریاست، امپیریل ازم، ڈیموکریسی، کمیونزم، کیپٹلزم اور تمام باطل نظام ہاۓ ریاست کو ماننا کیسے اسلام ہوسکتا ہے؟ ....
قبر کو سجدہ کرنے والا مشرک ، پتھر لکڑی اور درخت کو مشکل کشا ماننے والا، حاجت روا ماننے والا مشرک، اور غیراللہ کے نظاموں کو مرتب کرنا اور اسکے لیے تگ و دو کرنا اور اس نظام کو قبول کرنا، یہ توحید ھے ؟.....ابنِ
کہاں ہے جمہوریت اسلام میں؟
نہ ووٹ ہے، نہ مفاہمت ہے نہ ان کا وجود برداشت ہے نہ انکی تہذیب برداشت ہے .... اسلام آپ سے اطاعت مانگتا ہے. آپ سے ووٹ نہیں مانگتا، آپکی راۓ نہیں مانگتا.
من یطع الرسول فقد اطاع اللہ!"
خطاب بموقع توحید وسنت کانفرنس 26 ستمبر)
اللہ اور رسول کی اطاعت تو ہر حال میں کرنی ہے مگر دنیاوی معاملات کے لئے بھی کوئی حکمران ہونا چاہیے اگر آپ جمہوری نظام کو نہیں مانتے تو حکمران کیسے بناؤ گے؟خلفا راشدین عوامی مشورہ کے بعد ہی خلیفہ مقرر ہوئے تھے انکے نام وحی میں لکھ کر نہیں بھیجے گئے تھے اور چونکہ وہ عوامی رائے سے منتخب ہوئے تھے تو وہ عوام ہی کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتے تھے اس کے برعکس خلفا راشدین کے بعد جو حکمران بھی طاقت کے زور سے تخت پر بیٹھے انہوں نے صرف عوام کا استحصال ہی کیا اور اپنے فائدے کے لئے مسلمانوں کا خون بہانے تک سے دریغ نہ کیا
حقیقت یہ ہے کہ جمہوری طریقے کے علاوہ حکمران منتخب کرنا ناممکن ہے کیونکہ اب سلسلہ وحی ختم ہوچکا ہے اور اختیار اب عوام کے پاس ہے کہ وہ اپنے حکمران کو منتخب کریں
zarbardast mufti sb
Allah ta'ala aapko haqq ke raste par isteqamat ata kare. Fatah mubarak satti sahab
Masha allah bhot khub
غلام فرید کے دلائل کمزور رہے
ستی صاحب جیت چکے ہیں
❤
مفتی احمدالرحمن کے دلائل مضبوط ہے
Yra satti shb tou MashaaAllah hussaini manaj pr kaam kr rahay hain Allah ne ap ka seena khula hai is democracy Ky flaws pr .....behtreen bhai I love ...... Allah k liye is jo challenge krty raho kisi ki mulamat ko na dkhna.....q k ap ne jis cheez ko challenge kiya hai is cheez se jin k qarubar jurhy hain woh bht naam niaad mazbi log hain ap ko lazmi un se mulhalafat ho gi lkn Allah ki htr pechy nahi htna ek din aye ga jb dood dood or pani pani ho ga
Very well satti Saheb
مفتی غلام صاحب کو کامیابی مبارک ہو
Mashallah jazakallah
Masha Allah
MashaAllah ❤
Hum mufti sab ko Mubarak dyty hn Jo ghulam molve ko shikist dae ha
ماشاءاللہ
Bravo muftisaab !!! U really nailed it despite the other mufti was dodging your questions ..that was the first red falg for them..and mufti saab i have a question In our agency every eid would be performed on the basis of a shuhada of the moon but whenever this democratic clown movis came they ruined everything now we dont have eid on same day nor the fasting...i believe that they are just like iblees they only gain knowledge to dodge people and misguide them......once again Bravo mufti welldone
رائے اور مشورہ کس سے لیا جاتا ہے مشرہ اس شخص سے لے جاتا ہے جو اہل امر کا عالم ہو
ماشاء الله
مشورہ لینے کا مطلب جمہوریت نہیں ہے اہل علم سے مشورہ کرنا اسلام ہے جمہوریت نہیں. پاکستان کو جمہوریت پسند علماء نے اس حال پر پہنچایا ہے. اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اسی نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے مدینے جیسا بنائے آمین ثمہ آمین
Good
Satti sb good da Dy pa nazar ky ho sheikh raheemullah haqqani hum hawarij wo da aga bayan d jamhuriat bara ky ogoray
یہ ایک عجیب لڑائی ہے جسکا نہ سر ہے نہ پیر نہ دونوں کے پاس کی بحث کرنے کے لۓ دلیل بلا وجہ بات کا بتنگڑ ہے جب دونوں اس بات پر متفق ہے کہ قانون صرف اللّٰہ کا ہے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے
مفتی عبد الرحمٰن ستی صاحب کے مقابل جو مفتی صاحب بیٹھے ہوئے ہیں میں ان کو جانتا تو نہیں لیکن اتنا ضرور کہتا ہوں یہ شخص مولوی، مفتی کہنے کے قابل نہیں۔۔۔
اس انسان کو گفتگو اور بحث و مناظرہ کا طریقہ ہی نہیں آتا۔۔۔
پتہ نہیں مفتی ستی صاحب نے کیوں اس شخص کے ساتھ بیٹھ کر اپنا وقت ضائع کیا ہے ؟؟
بہرحال مفتی عبد الرحمٰن صاحب کی گفتگو سن کر مزہ آگیا۔۔۔
اللہ تبارک و تعالیٰ حضرت مفتی ستی صاحب کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائیں۔۔۔
❤❤❤
انسان کے اللہ، دوسرے انسانوں اور خود اپنے ساتھ تعلق کے بارے میں ہر وہ نقطہ نظر جس کی بنیاد وحی (قرآن و سنت) نہیں وہ کفر ہے۔ کفر صرف وہ تصور نہیں جسے نام یا اصطلاح کے ساتھ قرآن میں کفر کہا گیا ہے۔ پس لبرلزم، جمہوریت، سیکولرازم، کیپٹلزم سب کفریہ تصورات ہیں کیونکہ انہیں وحی لے کر نہیں آئی۔
Mufti sahib apko chaye tah ka Ayen mau kfori sheky hai woske oper enko pakar tah jo 75 saal se QURANI nizam ko ruky hai
عبدالرحمن ستی عقلی دلائل سے کام لے رہے ہیں جس سے عوام کو آسانی سے بیوقوف بنایا جا سکتا ہیں اور مفتی غلام فرید قران و سنت کے دلائل پر بات کر رہے ہیں۔
ہاتھی کے کان میں سوئے ہو بھائی ۔۔۔۔وہ قرآن وہ حدیث سے دلائیل دے رہے ہیں۔۔۔اپکا غلام فرید لغو او فضول چیز میں اپنی توانائی ضائع کرہے ہیں۔۔
اور اپکا عبدالرحمن ستی مولانا سمیع الحق شہید کا حوالہ دے رہے ہیں حالانکہ اس کو یہ بھی پتا نہیں کہ سمیع الحق شہید تو خود بھی سیاسی پارٹی کے سربراہ تھے اور 2018 کے الیکشن میں عمران نیازی کے ساتھ اس کا اتحاد تھا جو آسیہ ملعونہ کے کیس کے بعد ٹوٹ گیا۔ یہ جو آیات جمہوریت کے کفر پر فٹ کر رہے ہیں ان ایات کا نا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کوئی ایسی تشریح ثابت ہیں نا ائمہ اربعہ میں سے کسی ایک سے اور نا اس کے بعد کے کسی مفسر سے ثابت ہے۔ یہ جو نیا ہائبرڈ ٹولا پنچ پیر اور مودودی کے میلاپ سے بنا ہے یہ انہیں کی تشریحات ہے۔
جمھوریت ایسانام ہےجیسامنسوخ شدہ آسمانی کتابیں ،
اگر مفتی غلام فرید صاحب کے بقول پاکستانی جمہوریت اسلامی ہے تو سن 73 کے بعد مولویوں نے نظام مصطفی تحریک کا ڈرامہ کیوں رچایا
غلام فريد كى طرز استدلال نهايت كمزور هى
انتہائی کمزور تو تھی ھی دکھ بھی ھوا کہ یہ کیسا مفتی ھے جو اھل کفر کی وکالت کر رھا ھے
سود کے خلاف تمام بینک سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پہنچ گئے تھے
امام العصر امام ابو الاعلی مودودی رح ❤
جمہوریت اپنے آخری سانسیں لے رہی ہے اور انشااللہ بہت جلد جمہوریت کا بت گر جاۓ گا لہذا جمہوریت کا دفاع کرکے اسکا عمر دراز نہ کرے
I love Khalafat 😭
Mufti Ghulam Farid Taliban k Islamic Emirate ki misaal dene lag gaye, inko wahin catch kr k batana tha k woh to Jamhooriyat ko deen e batil kehte hain aur unky Ameer apny hr byaan mai Jamhooriyat ko kufr kehty hain. Apny zabardast dalail pesh kiye, Allah apki hifazat farmaye aur deen ki mazeed khidmat le.
Only khilafat
mufti sattika maktab e fikr kia ha shandar ilm hai unka
Wakya hi ap dlayl mazbot hain mufti ki nisbat lekin mufazl ahmad chishti ki nisbat kamzur hain mera mashwra hy ap mufti fazal ahmad chishti ko suny Allah ap k illam main ezafa kary ga
Jo Bhi log ab Bhi Jamhuiriat k peechy lagy hain...
Jaan bhoojh k andhy bany huy hain
جی بالکل
کیا اسلام کے برخلاف قانون بنانے پر کسی پارلیمنٹ ممبر کو سزا دی جا سکتی ہے یا پارلیمنٹ کی ممبرشپ سے محروم کیا جا سکتا ہے؟ اگر نہیں، تو اس کا مطلب ہے ہے کہ پاکستان کے جمہوری نظام میں حاکمیت انسان کے پاس ہے اللہ کے پاس نہیں۔
Sir please reply kry
Democracy me bnda khud chahta h k mujhy hukoomat mily or nabi ny to mana frmaya k hukoomt ki tlb na kro jb wo islam ka qanoon tor kr democracy me dakhil hota h to hm kesy tawqqo kry k wo shariat nafiz kry ga
Me kesi ki taraf nahi leken fareed haqqani kamzoor munazer he mazrat
ستی صاحب ماشاءاللہ شکست کے ساتھ بھاگا
خلافت ہی تمام مسائل کا حل ہے
Agar islami jamhuriyat hai to fir SHARIAT lagu kyon nahi karte ?
Mufti great
هغه د پښتنو خبره غلام فرید هسې غول په ډانګو وهي