سبحان اللّٰہ آخری بات تو دل کی گہرائی میں اتری کہ کامیابی کا راستہ اڈیالہ جیل سے گزرتا ہے اللّٰہ آباد رکھے آپ کو بھی اور اڈیالہ جیل کے آس قیدی کو بھی آمین ثمہ آمین
محترم سر الللہ تعالیٰ آپ اور اہل خانہ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اس کار خیر کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔ محترم سر جس ملک کے فوجی کرائے پر دستیاب ہوں اس ملک کی دنیا میں کیا اوقات ہو گی ۔
آپ کی ہر بات ہی دل کی گہرائیوں میں اُتر جاتی ہے، لیکن آخری بات کے کیا کہنے ۔۔ کامیابی کا راستہ اڈیالہ جیل سے ہو کر گزرتا ہے ۔۔۔ جانے نہ جانے، گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے۔۔ سبحان اللہ
جس ملک میں ہر میدان میں عدم استحکام ہو، وہاں اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری کرنے کا رسک کوئی بھی نہیں لے گا ۔ قوم نے 8 فروری کے انتخابات میں شریفانہ انداز میں اپنی رائے دے کر حق اقتدار قیدی نمبر 804 کو متفقہ طور پر پشاور ہسے لاہور، کراچی اور کویٹہ والوں نے تفویض کر دیا تھا ۔ اسے تسلیم کرنے میں ملک کی کامیابی پنہاں ھے۔ خدارا 1971ء کے سانحہ ڈھاکہ سے سبق سیکھنا چاہیے ۔ فاعتبرو یا اولی الباب والابصار ۔ پاکستان پائندہ باد ❤️
My Gratitude to you for telling the truth. A Nation is blessed if it has brave journalist who look for TRUTH and express it without fear especially in the face of a FASCIST regime!
Kiya baat hey aap ki Habib Sahib, i am a great fan of you. The learned Dr. Moeed singled out you as a journalist with character and I 100% agree with him in his opinion.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادرم امید ھے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ھونگے آپ کے تجزیئے بڑے جاندار ھوتے ہیں بڑے شوق سے سنتا ھوں اگر حکومت پاکستان کے امیر ترین لوگوں کی فہرست بنانے اور پہلے پانچ ہزار لوگوں سے ان کے اثاثوں کا دس فیصد بطور قرض حسنہ لیا جاےقرض بھی اتر جائے گا اور ملک اپنے راستے پر چل پڑے گا
❤️ وعلیکم السلام❤️۔ ❤️"الله پاک "❤️ آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤
حبیب اکرم صاحب کے تبصرے اور تجزیے کا بڑی بے چینی سے انتظار رہتا ہے ❤
❤❤
اندازِ گفتگو اور کمال کی فقرے بندی اوپر سے سچائی کا تڑکا ، یہ فن آج کے دور میں صرف حبیب اکرم جانتا ہے
حبیب صاحب آپ کے تجزیوں کو 42 توپوں کی سلامی پیش کرنے کو دل ❤️ چاہتا ہے اللہ تعالیٰ لمبی زندگی دے اور صدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے ورنہ
زمانے میں کوئی بات نئی بات نہیں
For you Habib akram
سبحان اللّٰہ آخری بات تو دل کی گہرائی میں اتری کہ کامیابی کا راستہ اڈیالہ جیل سے گزرتا ہے اللّٰہ آباد رکھے آپ کو بھی اور اڈیالہ جیل کے آس قیدی کو بھی آمین ثمہ آمین
❤Ameen
Ameen
Ameen
Aameen
Ameen
حقائق کا یوں انداز بیاں دل میں گھر کر جاتا ہے حبیب صاحب بہت شکریہ
محترم سر الللہ تعالیٰ آپ اور اہل خانہ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اس کار خیر کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
محترم سر جس ملک کے فوجی کرائے پر دستیاب ہوں اس ملک کی دنیا میں کیا اوقات ہو گی ۔
شعوراتنابڑھ گیاھےکہ ظلم وجبرکےیہ دن زیادہ نہیں ہیں_
In Sha Allah
حبیب صاحب ماشاء اللہ آپ کا اندازِ بیاں اور الفاظ کا چناؤ بہت ہی اعلیٰ ھوتا ھے اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
آپ کی ہر بات ہی دل کی گہرائیوں میں اُتر جاتی ہے، لیکن آخری بات کے کیا کہنے ۔۔ کامیابی کا راستہ اڈیالہ جیل سے ہو کر گزرتا ہے ۔۔۔
جانے نہ جانے، گل ہی نہ جانے، باغ تو سارا جانے ہے۔۔
سبحان اللہ
پوری قوم کا فیصلہ ایک جنرل اپنی مرضی سے بدل دیتا ھے قوم نہیں ایک جنرل طے کرتا ھے حکمران کون ھو گا
True
عوام ان جنرلز کو نکیل کیوں نہیں ڈالتی انکا مقام بارڈر ہے
بذدل ہیں بندوقوں سے ڈرتے ہیں @@nizakatawan1635
Yahi to tabahi ha
حکمران جب ایک جنرل یا عوام چنے گی تو تباہی ہی ہوگی
سلام ہے آپ جیسے مبلغوں پر جو سچ بولنے پر اس دور میں بھی تلے ہوئے ہیں !!!
الیکشن میں دھاندلہ ابھی بھی ری کاونٹنگ کے نام پر جاری ہے
ویسے ایک تاریخی حقیقت یہ ہے کہ پاکستانی عوام نے ہمیشہ فوج کی چاہت کے خلاف ووٹ دیا ہے. ہاں زور زبردستی کسی کو لا بٹھانا اور بات ہے
اللہ پاک آپ کی اور تمام محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت اور دستگیری فرمائے آمین ثم آمین
جس ملک میں ہر میدان میں عدم استحکام ہو، وہاں اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری کرنے کا رسک کوئی بھی نہیں لے گا ۔ قوم نے 8 فروری کے انتخابات میں شریفانہ انداز میں اپنی رائے دے کر حق اقتدار قیدی نمبر 804 کو متفقہ طور پر پشاور ہسے لاہور، کراچی اور کویٹہ والوں نے تفویض کر دیا تھا ۔ اسے تسلیم کرنے میں ملک کی کامیابی پنہاں ھے۔
خدارا 1971ء کے سانحہ ڈھاکہ سے سبق سیکھنا چاہیے ۔
فاعتبرو یا اولی الباب والابصار ۔
پاکستان پائندہ باد ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو حق گوئی پر قائم فرمائے آمین ❤❤
اللہ تعالیٰ پاکستان کی عمران خان کی آرمی کی عوام کی حفاظت فرمائے پاکستان کو چلانے والوں کو ملک اور عوام کے لئے سوچنے کی ہدایت دے
💯 true, very good analysis. کاش چوہدری نظام دین کو بھی یہ بات سمجھ آجاۓ
حبیب صاحب صرف اتنا کہوں گا کہ....... زبردست اور کمال کا تجزیہ کیا ہے
کاش میں یارو فلسطین' کا باسی ہوتا""💞
ورنہ اس شہرِ مُقدّس' کی میں مٹّی ہوتا""💞
❤😢
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑ ے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے سا تھ عمران خان ساتھ
انشاءاللہ
انداز بیان پہ گرفت ھے. چیزوں کو احسن طریق سے بیان کرنے کا سلقیہ بھی ھے. بہت خوب
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور کامیابی دے آمین انشاءاللہ جیت سچ کی ہو گی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
حبیب اکرم صاحب مہربانی فرما کر ہفتے میں دو تین ولاگ ضرور کیا کریں ہم انتظار کرتے ہیں اپ کے تجزیے کا
Very logical analysis. Imran Khan
Zindabad
خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد
حبیب اکرم صاحب ! کمال کا تجزیہ کیا ھے اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آپ نے بہت ہی سچی باتیں کی ھیں جزاک اللہ خیر🤲🤲🤲🤲🤲
Apka vlog bahut acha hota
Samjh m ata h skoon milta h
ماشاءاللّٰہ۔۔بہت شان دار اور جان دار تجزیہ ہے۔
Very good way forward suggestion based on reality.
Stay blessed always.
حبیب اکرم صاھب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپکے تجزیہ سے مقتدر حلقوں کو مستفید ہونے کی طاقت عطا فرماۓـ آمین یا رب العالمینـ
محترم حبیب اکرم صاحب آپ جیسا مدلل تجزیہ کوئی نہیں کر سکتا ، بہت اعلیٰ ، کمال الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں آپ ،
آللہ سلامت رکھے
قیدی نمبر 804 اللہ پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ۔آمین ثم آمین
بہترین تجزیہ
Habib Bhai please v log jaldi kia krin❤❤❤
Motio jasy Alfaz , MashaAllah what a way of narration
حبیب صاحب آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے دیکھتے جائیں کیا کیا تماشا ہوتا ہے
Very well said. Words of wisdom ❤
Well said my brother zaberdast ❤❤❤❤❤
100%agreed with parha likha tajzya of Habib Akram
شاباش حبیب اکرم صاحب
Habib Akram Imran Khan man of chrator,
Sir I always waite for your valueable anaylsis. thanks.
کمال ہے ہم ساری بات ہی سمجھ کر بھی انجان رہتے ہیں
Imran Khan And Pakistan Hamaisha Hamaisha Zindabad ❤
Habib sir Allah pak aap ko salaamt rakhe or hm sabko an shetano s aazady ataa kare aameen Imran Khan zindabad ❤
Ma Sha Allah. Zabardast. Janay na janay Gul he na janay baagh to Sara janay Hy.
Yeh khushi khushi yeh mulazamat kr rai ain,
واہ کیا ہی شاندار گفتگو کرتے ہیں جناب
Zaberdest baymisal jumlay aam admi k jazbat k mazher👌
EXCELLENT ANALYSIS AND COURAGEOUS STATEMENT AGAINST EXPLOITERS
ALLAH PAK KHAN SAHIB KO APNI KHIFAZAT MAIN RAKHE SEHAT WALI ZINDAGE KE SAATH MADAD AOR KAMYABI ATA FARMAYE AMEEN YA RABBI KREEM 🤲❤
حبیب صاحب آپ کیلئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
Habib sb❤❤❤❤❤
Ap se bhot kuch seekhnay aur samajnay ko milta hy
My Gratitude to you for telling the truth. A Nation is blessed if it has brave journalist who look for TRUTH and express it without fear especially in the face of a FASCIST regime!
Wah wah wah, Kamal baatay krdi hai
Hahaha.... Hukumat Kam Mulazimat ziyada.....waahhh.... Well done HA Sahib
This awareness is given by khan.he,s done his job. He,s won his battle. Lets wait for outcomes
Kiya baat hey aap ki Habib Sahib, i am a great fan of you. The learned Dr. Moeed singled out you as a journalist with character and I 100% agree with him in his opinion.
Great Habib Akram, keep teaching our Nation
As always SSS short sweet n smart words 💕💕💕
بہت ہی خوبصورت تجزیہ
اب آگے ہم صرف اس وقت جائیں گے جب ہم عوام فوج سے اپنا بدلا نہیں لے لیتے۔
Wo kasay laina he.....?
Ye is ki auqaat neh hey. Aur na ho ge kabbi be
Kis ki oaaqat ni he.....?@@tughral
@@AyeshaKhan-yf1gc
Ye jo idiot badla lainy ka lekh reha hey.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادرم امید ھے کہ آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ھونگے آپ کے تجزیئے بڑے جاندار ھوتے ہیں
بڑے شوق سے سنتا ھوں اگر حکومت پاکستان کے امیر ترین لوگوں کی فہرست بنانے اور پہلے پانچ ہزار لوگوں سے ان کے اثاثوں کا دس فیصد بطور قرض حسنہ لیا جاےقرض بھی اتر جائے گا اور ملک اپنے راستے پر چل پڑے گا
حبیب بھائی کا تجزیہ اتنا جامع اور سلیس ہوتا ہے کہ کبھی کبھی گمان ہوتا ہے. جیسے اشفاق احمد صاحب کا پروگرام زاویہ دیکھ رہا ہوں
Right and factual analysis.
ماشاءاللہ زبردست بات ❤
Brilliant 👍
حبیب بھائی کمال ہی کر دیا 👌👌👌
بہترین تفصیلی تجزیہ
Ya Allah you bless our country Pakistan and Imran Khan Ameen Suma Ameen 💐
Excellent Hanib sb you have explained truth very easy and wisely actually this is a real picture
With his unique literary style and choice of words, Habib transports me to my days of youth when I used to listen to Wusatullah Khan on BBC Urdu...
Habib Akram sahab you are doing a great job Allah ap ko jaza e khair de or ap konistiqamat ata farmay. Or ap ko apni hifazat mai rakhay
Excellent effort by Habib Akram, Welldone good work appreciated.❤❤
Nice information and Analysis
زبردست جناب سلامت رہیں بہترین
Good work Habib Akram sab Allaha ap ko kush aur mefooz rakhy
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ✌🏻❤️
insha'Allah Imran khan will be back ❤with all his bangbang ‼️💯
Excellent analysis! God bless you, Habib.
Welldon Habib Akram sb Zaberdast
زبردست تجزیہ۔
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
واہ کیا اندازِ بیاں ہے ۔۔۔
سلامت رہیں سر
Excellent Analysis of the present political situation of Pakistan.
Only love Imran Khan 💯❤️❤️❤️❤️❤️
Amazing, Habib Akaram is one of best narrator, clear, blunt, logical, .. stay blessed dear ..
❤️ وعلیکم السلام❤️۔
❤️"الله پاک "❤️
آپ سب کو سکون قلب عطا فرماۓاور
تاحیات تندرست وسلامت رکهے آپ اور آپ کے گھر والوں کو۔ آمین❤❤ ایک بار درود و سلام اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر❤❤
Cannot agree more. Thanks for raising voice
Kamal hay sir jee aagay janay ka rasata only and only free and fair alection
Mashallaha Habib sab AP hamara Dil ke bt karta ha Jo ham ni kar Sakta par Pakistan ma Jo Kuch ho Ra ha ham samjta
Excellent Analysis...and use of very suitable wordings...
ہمیشہ بہت اعلیٰ الفاظ کے ساتھ سچ بولنا آپ سے سیکھنا چاہئے
Kamal ka Sacha tajzia Allah Pak apki hafazat farmay
بہت خوب ۔ ماشاءاللہ کیا زبردست تجزیہ ہے
حبیب بھائی بہت زبردست ویڈیو آپکی ہوتی ہے سلامت رہیں
Bahi Allah ap ko hmesha slamat rakhy Ameen
Great analysis of the current crisis in Pakistan ❤️🇵🇰❤️
Another masterpiece !!