Saving of Kashmir NPR SEZU from Lahore٫ لاہور سے کشمیر این پی ار سیزو کی بچت
Vložit
- čas přidán 5. 04. 2024
- Saving of Kashmir NPR SEZU from Lahore
Please Bhiao Hamary channel ko subscribe kry ap ko pory Pakistan ka visit Kary ga inshallah Ap jorry Rahay Imran mano ka shat
Love You All
Subscribe This Channel:
/ @mr.juttvlogs
#imranmano
#driver
#track
#pakistani
#punjabi
#beautiful
#travel
#truck
#travelvlog
#travelling
#punjab
#punjabi
#Punjabidaraver
#driver #interview
#pakistani
#ftr
#faw
#fm
#7daystodie
#mazda
MashaAllah
MASHAA ALLAH
NICE information rana Zeshan Ali from bahrain
🥰❤️
Assalamu'alaikum very nice video beautiful ❤️ sharing I'm watching your video Like done 👍✅
W Salam ji bhai jan
Aj sai interview Lia ha is ustad ka
بہت شکریہ جی
زبردست انفارمیشن وڈیو
Nice information
❤❤❤❤❤❤go
Bhat achi video bnai hy mashallah
Aapki mohabbat ka shukriya bhai t
Isuzu NPR kitny tk mil jayege aur kon sa model best hai mazoori mazaari k lye sir imran bhai plz btain !!?
❤❤❤❤❤❤❤
muje chaye agr kisi k pass for seall ho to b5ana
❤❤
Great is k nana lo
اسلام وعلیکم بھائی اللّٰہ پاک آپکو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے اور کامیابی عطا کرے آمین ثم آمین
بھائی پٹہ کامیاب ہے یا ہاف باڈی اور ایک ویڈیو بنائیں جس میں دونوں کا فرق بتائیں اور انکم کا فرق بتائیں اور کونسی گاڑی کو جلدی مال ملتا ہے اور کونسی روزی کے حق میں اچھی ہے مطلب پٹہ یا ہاف باڈی مجھے گڈز ٹرانسپورٹ کا بہت شوق ہے اور میں دبئی سے آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں لیکن میں سب سے پہلے اس کام کے متعلق ساری معلومات لینا چاہتا ہوں
آپ کی ویڈیو کا انتظار رہے گا شکریہ
وعلیکم السلام انشاءاللہ بھائی ضرور ویڈیو بنا دوں گا
Yar master 3300 ka Bnao Imran bahi
انشاءاللہ ضرور بھائی
اسلام علیکم استاد مانو❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام بھائی جان
بھائی صاحب آپکی ویڈیو بہت اچھی ہے آپ تھوڑا سا یہ بھی بتا دیں کہ کمپنی کے ساتھ گاڑی کیسے لگاتے ہیں کیونکہ کچھ لوگوں کو پتہ نہیں ھوتا تھوڑی سی یہ رہنمائی بھی کر دیں بندہ گاڑی لے لے تو پھر گھر کھڑی کر دے تو پھر نقصان کے علاوہ کچھ نہیں ہے
Hr Kisi ki apni mrzi hoti hy g cumpny ma lagao ya local chalao
Jota aye bhi Jan hattar TU biskut ka karya lagda hi nhi
Acha
imran bhai isuzu NPR 130 22 ya 23 mdal catnire wali kitne tk mile jaye gi
بھائی گاڑی گاڑی پہ ڈیپینڈ کرتا ہے گاڑی کے لحاظ سے گاڑی کی کنڈیشن پے
bhai sahab ye driver ghalat bata raha hai isuzu npr ka frame 78 lakh ka hai ab inko kahan se mil raha hai 45 lakh ka?
Bhai jab pehly bar nikali ye gari tab ki price bta Raha hy
@@imranimrankhan5532 bhai apne interview abhi 5 din pehly liya hai or woh video main bol raha hai k abhi frame ki qeemat 45 hai zara dakhain
یہ گاڑی.... ایل ٹی وی لائسنس پر چلا سکتے ہیں؟
جی بھائی جان بندہ چلا سکتا ہے
اسلام علیکم بھائی مانو کونسا ایسوزو کا فریم 45لاکھ کا ہے
سب سے چھوٹاnmr بھی 61لاکھ کی ہے
Acha jiiiiiiiiii
جی جناب
عمران بھای یہ استادجھوت بول رھاھے اجکل دیزل بہت مہنگاھے اتنی بچت نہین ھوتی
Acha jiiiiiiiiii 😊
بھائی جان میں آپ کی ویڈیوز اپنے ٹرک والے پیج پہ لگا سکتا ہوں؟ ❤
کوئی مسئلہ نہیں بھائی جان لگا لو
@@imranimrankhan5532 Shukriya
جی او مانی جی اتنے حوصلے والا یوٹیوبر کوئی نہیں
اللہ اپنی امان وچ رکھے @@imranimrankhan5532