Inteqam-e-Mukhtar | Mukhtar Nama | Al-Mukhtar Al-Thaqafi

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 10. 2021
  • || 𝐁𝐢𝐬𝐦𝐢𝐥𝐥𝐚𝐡.... ||
    | 𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐨-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 |
    𝐊𝐚𝐥𝐚𝐦 : Janab Sharar Naqvi
    𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 : Kazim Nasri
    Inteqam-e-Mukhtar | Mukhtar Nama | Al-Mukhtar Al-Thaqafi
    𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡 𝐎𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐏𝐨𝐩𝐮𝐥𝐚𝐫 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨𝐬 :
    👉 Janam-Fida-e-Haideri : / vuc9-gqxqg
    👉 Kamal Ye Hai Mubarak Siddique : • Video
    👉 Mar Jate Han Abbas Tabish : • Dasht Main Pyas Bujhat...
    👉 Mujhe Ab Dar Nhi Lagta Mohsin Naqvi : • Mujhe Ab Dar Nahi Lagt...
    👉 Malal Thori Hai Parveen Shakir : • Video
    𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐔𝐬 𝐎𝐧 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐏𝐥𝐚𝐭𝐟𝐨𝐫𝐦 :
    👉 TikTok : bit.ly/3mFDO2b
    👉 FaceBook : bit.ly/42fxvmn
    👉 Instagram : bit.ly/3yGDiDS
    🅻🆈🆁🅸🅲🆂 :
    میں ہوں مختاد زمانے سے الگ میرا مزاج
    الفت ال پیمبر کا میرے سر پے ہے تاج
    میں شرافت کا بھروسہ تو طہارت کی بھی لاج
    اپنا تھوڑا سا تعارف میں کراوں تمھیں آج
    ذہن بیدار میں یاد ازلی رہتی یے
    میرے ہونٹوں پے صدا ناد علی رہتی یے
    دیکھتی ہے مجھے الفت سے دعائے عباس
    میرے ہونٹوں پے ہمیشہ ہے ثنائے عباس
    جانتا ہوں مجھے حاصل ہے رضائے عباس
    ہمتیں دیتا ہے مجھکو بھی خدائے عباس
    مجھ سا اس سارے زمانے میں کوئی شیر نہیں
    میں ہوں مختار میرے نام میں بھی زیر نہیں
    ایک دن گود میں حیدر نے اٹھایا تھا پیار کرکر کے کلیجے سے لگایا تھا مجھے
    واقعہ کرب و بلا کا بھی سنایا تھا مجھے
    مقصد زیست میرا کیا ہے بتایا تھا مجھے
    مقصد زیست میرا یہ ہے کہ باطل نہ رہے
    زندہ اولاد علی کا کوئی قاتل نہ رہے
    جو تمنائے _ حسین ابن علی اس نے کہا
    جس کی آغوش میں تہذیب پلی اس نے کہا
    جس کو خالق سے امامت ہے ملی اس نے کہا
    جس کے دادا بھی علی خود بھی علی اس نے کہا
    میرے ہونٹوں کو تبسم کو جلادے مختار
    حرملہ کا مجھے سر کاٹ کے لادے مختار
    ہاں طہارت ہی طہارت کے ترنم کے لئے
    علم کامل کے لئے علم کے قلزم کے لئے
    اور قران امامت کے تکلم کے لئے
    لب سجاد پے ہلکے سے تبسم کے لئے
    آسمانوں کی طنابوں کو ہلا سکتا ہوں
    حرملہ کیا ہے زمانے کو مٹا سکتا ہوں
    قتل جب کرلیا قاتل کو تو مختار چلا
    مسکراتا ہوا سرور کا وفادار چلا
    شور اٹھا کہ غلام شہ ابرار چلا
    سر لئے ہاتھوں میں سیدھا سوئے بیمار چلا
    بولے سجاد رسولوں نے بلائیں کی ہیں
    تجھ کو ماں فاطمہ زہرا نے دعائیں دی ہیں
    حق کی باتوں کے پرستار کے چہرے کا جلال
    نقطہ با کے طرف دار کے چہرے کا جلال
    شیر حیدر کے وفادار کے چہرے کا جلال
    دیکھ کر حضرت مختار کے چہرے کا جلال
    ایک سے دوسرا کہتا تھا کہ شامت آئی
    بھاگو مختار کی صورت میں قیامت آئی
    #mukhtarnama #kazimNasri #mukhtarsaqafi
    🆃🅰🅶🆂 :
    mukhtar - al-mukhtar - thaqafi - al-taqafi - mukhtar nama in urdu - mukhtar nama hd - amir mukhtar saqafi - last fight - mukhtar nama - mukhtar nama full movie - al-mukhtar - taqafi - al-taqafi - mola - imam - hussain - hussain (as) - kufa
  • Hudba

Komentáře • 7