*وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ o (۷۴:۳) اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو۔"* یعنی دنیا میں جتنی ہستیوں کی بڑائی کے اعلانات ہو رہے ہیں، ان کے مقابلے میں لوگ اپنے رب کو بھول گئے ہیں۔ کوئی لات کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے، کوئی ہبل کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے، کوئی قیصر کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے اور کوئی کسریٰ کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے۔ ان ساری بڑائیوں کے مقابلے میں تم اپنے رب کی کبریائی کا اعلان کرو۔ دوسرے الفاظ میں تیرے رب کے سوا جن جن کی بڑائیاں بیان کی جارہی ہیں ان سب کی بڑائی کی نفی کرو۔ اور یہ بیان کرو کہ اصل بڑائی میرے رب کی ہے، خواہ ستاروں اور سیاروں کی بڑائی بیان کی جارہی ہو، یا جنوں اور شیاطین کی بڑائی بیان کی جارہی ہو، یا انسانوں کی بڑائی بیان کی جارہی ہو، اور انسانوں میں انبیا ؑ اور اولیا کی بڑائی بیان کی جارہی ہو یا کسی اور کی۔ یہ کہا جا رہا ہے کہ اس بات کا اعلان کرو کہ کوئی بڑا نہیں ہے صرف ایک تیرا رب بڑا ہے۔ - سید ابوالاعلی مودودی ------ رب کی بڑائی و کبریائی بجا لانے کی آخری منزل یہ ہے کہ روئے زمین پر کسی اور کی کبرائی برقرار نہ رہنے دی جائے، بلکہ اس کی شوکت توڑ دی جائے اور اسے الٹ کر رکھ دیا جائے یہاں تک کہ روئے زمین پر صرف اللہ کی بڑائی باقی رہے۔ - صفی الرحمان مبارکپوری #exploreourdeen #reminder
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.
*وَرَبَّکَ فَکَبِّرْ o (۷۴:۳) اور اپنے رب کی بڑائی کا اعلان کرو۔"*
یعنی دنیا میں جتنی ہستیوں کی بڑائی کے اعلانات ہو رہے ہیں، ان کے مقابلے میں لوگ اپنے رب کو بھول گئے ہیں۔ کوئی لات کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے، کوئی ہبل کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے، کوئی قیصر کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے اور کوئی کسریٰ کی بڑائی کا اعلان کر رہا ہے۔ ان ساری بڑائیوں کے مقابلے میں تم اپنے رب کی کبریائی کا اعلان کرو۔
دوسرے الفاظ میں تیرے رب کے سوا جن جن کی بڑائیاں بیان کی جارہی ہیں ان سب کی بڑائی کی نفی کرو۔ اور یہ بیان کرو کہ اصل بڑائی میرے رب کی ہے، خواہ ستاروں اور سیاروں کی بڑائی بیان کی جارہی ہو، یا جنوں اور شیاطین کی بڑائی بیان کی جارہی ہو، یا انسانوں کی بڑائی بیان کی جارہی ہو، اور انسانوں میں انبیا ؑ اور اولیا کی بڑائی بیان کی جارہی ہو یا کسی اور کی۔ یہ کہا جا رہا ہے کہ اس بات کا اعلان کرو کہ کوئی بڑا نہیں ہے صرف ایک تیرا رب بڑا ہے۔
- سید ابوالاعلی مودودی
------
رب کی بڑائی و کبریائی بجا لانے کی آخری منزل یہ ہے کہ روئے زمین پر کسی اور کی کبرائی برقرار نہ رہنے دی جائے، بلکہ اس کی شوکت توڑ دی جائے اور اسے الٹ کر رکھ دیا جائے یہاں تک کہ روئے زمین پر صرف اللہ کی بڑائی باقی رہے۔
- صفی الرحمان مبارکپوری
#exploreourdeen #reminder
Keep support from kashmir
From Chenab valley IOJK ❤
Inshallah, definitely from south Kashmir. ❤❤❤
❤ from SRINAGAR
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one)
Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7
Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH
Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR
Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC
Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx
Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb
Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT
Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj
Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51).
Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share
Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv&
Facebook Pages :
1. facebook.com/Hamzasajjad960/
2. facebook.com/hamzasajjad962
3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL
CZcams Channel: czcams.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html
Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09
Share.
Allah hamein himmat aur hikmat ata farmaaye taaki hum apna aur doosron ka bhi Deen behtar kar sakein 🤲🏻
May ALlah give you true Prosperity in this life and Aakhira,💖!
MASHALLAH ❤
This is such an amazing scenery, Well Awsome job I just loved the scene with ayah made it such a powerful impact!
Thankyou!
Masha Allah , boht hi Nafi baksh kaam kr rhai ho Hamza bhai ❤❤
LOVE FROM KASHMIR
❤❤❤❤❤❤indian kashmir se ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ اکبر 🦅⚔️❤️
Plz give address about background of this video. That is your most kindness 👍...
Upload vidoes in this type of thumbnail ❤❤