سبحان اللہ سبحان اللہ۔سید وصی امام صاحب قبلہ آ پکے درس بہت ہی معلوماتی اور مفید ھوتے ہیں آ پ نے فرمایا کہ کتب پڑھنے کا رواج نہیں تھا درست ھے مگر ہم اہل تشیع کے لیے تو سوا دو مہینے محرم الحرام کے ایسے ہیں جن میں اگر غور کیا جائے تو مجالس میں بھی ہمارے لیے درس ھے اور اسی لیے کہا گیا ھے کہ ھے ہماری درس گاہ کربلا کربلا ۔مگر مولانا حضرات تو تیاری کے ساتھ مجالس پڑھتے ہیں لیکن معذرت کے ساتھ خواتین بغیر تیاری کے ساتھ بےتکی باتیں کرتی ہیں مصائب تو بے شک چودہ سو سال سے وہی ہیں لیکن فضائل تو کم ازکم ڈھنگ سے پڑھیں اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آ ئمہ معصومین علیہم السلام کے فضائل ہیں سنائیں تو دو گھنٹے میں خواتین کچھ سمجھ کر اٹھیں۔ کیونکہ ماؤں کی گود میں ہی معاشرے کی نسلیں سنورتی ہیں۔ اے کاش عورتوں کی مجالس میں ادھر ادھر کی باتوں کے بجائے مفید درس دیا جائے۔تاکہ یہ مجالس واقعی ہمارے لیے مشعلِ راہ بن جائیں ۔
سبحان اللّٰہ مدرستہ القائم بہترین خدمات انجام دے رہا ہے جزاک اللّٰہ
Mula ap ko salamat rakhe..... Buhat acha topic hn.....
جزاک اللہ
مولا آپ کو سلامت رکھے آمین ثم امین
JazakAllah Khair salamat rahiyy
Subhan Allah bht informative dars
Lots of respect for madrasatulqaim. Love u madrasatulqaim. ❤❤❤❤
Jazzak Allah 🤲💐
buhat behtareen dars
Mola app ke taufeqat mein izafa karein Ameen
Subhanallah
Jazak Allah
Mashallah 🕋
اللهم صل علی محمد و ال محمد وعجل فرجهم 🕊
ماشاءالله سبحان الله ❤
MA SHA ALLAH, ALLAH PAK aap ko salamat rakh
Subha Allah
MashAllah JazakAllah
Allah aap salamat rakhey inn cheezon ki zaroorat hai iss duniya mei.aur amal karney ki.
MashAllah.
Excellent 👍 Mashallah
MashaAllah jazakallah
💕
MashaAllah Subhanallah
Ya Muhammad SAWW adrikni
Subha allah
JazakAllah khair
ماشاءاللہ ♥️
Jazakallah jazakallah jazakallah
Jazaakallah mola salamat rakhey from mujhera sadat Mehal duaa mey yaad rakhey molana gulam askari
Jazakallah
Mashallah
❤❤❤
Assalamu alaikum
Tafseelate maut ka 32 k aage ka lecture load karein plzz
Madrasatulqaim Quran pak ki tafseer or tajweed qiraat py b lectures upload kren shukriya jazakallah
Asalam o alaikaa ya ahlulbait e Rasool Allah SAWW adrikni