السلام علیکم ۔صبح کے وقت جو 4 دعائیں سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مولا علی علیہ السلام کو تعلیم فرمائی تھیں ۔ براہ کرم سکرین پر دکھا بھی دیں ۔ دعا گو ۔ غلام شبر میلسی
سلامت رھیں علامہ صاحب ،بہت مفید خطابت بس امام زمانہ عجل اللہ کے حوالے سے بھی کچھ روزانہ اوظائف واذکار کا تذکرہ ھوجاتا تو یقینا ھمیں زیادہ فائدہ پہنچتا، بس یہ پہلو اس درس میں تشنہ رہ گیا۔
Mashallah
جزاک اللہ
Jazakallah salamat rahe molana sahab parwardigaar aap ke darjaat me izafa kare
Thanks .
السلام علیکم ۔صبح کے وقت جو 4 دعائیں سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مولا علی علیہ السلام کو تعلیم فرمائی تھیں ۔ براہ کرم سکرین پر دکھا بھی دیں ۔
دعا گو ۔
غلام شبر میلسی
سلامت رھیں علامہ صاحب ،بہت مفید خطابت
بس امام زمانہ عجل اللہ کے حوالے سے بھی کچھ روزانہ اوظائف واذکار کا تذکرہ ھوجاتا تو یقینا ھمیں زیادہ فائدہ پہنچتا،
بس یہ پہلو اس درس میں تشنہ رہ گیا۔
JazakAllah khair
Khuda apko salamat rakhy ba haq e mohammed as o ale mohammed as 🌸 Ameen 🌸
MashaAllah salamat rahiyy
MashaAllah salamat rahiyy bohat khoob
Jazaallak
السلام علیکم
انتظامیہ مدرسہ القائم سے گزارش ہے کے تمام دروس کو بامطابق عنوان پلايلیستس میں منظم کر دیں۔
جزاک اللّٰه
شکریہ
AjrakumAlallah
Molana Sb Mobil Main Quran Pak Parh Sakty Hain
پڑھ سکتے ھیں