Gussay Main Di Gayi Tallaq ka Hukum?

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔
    آپ دعوت و تبلیغ کی کچھ سرگرمیوں سے بھی وابستہ ہیں۔ چونکہ زیادہ تر وقت آپکا تحقیق میں گزرتا ہے تو آپ نے جناب انجنئیر محمد علی مرزا صاحب، غامدی صاحب پر بہترین علمی نقد کیا ہے، اور اسی طرح آج کے جدید مسائل پر بھی کئی ایک علمی
    ویڈیوز آپ کے چینل پر موجود ہیں۔
    #fiqha
    #islamicvideos
    #shortvideos
    #hafizmuhammadzubair
    #islamicrulings
    #islamicrules
    #fiqh
    #fiqhimasail
    #minerals
    #abortionban
    #mine
    #nonmuslim
    #nikah
    #nikahislami
    #divorce
    #allamah
    #religious
    #abortionrights
    #marriage
    #marriedlife
    #wife
    #divorce

Komentáře •