Dr. Hafiz Muhammad Zubair Clips
Dr. Hafiz Muhammad Zubair Clips
  • 236
  • 84 886
Gussay Main Di Gayi Tallaq ka Hukum? #hafizmuhammadzubair #divorceinislam
ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔
آپ دعوت و تبلیغ کی کچھ سرگرمیوں سے بھی وابستہ ہیں۔ چونکہ زیادہ تر وقت آپکا تحقیق میں گزرتا ہے تو آپ نے جناب انجنئیر محمد علی مرزا صاحب، غامدی صاحب پر بہترین علمی نقد کیا ہے، اور اسی طرح آج کے جدید مسائل پر بھی کئی ایک علمی
ویڈیوز آپ کے چینل پر موجود ہیں۔
#fiqha
#islamicvideos
#shortvideos
#hafizmuhammadzubair
#islamicrulings
#islamicrules
#fiqh
#fiqhimasail
#minerals
#abortionban
#mine
#nonmuslim
#nikah
#nikahislami
#divorce
#allamah
#religious
#abortionrights
#marriage
#marriedlife
#wife
#divorce
zhlédnutí: 41

Video

Nashay ki Halat Main Talaq ka Hukum? #hafizmuhammadzubair #fiqhaNashay ki Halat Main Talaq ka Hukum? #hafizmuhammadzubair #fiqha
Nashay ki Halat Main Talaq ka Hukum? #hafizmuhammadzubair #fiqha
zhlédnutí 8Před měsícem
ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تبلیغ کی کچھ سرگ...
Zabardasti Tallaq Dilwana? #hafizmuhammadzubair #divorceZabardasti Tallaq Dilwana? #hafizmuhammadzubair #divorce
Zabardasti Tallaq Dilwana? #hafizmuhammadzubair #divorce
zhlédnutí 39Před měsícem
ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تبلیغ کی کچھ سرگ...
The rights of husband in Islam? #hafizmuhammadzubair #marriageThe rights of husband in Islam? #hafizmuhammadzubair #marriage
The rights of husband in Islam? #hafizmuhammadzubair #marriage
zhlédnutí 24Před 2 měsíci
#introduction ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تب...
Abortion is permissible? #hafizmuhammadzubair #abortionAbortion is permissible? #hafizmuhammadzubair #abortion
Abortion is permissible? #hafizmuhammadzubair #abortion
zhlédnutí 18Před 2 měsíci
#introduction ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تب...
Revealing the secrets of wife with friends? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasailRevealing the secrets of wife with friends? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
Revealing the secrets of wife with friends? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
zhlédnutí 28Před 3 měsíci
#introduction ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تب...
Biwi kay Naan o Nafqay ki Miqdaar? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasailBiwi kay Naan o Nafqay ki Miqdaar? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
Biwi kay Naan o Nafqay ki Miqdaar? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
zhlédnutí 51Před 4 měsíci
#introduction ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تب...
Beti Ko Jahaez Dena? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasailBeti Ko Jahaez Dena? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
Beti Ko Jahaez Dena? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
zhlédnutí 26Před 4 měsíci
#introduction ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تب...
Haq Mahar Ki Miqdar? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasailHaq Mahar Ki Miqdar? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
Haq Mahar Ki Miqdar? #hafizmuhammadzubair #fiqhimasail
zhlédnutí 67Před 4 měsíci
#introduction ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ نے اسلامی تعلیم تخصص فی الفقہ وفاق المدارس السلفیہ سے حاصل کی، آپ نے دنیاوی تعلیم پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ آپ پیشے کے اعتبار سے استاذ ہیں مگر آپ ایک بہترین ریسرچرز بھی ہیں، زیادہ تر آپ کا وقت بحث و تحقیق اور لکھنے لکھانے میں گزرتا ہے۔ آپ دعوت و تب...

Komentáře

  • @Niyazqasmi9104
    @Niyazqasmi9104 Před 11 hodinami

    وحدہ الوجود رہ ہی گیا

  • @Niyazqasmi9104
    @Niyazqasmi9104 Před 11 hodinami

    بیٹے ابھی کچھ دن اور پڑھو

  • @user-ir1yy8ky9r
    @user-ir1yy8ky9r Před 12 dny

    بےشک

  • @user-ir1yy8ky9r
    @user-ir1yy8ky9r Před 12 dny

    بےشک

  • @mohammedilyas2390
    @mohammedilyas2390 Před 18 dny

    وحد تو چلو وجود کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے

  • @mohammedilyas2390
    @mohammedilyas2390 Před 18 dny

    وحدت الوجود ایک جھوٹا نظریہ ہے بس

  • @monamunir
    @monamunir Před 25 dny

    کفریہ عقیدہ۔

  • @Rah-e-SunnatWithM.Sarfraz

    حافظ زبیر صاحب۔۔۔۔ابن عربی کی بات آپ پہلے کسی عالم سے خود سمجھ لیں۔ آپ اس سلسلے میں بالکل فارغ ہیں

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 Před měsícem

    خیال کا وجود حقیقی کے ساتھ وحدت ہوئی ؟ وحدت کیوں؟ کس کے ساتھ ؟ اگر وجود واحد ہے تو پھر وحدت کیوں؟

  • @AK-gi1ke
    @AK-gi1ke Před měsícem

    Creation of Adam Pb and creation of universe in six days then then forbidden act of Adam and then expulsion from Heaven to earth as described in QURAN YOU Sao that these are just stories ? So you don’t accept sayings of QURAN ? Please clarify, philosophers especially western like Frederick NETIZEN, so you do agree with them ?

  • @chist801
    @chist801 Před měsícem

    App ne Wahdatul Wajood ko na samjha hai na samjha paye hai...Allah Qayal Nahi hai wajood Saba sifat se qayam hai Qayal nahi iske depth ko Ahle Elm Jan sakte hai philosophy padne se nahi

  • @muhammadshoaibabbasi
    @muhammadshoaibabbasi Před měsícem

    ye banda khud buhat confused hai.,,Isi liye is ki zaban is ka sath nahi dy rahi

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl5747 Před měsícem

    *وا حد ت* *جد وجد وجود* *جس کسی کو* *حکم اول , حدیث اول, سنت اول نہ معلوم ھو* *وہ یقین اپنے ایمان کی فکر کرے وحدت وجود سے اسے کچھ لینا دینا نہیں؟*

  • @ZAHIDHUSSAIN-tg3rm
    @ZAHIDHUSSAIN-tg3rm Před měsícem

    Agr Wali ki wazah se Aurat ka haq jaye to kya tab bhi wali ki izajat zaruri hai ??????

  • @atiqdaultana355
    @atiqdaultana355 Před měsícem

    Ghamdi Shb explained very well with Quran reference that this concept is Shirk e Azeem guys please watch Ghamdi explannation

  • @shafiqshaikh8994
    @shafiqshaikh8994 Před měsícem

    Hazrat ibne arabi nay ye farmaya ke har aik cheez Allah hi nay banai, aur chand, soraj, sitaray har cheez mein Allah ka jalwa hay yani nizam e kainat Allah ka takhleeq kiya hua hay. Iss baat ko logoun nay baad mein ghalat rang day kar kaha ke har jandar wa bay jaan cheez Allah hi kay wajood ka hissa hain, jo ke ghalat theory hay. Hope every one understands now

  • @munazzaali4105
    @munazzaali4105 Před měsícem

    Sheikh Ahmed Sarhindi Aur Abn e Tayymia ny Lukha hy Wahdatul Wajood Aqidahy ky Bry mn Ignore mat krein Abn e Arbi ny Wahdatul Wajood ko Islam ka Rang dia

  • @Nasser-on4ye
    @Nasser-on4ye Před 2 měsíci

    Adam AS k waqie ko story ya kahani kehta h, jhoot bolta h

  • @MajidKhan-qs5qj
    @MajidKhan-qs5qj Před 2 měsíci

    دین اسلام ہے اور اس سمجھنے کے قرآن مجید کو بار بار سمجھ کر پڑھنے کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ واحد ہے اس کا کوئی شریک نہیں اس سے انکار شرک ہے اور وہ کفر ہے

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v Před 21 dnem

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @alibaba40thvs
    @alibaba40thvs Před 2 měsíci

    Jahannam main janay ki tayyari karo, kuffar mushrikeen sects, You are not muslims according to NABI s.a.w. read the hadeeth below, Narrated Hudhaifa bin Al-Yaman: The people used to ask Allah's Messenger (ﷺ) about the good but I used to ask him about the evil lest I should be overtaken by them. So I said, "O Allah's Messenger (ﷺ)! We were living in ignorance and in an (extremely) worst atmosphere, then Allah brought to us this good (i.e., Islam); will there be any evil after this good?" He said, "Yes." I said, 'Will there be any good after that evil?" He replied, "Yes, but it will be tainted (not pure.)'' I asked, "What will be its taint?" He replied, "(There will be) some people who will guide others not according to my tradition? You will approve of some of their deeds and disapprove of some others." I asked, "Will there be any evil after that good?" He replied, "Yes, (there will be) some people calling at the gates of the (Hell) Fire, and whoever will respond to their call, will be thrown by them into the (Hell) Fire." I said, "O Allah s Apostle! Will you describe them to us?" He said, "They will be from our own people and will speak our language." I said, "What do you order me to do if such a state should take place in my life?" He said, "Stick to the group of Muslims and their Imam (ruler)." I said, "If there is neither a group of Muslims nor an Imam (ruler)?" He said, "Then turn away from all those sects even if you were to bite (eat) the roots of a tree till death overtakes you while you are in that state." حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ، حَدَّثَنِي بُسْرُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا إِدْرِيسَ الْخَوْلاَنِيَّ، أَنَّهُ سَمِعَ حُذَيْفَةَ بْنَ الْيَمَانِ، يَقُولُ كَانَ النَّاسُ يَسْأَلُونَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْخَيْرِ، وَكُنْتُ أَسْأَلُهُ عَنِ الشَّرِّ، مَخَافَةَ أَنْ يُدْرِكَنِي فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا فِي جَاهِلِيَّةٍ وَشَرٍّ فَجَاءَنَا اللَّهُ بِهَذَا الْخَيْرِ، فَهَلْ بَعْدَ هَذَا الْخَيْرِ مِنْ شَرٍّ قَالَ ‏"‏ نَعَمْ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ وَهَلْ بَعْدَ ذَلِكَ الشَّرِّ مِنْ خَيْرٍ قَالَ ‏"‏ نَعَمْ، وَفِيهِ دَخَنٌ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ وَمَا دَخَنُهُ قَالَ ‏"‏ قَوْمٌ يَهْدُونَ بِغَيْرِ هَدْىٍ، تَعْرِفُ مِنْهُمْ وَتُنْكِرُ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ فَهَلْ بَعْدَ ذَلِكَ الْخَيْرِ مِنْ شَرٍّ قَالَ ‏"‏ نَعَمْ، دُعَاةٌ عَلَى أَبْوَابِ جَهَنَّمَ، مَنْ أَجَابَهُمْ إِلَيْهَا قَذَفُوهُ فِيهَا ‏"‏‏.‏ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صِفْهُمْ لَنَا‏.‏ قَالَ ‏"‏ هُمْ مِنْ جِلْدَتِنَا، وَيَتَكَلَّمُونَ بِأَلْسِنَتِنَا ‏"‏‏.‏ قُلْتُ فَمَا تَأْمُرُنِي إِنْ أَدْرَكَنِي ذَلِكَ قَالَ ‏"‏ تَلْزَمُ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ وَإِمَامَهُمْ ‏"‏‏.‏ قُلْتُ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُمْ جَمَاعَةٌ وَلاَ إِمَامٌ قَالَ ‏"‏ فَاعْتَزِلْ تِلْكَ الْفِرَقَ كُلَّهَا، وَلَوْ أَنْ تَعَضَّ بِأَصْلِ شَجَرَةٍ، حَتَّى يُدْرِكَكَ الْمَوْتُ، وَأَنْتَ عَلَى ذَلِكَ ‏"‏‏.‏ Reference : Sahih al-Bukhari 7084 In-book reference : Book 92, Hadith 35

  • @aijazkhan762
    @aijazkhan762 Před 2 měsíci

    Dr israr ne bhi yeh baat kahi La ilaha illallah La maujuda illallah Yani Allah Ta'ala ke siwa kisi cheez ka koi wajud nahi hai. Yahi baat to sufiya bhi kahete hai ke jab kisi cheez ka wajud nahi to har cheez me khuda hai nauz billah . Yeh to shirk hi nahi kufr bhi hai

  • @azrahman59
    @azrahman59 Před 2 měsíci

    I think all philosophies are just wondering of thinking, whatever and whoever is the source. Quran is the real source of light

  • @waliul280
    @waliul280 Před 2 měsíci

    12:55 Shah Waliullah Muhaddis Dehlavi (rh) reconciled Wahadtush Shuhood of Sirhindi and Wahdatul Wujood of Ibn Arabi. Both of them are trying to convey the exact same thing. The differences are just semantics.

  • @shakeelahmed-918
    @shakeelahmed-918 Před 2 měsíci

    رسول اللہ فرماتے ہین۔جب کچھ نہین تھا۔تو اللہ تھا۔اور اللہ کا عرش پانی پہ تھا۔۔۔۔۔۔بخاری۔ تشریح۔۔۔جب ایک دو تین دے دیا گیا ہے۔تو صوفیون کے پینترے کو کیون ماننا ہے کہ اللہ قدیم ہے۔سیدھی سی بات ہے کہ اللہ نے عرش سے زمین و آسمان بنایے۔اور پانی سے جاندارون کی تخلیق کی۔معبود اور بندے جدا ہین۔کویی مخلوق یا مادہ اللہ کا جز نہین۔کویی بندہ نہ اللہ کا جز ہے نہ عکس ہے نہ اللہ کا پرتو ہے۔نہ ہی معبود بندے مین مظہر ہوا۔ابن عربی کا وحدت الوجود کا عقیدہ کفریہ ہے۔غیر اسلامی ہے۔ابن عربی نے مہمل اور ثقیل الفاظ سہارا لیکرایک غیر اسلامی سوچ کو امت مین داخل کرنے کی کوشش کی۔تاکہ لوگ اسے علم سمجھین۔لیکن یہ علم نہین۔شیطانیت ہے۔

  • @user-pj5mc2yo3y
    @user-pj5mc2yo3y Před 2 měsíci

    جس نفس کو کچھ معلوم نہیں وہ بولتا بہت ھے اور جسے کوٸی الفاظ معلوم ھو وہ لکھتا نہیں جو بڑے مقامات نفس خیال مجسم نے لکھا ھے اصل ظاھر کبھی نہیں کیا اور اگر کچھ لکھ بھی دے تو چند لفظ اب وہ لفظ کیا ھیں یہ سوال پوچھنے اور کیفیت ھونے پر ھے ھر کسی کے لیے نہیں وجہ پوچھنے والے کے مقام کی وجہ سے یہاں نفی پر بات ھے کچھ ھونا مقام نہیں

  • @atifmehmood8753
    @atifmehmood8753 Před 2 měsíci

    Allah 1 h... Hm Allah k khyal me nai, Allah ny hamen haqiqi wajood dia h... is hr 1 haqiqi wajood ka hisab b hona h roz e mehshar... Apki baten 100% shirkia hn... Kia Jannat or Jahanam b khyal me hn???? Or kia Allah Pak apny khyal ko jannat or dozakh me daly ga??? Nalaiqi ki Hadd hoti h... Sora e Ikhlas ko hi parh len janab ghoor sy.

  • @ionlyafraidofAllah
    @ionlyafraidofAllah Před 2 měsíci

    After listening this conversation why both of them are right to me😢😢.

  • @islampoliticsandeconomics7217

    اللہ کے بندے آپ کو معلوم کیا ہے

  • @user-cf9du5xc6v
    @user-cf9du5xc6v Před 2 měsíci

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @bismahamid5465
    @bismahamid5465 Před 2 měsíci

    قران مجید میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا ہے : "إن الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا"۔اسی طرح "حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى وقوموا لله قانتين"۔ بڑے واضح طریقے سے نمازوں کو ان کے وقت پر پڑھنے کا حکم دے دیا گیا ہے اور پانچوں اوقات قران مجید میں صراحت کے ساتھ بیان بھی کر دیے گئے ہیں۔ویسے تو ان ایات کے ہوتے ہوئے مزید کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے مگر پھر بھی ذیل میں مزید کچھ احادیث کا ریفرنس بھی دے رہا ہوں صحیح بخاری 1682 سنن نسائی 3013 سنن ابو داؤد 1209 عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ جو سابقون الاولون میں سے ہیں اور سب سے پہلے اسلام لانے والوں میں سے ہیں جن کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں انا جانا اتنا زیادہ تھا کہ ان کو لوگ سمجھتے تھے کہ شاید وہ اہل بیت میں سے ہیں ان سے یہ احادیث موجود ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی نمازیں جمع نہیں کیں ما سوائے عرفات اور مزدلفہ کے۔ اسی طرح حضرت عبداللہ بن عمر سے بھی ملتی جلتی روایت ملتی ہے۔ صحیح بخاری 1111 "نبی کریم ﷺ اگر سورج ڈھلنے سے پہلے سفر شروع کرتے تو ظہر کی نماز عصر تک نہ پڑھتے پھر ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھتے اور اگر سورج ڈھل چکا ہوتا تو پہلے ظہر پڑھ لیتے پھر سوار ہوتے" ۔ اس حدیث میں بالکل واضح طور پر اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اگر سورج ڈھلا نہ ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز نہ پڑھتے بلکہ اس کو موخر کر دیتے عصر تک اور اگر سورج ڈھل چکا ہوتا تو صرف ظہر کی نماز پڑھتے عصر کی نماز اکٹھی نہیں پڑھتے اگر نماز جمع حقیقی طور پر یہ ہونی ہوتی تو ان دونوں نمازوں کو اکٹھا پڑھ کے تو پھر نکلتے سفر کے لیے لیکن وہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا نہیں کرتے بلکہ صرف ظہر کی نماز پڑھتے اور سفر شروع کر دیتے ۔ صحیح بخاری 1092 سنن ابو داؤد 1212 ان احادیث میں اپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی زوجہ محترمہ جو ہیں وہ قریب المرگ ہوئیں اور نزع کی حالت میں تھی تو ان کو بتانے والے نے ا کر بتایا کہ اپ جلدی کریں اور ان کی عیادت کے لیے چلیں اب اپ خود سوچیں کہ ایک ادمی کی بیوی جو ہے وہ مرنے والی ہے وہ اس کو کتنی جلدی ہوگی اور وہ کتنی تکلیف میں ہوگا اس سے زیادہ اور کیا مشکل اس کے لیے ہوگی اور انہوں نے یہاں پر جمع صوری کیا جمع حقیقی نہیں کیا پہلے مغرب کی نماز پڑھی اس کے بعد کچھ دیر انتظار کیا جبکہ جب شفق غائب ہو گئی تب انہوں نے عشاء کی نماز پڑھی۔ اگر جمع حقیقی جائز ہوتا تو وہ فورا مغرب اور عشاء اکٹھی مغرب کے وقت میں ہی پڑھ کر یا اس کو عشاء کے ٹائم پر لے جا کر پڑھ لیتے اور وقت بچاتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ سنن نسائی 590 صحیح بخاری 1174 سنن نسائی کی روایت کے اندر اپ دیکھ سکتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس خود بتا رہے ہیں کہ جو صحیح مسلم میں روایات ائی ہیں ان کا کیا فہم ہے اسی طرح جو تابعی ہیں انہوں نے صحیح بخاری کی روایت کے اندر جو ہے اس کا فہم بتایا ہے اور وہ یہی ہے کہ نماز کو پہلی نماز کو جیسے ظہر ہے اس کو موخر کیا اور عصر کی نماز کو معجل کر لیا اسی طرح مغرب کی نماز کو دیر سے کر لیا اور عشاء کی نماز کو جلدی کر لیا۔ سن ابو داؤد 1234 اس حدیث میں اپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سفر شروع کرتے تو مغرب کے بعد چلتے رہتے یہاں تک کہ اندھیرا چھا جانے کے قریب ہو جاتا تب مغرب پڑھتے پھر کچھ دیرٹھہرتے اور پھر اس کے بعد عشاء کی نماز پڑھتے۔ جامع ترمذی 128 سنن نسائی 214 سنن ابو داؤد 294 ان احادیث میں اپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ حضرت زینب بنت جھش رضی اللہ تعالی عنہ کی ہمشیرہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ائیں جو کہ استحاضہ کے شدید مرض میں مبتلا تھیں ان کو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو حل بتائے اور فرمایا کہ افضل حل جو ہے وہ دوسرے والا ہے پہلا حل جو تھا وہ تو نارمل روٹین تھی لیکن دوسرے حل میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہی فرمایا کہ ظہر کو موخر کرو عصر کو معجل کرو اور اس سے پہلے غسل کر لو اور یہ دونوں نمازیں ادا کر لو۔ اسی طرح مغرب اور عشاء مغرب کو اخری وقت میں لے جاؤ اور عشاء کو اول وقت میں لے اؤ اور اس کے لیے علیحدہ غسل کر لو۔ جو عورت اتنی تکلیف میں مبتلا ہو اس کو بھی اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمع حقیقی کرنے کی اجازت نہیں دی بلکہ اس کو جمع صودی کا ہی کہا۔ صحیح مسلم 1562 اس حدیث کا مطالعہ بھی اپ کر سکتے ہیں لمبی حدیث ہے لیکن اس میں ایک واقعہ ہے جس میں نماز فجر کی جو ہے وہ قضا ہوئی ہے اس میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے سوال کیا تو اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو کہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوتاہی اس کی نہیں کہ جس میں نیند اجائے بلکہ کوتاہی وہ ہے جو نماز چھوڑ دے یہاں تک کہ دوسری نماز کا وقت ا جائے اگر حقیقی نمازیں جمع کرنا کوئی واقعی مسنون عمل ہوتا تو پورے خلافت راشدہ میں کوئی ایک مثال تو اس کی موجود ہوتی جس میں حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی نے کبھی مسجد نبوی میں نمازیں جمع کی ہوں حقیقی طور پر لیکن کوئی ایک بھی مثال نہیں ہے۔ چاروں اماموں کے نزدیک بھی بلا عذر تو نماز جمع کرنا کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے امام شافعی امام مالک امام احمد بن حنبل نے بھی صرف عذر کے ساتھ جو ہے وہ اس کی اجازت دی ہے۔ مرزا صاحب سے سوال کیا گیا کہ تاش کھیلنے کے لیے نماز جمع کی جا سکتی ہیں جواب دیا ہاں جائز عمل ہے۔ یہ وہ وقت تھا جب میں کھٹکا اور اس کے بعد میں نے حدیث کی کتابوں میں سے نمازوں کا جو سفر والا چیپٹر تھا اس کو پڑھنا شروع کیا۔

  • @qamarsadat1321
    @qamarsadat1321 Před 2 měsíci

    انتہائی معذرت کے ساتھ عرضِ ہے کہ نہج البلاغہ کا مطالعہ کریں اور توحید سمجھ میں آ جائے گی

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v Před 2 měsíci

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 Před 2 měsíci

    قران پاک کو چھوڑ کر پتہ نہیں کہاں بھٹکنے پھر رہے ہیں۔ قل ھو اللہ احد۔ فرما دیجیے وہ اللہ ایک ہے۔ یہی پر واحد الوجود کی نفی ہو جاتی ہے۔ لفظ ھو وہ سے یہی مراد ہے اللہ تعالٰی اپنی مخلوق سے الگ ہیں ۔ پوری سورہ اخلاص کفوا احد اور لیس کمثلہ اس کی کوئی مثل نہیں آیت الکرسی اور صفاتی نام اللہ تعالٰی کی پہچان اور اسکی مخلوق کی حقیقت واضح ہو جاتی ہے۔ سارے سوالوں کے جواب قرآن مجید میں موجود ہیں پھر بحث کس بات کی ؟ اپنے آپ کو پہچان لو خدا کو پہچان لو گے۔ کیا ہمارا کوئ وجود تھا ؟ قران پاک سورہ الدہر کی پہلی آہٹ میں لکھا ہے کہ ایسا زمانہ گزرا ہے کہ انسان قابل ذکر شے نہیں تھا۔ وہ رب العالمین ہیں پھر بھی ہم ان کے شکرگزار بندے نہیں بنتے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v Před 2 měsíci

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

    • @muhammadislaam9911
      @muhammadislaam9911 Před 2 měsíci

      @@user-cf9du5xc6v اگر کوئی واحد الوجود کی بات کرتا ہے تو اس سے قرآن پاک سے دلیل مانگنی چاہیے۔ اگر نہیں پیش کر سکتا تو اسے واحد الوجود کی بات نہیں کرنی چاہیے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

    • @ionlyafraidofAllah
      @ionlyafraidofAllah Před 2 měsíci

      ​@@user-cf9du5xc6vmy mind after reading this:😵‍💫😵‍💫. Why both of them make sense.

    • @naaznaaz51
      @naaznaaz51 Před 21 dnem

      Aameen

  • @user-nx6if9qr8d
    @user-nx6if9qr8d Před 2 měsíci

    بھائی البانی کون ہوتے ہیں حدیث ضعیف کہنے والے جب کہ اس حدیث کو بڑے بڑے ائمہ نے صحیح لکھا ہے

  • @user-nx6if9qr8d
    @user-nx6if9qr8d Před 2 měsíci

    ٤٩٧٥ - حدثنا موسى بن إسحاق، قال : حدثنا منجاب بن الحارث ، قال : حدثنا حاتم بن إسماعيل عن أسامة بن زيد عن أبان بن صالح عن مجاهد عن ابن عباس ، رضي الله عنهما، أن رسول الله ﷺ قال : إن لله ملائكة في الأرض سوى الحفظة يكتبون ما سقط من ورق الشجر فإذا أصاب أحدكم عرجة بأرض فلاة فليناد : أعينوا عباد الله. وهذا الكلام لا تعلمه يروى عن النبى الله بهذا اللفظ إلا من هذا الوجه بهذا الإسناد. ١٧١٠٤ - وعن ابن عباس: أن رسول الله ﷺ قال : إِنَّ اللَّهَ مَلَائِكَةُ فِي الْأَرْضِ سِوَى الحَفَظَةِ يَكْتُبُونَ مَا يَسْقُطُ مِنْ وَرَقِ الشَّجَرِ، فَإِذَا أَصَابَ أَحَدَكُمْ عَرْجَةً فِي رِجْلِهِ بِأَرْضِ فَلَاةٍ فَلْيُنَادِ : أَعِينُونِي عِبَادَ الله . رواه البزار ورجاله ثقات . ۱۷۱۰۰ - وعن عبد الله بن مسعود أنه قال : قال رسول الله ﷺ : إِذَا انْفَلَتَتْ دَابَّةُ أَحَدِكُمْ بِأَرْضِ فَلَاةٍ فَلْيُنَادِ: يَا عِبَادَ اللهُ احْبِسُوا ، يَا عِبَادَ الله احبِسُوا ، فإِنَّ اللَّه حَاضِراً فِي الْأَرْضِ سَيَحْبِسُهُ . رواه أبو يعلى والطبراني، وزاد: «سَيَحْبِسُهُ عَلَيْكُمْ»، وفيه : معروف بن حسان،۔ وأخرج البزار من حديث ابن عباس أن رسول الله الله قال : إن الله ملائكة في الأرض، سوى الحفظة، يكتبون ما سقط من ورق الشجر، فإذا أصاب أحدكم شيء بأرض فلاة فليناد أعينوني يا عباد الله قال في مجمع الزوائد ورجاله ثقات. يز (۳۱۲۸) المجمع (۱۳۲/۱۰) سنده صحيح) . قال شارح العدة: وفي الحديث دليل على جواز الاستعانة بمن لا يراهم الإنسان من عباد الله سبحانه من الملائكة وصالحي الجن، وليس في ذلك بأس

  • @abidiqbal1385
    @abidiqbal1385 Před 2 měsíci

    Es nazriay ke zarorat Kya hai AP apni had min rahain.

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 Před 2 měsíci

    Wajood means "Being/ Zaat and seconc is about Existance / Mojoox reg Allah Tauheed vsWahatul Wajood reg Allah is presented by Ibn e Arabi supported by Imam Ghazali and Imam Shah Wali.Ullah and rejected by Imam Taimiah Mujaded Alf Sani Modoodi Ghamdi and many more MUJADAD Alf Sani.presented concept of Wahadat ul Shahood means that Allah is not availble in anything but all creations of Allah are reflection of Allah. Existance of Universe is Takhhal of Allah - in Allah mind which is of Kamal level .Reality of Wajood / universe is to decided ALLAH is just Allah's thinking - Best explanation given by Imam Serhand and Imam Taimia All creations including human beings and other items of universe are khiyaal of Allah.Sifat e Elahi . AL.FARABI IBN E SINA SH IBN E ARABI gave this concept .

  • @Illuminating-IslamicHistory

    Masha Allah maulana ilyas ghumman ne bhe buhut ache andaz mai explain kia hai.czcams.com/video/pxXS2CQ-_XQ/video.htmlsi=D2e8JfsnX7jMIej6

  • @mohsinmushtaq2475
    @mohsinmushtaq2475 Před 3 měsíci

    Ap na Mottaallaa kamzorr hai

  • @abidtufail5293
    @abidtufail5293 Před 3 měsíci

    Iss discussion mei Wahdat ul Wajood aur Wahdat ul Shaood ko mila liya hai aur usko wajood ka hissa mana giya jabke dono philosophies mei zameen Asman ka farq hai... Wajood mei khaliq aur mukhloq ko ek hi mana giya aur Shaood mei Allah swt ki wahdaniyat ko mana giya hai baqi sab uski takhleeq...

  • @arslansaeed5716
    @arslansaeed5716 Před 3 měsíci

    Agr Aesa hota tO Nabi Kareem S.A.W.W nay humain Bta dia hota ya phir Quraan me ALLAH khud byan kardena tha.... Kyun K Quraan me har pehlu ka jawab hai... Asal Sachai Quraan Aur Muhammad S.A.W.W ki taleemaat hain... Philosophy bhi insan ki souch hi hai jisko wo glt b souch skta hai...

  • @adilbintalat
    @adilbintalat Před 3 měsíci

    نامکمل رہ گیاشاید

  • @AliOfficial-se4uk
    @AliOfficial-se4uk Před 3 měsíci

    SUFIASM IS SHIRK NOT DEEN ITS IGNORANT PEOPLE S CULTURE

  • @mazajul7861
    @mazajul7861 Před 3 měsíci

    ❤❤❤❤👍👍👍👍

  • @sachincketkar
    @sachincketkar Před 3 měsíci

    Very scholarly, thanks

  • @user-bb8nm1go8b
    @user-bb8nm1go8b Před 3 měsíci

    اینکر مختصر جامع سوال کرکے خاموش ہوجاے اور جواب ختم ہونے تک خاموش ہی رہے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v Před 2 měsíci

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @easini99ii41
    @easini99ii41 Před 4 měsíci

    You mean makhlūq is not present in Allah’s knowledge i.e Allah does not have the knowledge of the makhlūq?

  • @abdulhashimrafique
    @abdulhashimrafique Před 4 měsíci

    Allah khayal se paak hai

  • @SeemaNazeer-pl2ij
    @SeemaNazeer-pl2ij Před 4 měsíci

    Dr sahib mard apni kamaie mein Kitna hisa bivi ko Nan nafqa ki mad mein de sakta hai

    • @HMZubairshortclips
      @HMZubairshortclips Před 4 měsíci

      اس موضوع پر بھی ویڈیو آپ لوڈ ہو گی۔ ان شاءاللہ مزید معلومات کے لیے اپنے مقامی عالم دین سے رابطہ کریں۔ ایڈمن

  • @sohailahmadsameem6680
    @sohailahmadsameem6680 Před 4 měsíci

    مکمل طور پر غلط بیان کیا۔ نہ وہ تعریف بیان کی جو وحدت الوجود کا نظریہ دینے والوں نے کی۔ نہ اس کے حق میں دلاٸل دینے والوں نے دلائل دیے اور مخالفت میں ۔

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v Před 2 měsíci

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔ تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔ حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

    • @user-wp9vy8ss2w
      @user-wp9vy8ss2w Před 2 měsíci

      صوفیاء کی تاریخ ابن عربی سے نہیں بلکہ صحابہ آئمہ اھل بیت سندا روایتا ھے البتہ اھل حدیث کی تاریخ کل کی ھے یعنی ملکہ آپا وکٹوریہ ناراللہ مدقدھا سے ھے

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v Před 2 měsíci

      @@user-wp9vy8ss2w وحدت الوجود کا فلسفہ کیا صحابہ رضوان اللہ تعالٰی علیہم اجمعین نے پیش کیا ہے کیا ؟؟؟ بیوقوفی کی باتیں نہ کریں پلیز ۔

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v Před 2 měsíci

      @@user-wp9vy8ss2w " پیر/ مرشد ہر جگہ حاضر وناظر ہوتے ہیں " اس بات کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب نے ایک واقعے سے ثابت کیا ہے - واقعہ یہ ہے - انہیں سیدی احمد سجلماسی کی دو بیویاں تھیں - ( پیر ومرشد ) سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ - " رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوےَ دوسری سے ہمبستری کی - یہ نہیں چاہیےء -" عرض کیاکہ "- حضور وہ اس وقت سوتی تھی -" فرمایا - " سوتی نہ تھی ،سوتے میں جان ڈال لی تھی - ( یعنی کہ سوتی بن گیء تھی ) -" عرض کیا - " حضور کو کس طرح علم ہؤا ؟؟ " فرمایا - " جہاں وہ سو رہی تھی وہاں کویء اور پلنگ بھی تھا ؟؟ -" عرض کیا - " ہاں " فرمایا -" اس پر میں تھا - " " تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے -" حوالہ کتاب - ملفوظات اعلیٰ حضرت حصہ دوم صفحہ 234/235۔

  • @faizanhussain4483
    @faizanhussain4483 Před 4 měsíci

    Jazakallah Sheikh ...me jab barelwi tha tab mene is aqeede ko suna meri smjh me NH aaya fir jab me hanafi hua 2013 me tab bhi mene iske baare me sawal kiye lekin jawab mutmain waala nh mila...or jab me salafi hua 2017 me tab se lekr ab tk bhi ye masla smjh me NH aaya lekin aapki is video se or Imam ibne tehmiya rh. Ke call se ye masla clear hogya....Salam ho hmare aslaaf par or apke jese ustaad par...❤ From India..❤

    • @isc_07
      @isc_07 Před 4 měsíci

      شیخ ابن العربی کو ابن تیمیہ صحیح طرح پڑھ نہیں سکا لگتا ہے ابن تیمیہ نے ابن العربی کی باتوں کا سیدھا مطلب لیا ورنہ ان کی پیچیدہ باتیں سمجھنا آسان چیز نہیں

    • @chist801
      @chist801 Před měsícem

      Apka abhi bhi kuch samjh mein nahi aya yeah bas apka Qayal Hai