ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لذتوں کو توڑنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو“ تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الزھد 4
Zindgi main kuch log ese hoty jo sirf toxic krty apki life ko .... Or ap unsy relation khtm bhi ni kr sakty or usk sath rehna bhi kisi azmaish sy km ni hota....
اسلام علیکم ، سرجی ، ماشا اللّٰہ بہت اچھی وڈیو ہے ، جی ، ہم سب کو مرنا ہے ، مرنے سے پہلے ہمیں اپنی ساری نمازیں پوری پڑھنی چاہیئیں ، جو پچھلی نمازیں نہیں پڑھیں ، ان کی قضا نمازیں پڑھنی چاہیئں ، ہر ماہ کم سے کم ایک قرآن پاک پڑھ کے بخشنا چاہیئے ، اپنے لئے سب کے لئیے ، اللّٰہ کے ناموں کی تسبیحات پڑھ کے بخشنا چاہیئں ، اللّٰہ اکبر ، سبحان اللّٰہ ، الحمد للّٰہ ، اس کے علاوہ تسبیحات سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ، توبہ اللّٰہ ، استغفراللہ ، لا حول ولا قوتہ الا بااللہ ۔ 🌙🌹⭐
Apni maloomat ko behter karyn Alla ghafoor hy Rahim o Karim hy muaf krny wala hy wo muaf kr dy ga apny ird gird walon ka khayal rakkhyyn sahab agr wo muaf nhyn krty tou Allah bhi muaf nhyn kry ga aap baithay rhyn muss allay pr krty rhyn bhoo hartaal kakh faida nhyn Zara ghaur kryn apni zaat pr Hazrat Moosa a.s ky Qissay parhyn🙏🙏🙏🙏🙏
@@shehlaviqar335 غفور الرحیم نے ہی یہ لازم کیا ھے غفور الرحیم ھے تو ہی جان دی ٹانگیں سلامت رکھیں ہیں اور نماز کا حکم دیا ھے ۔ اپنی طرف سے قواعد مرتب نہیں کرتے
You are absolutely correct Dr.Saheb… We are mortal and it is the universal truth of life. Only this truth can change our whole thought process. Many thanks to you.
بہت خوب صورت پیغام دیا ہے کاش کہ ہر کو سمجھ آجاۓ اصل میں کچھ لوگوں کواسی بات کے سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم صرف اپنے آپ کو بدل سکتے ہیں دوسرے کو نہیں اور یہاں ہم خود نہیں دوسرے کو بدلنے کی ہر ممکن کوشش میں لگے رہتے ہیں
Mere khial men life cheng karnye keliye thora boht sosaity bhi cheng karna parye gi jis se dost bhi cheng karnye pren gye or ahsta hsta life stail cheng ho jaye ga in vaton k ilawa boht moshkil he
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ آ پکی باتیں بہت اچھی اور سادہ ہیں۔الحمدللہ میں قرآن مجید سے کافی عرصے سے اٹیچ ہو ں اپنی تربیت بھی کرتی ہوں اور اور اپنے ارد گرد لوگوں کے لئے بھی کوشش کرتی ہوں کہ انھیں قران سے جوڑوں۔زندگی کا طریقہ مقصد اپنا تزکیہ نفس سب کچھ قران سے سیکھا اور اب تک سیکھ رہی ہوں قران علم کا ایک سمندر ہے جس کی کوئی حد نہیں اپنے لئے یہی الفاظ ہیں کیا اللہ مجھے معاف کر دے اللہ مجھے معاف کر دے اپ کے توسط سے ہر ایک کے لئے یہی پیغام ہے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اللہ کی رسی یعنی قران تو تم کامیاب ہو جاؤ گے دنیا میں بھی اخرت میں بھی
سر جزاک اللہ۔آپ نے میری زندگی آسان کر دی۔ ہمیشہ سے میں سوچتا تھاکہ اس چلتی زندگی میں اللہ پاک کو کیسے راضی کروں۔؟ مجھے ڈر لگتا تھا کہ کہیں ہمارے ساتھ بھی ایسا نہ ہو جائے کہ جیسا کہ قرآن میں ذکر ہے ".........یہاں تک کہ قبروں تک پہنچ گئے" آپ نے بہت آسان طریقہ بتا دیا جو کہ شاید خلاصہ ہے زندگی بھرکے تجربے کا۔
سر اللہ پاک اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے امین، اپ،نے اج میری آنکھیں کھول دیں، روز موت کو 70دفعہ یاد کرو کا مفھوم سمجھ میں آیا، اللہ پاک سے دعا ھے ک ھم سب کو موت سے پہلے سچی توبہ نصیب فرمائے امین، میں اللہ پاک کے فضل سے ابھی جوان ھوں،، لیکن میں پوری سچائی سے اللہ پاک کی طرف پلٹنا چاھتا ھوں،سب حضرات سے دعا کی اپیل ھے، ک اللہ کی راہ کا سچا مسافر بنوں،اور،اس کی عظیم اور لا فانی جنت کی زمین کا واث بنوں، بلک دنیا کا ھر انسان اللہ پاک کی طرف پلٹ جائے امین،
ہم کتنے ہی خوبصورت ہوں ، طاقتور ہوں ، بااختیار ہوں یا ان سب جیسا کچھ بھی ، سب ڈھل جاتا ہے۔ تو نشہ و غرور کس بات کا۔ جب میں اور آپ ختم ہو چکے ہوں گے تو لوگ ہمیں اپنے درمیان پتا ہے کس وجہ سے زندہ رکھیں گے؟ کہ ہم بہت خوش اخلاق تھے، غصہ پر قابو رکھتے تھے، مشکل میں کام آتے تھے، گھر بھر کی رونق تھے۔ اور ایسی ہی کئی اچھی باتیں۔ تو دوستو اگر ہمارے عمل اور رویے زندگی میں بہتر نہیں تو سمجھیں ہم زندہ ہو کر بھی لوگوں کے لئے مر چکے ہوتے ہیں۔ لیکن اگر ہم اچھے اخلاق و کردار کے مالک ہوں گے تو مر کر بھی زندہ رہیں گے۔ یقین نہیں آتا تو اپنے دل میں جھانکیے کہ کتنے لوگ ختم ہو کر بھی ہمارے اندر زندہ بسے ہوے ہیں۔
If asking for forgiveness can lead to more problems, it's better to show through attitude only that you have corrected yourself rather than going around the world asking for forgiveness.
Was really in need of such words at this time.. butt... Have been listening , admiring , and understanding these words for so long... But still unable to act .. still unable to change those stressful things which are destroying my mental health.... Dr sahb's words have healing power but somewhere hopeless inside of not being change myself... Frustrated.. want to talk with Dr Javed
Bhot acha idea hy allah pak amal ki tofeeq day
1. Huquq Allah ka dhyan rakho
2. Sehat ka dhyan rakho
3. Neend ka dhyan rakho
4. Maut ka dhyan rakho
اللہ سے معافی مانگیں بندوں کے دل میں عزت اللہ خود ڈال دینگے۔ محرم رشتوں کی عزت کریں نا محرم سے بچیں
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”لذتوں کو توڑنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو“
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الزھد 4
Zindgi main kuch log ese hoty jo sirf toxic krty apki life ko .... Or ap unsy relation khtm bhi ni kr sakty or usk sath rehna bhi kisi azmaish sy km ni hota....
Bilkul
Sab batain bohat hi zabardust hain Allah Hum sab ko iss par Amal karney ki Toufeeq Dey . Aameen
Waahhhh SubhanAllah zabrdst
اسلام علیکم ،
سرجی ، ماشا اللّٰہ بہت اچھی وڈیو ہے ،
جی ، ہم سب کو مرنا ہے ، مرنے سے پہلے ہمیں اپنی ساری نمازیں پوری پڑھنی چاہیئیں ، جو پچھلی نمازیں نہیں پڑھیں ، ان کی قضا نمازیں پڑھنی چاہیئں ، ہر ماہ کم سے کم ایک قرآن پاک پڑھ کے بخشنا چاہیئے ، اپنے لئے سب کے لئیے ، اللّٰہ کے ناموں کی تسبیحات پڑھ کے بخشنا چاہیئں ، اللّٰہ اکبر ، سبحان اللّٰہ ، الحمد للّٰہ ، اس کے علاوہ تسبیحات سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ، توبہ اللّٰہ ، استغفراللہ ، لا حول ولا قوتہ الا بااللہ ۔
🌙🌹⭐
ثُمّه لا تُسعلُنَّ یو میذٍ عَن النعیم
Inshalla
ماشااللہ بہت خوب
اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ
مہکے تیرے لفظوں سے جہاں اور زیادہ
عشرت علی علمی مظفر نگری از ہندوستان ❤❤
Sir aap jesy log boht kam h society me ...khushi hoti h aap ko sun kr ....oor dekh kr...
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ڈاکٹر صاحب کا فلسفہ زندگی بہت شاندار ہے۔
Mashallah
Is video ne meri zindagi badal di❤
Sir Javed Iqbal great
7:10 SubhanAllah
Excellent May you ive long
❤❤❤ beshaq ❤❤❤ beshaq ❤❤❤ beshaq ❤❤❤ alhamdolela ❤❤ ameen sum ameen ❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب یہ الفاظ سونے سے لکھنے کے قابل ہیں
اللہ تعالیٰ کے فرائض معاف نہیں ھوتے جب تک ان کا ازالہ نہ کر لیا جائے اور نمازوں اور روزوں کا ازالہ یہ ھے کہ ان کی قضا کریں
Apni maloomat ko behter karyn Alla ghafoor hy Rahim o Karim hy muaf krny wala hy wo muaf kr dy ga apny ird gird walon ka khayal rakkhyyn sahab agr wo muaf nhyn krty tou Allah bhi muaf nhyn kry ga aap baithay rhyn muss allay pr krty rhyn bhoo hartaal kakh faida nhyn
Zara ghaur kryn apni zaat pr Hazrat Moosa a.s ky Qissay parhyn🙏🙏🙏🙏🙏
@@shehlaviqar335 غفور الرحیم نے ہی یہ لازم کیا ھے غفور الرحیم ھے تو ہی جان دی ٹانگیں سلامت رکھیں ہیں اور نماز کا حکم دیا ھے ۔ اپنی طرف سے قواعد مرتب نہیں کرتے
اپ بابائے قوم ہیں۔۔۔father of this nation
father of the nation bhai jaan quaid-e-azam hai
for your kind information
JazakAllah khair
Love it!
Great motivational lecture
please keep it up.
JAZAKALLAH
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ماشاء اللّٰہ ❤ جزاک اللّٰہ خیرا ❤
Bohat achhe ❤❤❤
Love to you Professor 💐
It's true...
"The real beautiful life begins from death".
You are absolutely correct Dr.Saheb…
We are mortal and it is the universal truth of life.
Only this truth can change our whole thought process.
Many thanks to you.
Apki sare batein bilkul sahi h
ماشاءاللہ
اللّہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوش اور آ باد رکھے آ مین
جزاک اللّہ خیر😊
اللہ اللہ
میری دل کی بات کہ دی آپ نے ۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔
Ma shaa Allah
Allah paak hb sb ka khatima bil khair kre aameen
بہت خوب صورت پیغام دیا ہے کاش کہ ہر کو سمجھ آجاۓ اصل میں کچھ لوگوں کواسی بات کے سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہم صرف اپنے آپ کو بدل سکتے ہیں دوسرے کو نہیں اور یہاں ہم خود نہیں دوسرے کو بدلنے کی ہر ممکن کوشش میں لگے رہتے ہیں
Great love you sir Allah pak aapko sehateyaab rakhe 🌹❤️
Dr sahib Allah aap ko ajar de Ameen aap ne bilkul sahih farmaya
Subhan Allaah
MashaAllah life changing talk
Allah hamein amal ki toufeeq atta kare
zaberdest, jazakalah khair
Very precious speach of dr javaid sb
بہت اعلی ویڈیو
❤ outstanding advice
Mere khial men life cheng karnye keliye thora boht sosaity bhi cheng karna parye gi jis se dost bhi cheng karnye pren gye or ahsta hsta life stail cheng ho jaye ga in vaton k ilawa boht moshkil he
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
آ پکی باتیں بہت اچھی اور سادہ ہیں۔الحمدللہ میں قرآن مجید سے کافی عرصے سے اٹیچ ہو ں اپنی تربیت بھی کرتی ہوں اور اور اپنے ارد گرد لوگوں کے لئے بھی کوشش کرتی ہوں کہ انھیں قران سے جوڑوں۔زندگی کا طریقہ مقصد اپنا تزکیہ نفس سب کچھ قران سے سیکھا اور اب تک سیکھ رہی ہوں قران علم کا ایک سمندر ہے جس کی کوئی حد نہیں اپنے لئے یہی الفاظ ہیں کیا اللہ مجھے معاف کر دے اللہ مجھے معاف کر دے اپ کے توسط سے ہر ایک کے لئے یہی پیغام ہے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اللہ کی رسی یعنی قران تو تم کامیاب ہو جاؤ گے دنیا میں بھی اخرت میں بھی
Assalamualikumplacestacequarnedcationandislamicknowledge
Allah pask aapko salamat rakhe❤
سر جزاک اللہ۔آپ نے میری زندگی آسان کر دی۔
ہمیشہ سے میں سوچتا تھاکہ اس چلتی زندگی میں اللہ پاک کو کیسے راضی کروں۔؟
مجھے ڈر لگتا تھا کہ کہیں ہمارے ساتھ بھی ایسا نہ ہو جائے کہ جیسا کہ قرآن میں ذکر ہے
".........یہاں تک کہ قبروں تک پہنچ گئے"
آپ نے بہت آسان طریقہ بتا دیا جو کہ شاید خلاصہ ہے زندگی بھرکے تجربے کا۔
❤❤❤
Jazakallahu khair
سر اللہ پاک اپ کو اپنی حفاظت میں رکھے امین، اپ،نے اج میری آنکھیں کھول دیں، روز موت کو 70دفعہ یاد کرو کا مفھوم سمجھ میں آیا، اللہ پاک سے دعا ھے ک ھم سب کو موت سے پہلے سچی توبہ نصیب فرمائے امین، میں اللہ پاک کے فضل سے ابھی جوان ھوں،، لیکن میں پوری سچائی سے اللہ پاک کی طرف پلٹنا چاھتا ھوں،سب حضرات سے دعا کی اپیل ھے، ک اللہ کی راہ کا سچا مسافر بنوں،اور،اس کی عظیم اور لا فانی جنت کی زمین کا واث بنوں، بلک دنیا کا ھر انسان اللہ پاک کی طرف پلٹ جائے امین،
ہم کتنے ہی خوبصورت ہوں ، طاقتور ہوں ، بااختیار ہوں یا ان سب جیسا کچھ بھی ، سب ڈھل جاتا ہے۔ تو نشہ و غرور کس بات کا۔ جب میں اور آپ ختم ہو چکے ہوں گے تو لوگ ہمیں اپنے درمیان پتا ہے کس وجہ سے زندہ رکھیں گے؟ کہ ہم بہت خوش اخلاق تھے، غصہ پر قابو رکھتے تھے، مشکل میں کام آتے تھے، گھر بھر کی رونق تھے۔ اور ایسی ہی کئی اچھی باتیں۔
تو دوستو اگر ہمارے عمل اور رویے زندگی میں بہتر نہیں تو سمجھیں ہم زندہ ہو کر بھی لوگوں کے لئے مر چکے ہوتے ہیں۔ لیکن اگر ہم اچھے اخلاق و کردار کے مالک ہوں گے تو مر کر بھی زندہ رہیں گے۔ یقین نہیں آتا تو اپنے دل میں جھانکیے کہ کتنے لوگ ختم ہو کر بھی ہمارے اندر زندہ بسے ہوے ہیں۔
Mashallah bht achi lagti hai aap ki naseehate
Kamal lecturer❤
JAZAAK ALLAH Dr Sb
Beshaq ❤❤ beshaq mashaallah ❤❤ subhanallah ❤❤
Ssir nabi ki zindagi to quran he hey
JAZAKALLAH KHAIR SIR, STAY BLESSED.
❤❤❤جزاك الله خير ❤❤❤
Excellent sir
If asking for forgiveness can lead to more problems, it's better to show through attitude only that you have corrected yourself rather than going around the world asking for forgiveness.
جزاک اللہ خیر محترم!
Allah ❤Muhammad pbuh ❤💞💕💐🎊🌹💝
JAZAK ALLAH O KHAIRAN KASIRA
boht aala sir ALLAH PAK Apko jzay khair dain
ma sha allah tbara kallaj
JazakAllah Khair Sir!
Masha Allah sir bahut achi information
Very nice information for all
From
Zabardast Educational Academy
MAA SHAA ALLAH beautiful جزاکم اللہ خیرا
Jazak Allah Sir....
Mashallah kitni piyari baty hei
Jazakallah khair sir❤
Excellent
Sir ap k batn bht meaningful hoti hn .u r great
Bohut hi behtreen batein aap ne smjhayin ..Subhanallah
ماشاءاللہ جزاک اللہ استاد محترم
Maa Shaa Allah ❤
MashAllah
May Allah bless you more
Aameen
Best way for making understand ❤
Inshallah ameen
Well said sir. This lecture seems to be how to improve spiritual health and eventually every other type of health will improve. JazakaAllah
Great Sir, best life coaching
Excellent! Very well said.
You are great Sir ,.....thank you very much...
Same sir you are revealing my thinking ❤❤❤
جزاک اللّہ خیر 👍💯👍💯👍💯
Assalam alekum ji, your words are very good, I also saw a lot for my 5 year old son Abdullah, I got a lot of information.
Good knowledge of Quran,good way to connect the people with quran.
بہت خوبصورت ماشاء اللہ
5:14 Thanks Dr Javed for your good advice
ماشاءاللہ سر
ہمیشہ شاد و آباد رھیں ۔ ۔
Such a beautiful talk ma Sha Allah. Stay blessed sir. 💐
❤❤
jazulukullah ❤
Jazakalah Sir ❤
Thankue very much you are great God bless you ❤❤❤❤❤
loving your words
really
Thought provoking! JazakAllah hu khair... Highly effective lesson
❤❤❤❤ boht khoob sir
Its by far your most valuable speech
Sir, you are really doing a yeoman's service.
Allah aap ko khshiyon bhri lambi sihat wa tundrusti wali Zindagi aata frmaye.
The world best person and Dr
Worth sharing Dr Sb
Appreciated and recommended for everyone to watch
Was really in need of such words at this time.. butt... Have been listening , admiring , and understanding these words for so long... But still unable to act .. still unable to change those stressful things which are destroying my mental health.... Dr sahb's words have healing power but somewhere hopeless inside of not being change myself... Frustrated.. want to talk with Dr Javed
Best advice n video ever
Jazak Allah sir Allah Pak Aoko zindagi sehet de Ameen.