Ruling party MP Dr Tariq Fazal submits proof of election victory 2 tribunal probing poll rigging
Vložit
- čas přidán 8. 07. 2024
- Ruling party MP Dr Tariq Fazal submits proof of election victory 2 tribunal probing poll rigging
#mjtv #matiullah #matiullahjan #matiullahjanmjtv #tariqfazalchaudhry #pmln #nawazsharif #form45 #electioncommissionofpakistan #electiontribunal #rigging #election2024 #pti #imrankhan
Subscribe to Matiullah Jan MJtv:
czcams.com/users/MatiullahJa...
Stay connected with MJtv to get informed 24/7!
جسطرح یہ چودھری سوالات سے بھاگ رہا ہے وہ ظاہر ہے کہ یہ ہارے ہوئے لوگ ہیں
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا ہر سرکاری ادارہ عوام کو پریشان اور تنگ کرنے کی تنخواہ لیتا ہے.
لیتا ہے
شکریہ بہت بہت شکریہ
Awam c HAAI is LIYE
You are right bro yeh harami hmare tax par palte hain or hamare sath zulm karte hain or hum aisy hi so rhain gy 😢😢😢
@@FNFNews-iy8mi suchi baat boli apne har pakistani ki tarf se lanat ho sb par jo galat kaam kar rha
آج کل مطع اللہ جان زرا اچھی اچھی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
جان دار اور دلائل سے بھر پور کوریج کرنے پر شکریہ
Pehly bakwas reporting kartyty kiyoun ky PTI ky khelaf ty jalal PML N KY kelaf hae to ap ko pasand hae or mati bi lefafe sy nekal kar imandar hogaya 😂😂😂
ایمانداری اپنی جگہ مگر اس شخص کو یہ پتا چل گیا ہے کہ اگر پیسہ کمانا ہے تو ہوا کا رخ دیکھ کر چلو
کیسا خوبصورت طاقتور اور زبردست نظام ہے بے ایمانی بدنیتی اور جھوٹ کو قابلیت کا نام دے کر شرم مگر ہمیں نہیں اتی
Dr Tariq Fazal should be ashmed of sitting as Fake MNA, he gets angry whoever ask him a reasonable question.
مطیع اللہ جان صاحب آپ آگر اسی طرح عوام کی آواز بنے رہے تو ہم عوام آپ کو سر آنکھوں پر بٹھا کر رکھے گئے
اگر ان کو اندازہ ہو کہ ان کے سیٹ خطرے میں ہے تو وہ اب تک استعفیٰ دے دیتا ان اس نظام سے کوئی خطرہ نہیں
مطیع اللہ جان اپ کو دونوں ہاتھ سے سلام
فارم 45 نونیوں کی چھیڑ بن گئی ہے
جیسے آر ٹی ایس تحریک انصاف کی چڑ بن گئی تھی
@@nadeemmuzaffar1540 Mariyem da ptwari Putr aa gya jy 😂😂
ھاھاھاھاھاھا ۔۔۔بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نونی جہاں ملے آپ کو اس سے یہ ھی کہیں فارم 45 ھے بھاگ جائے گا
کچھ بھی نہی ہے وو سیاسی بیانیہ تھا یہ حقیقت ہے اس وقت بھی عمران خان مقبول تھا اب بھی ووی ہے نواز تو لاہور والی سیٹ بھی ہرا ہوا ہے
وطن عزیز دنیا کا واحد ملک ہے جہاں آئین کو اپنی مرضی سے استعمال کیا جاتا ہے
مطیع اللہ جان آپ کے سوالات نے طارق فضل چوہدری صاحب کا منہ لال و لال کر دیا ہے 😂😂
جس ملک میں رول اف لا نہ ہو قانون کی بالادستی نہ ہو انصاف کے تقاضے پورے نہ ہوں ان کے خلاف بغاوت کرنا ہی بہتر ہے ان کے خلاف نکلنا ہی بہتر ہے ان کے خلاف باغی ہونا ہی بہتر ہے.
ٹائم بارڈ تو پورے ملک کے حلقوں کی پیٹیشن ہوچکی ہیں ۔کیونکہ کہیں بھی کارروائی نہیں ہوسکی ہے۔
ہر طرف چور ہی چور بیٹھے ہیں بھائی
🎉 مطیع اللہ جان صاحب اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ھو آمین خالص صحافت کرنے پر ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ آپ نے بڑے بڑے تمن خان صحافت کرنے والوں کو تن تن کے رکھ دیا ھے 🌹
جس پولنگ سٹیشن میں طارق فضل چوہدری جیتے ہیں وہ اس نے جمع کردیے باقی اس کے پاس تھے ھی نہیں اس لئے جمع نہیں کرسکے
PMLN they don't have form 45
Original
Shame on these liars and our corrupt system!
This is the level of honesty of our politicians.
صحافی کا کام سچ حق اور مظلوم کی آواز قوم اداروں کے سامنے رکھنا۔ظلم کے خلاف آواز اٹھانا۔۔۔
سر مطیع اللہ جان صاحب ہم ملامت ہیں۔۔ہم پی ٹی آئی والے آپ جیسے جمہوریت پسند بندوں کی قدر کرنی چاہیے ❤❤❤
شاباش مطیع اللہ جان بھت اچھی طرح سے چپک گئے ھو جوان شاباش مرد کا بچے ھو تم۔۔ ماشاء اللہ
مطیع اللہ جان صاحب اپ کی صحافتی خدمات قابل ستائش ہے
جھوٹے لوگ ھیں انھوں نے کیا سچ بولنا ھے
اللہ آپکو اور عمران خان صاحب کو صحت سلامتی اور عمردراز عطاء فرمائے. آمین یا رب العالمین
Inky dramay band nahi hoty, jhootay Makkar. Jhoot k paon nahi hotey kaisy dum daba k bhagay😂. Well done MJ bhai kya zabardast interogate kiya ha, ap wakalat k barey mai sochain aik achay wakeel sabat ho saktay hain❤
آپ اچھے صحافی ہونے کے باوجود لوگوں کے کپڑے اتار کر خوش رہیں
مجھے تعجب ھے کہ اس سب بددیانتی کے باوجود ڈاکٹر صاحب مسکرا رھے۔ افسوس کہ ھم اس مقام تک پہنچ چکے ہیں۔
پکا چور ہے اس لیے کوئی شرمندگی محسوس نہیں کر رہا ہے ۔
حرام کا مال کھانے سے غیرت و شرم ختم ہو جاتی ہے
Where there are this type of doctors exist patients gonna go
Very.good..vlog.imran.khan.zandabad
اللّٰہ تعالیٰ حق کو فتح اور باطل کو رسوا و ذلیل کرے ۔
Ap K QUESTIONS SIR Perfection....Wel Done..
آئے بائے شائے اس کا مطلب ہے کے یہ جسٹس جہانگیری کو سب سے زیادہ مطلوب ہے 😂
Great job❤
بہترین سوالات. نڈر صحافی دیکھنا ہو. تو کویی مطیع اللہ کو دیکھے.
GREAT ANALYSIS Mati Ullah Jan Sahab
@@fazalrahman4376 lk
یہ حالت ہے ایک ایم این اے کی جو پارلیمنٹ میں قانون سازی کرتے ہیں ان کی گفتگو دیکھیں ۔ اس پارلیمنٹ کی چھت پر الللہ تعالئی کے ننانویں نام ہیں ۔ ان ناموں کے سائے میں یہ لوگ سر عام غلط بیانی کر رہے ہیں ۔ افسوس کیسے کیسے لوگ کہاں پہنچ گئے ہیں ۔
Aglon ny numbers pory ke a hain.yeh sirf tissue hain.ghunah ka bar apny sir ly rahy hain.
ج کل مطع اللہ جان زرا اچھی اچھی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
جان دار اور دلائل سے بھر پور کوریج کرنے پر شکریہ
آپ بہت اہم معلومات عوام تک اپنے چینل سے پہنچارہے ہیں۔
اللہ آپ کی حفاظت کرتا رہے! آمین
انشاءاللہ
کتنی عجیب بات ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لوگ جھوٹ بولتے ہوئے بھی بسم اللہ ماشاء اللہ انشاءاللہ کیہ کر خدا کا نام لیتے ہوئے بھی خوف ذدہ نہیں ہو تے !
سر جی جھوٹ جھوٹ ھوتاھے
مطیع اللہ جان اب آپ صیح لائن میں آئے ھیں اب اپکو لوگ سنے گے اور آپ کی صیح معنوں میں عزت بڑھے گی اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے امین
Thank you for staying with the truth and helping justice prevail
شکریہ سوشل میڈیا پہلے چوروں کے متعلق صرف سنا کرتے تھے آج لائیو دیکھ بھی رہے ہیں
Allah apko Salamat rakkhen mati Jan, is establishment k khilaf jihad krne p,true patriotism
مطیع اللہ آپ کی حفاظت فرماے
مطیع اللہ صاحب آپ بھی ان کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہیں ۔😂
Tariq Fazals body language was clearly of a guilty person…. These guys have no honour and no sharam left.
We expect Pakistan to prosper while we have people like him sitting in the national Assembly 😂😂.
Weldone jee Salamat Rao. Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad ❤😂❤😂❤😂❤😂❤🎉❤😂❤
Matti Ullah Jan ne tariq Fazal Choudhary se sawal ker K usay lajawab ker diyya,zindabad
MashaAllah Great Journalist ❤
Very good point. Mattiulla Jan u r really educated on ECP matters and the way u we’re investigating from Tariq Fazal Choudry is so good 😊
Matiullah Jan sb zindabad. Pmln k lye khatra hay.
مطیع اللہ جان اس شحص نے زندگی میں اللہ کی طرف سے جو کچھ ھوا اس انسان نےنیہں سکھا
جہلی MNAs کے جہلی فارم ۴۵ اور ۴۷ بنا کے جمع کروا دیئے #مینڈیٹ_چور #Form47
Great Sir you are a specialist true journalist.
مطیع اللہ جان صاحب آئی لائیک یو
i was very critics of u in the past on ur legal and political views . but these days u r doing a brilliant job and presenting us Netural analysis. Keep it up as a Lion
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
Zabardast MTJ keep it up good work
Aik petition court me he aur aik bahir Matiullah Jan ne adalat lagai hui he. Let court decide the matter independently.
Sach say taqleef hoti hai kuch logu ko : kaysay tum ko
Bhai faisla na men ne karna he na ap ne, court ko kam karne den. Mujhe ya ap ko takleef hone se court par asar nahi parta.
متی صاحب ۔ویسے آپ اگلے کو کھوردتے چنگے ہو آگلے کو ۔۔۔زبردست۔
برسبیل تذکرہ، شاہی محلات کے "دروغوں" کی مونچھیں بھی کافی بھاری اور لمبی لمبی ہوتی ہیں!
Love your reporting sir my Allah bless you 🙏
Good information mattiullah jaan Sahb..apki update news ka intzar Rahe ga..❤❤
سچ بولنا منع ہے۔ کوئ گراوٹ سی گراوٹ ہے۔ یہ کمپنی نہیں چل سکتی
Weldone Mati ullah jan sb
نون لیگ کے ایم این اے کی کوشش ھے کے عدالت کیس ھی ختم کر دے ان سے دھاندلی سے حاصل کردہ فارم 45 کے متعلق پوچھا ھی نہ جاے۔۔
Parliament is supreme and they are going to pass a bill That will declare all election documents as official secret documents so these can not be opened so that will end the pain of the concerned.
Thanks and regards for such nice and informative vlogs
Corrupt system has no morality that is why at higher level no one one feel shame while laying.
مطیع اللہ جان صاحب ۔آپ نے ڈاکٹر فضل چوھدری صاحب نے اپ کو آدھے جواب دےکر جان چھڑانے کی کوشش کی ۔ٹائم بار اس میں کیا ھوسکتاھے ۔ان سب 47 والوں نے اپنے ریزلٹ جمع کرانے میں پس وپیش کر رھے تھے۔
MJ aap مجاہد ho, Allah apko bohot izzat DE
ھونگے تو جمع کرائیں گے فارم پینتالیس
گریٹ انکا پیچھا نہ چھوڑنا
Matiullah jan sb! Ap form-45 se aagy barhen..form-47 se shro kren....
مطیع اللہ جان صاحب میں آپ سے پہلے بہت نفرت کرتا تھا مگر جب سے آپ نے حق سچ کی بات کرنا شروع کیا ہے اب آپ کا بر ویلاگ پابندی سے دیکھتا ھو 👈🌹💚🙏
Most wonderful keep it up
Tun k rakho sir well-done mateen Bhai zindabad
I am very glad sir you are exposing them in a very good and decent manner.
Good matiullah jan Khan zindabad
مطیع اللہ اچھے صحافی ہے 😊
MutiUllah Jan, zindabad 💪 🇵🇰
Very good متی اؤاللہ جان
اس طارق فضل کا بیٹا جب فوت ہوا تھا مجھے بھت دکھ ہوا تھا۔مگر اس کو تو موت بھی یاد نہیں
Imran Khan zindabad
Very good interview by motiullah Jan . Without raising his voice or getting aggressive he managed to bring out the shifty stance of TFC . The PMLN leader was clearly lying . Good job by the interviewer
Allaha paak aap ki hifazat karai matiulla sahab from makbooza Kashmir yai aap ko dhamki dairaha hai
I love you Imran khan love you Imran khan 💞🤲
Hero ❤hero ❤
very good matiullah jaan sahib
Good matti Ullah Jaan,kbi ap humen achy nh lgty thy AJ Afsos hota hai.you are bold genuine journalist In Pakistan.Allah bless you.inki shaqal sub bta rhi hai.sub Sy Bry 2 chor hain chief election Commissioner and cj Qazi eisa.Allah is ghreb qom K mendate ko churany ka hisab ly Ga insy
Good 💯💯
Well done Matiullah jan.
انداز سے ہی اندازہ ہورہا ہے
Very hardworking reporter & independent analyst !
Jan sb hak k sath krhy hony ka shukreya
ڈاکٹر طارق فضل نے تیل ملیا سی
مطی بھائ آپکو بھی پتا ہے اور ہم کو بھی پتا یہ سب اندر کی گیم ہے ۔
مطیع صاحب مان گئے ہیں یار کمال کر رہے ہیں آپ آج کل ۔ اور امید کرتے ہیں کہ آپ آئندہ بھی حق سچ ہی قوم کے سامنے رکھا کریں گے انشاء اللہ ۔
You are great man good question pochy
Sir haq awr sach kesath kara hojaw
جان صاحب پانی کی بوتل ساتھ لی کے چلی ان کا گلا خشک ہوگیا ہے اور اپنا خیال رکھے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین