Election Commissioner Resign? | Matiullah Jan Gives BIG News From Court | Neo News | J191W
Vložit
- čas přidán 11. 07. 2024
- #supremecourt #chiefjustice #imrankhan #reservedseatscase #matiullahjan
Election Commissioner Resign? | Matiullah Jan Gives BIG News From Court | Neo News | J191W
Talks Shows Central brings the latest in news, lifestyle programs, comic and political Talk Shows, Such as, Black & White, Nadeem Malik Live, Red Line, Gup Shab Nay Had Kar Di and more to your screens. Subscribe and never stay behind on the newest developments from across the country
Talk Shows Central CZcams Channel is managed by Dot Republic Media, All Copyrights Reserved.
Subscribe to our channel for all the latest updates: bit.ly/TalkShowsCentralYT
Like our Facebook page: / talkshowscentral
مطیع اللہ جان آ ج کے بعد آپ سے ناراضگی ختم ۔ زبردست تجزیہ ۔
اگر اسی طرح بندے کے پتر بن کر رھے تو
بہترین تجزیہ - اپنے ایک بہترین صحافی کا حق ادا کر دیا - میں پہلے آپکو نہیں سنتی تھی لیکن اب معمول کا سننا ھے -
مطیع اللہ جان صاحب آپ کو کئی دنوں سے دیکھ اور سن رہا ہوں خدا کی قسم آپ کی رپورٹنگ اور صحافت دیکھ کر آپ سے بہت محبت ہو گئی ہے ۔
مطیع اللہ صاحب اپ اور حامد امیر پہ ہمیں ہمیشہ بہت غصہ رہا ہے لیکن موجودہ حالات میں اپ لوگوں نے حق بولنا شروع کیا ھے عوام کے دلوں میں جگہ بنا لیا ھے صحافی کا کام ھے کہ صحافت کو اجاگر کرے اور حق کا ساتھ دیں
شکر ہے اللّه پاک کا کہ آپ بھی حق سچ کی بات کر رہے ہیں 👍
زبردست مطیع اللہ جان ۔
شاباش میری جان ۔
100%اپ صحیح کہہ رہے ھیں اپ بہت بہادر ھیں ماشاءاللہ ،في أمان الله آمین
محفوظ سیٹوں کا فیصلہ آگیا قوم کو مبارک اب فارم 45 کے فیصلے کروانا بھی ضروری ہیں تاکہ حقیقت واضح ہوسکے ۔
حافظ اور قاضی اصولی طور رخصت ھوجائے
مطیع اللہ جان۔۔۔آپ بہت اچھے اور بہادر صحافی ہو
پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
چیف الیکشن کمشنر اور حکومت کو مستعفی ھو جانا چاہیے
Article 6 must be invoked against all of them.
Qazi faiz essa ko b resign krna chahiye izzat k sath.
قوم ان زندہ ضمیر ججوں کی ہمیشہ مرہون منت رہے گی
No doubt.
Lkn Jinho ny faisly ke ghlt tashreeh ke osy bhe to saza milna chaheay
مجھے آج ایک صحافی کو سن کر سمجھ آ رہی ہے کہ ہم آزاد پاکستان کی طرف چل پڑے ہیں😊
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حق کا فیصلہ آنے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہو جانا چاہیے
The Pig 🐷 should resign immediately
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ آپکو صحت دے آپکا شکریہ ھمیشہ خوشں رھیں
الیکشن کمیشن نے بہت فراڈ کیا ہے اس پر اللہ کا عزاب نازل ہو آمین
Not even election commissioner, As well sold out justice faiz esa should be dismissed. Because he was involved in the London plan and he has done everything according to London and taken Pti symbol and involved in the election riggings and he as well finish the corrupt nawaz sharif disqualification and as well finish his all the corruption cases. Why qazi has defended election commissioner in the court hiring while he was the faulter and indicated as a faulter, because qazi was the involved as well in election rigging. Qazi faiz esa doesn’t deserve to be a justice. His action was totally against the law.
واہ مطیع جان صحافت اور غیر جانبداری میں آپکا کوئی ثانی نھیں ھے
حضرت مولانا مجاھد صحافت مطیع اللہ جان آپ جیسے لوگ انقلاب لا سکتے ہیں۔ ایم جے ٹی وی زندہ باد
اس طرح کےغیر جانبدار اور قانون اور آئین کی روح کے مطابق فیصلے ھونگے تو ملک آگے بڑھے گا۔انشاءاللہ۔
ماشاءاللہ مطیع اللہ جان نے پہلی مرتبہ اتنی سچی اور اتنی کھڑی اور اتنی اچھی بات کہی ما شاء اللہ مطیع اللہ جان زندہ باد
Salute to Mr Mati ullah khan sb
Ya hmaisha aisi hi batain krta hain hmain Ab is ki batain achi lg ri hai .
Not even election commissioner, As well sold out justice faiz esa should be dismissed. Because he was involved in the London plan and he has done everything according to London and taken Pti symbol and involved in the election riggings and he as well finish the corrupt nawaz sharif disqualification and as well finish his all the corruption cases. Why qazi has defended election commissioner in the court hiring while he was the faulter and indicated as a faulter, because qazi was the involved as well in election rigging. Qazi faiz esa doesn’t deserve to be a justice. His action was totally against the law.
Now he is loveable
مطیع اللہ جان شروع سے کھرا صحافی رہا ھے، بس اپ نے تنگ نظری کی عینک اب تب اتاری جب اپکے فیور میں باتیں ائیں۔
بہت خوب مطیع صاحب جہاں قانون نہیں وہاں وزیر قانون کا کیا کام
کوئ بھی کسی بھی شِق پر اپنی رائے دے سکتا ہے
مطیع اللہ جان نے 💯 فیصد درست فرمایا ھے ، عوام اس کے ساتھ ھے
مطیع اللہ بھائی آپ بہت دلیر صحافیوں میں سے ایک ہیں ھمیشہ حق کے ساتھ کھڑے رہیں اللہ آپ کو بہت عزت دے گا
مطیع اللہ تم پر بہت غصہ آتا تھا پر اب تم حق کی بات کرتے ہو اب تم ٹھیک ہو
Matiullah Jan pehly bhi theek tha hamy bura is liy lagta yha Q k army k kartoot hamary Samny nhi thy
❤@@muneebahmad54286:02 6:02
🤣😂🤣بلکل ایسا ہی ہے
😂😂😂😂
وہ پہلے بھی ٹھیک تھا بس آپ خلائی مخلوق کے پجاری بنے ہوئے تھے
عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤❤❤ مطیع اللہ جان صاحب نیوٹرل محب وطن صحافی پائندہ باد
مطیع اللہ جان آپ چھا گئے ہیں ۔ ہم اور سیز برٹش پاکستانی آپ کے بہت بڑے فین بن گئے ہیں ۔ بس پاکستان کے لئے اچھا کام کرتے رہیں ۔ ❤❤❤
مطیع اللہُ صاحب کا بہت عمدہ تبصرہ ❤️
عوامی مینڈیٹ کی توہین کرنے کے جرم میں چیف سمیت تمام صوبائی ممبرز کو گرفتار کر کے آرٹیکل 6 لگایا جائے
ماشاءاللہ زبردست مطیع اللہ جان صاحب زبردست تجربہ کار ❤
❤❤❤❤❤
پاکستان کے صحافی اگر حق پر صحافت کرے تو پاکستانی قوم کو ان پر فخر ہوگا
مطیع اللّٰہ جان کی رائے نہایت زبردست اور نہایت خوبصورت اور حقائق پر مبنی ہے۔۔۔❤
نہ ہمت ہاریں گے 💪 نہ حوصلہ ہاریں گے💪
نہ عمران خان کو چھوڑیں گے❤ اور نہ ہی حق کا راستہ چھوڑے گے 💪
اللہ آپ کی زندگی دراز کرے۔👍
مطیع اللہ جان صاحب بہت زبردست تشریح ہے
مطیع اللہ جان آپ نے آج دل باغ باغ کر دیا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
عدل وانصاف کرنے والے حکمران کو اللہ تعالٰی قیامت کے دن اپنے عرش کا سایہ نصیب فرمائے گا۔
بخاری:660
جی مطی بهاٸ دل خش کردیا
چیف الیکشن کمیشن میں اگر غیرت ہے تو اس مقدس کرسی سے ریزائن دے اور الیکشن کمیشن کی پوسٹ پر اس بندے کو بٹھایا جائے جس کی سوچ بھی مقدس ہو پاکستان کے شانہ شان ہو
Resign na kry tamam 47ners ky asal 45 dy aur suchi toba kry,aur apni dunia aur akharat berbad hony sy bachay.
حق و سچ کا ساتھ دینے والے تمام جج صاحبان ،صحافیوں کو سلام اللّٰہ تعالٰی سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
پوری پاکستانی قوم عمران خان کے ساتھ ہے انشاءاللہ
SUBHANALLH SUBHANLLH IMRAAN KHAN ZINDAABAAD ZINDAABAAD AAP KE LIYEE JAZAKLLH ❤
بچے بچے کو پتہ چلا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم ھوا
یہ کورٹ کا نھیں الللہ الحق ھے یہ قدرت کا فیصلہ ھے خان پر ہمارا سب کچھ قربان ھے
مطیع اللہ جان تیری آزاد صحافت کو سلام
پور قوم کو مبارک ہو سرے وکیل توجہ سلام پیش کرتے ہو
Chief Election Comissioner should be punished and should be arrested
100% correct
Not even election commissioner, As well sold out justice faiz esa should be dismissed. Because he was involved in the London plan and he has done everything according to London and taken Pti symbol and involved in the election riggings and he as well finish the corrupt nawaz sharif disqualification and as well finish his all the corruption cases. Why qazi has defended election commissioner in the court hiring while he was the faulter and indicated as a faulter, because qazi was the involved as well in election rigging. Qazi faiz esa doesn’t deserve to be a justice. His action was totally against the law.
What about his master ?
متی اللّه اللّه اپ کو ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق عطاء فرماے امین زندباد
MASHALLA Zabardast Massage For All Pakistanis
مطيع الله جان صاحب
Aaj k faisly se bhut Bhut KHUSHI Hoi
الحمدلله
عمران خان Defeated them all
The Hole Nation stand with IK
Mati ullah jan shb zindaabad,ap ka my 2 weeks dekh raha hun p bahut zabrdast kaam kr rahy hy Allah pak salamat rakhy ameen
ماشاء للہ
مطیع اللہ جان
بہادر اور حق گو صحافی
زندہ باد
مطیع اللّہ بلاشبہ بہادر اور بہترین تجزیہ نگار ❤❤❤❤❤
مطیع اللہ جان ہم سب کی جان ❤
پاکستان کا بہادر ،سچا، ایمان دار، غیرت مند، مخلص اور عظیم لیڈر عمران خان زندہ باد ❤
سچ اور حق کی فتح پورے پاکستان کو مبارک ہوں بہترین تجزیہ کا شکریہ
مطیع اللہ جان صاحب ابھی تو پارٹی شروع ہونی ہے اور انصاف کا بول بالا ہوگا انشاءاللہ شکریہ
بہت خوب 🎉🎉🎉🎉🎉 پاکستان میں قانون منسٹر کی وہی حیثیت ہے جو افغانستان کے ریلوے منسٹر کو ہوتی ہے۔ نہ یہاں قانون ہے نہ وہاں ریلوے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 واہ متیع اللہ جان صاحب واہ بہت عمدہ مثال
اگر موجودہ ناجائز سرکار اس فیصلے کو نہیں مانتے تو پھر یہ لوگ پاکستان کے آئین اور قانون اور نظام عدل کو ہی چیلنج کرتے ہیں تو اس سے یہ ناجائز سرکار پکا ناجائز سرکار بن جائیگا ۔
مطیع صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آپ سچائی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔
یہ آپ مطیع اللہ جان صاحب آپ کی عظمت ہے۔کامیابی کا سہرا آپ کے سر ہے۔
قانون کا وزیر ہاہاہاہا
وزیر قانون خاندانی غلام ہیں
وزیر قانون۔شکل۔سے وزیر۔قانون۔نھی۔لگرھاھے۔بلکے۔بکری۔چرانے۔والالگرھاھے
اس جنگ کی جیت میں متیع اللہ صاحب کا کردار بہت اہم ہے وہ ہر پل ہر قدم ثابت قدم رہے حق کے ساتھ سلام ہے آپ کو سر۔۔۔
اللہ کرے گا پاکستان جلد آزاد ھو گا۔
آپکی صحافت کو سلام۔ آپ سے درخواست ھے کہ اس الیکشن کمشنر کی اب تک کی لی گی تنخواہ اور مراعات پہ ایک تفصیلی پروگرام کر دیے۔ اس دور کے افسر شاھی کی اصل حقیقت عوام سن سکیں۔ یہ تحقیق پاکستان کی اشرفیہ اور ساذشی دلوں کے لیے بڑی بغیرتی ھو گیں۔
مطیع اللہ صاحب سو فیصد درست ہے
مطیع اللہ جان صاحب زندہ باد اللہ الحق ھے
مطیع اللہ جان صاحب اللہ پاک آپ کو لمبی عمر اور عزت کی ذندگی عطا فرمائے
مطیع اللہ جان آج آپ کے تبصرے نے دل خوش کر دیا 👍
ماشاءاللہ بہت خوبصورت تجزیہ کیا ہے MTJ صاحب نے
Matullah sahib main aap ke khilaf tha lekin aap ne such ka sath de ker Dil jeet liya hai zindabad
عوام آج بہت خوش ھیں
مطیع اللہ اللّٰہ تعالٰی اپ کو خوش رکھے ،زندہ آباد میرے بھائی
بہت خوب مطیع اللہ جان صاحب
آج مطیع بھائی آپ نے صحافت کا حق ادا کردیا
مطیع اللہ جان صاحب بہت اچھا پیشہ ورانہ اور حقیقت پر مبنی تجزیہ پیش کیا۔زندہ باد
بہت خوب جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Mattiullah Jaan Sahib aap ko Acha insaan banty huy dekh ker bohat khushi hui 👏🏽👏🏽👏🏽
مطیع اللہ جان صاحب اب دل آپ پے خوش ھے
اچھا تجزیہ پیش کیا آپ نے
مطیع اللہ جان صاحب آپ کی بے باک رپورٹنگ دنیا کے کسی بھی دبنگ صحافی کے معیار پر پورا اترتی ہے... سلامت رہیے برادر
Masha Allah pti subhanallah Imran Khan zindabad Pakistan pti Mubarak ho pti ❤❤❤
عوام کے حق کا معاملہ تھا جس کو انصاف فراہم کرنا عدلیہ عالیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
You have proved that you are an honest and brave person who represents the true face of real journalism.
Matee Ullah jaan sahib ❤❤❤❤❤❤very Good said 100%agree❤❤❤❤❤
میرے خیال سے مطیع جان صاحب کا ضمیر بلکل ٹھیک وقت پر جاگ چکا ہے۔اللہ تعالٰی استقامت دے۔ہم ان کی اس مثبت سوچ کا خیر مقدم کرتے۔
ویلڈن مطیع اللہ جان
ہم اس موقع پر شہدائے انصاف و جمہوریت اور قید و بند اور تشدد سہنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
بہت بہت مبارک ہو pti
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
مطیع اللہ صاحب آ ج حق سچ کے ساتھ کھڑے ھو تھجے اسلام
ویلڈن مطیع اللہ
پلیز ہمیشہ غیر جانبدار رہوں
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہوں
چاہئیے پی پی پی / ن لیگ/ پی ٹی آئی
یا کوئی اور ہو سچ کے ساتھ حق کے ساتھ رہوں
Mateehullah Jan Sb aap ko Salute jo aap 101% Such aur Qanooni,Ikhlaqi,Ainei bateen kartay hain.
عمران خان زندہ باد ❤ مطیع اللہ جان صاحب آپ سلامت رہیں ❤❤❤
Ap such ka sath dia krain bs. Hum ap k sath hain.
مطیع اللہ صاحب - اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے اور تمام سیاسی جماعتوں کو بھی صحافت کے خلاف کالے قانون ختم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آ مین۔
مطیع اللہ جان آپ زندہ آباد آپکی حقیقت بیان کرنے پر
Salute to all 8 BRAVE HEART JUDGES OF SUPREME COURT.JEET 24 CRORE AWAM KI HA ❤❤❤❤❤ IMRAN KHAN ZINDABAD PTI ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤
100% Agree with Matiullah Jaan Sahab 🤲🇵🇰 Allah pak aap ki hifazat farmaey Ameen 🤲🤲
بہت عمدہ