Gujrat: Father-Son Duo promoting Punjabi Folk Music through their YouTube channel - BBC URDU
Vložit
- čas přidán 27. 12. 2022
- صوبہ پنجاب کے ایک گاؤں رامکے، بیہالپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری احسان اللہ اپنے گھر آنے والے مہمانوں کی تواضع چائے کے ساتھ ساتھ اپنی سُریلی آواز سے کیا کرتے ہیں۔
پنجابی فوک میوزک کا شوق تو انھیں ہمیشہ سے تھا مگر ان کے پاس دنیا تک اپنی آواز پہنچانے کا کوئی ذریعہ نہیں تھا۔ لیکن اب ’فوک میوزک‘ نامی یوٹیوب چینل پر ان کے ڈھائی لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز ہیں۔
اس سلسلے میں احسان اللہ کی مدد ان کے بیٹے نے کیسے کی؟ بی بی سی کے علی کاظمی نے ضلع گجرات کے اس گاؤں کا دورہ کیا اور
#gujrat #folksinger #fatherson #punjab #bbcurduباپ بیٹے سے گمنامی سے مقبولیت تک کے اس سفر کے بارے میں پوچھا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
ہمارے گجرات کی پہچان جناب احسان صاحب ،اللہ پاک عمر میں برکتیں کریں ۔
ماشاءالله جناب مولا سلامت رکھے آپ سب کو گجرات کی شان جناب آپ جسے لوگ ہین💞
بہت زبردست
وسدا پنجاب تے اوہدے گوڑھے رنگ
wonderful and full punjabi guy 😆
Zbrdst
بابا جی نال محبت پنجابی ماں بولی دی وجہ توں۔
♥️♥️
MashAllah You are promoting Punjabi. Love from Islamabad.
جزاک اللّہ بہت خوب بہت خوب
میری پسندیدہ شخصیت ہیں یہ اللّٰہ انھیں صحت والی لمبی زندگی دے ۔۔۔ ہمارے شہر گجرات کی رونق۔
Proud to be Punjabi ❤️❤️
اسلام علیکم
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلی شوق و ذوق
اللہ تعالی صحت تندروستی اور عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Ma Sha Allah...Sufi sahib our village we are proud of you. Good job
🌹❤️🌹
Kamal ki awaz hai ch sb ki
Bohat zabardast ala
Bahut mithi awaaz te Punjabi…. Wah g wah
Aasi Sade G Bande Aaa GOE BABA GGGG😍😍❤️❤️❤️
Mashallah Gujrat city very nice
Salaam from UK 🇬🇧 ❤️ 🇵🇰
MashaALLAH ❤proud of gujrat
جیو بابا جی
Good
Bohat khoobsurat awaz ay waraich sahib di tey shakhsiat tey akhlaq os ton wi wadh ney.
Boht zaberdast jnab.
حقہ، لسی، دودھ، ساگ، کھیت، یار اور اونچے سر 🥰
❤❤❤masha allah
Assalamualaikum
Sweet voice
Nice location and weather
پنجابی بولی دا مان نے ایہہ بزُرگ
رَب سوہنا چنگی صحت دیوے
Proud to be punjabi
MAA sha Allah dada Abu g Kya bat junde rawo
Great bazorag hen ye hmary.
Allha pak inko sehat wali Lambi zindgi atta farmaye
Ameen
Nice baba g great
Very nice sharing
Proud Gujrati
Sawaad a gaya baba jee
جیوندا۔رے بابا جی
Ge oi baba doing a great job keep it up
Very Good
Masha ALLAH , Great, promoting Kalam and culture.
MashaAllah sir Usman..
Thanks
Punjabi Music, بندہ، بندے دا رب، خدائی ،انسانیت
Urdu Music: عورت، عورت دی اکھ، کان، ٹھمکا، گال، کمر۔
To be proud , a student of sir is usman❤️
Very nice 👍👍👍
جی ہو پنجابی
kmal
Ch.sab❤❤❤❤
Our villege famous belong to you "
❤
💯👋👋
wiw
👍
Channel name
Folk Music
👈آپ کا ایک👆کلک لگنا ہے اور میں غریب کی زندگی بدل سکتی ہے "اللّٰہ تعالٰی" 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے 'ماں باپ" کا سایہ آپ پر ہمیشہ سلامت رکھے انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین "ثم آمین" .......
۔۔۔۔۔ایویں ناں بدنام چناں دا اے
واہ واہ واہ
شکریہ بی بی سی
ساحل عدیم ہاشمی صاحب تیرا ڈیٹا انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کے کلام سے اکھٹا کروں گا فکر نہیں کر سب واپس کروں گا
Kuch smjh nhi aya keya bola tuney
کیا فلم چلا رہے ہو؟
@@mafzalbhatti6522 فلم تم نے چلائی ہے
@@mafzalbhatti6522 آباد تیرا گھر بھی انشاء اللہ نہیں ہونے دونگا بچوں کو بتا دینا
@@khalidhamadkhalidhamad3508
😂😂😂😂
قرآن میں سے گوشت کھاتے ہیں ہڈیاں نہیں تمھیں تمھارے نفس کی بو ضرور سنگھائیں گے انشاء اللہ
دماغ ہل گیا ہے تمہارا