کمشنرپنڈی حمزہ شہبازکا بندہ نکلا مریم کا کباڑا؟ راولپنڈی ڈویژن میں آپریشن مڈنائٹ، چیف جسٹس شکنجے میں

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #CommissionerRawalpindiChatta #generalasimmunir
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com...

Komentáře • 821

  • @khushbakhtzahra9586
    @khushbakhtzahra9586 Před 6 měsíci +3

    یا اللہ عمران خان اور پاکستانی عوام کی مشکلیں آسان کریں آمین ثم آمین ❤❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 6 měsíci +73

    اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے
    آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 6 měsíci +126

    عمران خان سیاستدان نہیں ایک نظریہ ہے ، ہم قوم اس نظریہ کی حمایت کرتے رہیں گے
    انشاءاللہ

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 6 měsíci +51

    اللہ پاک عمران خان حفاظت فرمائے اور ان کو لمبی زندگی دے 🤲 شیر کو پنجرہ میں رکھو تو بھی شیر ہوتا ہے

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 6 měsíci +83

    پاکستان میں سرپرائز دینے میں
    آج بھی عمران خان نمبر 1 ہے 💪💪

  • @anwarzeeshan6089
    @anwarzeeshan6089 Před 6 měsíci +36

    اللہ جی عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنانے کی توفیق عطا فرما دے اور پاکستان کو دوبارہ ترک کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما دے آمین۔❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 6 měsíci +119

    تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏

  • @asifjafri4446
    @asifjafri4446 Před 6 měsíci +9

    صابر بھائ کا آج اسٹائل بلکل "سمیع اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سمیع اللہ"

  • @zafaralishah7462
    @zafaralishah7462 Před 6 měsíci +13

    *عمران خان نے پتہ نھیں جیل میں کونسا وظیفہ شروع کیا ہے سب لوگ ایماندار ہو رھے ہیں

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 Před 6 měsíci +11

    میرے اچھے بہن بھائیوں کو میری طرف سے سلام ہو ایک لائک تو ضرور بنتا ہے جو دے اس کا بھی بھلا جو نہ دے اس کا بھی بھلا ۔۔۔ ہم سب پاکستان ملک کے لئے دعاگو ہیں

  • @AbdulkhanMajeed-rl7qn
    @AbdulkhanMajeed-rl7qn Před 6 měsíci +7

    ❤عمران خان صاحب کے علاوہ کوئی بھی منظور نہیں ❤

  • @imranchheenaimranchheena3965
    @imranchheenaimranchheena3965 Před 6 měsíci +19

    ❤❤ عمران خان ذندہ باد ❤❤
    آخر فتح حق سچ کی ہوئی عمران خان حق سچ پر کھڑے ہیں پورے پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před 6 měsíci +154

    ‏کمشنر مان گیا ، فضل الرحمن مان گیا ، سعد رفیق مان گیا ، لبیک والے مان گئے ، مگر مجال ہے کہ کھوتا بریانی کھانے والا مخصوص طبقہ مان جائے۔🔥

  • @culturekrouz
    @culturekrouz Před 6 měsíci +41

    عمران خان زندہ باد، ھم سب عمران خان کے ساتھ ہیں۔ خون کے آخری قطرے تک 💪❤️💯💪❤️💯

  • @user-oh3oh6dn8u
    @user-oh3oh6dn8u Před 6 měsíci +6

    RELEASE RELEASE IMRAN KHAN
    I want one million likes plz

  • @umarnawab2153
    @umarnawab2153 Před 6 měsíci +21

    عمران خان ذینداباد ہم سب عمر ان خان کے ساتھ کڑےہے اور کڑےرہینگے اور اینشاء اللہ تعالیٰ عمران خان کی جیت ہوگی ❤❤❤❤❤

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před 6 měsíci +98

    ‏یہ "جیل" مجھے نہیں جھکا سکتی کیونکہ میں قوم کے لیے کھڑا ہوں۔
    عمران خان کا "جیل سے پیغام" 🇧🇫🇵🇰

  • @mukhtaranjum7088
    @mukhtaranjum7088 Před 6 měsíci +3

    عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد کمیشنر راولپنڈی زندہ باد پروگرام زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 6 měsíci +28

    عدالت کے باہر رکھا ہوا ترازو ۔۔۔
    انصاف کے لئے نہیں بلکہ کون زیادہ مال ڈالتا ہے
    اس لئے لٹکایا جاتا ہے

  • @naushadinayat786
    @naushadinayat786 Před 6 měsíci +9

    کمیٹی بنانے سے پہلے چیف الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دینا چاہیے بصورت دیگر ان کمیٹیوں کا کوئی فائدہ نہیں

  • @surrayahameed2777
    @surrayahameed2777 Před 6 měsíci +14

    اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Před 6 měsíci +85

    جنہیں تین تین دفعہ لندن سے بلا کر اقتدار میں لایا گیا وہ ملک چلانا تو دور کی بات جنرل اسٹور چلانے کے بھی قابل نہ تھے

    • @biguljikhan3485
      @biguljikhan3485 Před 6 měsíci +1

      لیکن ملک لوٹنے میں تو ماہر ھیں!! یہ ھی ان کی qualification ھے!!

    • @amnaanwar7007
      @amnaanwar7007 Před 6 měsíci

      True

    • @abrargujar5870
      @abrargujar5870 Před 6 měsíci +1

      even army generals are not capable to run general store

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 6 měsíci +50

    اللہ کا کرم دیکھیں
    حکومتوں کے خلاف
    کبھی کٹا کھلتا ہے تو کبھی چھٹہ 😮

  • @travelvlog206
    @travelvlog206 Před 6 měsíci +9

    ہم تم انتظار کر رہے ہیں کے عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں انشاءاللہ ❤️❤️❤

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 Před 6 měsíci +33

    اب ہماری عدالتوں میں ترازو کی جگہ فوجی بوٹ رکھا جائے گا
    چیپ جسٹس قاضی فائز عیسی

  • @muqadamahamedkhan2074
    @muqadamahamedkhan2074 Před 6 měsíci +11

    میرے پاکستان میں ملک ملت اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کی کوئی گنجائش نہیں ۔ تاریخ شاہد ھے پاکستان میں انکا انجام دردناک گرفتاری تشدد قتل آبرو ریزی انکا مقدر رھی لیکن آج تک کسی ملک ملت اسلام اور پاکستان دشمن کے حصے میں یہ سعادتیں نہیں آئی۔
    دشمنوں اور غداروں کو ہمیشہ پاکستان میں دولت طاقت اور حکومت ملی۔
    مقدم خان۔

  • @user-ox9wb7jl3g
    @user-ox9wb7jl3g Před 6 měsíci +8

    True, brave, honest, brave, great leader, Imran Khan, Zindaabad, Pakistan, Tehreek-e-Insaf, Pinedaabad, may Allah protect him. Amen.

  • @Maliraza1
    @Maliraza1 Před 6 měsíci +15

    انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان پاکستان❤

  • @amanullahkhan9388
    @amanullahkhan9388 Před 6 měsíci +52

    ‏‎عمران خان کے خلاف بولنے والے عوام کی "نفرت" کے قابل بھی نہیں رہے، ان کی کوئی اوقات نہیں۔
    عمران خان جیت چکا ہے اور یہ ہار گئے ہیں۔🇧🇫🇵🇰

  • @user-so2ks1oe5y
    @user-so2ks1oe5y Před 6 měsíci +1

    اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے۔
    آپ کے اور عمران بھائی اور ارشد شریف اور آپ کے فالوز بھی سلامت رہیں۔

  • @jamshed3062
    @jamshed3062 Před 6 měsíci +3

    آگے بڑھ کے چھین لو حق ہر ظالم کے ہاتھوں سے
    لاتوں کے بھوت کبھی بھی نہ مانیں گے باتوں سے

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 Před 6 měsíci +1

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen

  • @hassanhassan-hx2se
    @hassanhassan-hx2se Před 6 měsíci +8

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک عمران خان صاحب سمیت ھم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @culturekrouz
    @culturekrouz Před 6 měsíci +14

    📢 میرے اللہ! عمران خان کی حفاظت فرما۔ 🤲❤️💝🤲💝❤️
    میرے مالک! ملک پاکستان میں موجود ظالموں کو نیست و نابود فرما۔ آمین!

  • @malikparis3366
    @malikparis3366 Před 6 měsíci +3

    Shaber Shaker Zindabad ❤

  • @Shamaunpatris
    @Shamaunpatris Před 6 měsíci +2

    تحریک انصاف والو محفوظ رہو ، مضبوط رہو ، پر امن رہو ، جڑے رہو اور تماشہ دیکھو وقت بھی ہمارا ہے اور مستقبل بھی ہمارا PTI IK ZANDABAD

    • @hwas69
      @hwas69 Před 6 měsíci

      انشاءاللہ

  • @malikpti1122
    @malikpti1122 Před 6 měsíci +14

    وہ قاسم اور سلیمان کو چھوڑنے پر راضی ہو گیا تھا لیکن پاکستانیوں آپکو چھوڑنے پر راضی نہیں ہو رہا قدر کریں اپنے لیڈر کی......🥰🥰🥰

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 6 měsíci +139

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

  • @user-qp3pe7ro6s
    @user-qp3pe7ro6s Před 6 měsíci +2

    Sabir shakir zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad imran khan zindabad pti zindabad imran khan zindabad pakistan zindabad imran khan zindabad

  • @MuneerAhmad0852
    @MuneerAhmad0852 Před 6 měsíci +6

    وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔
    اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں, مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔

  • @jawadhassan1756
    @jawadhassan1756 Před 6 měsíci +3

    IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH

  • @syedijazhaider7111
    @syedijazhaider7111 Před 6 měsíci +2

    Weldone my dear brother sabir Shakir you are very honest generalist Allah bless you and your family.

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Před 6 měsíci +43

    پاکستانیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آزادی کبھی بھیک اور خیرات میں نہیں ملتی اس کے لئے قربانی اور جدوجہد ہوتی ہے ، آج آپ اٹھو عمران خان کے ساتھ اور اپنا ملک بچاؤ

  • @razihaider382
    @razihaider382 Před 6 měsíci +6

    اللہ نے کفر کو ختم کرنے کیلئے اور ظلم کا سامنہ کرنے کیلئے عمران کو ھمت اور قوت برداشت دی

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 6 měsíci +3

    صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا 🇵🇰

  • @businessandhobbies
    @businessandhobbies Před 6 měsíci +7

    نئے کمشنر کو کیسے پتا چلا کہ الیکشن شفاف ہوئے؟ اس نے تو آج چارج سنبھالا ہے۔

  • @malikparis3366
    @malikparis3366 Před 6 měsíci +4

    PTI Zindabad ❤

  • @jamalahmed1900
    @jamalahmed1900 Před 6 měsíci

    اسلام علیکم دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو اور سب فیملیز کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ۔

  • @user-iv3hw5mn7g
    @user-iv3hw5mn7g Před 6 měsíci

    بہت خوبصورت تجزیہ صابر شاکر صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @hafeezchaudhry596
    @hafeezchaudhry596 Před 6 měsíci +1

    اس بیان کے آنے کے بعد بھی اگر پٹواریز راہ ہدایت پر نہیں آتے تو اس کا مطلب یہ کہ ان کے دلوں پر مہر لگا دی گئی ھے اللہ سب سے اوپر بیٹھے ہوئے کو ہدایت دے اور وہ ملک کے لئے اچھا سوچے اور ڈکٹیٹرز والی ضد چھوڑ ے آمین

  • @yasmeen-sadiawaqar3918
    @yasmeen-sadiawaqar3918 Před 6 měsíci +1

    دلچسپ نہیں نواز شریف کے لیے ذلت آمیز، انشاءاللہ اللہ ہمھیں اور ایسی ذلت آمیز استعفیٰ اور دیکھاے

  • @imran_khan2022
    @imran_khan2022 Před 6 měsíci +2

    Bismillah Bismillah Sabir bhai ise Intezar Mein Baithe Hain ki aap kab aaoge aur Hamare Dil Ko sukun milega❤❤❤❤😢😢😢

  • @AbdulKhan-bg4jg
    @AbdulKhan-bg4jg Před 6 měsíci +2

    Imran khan zindabad
    PTI Inshallah win Ameen
    PML coor mujrim mujrim
    Allah save Imran khan
    Allah save sabir sakir
    Ameen Ameen Ameen

  • @malikpti1122
    @malikpti1122 Před 6 měsíci +3

    میری حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ کمنٹ پڑھنے والے افراد کے لیے ماہانہ تنخواہ کا بندوبست کیا جائے😑🤣

  • @imransahi4958
    @imransahi4958 Před 6 měsíci +1

    Imran Khan is a real
    Hero.
    Imran Khan is a honest leader.
    I love Imran Khan zandabad.

  • @daily_life_12344
    @daily_life_12344 Před 6 měsíci

    عوام ھن پھدو نہ رھی ھے سب سمجھ ھے کونقصور وار ھے ویسے ھن أرام اے
    اللہ بہت بژا انصاف ففرمانے والا ھے

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 Před 6 měsíci

    Be Shak ,
    Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)

  • @chamir5204
    @chamir5204 Před 6 měsíci

    السلام علیکم محترم
    رب کریم آپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ہمیشہ خوش وخرم اور آباد رکھے حفظ و آمان میں رکھے پاکستان زنده آباد پاکستان پائنده آباد آمین ثم آمین يارب العالمين

  • @imransahi4958
    @imransahi4958 Před 6 měsíci +1

    Sabir shakir is a brave journalist.

  • @qayamudin4213
    @qayamudin4213 Před 6 měsíci +3

    Khan always khan remember that ❤

  • @sohailaliqazi7554
    @sohailaliqazi7554 Před 6 měsíci +1

    Sabr Bhai always Allah bless you sir namaz prhi hai and lots of prayers for you and Pakistan and lmran khan

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 Před 6 měsíci +1

    Great sabir bhai.. Stay happy.. ❤❤❤

  • @user-bd1vg8vj4b
    @user-bd1vg8vj4b Před 6 měsíci +1

    ALLAH AAP KO APNI HIFAZAT MYN RAKHE, AAMEEN

    • @user-yf5hk6bg4g
      @user-yf5hk6bg4g Před 6 měsíci

      Ameen Ameen suma Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @tahirshaukatshaukat4829
    @tahirshaukatshaukat4829 Před 6 měsíci

    والوں کو انصاف کی تلاش ہے تو کمشنر کے سچ بولنے پر PTI خوش ہونا چاہیے۔

  • @rehanashabbir2128
    @rehanashabbir2128 Před 6 měsíci

    Sabir Shakir Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen

  • @ToqeerKazmi-hs6jr
    @ToqeerKazmi-hs6jr Před 6 měsíci +2

    اللہ کی رحمت اور عوام کی دعاوں سے اللہ ھر ظالم کو پکڑتا ھے اب سب ظالم گرفت میں آئیؓ گے انشاءاللہ عمران خان زندہ باد

  • @amanullahkhan9388
    @amanullahkhan9388 Před 6 měsíci +227

    "راولپنڈی کمشنر" کے بیان کے بعد صرف اتنا کہوں گا کہ نیت صاف اور سچی ہو تو منزل آسان ہو جاتی ہے، اللہ پاک عمران خان کو ہر میدان میں سرخرو کرے۔۔ آمین یا رب العالمین🇧🇫🇵🇰

    • @gardenrose5378
      @gardenrose5378 Před 6 měsíci +5

      آمین ثمہ آمین

    • @jaanbaazzzz
      @jaanbaazzzz Před 6 měsíci +5

      اگر نون لیگ جیتی ہوتی تو خدا کی قسم گلا پھاڑ پھاڑ کرمیڈیا پہ فارم 45 دکھا رہی ہوتی مگر ہمیشہ کی طرح ان کے پاس رسیدیں نہیں ہیں 🖐️

    • @sheikhmuzammilaslam8472
      @sheikhmuzammilaslam8472 Před 6 měsíci +2

      Ameen

    • @KhanAsif-zq9ij
      @KhanAsif-zq9ij Před 6 měsíci +3

      Mamla sada he hai usa visa 13 feb ko lya jai woh bhi agyea hai media e sab drama hai

    • @muhammadLatif-tf7mo
      @muhammadLatif-tf7mo Před 6 měsíci +1

      اا

  • @MuhammadImran-vu6pk
    @MuhammadImran-vu6pk Před 6 měsíci +2

    Sabir shakir sir u are brave man

  • @riffatiqbal5485
    @riffatiqbal5485 Před 6 měsíci

    Jin ka zameer jaag jaey wo Allah ka bra inam hai warna logun ko Marty hoay na kalma naseeb HOTA hai na muafi ki tuofiq naseeb hoti hai.

  • @abdulhannanquraishi2719
    @abdulhannanquraishi2719 Před 6 měsíci +5

    The President of Pakistan must set up a Committee preferably include 2 Justices, 2 Lawyers and 2 Public at large of Chambers of Commerce. The President should monitor the Committee.

    • @Scorpion-king-c8q
      @Scorpion-king-c8q Před 6 měsíci

      He is under the boot. He Can’t do anything like all country under the boot is stuck in this cancer of corruption.

  • @yaseenshakir2581
    @yaseenshakir2581 Před 6 měsíci

    Allah pak hfazt frmay Imran Khan or un k chahny waloun ki

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Před 6 měsíci

    صدر مملکت خداداد پاکستان کو فوری طور پر جسٹس اعجاز الاحسن صاحب اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی صاحب کے جبری استعفے منسوخ کرکے عہدوں پر بحال کرنا چاہئے 🤲💞

  • @SajjadAli-qu4hu
    @SajjadAli-qu4hu Před 6 měsíci

    Upcoming pm imran Khan zindabad PTI zindabad ❤️❤️❤️

  • @badalmalikmalik5674
    @badalmalikmalik5674 Před 6 měsíci +2

    Khan.hum.Pakistan ke shan.or jan

  • @imtiazrahman1333
    @imtiazrahman1333 Před 6 měsíci

    اللہ وکیل❤️

  • @ShaukatAli-lj8lu
    @ShaukatAli-lj8lu Před 6 měsíci

    Na Insafi Na manzoor, election rigging Na manzoor
    YA Allah Pakistan ki hifazat fer ma Elahi Aamin summa Ameen.

  • @shahidverygoodali7188
    @shahidverygoodali7188 Před 6 měsíci +1

    Imran Khan zendabad ❤️🇵🇰🏏🏏🏏🏏❤️🇵🇰

  • @hamidalihamidlkr
    @hamidalihamidlkr Před 6 měsíci +1

    چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کو کام کرنے سے روک دیا جائے

  • @hafizhussainahmed8708
    @hafizhussainahmed8708 Před 6 měsíci

    ❤❤❤
    وزیراعظم عمران خان زندہ باد
    الجہاد الجہاد انقلاب انقلاب
    الیکشن کمیشن مردہ باد

  • @AbdulKhan-bg4jg
    @AbdulKhan-bg4jg Před 6 měsíci +1

    Imran khan zindabad
    New comionsner mujrim
    PML coor mujrim mujrim

  • @farhanakhtermalik1649
    @farhanakhtermalik1649 Před 6 měsíci +1

    کمشنر کا بیان صرف ن لیگ کو وفاقی حکومت لینے پر مجبور کرنے کے لئیے ہے۔۔۔!!

  • @Factify532
    @Factify532 Před 6 měsíci

    ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں رہنے والا اب ظالم کو سزا دینے کا وقت آن پہنچا ہے

  • @fayyazjutt9333
    @fayyazjutt9333 Před 6 měsíci

    ap bilkul thek farma rahain han mein itefaq karta hun ap ki bat se cheif Justice khud involve han un ko 5 judges per mushtamal hona chahiye

  • @fauziamalik7056
    @fauziamalik7056 Před 6 měsíci

    Allah in sab ko kabhe nahe chorna
    Ye Hamary MUJRIM haan
    In sab ko NISHAN E IBRAT BANANA

  • @user-pd2wn3vh6k
    @user-pd2wn3vh6k Před 6 měsíci +1

    I am always right brother take care with mafia all mafia vs imran khan

  • @mohammadyaqoob1933
    @mohammadyaqoob1933 Před 6 měsíci

    IN SHAA ALLAH
    JEET PAKISTAN KI HU GI

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před 6 měsíci +4

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے انشاءاللہ

  • @hamidrauf9845
    @hamidrauf9845 Před 6 měsíci

    Good 👍 imran Khan zinda abad Allah imran Khan ko salamt rakhy Ameen summa Ameen ❤️❤️❤️ Pakistan zinda abad Allah Pakistan ki hifazat farma Ameen summa Ameen ❤️❤️❤️

  • @muhammadaslambashir5340
    @muhammadaslambashir5340 Před 6 měsíci

    ALLAH RAB UL AALAMEEN APNEY FAZAL O KARAM SEY HAQ O INSAAN KA BOOL BALA FARMAEY AAMEEN SUMMA AAMEEN
    IN SHA ALLAH

  • @easyartshackswithme3901
    @easyartshackswithme3901 Před 6 měsíci +1

    InshaaAllah inqalab aney Wala hh

  • @shabahatabbasalvi9967
    @shabahatabbasalvi9967 Před 6 měsíci

    بیشک فتح حق کی ہوگی

  • @tayyabanoorrizwan7531
    @tayyabanoorrizwan7531 Před 6 měsíci

    may ALLAH always protect imran khan and makes him victorious and successful and gives him a long healthy life,ameen.

  • @rajamubeen1249
    @rajamubeen1249 Před 6 měsíci

    Allah pak Imran Khan Zindabad Allah pak Imran Khan ko salmt rkhy Ameen chor justice judge hrmi

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Před 6 měsíci

    صدر مملکت خداداد پاکستان کو فی الفور چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنا چاہئے اور کام سے روک دینا چاہئے 🤲

  • @kabirascollection7793
    @kabirascollection7793 Před 6 měsíci

    Sabir sir apk chahray par khas Khushi k aasar Nazar aa rahy Hain 😊

  • @mahammadkhalil8198
    @mahammadkhalil8198 Před 6 měsíci +2

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صابر شاکر صاحب کیسے ہیں یہ کہہ رہے ہیں کہ کمیشن صاحب نے الزام لگائے ہیں انہوں نے الزام نہیں لگایا انہوں نے بالکل حق بات کی ہے جو 100 فیصد صحیح ہے اب انہوں نے اور کچھ لوگوں نے جو حالات بنائے ہوئے ہیں جو کام شروع کیے ہوئے ہیں اس حساب سے تو پاکستان کا غرق ہونا ہی ضروری ہے ہمارے منہ میں خاک لیکن مجبوری سے یہ بات کرنی پڑی ہے کہ جو حالات انہوں نے بنائے ہوئے ہیں اللہ تبارک و تعالی پچھلی قوموں کو انہی اسی وجہ کے کاموں سے ہی غرق کیا ہے

  • @iftikharkhanniazi5383
    @iftikharkhanniazi5383 Před 6 měsíci

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ❤❤❤

  • @awaisgujjar5956
    @awaisgujjar5956 Před 6 měsíci +6

    مرشد عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @MuhammadRamzan-ob7lu
    @MuhammadRamzan-ob7lu Před 6 měsíci

    سچ اکھیاں اے ❤عمران خان زندہ باد ❤

  • @hamidrizvi7699
    @hamidrizvi7699 Před 6 měsíci

    آرمی چیف، ڈی جی ISI،کور کمانڈرز، چیف جسٹس، چیف ایلیکشن کمشنر کا احتساب لازم و ملزوم، ان سب نے بد عنوانوں کی سہولت کاری کی؟ عوامی وزیراعظم عمران، پاکستان ذندہ باد۔