خبیث مرد خبیث عورتیں طیب مرد طیب عورتیں؟؟ | Dr. Muhammad Iqbal
Vložit
- čas přidán 6. 05. 2022
- #PeghameHaqq #DrMuhammadIqbal
Explanation of Quran 24:26
الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ أُولَٰئِكَ مُبَرَّءُونَ مِمَّا يَقُولُونَ ۖ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ
Link to Article
خبیث مرد، عورت اور پاک مرد اور عورت ایک دوسرے کے لئے ، واقعی
permalink.ph...
خبیث مرد خبیث عورتیں طیب مرد طیب عورتیں؟؟
Dr Iqbal sahab Allah aap ki umar daraz karein
Very important topic outstanding explanation, logical interpretation, deep analysis of Quran and deen, thanks for clearing misconception misinterpretation of Quran e kareem
Eye opening aayat👏👏👏
جزاکم اللّٰہ بالخیر محترمین
اس آیت کو محمد هدايه نے بھی اسی تناظر میں پیش کیا تھا ۔
مصری عالم محمد هدايه نے بھی یہ بات بڑی خوبصورتی سے بیان کی ہںے ڈاکٹر صاحب کا شکریہ اللّٰہ انہیں صحت و زندگی عطا فرمائیں امین یا رب العالمین ❤️
ایس ایکسپلینیشن اور کلیریفیکیشن پہلی دفعہ سنی کمال کر دیا آپ نے ،اللہ سبحان وتعالی آپ سے راضی ہوں۔
Excellent explanation by Dr Iqbal sahib, same time I remember Ghulam Parvez sahib who gave similar meaning as well
SubhanAllah, Allah Taala aap teeno ko aur tamaam dunniya ke log jo justaju rakhte hai Allah ke kalaam ko seekhne ki aur samajh ne ki, ajar de dunniya me aur aakhirath me .
Sarfaraz Sahab awar Hina Dr. Iqbal ki tareefo main zameen awar asman ke qalabay mila rahay hain jaisa ke Iqbal Sahab abhi ALLAH se mil kar aye hain awar Ayaat ki sahi tashreeh bata rahay hain jo ke is se pehlay kisi ko taufiq nahi huwi. ALLAH aap teeno ko hidayat naseeb karay.
ہر اچھے یا برے عمل کی جزا یا سزا اس دنیا میں نہیں ملتی اسی لیے قیامت کے دن صحیح حساب کتاب ھو گا اور اس آیت میں بھی یہی فرمایا ہے اللہ نے کہ آخرت میں اچھے مرد اور خواتین بے خوف اور بے غم الگ بہوں گے ان لوگوں سے جو دنیا میں الزام تراشی کرتے رہے اور معصوم خواتین کو نقصان پہنچاتے رہے
ماشاالله بہت اچھی تفصیلی بین ھے
Behtareen🥰
Bohat zbardust explain Kiya Hai
Jazak Sllah. ❤❤❤🙏🙏🙏🙏🙏🙏
MA SHA ALLAH bohat zbardust tarjoma Kiya Hai
What a excellent explanation 👍!!!!
MashaAllah zbrdast
ماشاء اللہ، اللہ اپکی عمر دراز کرے، آمین
Suitable deeds by Sarfraz and Hina indeed. Excellent
Great Insight. You are developing conceptual base for modern muslim minds, fo rtime to come. you are shapping the future of teh Muslims. Thanks You Sarfaraz.
Mashallah...Mashallah...Dr Iqbal saahab ki is interpretation ne dil me kuchh aisa asar daala hai jaise ke bas andar se iski acceptence feel ho rahi hai.
Behad khoobsurat tareeke se unhone explain Kiya it is absolutely amazing.
Shukriya mujhe lagta hai unhe apne articles pe video banana chahiye it is more effective in today's world.
Ek baat iss lecture me mujhe thodi different lagi jab Dr Iqbal ne Allah ko qanoon kaha. Main chahta hun aap is topic pe video banaye Quran me term "Allah" kya God ko kaha gaya hai kyunki aisi similar baat maine aapke hi ek visitor Atta Bukhari saahab ke lectures me paati hai unka bhi manna hai Allah jab bhi Quran me aata hai uska matlab hai ki universal established law and order which is working.
Sarfaraz & Hinna are doing great job, Salam my momin brother and sister
Superb ♥️👍🌷
ڈاکٹر صاحب نے درست فرمایا یہ بیرکٹ لگا کر اللہ تعالٰی کو "لقمہ" دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
Salamun Alaikum,
Dr Saheb refers to honourable people who have translated the Quran, Dr Hany translates the ayats in surah takasur that state that people of the graves will be desecrated. These honorable people are being disgraced as their wrong doings are being exposed.
Thank you verry much for clearing the miscnseption ,fòr 14hundred years some ùnlawful transleters has transleted this ayas to lead people to darkness, allha's ayas are neat and clear for his muslim, but this kind of people's hadisy followers has been messed up whole concept of allah's book, thank you verry much once again
Asalam Alaikum- aap sabhi ko.
MashaAllah, Quran par bahut informative baaten aur karamad guftagu. Kya ye mumkin hai ke main Dr Iqbal sahab se raabta kar saku. Aap ne kaha ke wo USA aa rahe hai.
😢
Sam Gerruns has translation without any bracket
Please check Dr. Qamar Alzaman sahib writings as well.
قرآن پاک کی فضیلت
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 2
ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚ ۖ ۛ فِیۡہ ِۚ ۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
یہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں،پرہزگاروں کے لیے ہدایت ہے۔
جیسا کہ کتاب کی اس آیت میں فرمایا
قرآن پاک میں کوئی شک نہیں ہے۔ اوریہ کتاب ہدایت ہے لیکن پرہیزگاروں کے لئے، اورایک ایسی مقدس کتاب ہے جو نازل کی اللہ پاک نے جو کہ اس وقت بھی معجزہ تھیں جب نبی علیہ سلام موجود تھے اور جو کے آج بھی معجزا ہے،
Surat No 7 : سورة الأعراف - Ayat No 52
وَ لَقَدۡ جِئۡنٰہُمۡ بِکِتٰبٍ فَصَّلۡنٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾
اوربلاشبہ ہم اُن لوگوں کے پاس یقیناایک ایسی کتاب لائے ہیں تفصیل کر دی ہم نے اس کی اوپر علم سے ہدایت اوررحمت ہے لیے قوم ایمان والی کے
اس آیت میں اللہ پاک نے بڑی واضحات سے فرما دیا کہ اللہ پاک نے تو پہنچا دیں کتاب اور اس کی تفصیل بھی فرما دیں اپنے علم سے لہذا اس کو کسی کی تفصیل کی کوئی ضرورت نہیں لیکن یہ ہدایت اور رحمت ہے ایمان والوں کے لیے یعنی جو اس کے اوپر پورا یقین رکھتے ہیں کہ اللہ پاک کی سچی کتاب ہے اور اسی میں ساری ہماری ہدایت ہے اور اس ہدایت کو اپنے لئے ذریعہ عمل بناتے ہیں تو بے شک یہ ان کے لیے ہدایت اور رحمت ہے
Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 9
اِنَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ یَہۡدِیۡ لِلَّتِیۡ ہِیَ اَقۡوَمُ وَ یُبَشِّرُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَبِیۡرًا ۙ﴿۹﴾
یقینایہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہے جوسب سے سیدھاہے اوروہ ان مؤمنوں کو بشارت دیتاہے جونیک عمل کرتے ہیں کہ یقیناًاُن کے لیے بہت بڑااجرہے ۔
جیسا کہ اس آیت میں وارد ہے کہ یہ قرآن سب سے سیدھا رستہ دکھاتا ہے مطلب کوئی بھی بات چاہے وہ حدیث ہو کسی علماء کی بات ہو یا کوئی فقہ کا عقیدہ ہو یا کوئی بھی کتاب جو اس سے ٹکرا رہی ہو وہ سیدھی نہیں ہوسکتی کبھی بھی, کیوں کہ سیدھی ہے صرف اور صرف اللہ کی یہ کتاب !
Surat No 54 : سورة القمر - Ayat No 17
وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾
اوربلاشبہ یقیناہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے،توکیاہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا
اس آیت میں اللہ پاک نے دو لفظوں میں بیان فرما دیا کہ قرآن کو آسان بنایا ہے نصیب کے لئے،
تو لہٰذا قرآن کو جو لوگ مشکل بتاتے ہیں سمجھنا، وہ اس قرآن کی آیت کے منکر ہیں۔
Surat No 38 : سورة ص - Ayat No 29
کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ اِلَیۡکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوۡۤا اٰیٰتِہٖ وَ لِیَتَذَکَّرَ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۲۹﴾
یہ ایک بابرکت کتاب ہے جس کوہم نے آپ کی طرف نازل کیاہے تاکہ لوگ اُس کی آیات پر غوروفکر کریں اورتاکہ عقل والے اُس سے نصیحت حاصل کریں۔
اس آیت میں اللہ پاک نے دعوت دی ہے اس میں غور و فکر اور تدبر کرنے کی 'جیسا کہ اوپر والی آیت میں بھی ہے' اور عقل والا ان کو فرمایا جو اس سے نصیحت اخذ کرتے ہیں
Surat No 77 : سورة المرسلات - Ayat No 50
فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍ ۢ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۰﴾
پھراس کے بعدوہ کس کلام پرایمان لائیں گے؟
اب یہ سوال اس آیت میں اللہ پاک نے تمام لوگوں کے لئے رکھ دیا کہ اس قرآن کے بعد اور کس حدیث کے اوپر ایمان لاؤ گے؟ مطلب صاف ہے یہ یہ کہ کوئی بھی حدیث کوئی بھی بات اس سے بڑھ کر نہیں ہے
czcams.com/video/Fb9-mme2B74/video.html
محترم: (اُولٰئِكَ مُبَرَّؤُنَ) دونوں plural ہیں، اور سب کیلئے استعمال فرمایا ھے۔
Sahi tarjuma ki ka padhna chahiye, guide please
محترم: (اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبٖينُ) یہاں پر اللہ تعالٰی اپنی ذات کو (الْحَقُّ الْمُبٖينُ) فرما رھے ہیں قانون کو نہیں۔
Tadabur esy kahty ha. Allah hamy b taufeq day .
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ،
سرفراز صاحب ، حیض کے بارے میں قرآن مجید سےکیاثابت ے سر اقبال صاحب سے گفتگو نماز کے بارے میں
کمزوری پر رحم آ تا ہے
محترم اتنا آسان نہیں لوگوں کا بدلنا ۔۔۔۔ کیونکہ اس اسٹریم کی اتنی تشہیر نہیں ہوگی۔ جنتی تشہیر ان کے تراجم کی ہورہی ہے۔
مخلص لوگوں کی خطا پربھی پیار آ تا ہے
Dr. Iqbal Sahab wese to hadith ko nahi mantay laiken jab inko zaroorat hoti hay to hadith ko refer bhi kartay hain. Mutaliqa ayaaat ki tafseer jis Tarah Maudoodi RA ne ki hay wo buhot tafseel se hay awar ayat ka sahi mafhoom samajh main ajata hay.. ALLAH SWT in ayat main aam qanoon ka zikr kia hay is se istisna bhi ho sakti hay. laiken aam taur par aisa hota hay, ALLAH ne yehi farmaya hay. ye koi radical qanoon nahi. Ke har khabees admi ki bv khabees ho gi laiken istisna ki gunjayesh hay.
Pls Dr Muhammad Iqbal ka tarjuma kahan se mil sakta hai
Any website?
Sahih translet Quran with Lughat me vi milega
یہ تو علامہ غلام احمد پرویز صاحب کی طرز فہم ھے ۔
مہربانی کر کے ڈاکٹر محمد اقبال صاحب کا ترجمہ بتا دیں کیسے حاصل کیا جاۓ۔ شکریہ
Roohani scholar khawaj shamsuddine Azeemi (silsilaaey Azeemia) ki study karen or zehn khulega 😊
Dr Iqbal ap APNA page batain pls
@@nadiaaziz9376 fahem e Quran with Dr Iqbal on Facebook
58:14
فَٱنكِحُوا۟مَا طَابَ لَـكُـم مِّنَ ٱلنِّسَآءِ
اس میں طَابَ کا فاعل کون ہے بھائی؟
محترم: اگر آپ 20.80 اور 20.81 دونوں ملا کر ساتھ پڑھیں تو بات خود بخود واضح ھو جاتی ھے۔
واضح احکامات: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ 7.3) - (بَلِّغْ مَا اُنْزِلَ اِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ 5.67) جو تمھاری طرف تمھارے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ھے، اس عربی متن کے پیچھے چلو اور بلاغ کرو۔ ان دو قوانین پر سنجیدگی سے "عمل" کرنے والوں کیلئے ترجمے / تاویل کے تمام دروازے بند ھوجاتے ہیں کیونکہ: نہ تو ترجمے رب کی طرف سے ہیں اور نہ ہی نازل کئے گئے ہیں۔
Sir gi ak hi bat pey itni lambi speach ko follow karna mushkal hey
Let's be honest here, we are making mountain out of a molehill. These are simply rules of evidence that wisely guide the process of investigation and just prosecution of guilt of the parties ( accused of the crime of illicit sex , both male and female) , resulting in either conviction of guilty or discharge of innocent. Hope this help inshallah and Allah knows best.
ایت 24.24 آخرت کے بارے میں ھے: جس دن انکی زبان ھاتھ پاؤں انکے خلاف شہادت دیں گے، ایت 24.25 بھی آخرت کے بارے میں ھے کہ: انکے اعمال کا پورا بدلا دیا جائے گا۔ ایت 24.26 بھی آخرت کے بارے میں، دنیاوی زندگی کے بارے میں نہیں ھے۔ ایت 3.7 کے مطابق ہم متشابہات آیات کا اتباع اور تاویل نہیں کر سکتے ہمیں as it is ایمان رکھنا ھوگا۔
اتنا بڑا جرم اور سزا آخرت پر ٹال دی یہ اپنے آپ میں ظلم ہے۔ کیا اللہ دنیا میں سزا دینے میں قاصر ہے؟
میرے ناقص علم کے مطابق: قران لْخَبِیْثُ ۔ طَیِّبٌ کی ضد بتاتا ھے (قُلْ لَا يَسْتَوِى الْخَبٖيثُ وَالطَّيِّبُ) ترجمہ: کہہ دیں کہ: ناپسندیدہ اور پسندیدہ برابر نہیں۔ اس میں چیز یا شے کی عربی نہیں ھے۔
a misleading discussion.
Iqbal sahab ap Dr na likhain apnay saath
kiokay litterature may apnay nam kay saath dr asrar ahmed jaisay bengali log likhtay hain.
awam ko musalnan nahi samajhtay
quran e majeed kaa jitna punishment may purified text of quran ko missreptesrnt kerjay innocenr ummat e mulima ko victimize, guilt aor ashamed kertay rehtay hain
49:37 والی بات کے حوالے سے اس کو بھی دیکھیں 7:157
وَيُحِلُّ لَـهُـمُ ٱلطَّيِّبَٟتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْـهِـمُ ٱلْخَبَـٟٓئِثَ
And he declares for them permissible-lawful the things which are decent-beneficial and nutritious; and declares unlawful - restrained upon them the things which are junk, palavers, unpropitious -
وہ(رسول کریم)ان کے لئے انفرادی طور پرمرغوب اور صحت افزا رزق کو حلال قرار دیتے ہیں،اور ہر طرح کے خبائث/لغو اور ناکارہ امور کو حرام قرار دیتے ہیں
اللہ نے فرمایا ھے کہ: الکتاب اور تفصیل الکتاب دونوں "لا ریب" اور رب العالمین کی طرف سے ہیں 2.2 + 10.37 تفصیل کیلئے ہمارا ایمان کتاب اللہ پر ھونا چاہیے یا لین پر؟
( Do Christians And Jews and "OTHER" non-Muslims go to Heaven? )
Quran 2:62
'' Those who believe (in the Quran) and those who follow the Jewish (scriptures) and the Christians and the Sabians->ANYAllah< Is The Protector Of Monasteries, Churches, Synagogues And The Mosques )
Quran 22:40
[They are] those who have been evicted from their homes without right - only because they say, " Our Lord is God " And were it not that God checks the people, some by means of others, there would have been demolished monasteries, churches, synagogues, and mosques in which the name of God is much mentioned. And God will surely support those who support Him. Indeed, God is Powerful and Exalted in Might.
Note: Why did Allah protected Churches and Synagogues if they worship false Allah ?
( Why Are There So Many Different Religions In The World ? )
Quran 5 48
''...... If God wanted He could have made all of you a single nation.( ie single religion ) But He willed otherwise in order to test you in what He has given you (ie Scriptures) therefore try to excel one another in good deeds. Ultimately you all shall return to God then He will show you the truth of those matters in which you '' >DISPUTE verb < not noun like other religions
Islam mean "submission" to God
( The above verse saying is that God will not accept a religion from the >MUSLIM< and the Non-Muslims but total "submission" to God )
Question: How Can Muslim And the Non-Muslim "submit" to the God?
Answer: Be kind to other human beings and Do not lie, Do not steal, Do not cheat, Do not hurt others, Do not be prideful and Do the charity work.
Note: If you obeyed all the ABOVE Allah-God's moral laws "YOU" submitted to God.( ie Islam mean "submission" to God )
The only people who will enter Paradise those who '' Submitted to God '' ( ie by good deeds )
God does NOT accept your religion of birth but only ''Your Total'' Submission to Him.
( God Allows Interfaith Marriages And Eat Food From the Christian And Jew And Vice Versa )
Quran 5:5
''This day [all] good foods have been made lawful, and the food of those who were given the Scripture (ie Christian and Jew) is lawful for you and your food is lawful for them. And [lawful in marriage are] chaste women from among the believers (ie Muslim ) and chaste women from among those who were given the Scripture (ie Christian and Jew) before you, when you have given them their due compensation, desiring chastity not unlawful sexual intercourse or taking [secret] lovers. And whoever denies the faith - his work has become worthless and he in the Hereafter will be among the losers.''
Note: > Only < Islam allows interfaith marriages (>14 hundredsSame God< but They are >ALL Corrupt< more or less, some more than others from their original foundational teaching. The older religion are MORE corrupted than newer religion.
Question to Muslim and Christian:
Does God / Allah only answer your pray ?
And God / Allah does not answer non Muslim / non Christian pray?
Did Allah '' Canceled '' all other religions Judaism and Christianity?
Quran 5:48
'' And We have revealed to you [O Muhammad] the Book in truth, confirming that which preceded it of the Scripture ( ie New and old Testament ) and as a criterion over it. So judge between them by what Allah has revealed and do not follow their inclinations away from what has come to you of the truth. >>>TO EACH OF YOU WE PRESCRIBED A LAW AND A METHODone nation>differ qualified < for to enter Paradise )
On the day of judgement God will ''NOT'' judge humanity bases on Sunni Muslim sect VS Shia Muslim sect ''NOR'' by Muslim VS non-Muslim >but< Doer of Goods VS Doer of Evils.
'' YOUR " birth in the Muslim's family is NOT a > qualification < for to enter the Paradise.
'' YOUR " religion / sect / foot long beard is NOT a > qualification < for to enter the Paradise.
The > qualification < to enter Paradise is > Faith in God and Good Work
The word KHABEES and TAYEB is adjective and not verb and interestingly you have taken both the words as verb at your own liberty ignoring the grammar..
ارے بھائی،،کیوں اس آیت مبارکہ کے حوالے سے اوٹ پٹانگ تاویلیں نکال رہے ہیں۔۔مخاطب جمع ہیں۔۔جو ایک شخص کے لئے طیب ہے ضروری نہیں دوسرے کے لئے بھی طیب ہو۔۔۔اس لئے جب بھی کھانے کے متعلق کہا تو حلال طیب کہا۔۔
يَـٰٓأَيُّـهَا ٱلرُّسُلُ كُلُوا۟ مِنَ ٱلطَّيِّبَٟتِ
(In time and space Messengers were commanded) "O You the Messengers! Eat from "tayi'baate" the permissible-liquefiable and respectively beneficial and nutrient eatables -
وَٱعْمَلُوا۟ صَٟلِحٙاۖ
And conduct with perfection.
إِنِّـى بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيـمٚ .٥١
Indeed I am fully in know of that which you people perform. [23:51]
Are you getting dollars for spreading this confusion
بھائی صاحب اس قدر گھبیر کیوں کر رہے ہیں۔۔پہلے ان دو لفظون پر مشتمل جملے کو تحلیل کریں کہ اس میں ٹاپک کیا ہے اور خبر کہاں ہے۔۔۔حرف "لِ" کا کیا کریں گے۔۔۔
ٱلْخَبِيثَٟتُ لِلْخَبِيثِيـنَ
ان صاحب کو سمجھائیں کہ عربی میں مرکب توصیفی میں موصوف اور صفت لازماً ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔موصوف مذکر ہے تو صفت بھی مذکر۔۔۔سرفراز کے بارے بات کرتے ہوئے خواہ مخواہ اسے بے سروپا دلیل بنایا ہے۔
Companion of Noah
Noh / Nokheh / Wohi ………………. wow - hay - yeh
Noah…………………………………… mourning
Noon - wow - hay…………….
To wail, weep, to mourn, bemoan, bewail, to be opposite, lie face to face, to swing, to pendulant, dangle, to howl, loud weeping, lamentation.
To inspire, to reveal, to give an idea, give an impression, suggest, create an impression, the idea suggested itself
17/2. We gave Moses the Book, and made it a guide to the Children of Israel, (commanding): "Take not other than me as disposer of (your) affairs."
17/3. O ye that are sprung from those whom we carried (in the Ark) with Noah! Verily He was a devotee Most grateful.
19.2
19.14 Zakaria 19.28 Haroon 19.49 Isaaq
19.5
19.8
19.14
imraat of Zakaria
19.29
19.34 Essa Ibn Maryam 19.49 Yaqub
19.6 Yaqub 19.41 Ibrahim 19.51 Moses
19.7
19.12 Yahya 19.42 Father of Ibrahim 19.53 Haroon
19.16
19.32 Maryam 19.44 Shatan 19.54 Ismael
19.17 Rooh 19.46 Alia 19.56 Idrees
19/58. Those were some of the prophets on whom Allah did bestow His Grace,- of the posterity of Adam, and of those who we carried (in the Ark) with Noah, and of the posterity of Abraham and Israel of those whom we guided and chose. Whenever the Signs of ((Allah)) Most gracious were rehearsed to them, they would fall down in prostrate adoration and In tears.
It means, the names mentioned above are the terminals of human psyche.
قرآن دین کے معنے یہ بتاتا ھے: 12.76 کے مطابق: (دٖينِ الْمَلِكِ = بادشاہ کا قانون) اور 24.2 کے مطابق: (دٖينِ اللّٰهِ = اللہ کا قانون) اور 9.33 کے مطابق: (دٖينِ الْحَقِّ = الحق قانون)۔ 30.30 كے مطابق: (الدّٖينُ الْقَيِّمُ = قائم ھونے والا قانون) اور 39.3 کے مطابق (الدّٖينُ الْخَالِصُ = خالص قانون)
سر ایک سوال ہے۔عربیوں کو کیوں یہ باتیں سمجھ نہیں آئی۔ عربی تو ان کی مادری زبان ہے ۔
کیا کوئ زانی مرد پاک عورت سے شادی نہین کر سکتا۔تمہیں چیلنج ہے ثابت کرو۔معاشرے میں نیک عورتوں کے زانی شوہر ثابت ہوتے ہیں۔معاشرے کوعلم ہوتاہے۔بعض پکڑے جاتے ہیں۔سزا ہوتی ہے۔کیا پھر قرأن نعوذ بااللہ درست بات نہیں کر رہا۔عربی والوں کو ترجمے کی ضرورت نہیں۔صدیؤں پہلے قرأن پر پردے ڈال دیۓ گیۓ تھۓ۔بادشاہوں نے بادشاہت قایم کرنے کیلے کتابیں لکھواییں۔اب ہر ترجمہ کرنے والا مجبور ہے کۀ وہی ترجمہ کرے۔ورنہ کفر کا فتوی تیار ہے۔زندہ رہنے کا حق چھین لیا جاۓ گا۔جاہلوں اور دہشت گردوں کو أپکے پیچھے لگا دیا جاۓ گا۔
Kya aap ahadees k munker hain?
الخبیثون للخبیثات ۔۔۔
ڈاکٹر محمد اقبال کی ویڈیو پر کچھ تبصرہ ۔
دیکھیں یہ ٹرینڈ نھیں بنا لینا چاھۓ کہ ملا کی مخالفت مسٹر نے مخالفت براۓ مخالفت کرنی ھی کرنی ھے ۔۔۔ جو غلط ھے وہ غلط ھے چاھے ملا کہے یا مسٹر ۔ دوسری بات یہ کہ اگر چہ وہ واقعہ ھو لیکن قرآن اسکو واقعی کے طور پہ نھیں لیتا تمام مترجمین اسے واقعے میں ڈھال کر فرضی نام چپکا دیتے ھیں جس سے بھت سی خرابیاں پیدا ھوتی ھیں قرآن اصولوں ضابطوں کی کتاب ھے کسی واقعی کے اتنے ھی پہلو کو سامنے رکھتا ھے جو نصیحت اور Advice کے لۓ کا آمد ھو ۔ اب ھم آتے اصل مدعی کی طرف ۔
سورہ نور میں معاشرتی خرابیوں اور برائیوں کا ذکر اور انکی اصلاح کا موضوع چل رھا ھے ، ھم یہاں آیت 23 اور 26 پر کچھ وضاحت دینگے جھاں ڈاکٹر اقبال صاحب نے مس لیڈ کیا ھے ۔
پہلے خبیث اور طیب کے معنی جب وہ انسان کے لۓ بولے جائیں تو کیا ھوتے ھیں ، یہ ملاحظہ ھو ۔
قل لا یستوی الخبیث والطیب ولو اعجبک کثرت الخبیث 5/100 اے رسول آپ کہ دیجۓ کہ خبیث اور طیب برابر نھیں ھو سکتے اگر چہ خبیثوں کی اتنی بڑی تعداد تجھے تعجب زدہ کیوں نہ کردے ۔۔۔ مطلب یہ کہ معاشرے میں خبیث لوگوں کی تعداد ہی کثرت سے ھوتی ھے ۔۔۔ دیکھیں یھاں خبیث اور طیب کن معنی میں آیا ھے ؟ باکردار اور بد کردار ۔۔۔ پاکیزہ ذھنیت کے اور گندی ذھنیت کے انسانوں کے لۓ ۔۔۔ کیوں جناب ڈاکٹر صاحب آپ تو خبیث اور طیب صرف اشیاء کائینات میں لۓ بیٹھے ھیں ۔
اب آئیں سورہ نور کی آیت 23 پر ۔۔۔بے شک وہ لوگ جو الزام لگاتے ھیں بھولی بھالی پاکدامن مومن عورتوں پر ۔۔۔ کیوں جی ڈاکٹر صاحب ان آیات میں انسانوں کی بات ہورہی ھے یا اشیاء کائینات کی کیا اشیاۓ کائینات بھی مومن اور غیر مومن ھوتی ھیں ؟..... اب آجائیں 26 پر ۔۔۔ الخبیثات للخبیثین ۔۔۔ والخبیثون للخبیثات ۔۔۔ بد کردار مردوں کی نظر میں سب عورتیں بد کردار ھی ھوتی ھیں ۔۔۔ اور بد کردار عورتوں کی نظر میں سب مرد بد کردار ھی ھوتے ھیں ۔۔۔۔ اسیطرح ۔۔۔ والطیبات للطیبین والطیںون للطیبات ۔۔۔ باکردار مردوں کی نظر میں سب عورتیں باکردار ھی دیکھتی ھیں اور باکردار عورتوں کو سب مرد باکردار ھی دیکھتے ھیں ۔۔۔۔ یہ نظر کے زاویہ ھوتے ھیں ۔۔۔ قانون یہ نکلا کہ جو کسی پر تھمت لگاۓ ، اسکا اپنا کردار مشکوک ھے ۔ مومنین کو اس طرح کی الزام تراشیوں پر کان نھیں دھرنے چاہیئں ، بلکہ الزام لگانے والے کو ڈانٹ پلا دے ۔ اس قسم کی ذھن سازی و کردار سازی کی ھے قرآن نے کہ آگ لگا کر گھر اجاڑنے والا اپنی ھی آگ میں جھلس جاۓ ۔۔ بد گماں نیاں پورے پورے گھر بلکہ خاندان اجاڑ دیتی ھیں ۔۔۔ اس موضوع پر پوری کتاب لکھی جا سکتی ھے کہ قرآن کس طرح ذھن سازی کرکے معاشرے کو تباھیوں سے بچا لیتا ھے ۔ نوٹ :- ان آیات میں ( ل ) جو ھے یہ لام فائیدہ کھلاتا ھے اصل مطلب ھوگا کہ ۔۔۔ خبیث مردوں کے لۓ باقی ساری عورتیں خبیث ھی ھیں ۔ کونکہ اسکی نظر کا زاویہ ھی گندا ھے ۔ یہاں میاں بیوی کی بات نھیں ، بدکردار مرد اور بد کردار عورتوں کی معاشرے میں کردار کی بات ھو رھی ھے ۔
اے ایس انصاری
سورہ مومنوں 51
یایھا الرسل تو جمع کا صیغہ ھے آپ اس سے ایک رسول یعنی محمد رسول اللہ مراد کیوں لے رھے ھو ھنس ھنس کر
طنز ایسے کر رھے ھو جیسے آپ کی گفتگو پر اعتراضات ھی نہیں وارد ھوتے
نیز یہ جو آپ کہ رہ ھو کہ صرف اللہ حرام یا حلال کرتا ھے ۔کوئی اور کر ھی نہیں سکتا۔
حالانکہ سورہ توبہ 29 میں ھے ما حرم اللہ و رسولہ
جو حرام کیا اللہ نے اور اس کے رسول نے
یہاں رسول کی طرف بھی حرام کی نسبت کی۔
اور قانونی لافل کی تشریح بھی کرتے تو پتہ چلتا کہ طیب کا مفہوم کیا ھے
نیز کلوا کے معانی بیان نہیں کئے
بس مذاق اور طنز و مزاح میں سب گول کر گئے
بس اپنی منہ سے ھی اپنی تعریفیں کر کر کے خوش ھو رھے ھو
جب اللّٰہ کی کلام کا ذکر کیا جائے تو ادب و آداب لبوں لہجے میں احترام کو ملحوظ رکھنا چاہیے آسکا مطلب یہ ہوا کہ قرآن مجید کے سارے تراجم درست نہیں ہیں آپ اور اپ کے ساتھی اپنا محاسبہ کریں