2024 میں کریلے کی کاشت کا جدید طریقہ | کسان لاکھوں کا بزنس چھوڑ کر کاشتکاری میں کیسے کامیاب ہوا

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 08. 2024
  • 2024 میں کریلے کی کاشت کا جدید طریقہ | کسان لاکھوں کا بزنس چھوڑ کر کاشتکاری میں کیسے کامیاب ہوا۔
    In 2024, the modern method of cultivation of bitter gourd and how farmer became successful in farming leaving a business worth millions.
    Is video men hm ap ko aisa kisan se milwa rahy hn jis ny lakhon ka karobar chor kr kashtkari men kamyab hoa..kesy isy kamyabi mili ap os ki zubani sun len.
    #farmer #earnmoney #modern #method #gourd

Komentáře • 19

  • @amirahyat2205
    @amirahyat2205 Před 4 měsíci +3

    MashaAllah

  • @Perfectfectloop07
    @Perfectfectloop07 Před 4 měsíci +1

    Nice video ❤

  • @NisarAhmed-db4hg
    @NisarAhmed-db4hg Před 4 měsíci

    اللہ تعالئ اس بھائی کی کمائی میں برکت ڈالے ۔ اگر ہو سکے تو پیکنگ سے پہلے کریلے کو زمین کی بجائے کسی کپڑے کی چادر بچھا کر ڈالا کریں اور وزن کرنے کے لیے جدید ڈجیٹل سکیل استعمال کریں اور لیبل بھی لگائیں تو اور بھی اچھا لگے گا ۔ اتنی محنت کے بعد سو روپے قلو کم قیمت ہے آپ ڈائریکٹ سبزی والی دوکانوں پر سپلائی کریں تو بہتر قیمت ملے گی

  • @Chishtiproperty
    @Chishtiproperty Před 4 měsíci

    Great video ❤

  • @ajmalsaeed6335
    @ajmalsaeed6335 Před 4 měsíci +2

    یہ طریقہ کاشت خیبر پختون خواہ میں 15 , 20 سال سے ھو رہی ہے

  • @shahidjaved1466
    @shahidjaved1466 Před 4 měsíci +5

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا تعلق لاہور شہر سے ہے بھائی جان اج تو اپ نے اس ویڈیو میں کمال ہی کر دیا اپ نے ہر سوال کا جواب دے دیا اس سے پہلے جو اپ کی ویڈیو ہوتی تھی اس میں بہت ساری کمیاں ہوتی تھیں لیکن اس ویڈیو میں اپ نے ہر جواب دے دیا ہے اور کمال کر دیا اپ اس طرح کی معلوماتی ویڈیو بنایا کریں اپنی پالک کے بارے میں بھی معلومات دیں لاہور کی منڈیوں میں دو پالک کا ریٹ بہت کم جا رہا ہے اپ سے درخواست ہے اپنی پالک کے بارے میں بھی معلومات دیں ایک بار پھر اپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اج کا پروگرام بہت اچھا بنایا

  • @AsadKhan-ev2vn
    @AsadKhan-ev2vn Před 4 měsíci

    بھائی جان نیچے کھیل میں جو شاپر لگایا ہے وہ معلومات فراہم کریں کہ ننیچلا شاپر کس طرح سے لگایا ہے

  • @232rbfarm8
    @232rbfarm8 Před 4 měsíci

    ایک دن کے 100 شاپر قیمت 500 ۔50000روپے ہر دن 90دن کی فصل 4500000 روپے بنتے ہیں اور آپ 600000 روپے کماتے ہیں

  • @sajidmehmood3714
    @sajidmehmood3714 Před měsícem

    اسلام علیکم ماشااللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ نے سعید بھائی کا فون نمبر نہیں بتایا اگر آپ کے پاس سعید بھائی کا فون نمبر دیے شکریہ جناب مھربانی

  • @allahisgreat255
    @allahisgreat255 Před 4 měsíci

    Rs 100 per kg in lahore

  • @Muhammad_Usama_Mahar
    @Muhammad_Usama_Mahar Před 4 měsíci

    Area??

  • @_tech5795
    @_tech5795 Před 4 měsíci +1

    Kindly share the mobile no. of Farmer Saeed sb

  • @engineerbariaz
    @engineerbariaz Před 2 měsíci

    ایک بات صحیح نہیں لگتی ۔ یہ تین ماہ نہیں کم از کم چھ ماہ کی فصل ہے

  • @ibn-e-baqarusmanmitha5948
    @ibn-e-baqarusmanmitha5948 Před 4 měsíci

    یہ کوئی جدید نھی ھے

  • @naeemakhtar1555
    @naeemakhtar1555 Před 26 dny

    4lakh bakwaas