Saint Luke's Church I Abbottabad I First Christian Chapel of Hazara region I 160 year Old Antiques
Vložit
- čas přidán 24. 11. 2023
- #abbottabad #abbottabadcity #churches
Saint Luke's Church I Abbottabad I First Christian Chapel of Hazara region I 160 year Old Antiques
Music: Binu Kumar, Kerala, India
@SoundSFX (Under License)
St Luke's Church, Abbottabad is an Anglican church dedicated to Saint Luke, now under the jurisdiction of the Peshawar Diocese of the Church of Pakistan. It was founded in the town of Abbottabad, British India, in 1864.
The work on the construction of St Luke's commenced in 1854-55, with initial delays due to slow fund-raising and then a brief interruption due to the Indian Rebellion of 1857, and it was completed and then consecrated by the Bishop of Calcutta in 1864. Its jurisdiction covered most of the Hazara region including Abbottabad itself, Haripur, Mansehra and the Galyat hill tracts. The Old Christian Cemetery, Abbottabad, was also attached to it.
Before the foundation of this church, the local Christian community did not have recourse to a regular vicar or chaplain, and these services were provided occasionally by chaplains attached to various military regiments in the cantonment or by officials deputed from time to time from Peshawar or Rawalpindi. From late November 1864, however, the Revd P Kellner was regular Vicar and Chaplain, until April 1866. Thereafter, some other notable Vicars/Chaplains here included the Revd Henry Fisher Corbyn, the Revd James GS Syme and the Revd T Bomford.
From June 1947 to April 1948, as a result of the independence of Pakistan in 1947 disturbances, St Luke's was shut down. Regular services resumed only when the Revd Daniel Rashid, at Peshawar, was given additional visiting charge of Abbottabad and Hazara. He was later replaced by the Revd JH Hewitt in 1951 and then by a local curate, ZK Daniels, who was raised to the Chaplaincy in 1965.
In 1970, the Church of Pakistan was established via a union of Anglicans, Scottish Presbyterians (Church of Scotland), United Methodists and Lutherans and, thereafter, St Luke's was formally placed under its new Peshawar Diocese. Since then, full-time clerics have been appointed regularly to minister to the local congregation.
Follow us on:
Facebook:
/ . .
Twitter:
/ gilanilogs
Instagram:
/ zulfiqargil. .
ماشاءاللہ بہت اعلی۔خوبصورت پیغام دیا آپ نے۔اللہ تعالٰی آپ کو صحت وسلامتی دھے۔بہترین ولاگ۔۔۔
جزاک اللہ۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Very good vlogs.Aj hm ne pehly bar charch k androony manazr dekhay.❤
Thanks a lot. Meray liye khushi ki bat hai. Comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Massallah Gillani sb buhat khoob
Jazak Allah
بہت خوب
بہت شکریہ
زبردست جناب
بہت شکریہ
بہت خوب گیلانی صاحب کیا کمال سبق دیا ہے
بہت شکریہ جناب
سر وی لاگ تو اچھا تھا ہی لیکن اس سے اچھا آپ کا پیغام تھا جو واقعی ہی دل پر لگا اللّٰہ کرے تمام پاکستانیوں کو آپ کی یہ بات سمجھ میں آ جائے آمین
آئیے مل کر دعا کو ہاتھ اٹھاتے ہیں۔ شاید کوئی معجزہ ہو ہی جائے۔
MashAllah beautiful vlog sir mujay ap kay vlogs boht Pasand hai ❤❤❤
Bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Best velouge ever ❤❤❤❤
My pleasure
Mashallah boht khob❤
Jazak Allah janab. Khush rahen, salamat rahen.
good information vido
My pleasure
You are doing good and great work
Thank you so much 😀
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🇵🇰🇵🇰💚
جزاک اللہ جناب
Excellent Job Shah sb
Stay Blessed ❤
Thank you very much. May Allah bless you too.
thank you for visiting churches in pakistan, infinite gratitude to you
Thanks dear. It's my duty to cover my heritage beyond religion. Thanks for comment. Stay blessed.
Very nice mashallah.from.uk
Thanks and welcome ❤
واہ واہ زبردست معلومات۔ ھے بیشپ کیاہوتاھے سرجی؟
بشپ ، پادری سے سینئر ہوتا ہے اور اس کے نیچے کئی پادری ہوتے ہیں۔
God bless you all teem ❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you so much
Best vlog❤❤❤❤❤
Thank you so much
❤
Shukriya sir
👍
Bohat shukriya
👍♥️
Bohat shukriya
Good job ❤❤❤
Thanks a lot
Exellent vlog as always. our Islam teach us to respect none muslim worship places❤👍 slam Shah ji from Lahore.
Thanks and welcome dear
Waooooo❤
Thanks a lot
This chrch in Abbotabad, though is one of the very old monuments built by british rulers in this sub-continent, yet it has been preserved and maintained by the management of the chuch. It looks like recently built building, it is much valuable heritage for us the Muslims. On the other hand, the very old monuments whiçh are also our very valuable heritage such as forts and other valuable buildings and gardens constructed by the emperors of different dynasties have been ignored and neglected by the Pakistani concerned authoŕities some of which have been totally ruined and collapsed some are about to collapse. It is very sad and astonishing that responsible deptts and authorities in Pakistan govts have ignored and neglected and have failed to preserve and take care of our heritage. Dear Syed Zulfiqar Gillani Sb, we can do nothig except lamenting on this state of affairs. You may live long.
.
You are very much right. We are interested in preserving our history and heritage. May Allah have mercy on us. Thanks a lot for your appreciation, wishes and prayers. May Allah bless you too.
آہ محمد شہاب الدین غوری اور آج یہ غوری ۔۔۔ اور شروع میں جب پڑھا ھیرے تو حیران تھا کہ ہم مسجد سے جوتے ٹوٹیاں آج کل بیٹری چرانے والے کیسے ھیرے چھوڑ دیے
مجھے بھی حیرت ہوئی تھی۔ میرے ساتھ ایک عیسائی لڑکے نے میٹرک کیا تھا جس کے والد کا نام ہدایت اللہ روبن تھا۔ آج تک نہیں سمجھ پایا کہ اللہ نے اسے ہدایت دی یا نہیں۔
وہ ہیرے لے گئے تھے، چھوڑے نہیں تھے انہوں نے۔
Sir,ap ki urdu achi hy.nice
Thanks a lot
I confused Christian Ghuri but good job please do you vlog on Jews and Parisian community sir Allah bless and protect you against all enemies ameen
I was also very surprised at this Christian Ghauri, but this is the truth. In sha Allah I will made vlogs on the Parsi and Jewish community as well. Thanks so much for the prayers. May Allah keep you happy and safe.
اسلام و علیکم ! شاہ جی اگر ایبٹ آباد میں ہی ہوں تو میجر ایبٹ کا بنگلہ اگر ہو تو دکھائیں اور وہاں پارک میں اگر ایبٹ کی نظم دکھا دیں تو دلچسپ ہوگی ۔
میجر ایبٹ کی نظم تو میں اس وی لاگ میں دکھا چکا۔ جس کا لنک نیچے دے رہا ہوں۔ ایک اور وی لاگ میں بھی یہ نظم ہو گی لیکن اس میں چند دن لگیں گے۔ میجر ایبٹ کا بنگلہ بھی دکھانے کی کوشش کروں گا ان شا اللہ۔
czcams.com/video/ODxOA_hvvhM/video.html
کبھی مسجد ہوں کبھی مندر ہوں اور آج تو چرچ کے اندر ہوں ۔۔۔😅
یہ میری اس بات کی دلیل ہے کہ تاریخ کا کوئی مذہب نہیں ہوتا
Gillani welcome
Thanks a lot
John Davidson
Ist Punjab Regement ka " 2ic"
Thanks for this information
احترام کے لیے علم کا ہونا ضروری ہے جو کہ مولویوں نے ٹیچرز نے دیا ہی نہیں لوگوں کو لوگ تو خود میں فرقے بندیاں بنا کر زندہ ہیں وہ دوسروں کے بارے میں بھی فرق ہی رکھیں گے
سو فیصد متفق ہوں آپ سے
بہت اچھا لگا ویڈیو ، مجھے محسوس ہوتا ہے کہ کافی سینسر کرنا پڑجاتا ہے آپ کو بولنے سے پہلے اگر آپ کے چہرے کے تاثرات کو غور سے دیکھا جائے 😊❤
آپ کو اللہ نے بہت گہری نظر سے نوازا ہے۔ جب سمجھ ہی گئے ہیں تو میں کیا کہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Hamari badqasmati hai kay jo jitna bara musalman hoga wo utna he doosron ki ibadat gahon ko khatam karne ka haami hoga. Main ye soochta hoon aisay logon ne phir seekha kya hai islam ki taalemaat se unnse behtar to phir wo log hain jo thoray kam darjay kay musalman hain ya non practicing muslims hain.
Ya to hamaray yahan deen pohanchanay me koi masla aaya hai iss baaray me bhi koi vlog banaye ga...
Aap ne bilkul durust kaha. Kisi waqt aap ki farmayesh poori karnay ki koshish karon ga. Khush rahen, salamat rahen.
گیلانی صاحب میں معزرت چاہتا ہوں کافی عرصہ بعد آج کمینٹ لکھ رہاہوں اسکی وجہہ یہ ہے کہ میں اپنی چھوٹی بیٹی کی شادی میں مصروف تھا الحمدللہ اللہ تعالی نے اس زمہداری سے سبکدوش کردیا اللہ کا بڑا کرم و احسان ہے ساتھ خیریت اور عزت کے اپنے فرض سے ادا ہو گیا اس دوران آپ کے سارے دیکھتا رہا لاءک بھی کرتا رہا لیکن اتنا وقت نہیں ملا کہ کچھ لکھ پاتا چونکہ میں آپکو بلکل فری ہوکر لکھتا ہوں جسسے زرا قربت کا احساس ہو سکے میری دو بیٹیاں ہیں بڑی بیٹی کی شادی دو سال قبل کر چکا ہوں اور یہ آپ جیسے مخلص بھائی کی دعاؤں سے ابھی ہو گیء خیر صاحب اب میں اپنے فرائض سے آزاد ہو گیا ہوں ویسے تو بچوں کے لئے ساری عمر پڑی ہے ارے بھائی آپکی شرٹ ماشاءاللہ بہت اچھی لگی خاص طور پہ آپ کے رنگ اور جسامت کے اعتبار سے خیر صاحب میں نے تو آپکو سب کچھ لکھ دیا بتا بھی دیا اب آپ کی باری ہے اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
بہت شکریہ گیلانی صاحب ۔ ایبٹ آباد کا تاریخی پہلا بہت ہی خوبصورت کلیسا دیکھا تو دل بہت ہی خوش ہوا کہ ہمارے عیسائی بھائیوں نے اس قومی ورثے کو بہت ہی حفاظت رکھا ہوا ہے۔ ہمارے عیسائی بھائیوں نے اس پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں۔ سیدنا حضرت عیسی علیہ سلام ہمارے لیے اتنے ہی مقدس ہیں جتنے عیسائی بھائیوں کے لیے ہیں ۔
Allah pak sb bachioon k naseeb me berktai ataa fermae
@@touqeerqureshi6141 آمین یارب العالمین
@bazkhan1134
بالکل درست کہا آپ نے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@touqeerqureshi6141
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
بچوں ،خواتین، بزرگوں اور درختوں کو کچھ نہیں کہا جاے گا اور عام معافی کا اعلان کیا جاتا ھے۔"
"آج سے آپ آزاد ھیں آپ آزاد ہیں اپنی عبادت گاہ میں جانے میں آپ آزاد ہیں " شاہ صاحب پہلی چند لائن آخری خطاب کی ھیں حضور پاک کے اور آخری لائن قاہد اعظم کی تقریر کی ھے جو 14 اگست کیلے بعد انہوں نے پاکستانی عوام سے کی۔
ان لائنز کا تحریر کرنے کا مقصد صرف لوگوں کو یاد دلاتا ھے کہ 14 سو سال پہلے یہ ہدایات رسول پاک نے فتح مکہ کے وقت فرمائی اور انہی ہدایات کو قائد اعظم نے دوھریا آزادی کے بعد۔ اسلام رواداری ، برداشت سلامتی کا مذہب ہے جس میں تمام مذاہبِ کا احترام کرنا سکھایا ھے۔ تمام انبیاء پر ایمان لائے بغیر ھم مسلمان نہیں مقصد صرف مسلمان ھونا نہیں بلکہ سب انبیاء اور انکی تعلیمات کا احترام کرنا ھے تاکہ لوگ اسلام قبول کر۔ جو 712 کے بعد انگریزوں نے یہاں یہ روایت قائم کی کیونکہ مسلمان اپنی جھوٹی آنا کے اسیر ھو کر تنگ نظری قدامت پرست ھوتے جا رھے تھے اور ذات پات کا ہندوانہ نظام ان میں سرایت کر چکا تھا اور گورے نے اس کا فاہدہ اٹھایا۔
ھم لوگ توہینِ رسالت کے بل پاس کرتے ھیں گورے کی مصنوعات کا بایکاٹ کرتے ھیں احتجاج کے نام پر اپنی املاک کا نقصان کرتے ھیں تو ھم کیا تاثیر دیے رے ھیں کچھ بھی نہیں کیونکہ ھم اور منکرین ایک ھی لاہن میں کھڑے ھیں بس کلمہ کا فرق ھے اس لیے ان کی غلطی غلطی اور ھماری غلطی محبت 😂۔ آج اس وی لاگ کے بعد اچھا لگا کہ شکر ھے ابیٹ آبادیوں نے مذہب کے نام پر اس چرچ کو آگ نہیں لگائی ورنہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مہاتما بدھ کر شاہکار تباہی و برباد کر دیے گیے۔خیر میں غیر مذہب کی عبادت گاہ کی تباہی کا کیا رونا رو ھم تو اپنے مسلمان بھائیوں کی مساجد کی تباہی میں کم نہیں غیر مسلم تو پھر غیر مسلم ھے۔ سب مسلمان بہن بھائیوں سے معذرت کے ساتھ ۔ وسلام
آپ نے اتنا کچھ لکھ دیا ہے کہ سوائے شکریہ ادا کرنے کے میرے پاس کچھ نہیں بچا۔
خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Dear Bhai Jan
Eysai kehney ke bajay ap Masihi boley. Please christ ke mananey walo ko masihi kehtey hein. Yahi saaih lafz hey. Thank you
Meri information k mutabiq to dono hi theek hen lekin aap kehtay hen to aayenda aesa hi ho ga in sha Allah. Khush rahen, salamat rahen. Comment ka bohat shukriya.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks a lot
Gelani sb with due apologies, what you said about Pakistani is true but not for India, they had proved otherwise
You are right sir. Stay blessed.
سرجی پاکستان میں تمام مذاھب کےلوگ مذھبی رسوم ورواج آزادی سےکرتےہیں ۔کبھی کبھار شاذ طورپرکوئی غیرذمہ داری کاواقعہ پیش آتاھے یکن میڈیا اسکو آسمان پراٹھاکرمسلمانوں کو بدنام کرتاھے حالانکہ مغرب میں مسلمانوں کےساتھ متعصبانہ رویہ بہت زیادہ ہوتاھے لیکن مغربی میڈیا بات تک نہیں کرتا ۔ہرکیف اسلام تمام مذاھب کو عبادات کی آزادی بھی دیتاھے اورعبادات کی ادائگی کےلیۓتحفظ بھی فراہم کرتاہے۔ یہ اسلام کی خوبصورتی ہے۔
میں نے تو سب باتیں کی ہیں۔ جو اچھائی ہے، وہ بھی بتائی ہے اور کمی کوتاہی بتانے میں بخل سے کام نہیں لیا۔
یہ بات درست ہے کہ اسلام سب مذاہب کو آزادی دیتا ہے لیکن مغرب ہمیں یہ آزادی دینے کو تیار نہیں۔
تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
Janoon TV . .Christians KO chorha kehtay hn hamari society mn .. constitution mn Muslim non Muslim ki tafreeq ki jati hai ..jab K west ya Christian countries mn religion based Koi tafreeq nhn..sab ko equal rights hn.aap k bachay beray jab nationality hasil kr laitay hn ryasat un K rights ko protect krti hai..yahi waja hai k aap khud bhi west mn settle hona chahtay hn bachon ko bhi wahin settle krna chahtay hn.. Saudi Arabia ya uae nhn😊...aap Jo shikayat KR rhay hn ..ye phir aglay jahaan mn khatam ho gi..iss dunya mn to perfection nhn ho skti..wasay to west ab bhi aap K liyay Kisi heaven se Kam nhn😂
سرکار انگریز کے بنائے چند ریلوے سٹیشن چند عمارتیں چند ریلوے لایئن جو بچھا گئے بدلے میں وہ یہاں سے بہت خزانے لے گئے عمارتیں تو مغل دور میں بنی ہے سب سے ذیادہ فرنگی نے جو یہاں ظلم کئے اس کا تصور کرنا بھی رونگھٹے کھڑے کردیتا ہے بہادر شاہ ظفر ان کے بیٹوں پوتوں نواسوں بہوؤں بیویوں بچوں کے ساتھ جو ظلم کیا وہ تو کتاب 1857 کی کہانی جس کا نام ہے اس میں سب لکھا ہوا ہے فرنگی نے ایک ایک دن میں 300 علماء کو پھانسیوں پہ لٹکایا جاتے جاتے مسلمانوں ہندوں کو آپس میں لڑا گیا فرنگی مجھے صد افسوس ہوتا ہے کہ لوگ اب بھی فرنگی کی تعریف کرتے ہے حیران ہوں میں اس تعریف پہ
ہر قوم میں کچھ خوبیاں اور خامیاں ہوتی ہیں۔ ہم میں خامیاں تھیں جو انگریز اپنی مکاری اور چالاکی سے یہاں قدم جمانے میں کامیاب ہوا۔ اس کی خصلت کے بارے میں جو بھی آپ کہیں، میں اس سے متفق ہوں لیکن یہ اختلاف ضرور کروں گا کہ اپنے تمام تر ظلم اور ناروا سلوک کے باوجود وہ جو کچھ چھوڑ گیا وہ چند اسٹیشن یا پٹریاں نہیں بلکہ وہی آج پاکستان اور ہندوستان کا انفرا اسٹرکچر ہے۔
معذرت کہ میرے الفاظ سے آپ کے جذبات مجروح ہوئے لیکن تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
I think Jo bhi conquerer hota hai WO Kisi bhi ethical rules Ka paband nhn hota .ye all over world ki history se yahi pata chalta hai..ham shayed ye bhol jatay hn K badshah Jo bhi thay Muslim aur Hindu Ki tafreeq aaj ham krtay hn .. otherwise unka bhi eik he ravaiya tha K Kisi bhi Tarah hukmrani hasil ho .aur iqtadar K liyay baap baitay KO merva rha hai baita baap KO..phir farangi ko ham kasay ethical zabtay ka paband bnana chahtay hn..jab mughals ne to public ki service k liyay koi building bnvai nazar nhn aati..farangi ne bhi as conqueror kuch zyadtiyan to ki hongi lekan public sector k liyay kam bhi kiyay..I think history ko baised ho k interpretat nhn krna chahyay..ye bera childlish sa lgta hai
.
سید صاحب ہم انگریز سے تو آزاد ہوئے مگر انگریز کے نظام انگریز کے قانون اور انگریز کے منشی سے آزاد نہی ہوئے ہم کہنے کو تو مسلمان ہیں مگر قرآن کی جگہ ہمارا برٹش لا ہے ہمارے حکمران وہ سلیکٹ کرتے ہمارے منصف بھی ہمارے محافظ بھی وہی طے کرتے تو پہلی بات ہم ابھی تک غلام ہیں دوسری بات انہی کی پالیسیاں رائج کی جاتیں تو کیا بہتری کی توقع کی جا سکتی ہیں۔۔۔
جیسے ہم ہیں، لگتا ہے کہ کبھی آزاد نہیں ہو پائیں گے۔ آپ نے درست نشان دہی کی۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔