ajj (Aug 28) maulana ishaq (RA) k yaum e wafat hai.........he was a true scholar, one man army, ALLAH unky derjaat buland fermaen aur Jannat ul Ferdaus mein alah muqaam ata fermaen, Ameen
اس قدر باریک بینی، اس قدر تحقیق اس قدر خوف اللہ، صحیح بات کی تلاش اور جستجو اور حق بات کا کھلا اظہار۔ اللہ تعالی مولانا کے درجات بلند فرماے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین یا رب العالمین
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Can i get urdu translation of this video? Or urdu subtitle? I am unable to understand it clearyly due to language difference. Can someone narrate it plz?
Matam o Azadari bht kam hai Jitnay Zulam Hussain par kiey gaiey aur Jitnay Duokh Nabi s.w ko diey gaiey , Nabi ky tamam ghar walay Qatal kar diey gaiey.
Matam kerna Asaan he, aur Hazrat Hussain (as) ki tarhan batil ko lalkarna mushkil. Musalmano ne aasan raasta opt ker Liya, one of the important reasons for Muslims downfall.
حق بات کو پہلے تلاش کرنا اور پھر بیان کرنا بہت بڑی سعادت اور خدمت ہے نیتوں کا مالک بے شک اللہ ہے ایک مذہب یا مسلک سے نفرت کرنا بغیر چھان پھٹک سمجھے کھنگالے کسی کو کافر کہنا حرام ہے .....اصل بات یہ ہے کہ فرقہ پرستوں نے امت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا شیرازہ بکھیر دیا اور اپنا الو سیدھا اس طرح کیا کہ وہ رقوم جو لیبیا ایران سعودی عرب عراق سے پاکستان پہنچتی تھیں اسی رقوم سے جن کے پاس رات کی روٹی تک نہ تھی وہ عالیشان بنگلوں کوٹھیوں کاروں والے رئیس بن گئے اور نوجوانو کو فرقہ پرستی کی دلدل میں دھکیل دیا اور بعدازاں یا تو وہ قاتل بنے یامقتول .....اپنے بچے مولوی کے امریکہ دوبئی جیسے ملکوں میں ہیں اور ابنے مقتدی غریب لوکوں کو اور انکی اولادوں کو فرقہ پرستی کے جہنم میں دھکیل دیا
@FUZAIL MOHD طبری اپنی تاریخ، ج 3، ص 423 پر، اور اردو ترجمہ از نفیس اکیڈمی، ج 2، حصہ 2، صفحہ 201 پر، یہ روایت نقل کرتے ہیں حَدَّثَنِي يُونُسُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ رَحِمَهُ اللَّهُ أَقَامَتْ عَلَيْهِ عَائِشَةُ النَّوْحَ، فَأَقْبَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ حَتَّى قَامَ بِبَابِهَا، فَنَهَاهُنَّ عَنِ الْبُكَاءِ عَلَى أَبِي بَكْرٍ، فَأَبَيْنَ أَنْ يَنْتَهِينَ، فَقَالَ عُمَرُ لِهِشَامِ بْنِ الْوَلِيدِ: ادْخُلْ فَأَخْرِجْ إِلَيَّ ابْنَةَ أَبِي قُحَافَةَ، أُخْتَ أَبِي بَكْرٍ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ لِهِشَامٍ حِينَ سَمِعَتْ ذَلِكَ مِنْ عُمَرَ: إِنِّي أُحَرِّجُ عَلَيْكَ بَيْتِي فَقَالَ عُمَرُ لِهِشَامٍ: ادْخُلْ فَقَدْ أَذِنْتُ لَكَ، فَدَخَلَ هِشَامٌ فَأَخْرَجَ أُمَّ فَرْوَةَ أُخْتَ أَبِي بَكْرٍ إِلَى عُمَرَ، فَعَلاهَا بِالدِّرَّةِ، فَضَرَبَهَا ضَرَبَاتٍ، فَتَفَرَّقَ النَّوْحُ حِينَ سَمِعُوا ذَلِكَ. سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب ابو بکر کا انتقال ہوا، عائشہ نے ان پر نوحہ کرنے والیوں کو بیٹھایا، عمر ان کے گھر پر آ گئے، اور رونے سے منع کیا۔ انہوں نے رکنے سے انکار کیا تو عمر نے ہشام بن ولید سے کہا کہ تم گھر میں داخل ہو جاو اور ابو قحافہ کی بیٹی اور ابو بکر کی بہن کو باہر نکالو۔ عائشہ نے یہ سن کر ہشام سے کہا کہ میں تمہیں مکان میں داخلے سے منع کرتی ہوں۔ مگر عمر نے ہشام سے کہا کہ میں تمہیں اجازت دے رہا ہوں، اندر جاو۔ پس وہ گیا اور ام فروہ ابو بکر کی بہن کو عمر کے پاس لے آیا۔ عمر نے درہ اٹھایا اور انہیں کئی بار مارا۔ یہ دیکھ کر نوحہ کرنے والیاں چلیں گئیں یاد رہے کہ سند میں یونس بن عبدالاعلی ثقہ ہیں اور ان کی روایات صحیح مسلم میں موجود ہیں۔ وہ یہ روایت عبداللہ بن وہب سے لے رہے ہیں جو کہ ثقہ ہیں اور ان کی روایتیں صحیح بخاری و مسلم سمیت ساری صحاح ستہ میں موجود ہیں ۔ یونس بن یزید بھی ثقہ ہیں اور ان کی روایتیں صحاح ستہ بشمول بخاری و مسلم میں ہیں۔ ابن شہاب مشہور روایت زہری ہیں جو کہ ثقہ ہیں اور ان کی روایتیں صحیح بخاری و مسلم سمیت ساری صحاح ستہ میں موجود ہیں۔ وہ اس روایت میں واضح کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے یہ سعید بن مسیب سے یہ سنا۔ اور سعید بن مسیب ثقہ ہیں اور صحاح ستہ کے راوی ہیں۔ ان کے بارے میں علم جرح و تعدیل کے امام یحیی بن معین فرماتے ہیں کہ أَصَحُّ الْمَرَاسِيلِ مَرَاسِيلُ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ صحیح ترین مراسیل سعید بن مسیب کی ہیں (ملاحطہ ہو معرفۃ علوم الحدیث، امام حاکم، ص 26؛ نیز تحریر علم الحدیث عبداللہ بن یوسف، ج 2، ص 932 پر اس قول کی سند کو صحیح کہا گیا ہے) اسی طرح علامہ شمس الدین ذہبی اپنی کتاب سیر اعلام نبلاء، ج4 ، ص 221 پر درج کرتے ہیں هَذَا حَدِيْثٌ مُرْسَلٌ، وَمَرَاسِيْلُ سَعِيْدٍ مُحْتَجٌّ بِهَا. یہ حدیث مرسل ہے، مگر سعید بن مسیب کی مرسل سے استدلال قائم کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح اگلے صفحے پر درج کرتے ہیں قَالَ أَحْمَدُ بنُ حَنْبَلٍ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ: مُرْسَلاَتُ سَعِيْدِ بنِ المُسَيِّبِ صِحَاحٌ. امام احمد بن حنبل اور کئی علماء نے کہا کہ سعید بن مسیب کی مرسل صحیح کا درجہ رکھتی ہے خود علمائے اہلسنت نے اس روایت کی مانند دیگرروایتوں کو صحیح کا درجہ دیا ہے ۔ مثال کے طور پر فتح الباری شرح صحیح بخاری، ج 5، ص 74 پر ابن حجر طبقات ابن سعد میں موجود روایت کے بارے میں یوں حکم لگاتے ہیں وصله بن سعد في الطبقات بإسناد صحيح من طريق الزهري عن سعيد بن المسيب قال لما توفي أبو بكر أقامت عائشة عليه النوح ابن سعد نے طبقات میں بسند صحیح زہری سے اور وہ سعید بن مسیب سے نقل کرتے ہیں کہ جب ابو بکر کا انتقال ہوا۔۔۔۔ علامہ سیوطی اپنی کتاب، جامع الاحادیث، ج18، ص 94 پر یوں حکم لگاتے ہیں 11612 عن سعيد بن المسيَّب قَالَ : ( لَمَّا مَاتَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بُكِيَ عَلَيْهِ ، فَقَالَ عُمَرُ : إنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ : إنَّ المَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ ، فَأَبَوْا إلاَّ أَنْ يَبْكُوا ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِهِشَامِ ابْنِ الْوَلِيدِ : قُمْ فَأَخْرِجِ النِّسَاءَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : أُخْرِجُكَ ، فَقَالَ عُمَرُ : ادْخُلْ فَقَدْ أَذِنْتُ لَكَ فَدَخَلَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ : أَمُخْرِجِيَّ أَنْتَ يَا بُنَيَّ فَقَالَ : أَمَّا لَكِ ، فَقَدْ أَذِنْتُ لَكِ ، فَجَعَلَ يُخْرِجُهُنَّ امْرَأَةً امْرَأَةً وَهُوَ يَضْرِبُهُنَّ بِالدِّرَّةِ حَتّي خَرَجَتْ أُمُّ فَرْوَةَ وَفَرَّقَ بَيْنَهُنَّ ) . ( ابن راهويه وهو صحيح ) . یعنی کہ ابن راہویہ نے اسے نقل کیا اور یہ صحیح ہے اب ہم نے واضح الفاط میں دیکھ لیا کہ بی بی عائشہ نے ابو بکر کی وفات پر نوحے کی مجلس کروائی، اور خود بھی نبی اکرم کی وفات پر التدم و ماتم کرتی رہیں ابن حجر العسقلاني - فتح الباري شرح صحيح البخاري - كتاب الخصومات باب اخراج أهل المعاصي والخصوم من البيوت بعد المعرفة الجزء : ( 5 ) - رقم الصفحة : ( 54 ) [ النص طويل لذا استقطع منه موضع الشاهد ] - .... قوله : ( وقد أخرج عمر أخت أبي بكر حين ناحت ) : .... وصله بن سعد في الطبقات بإسناد صحيح من طريق الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، قال : لما توفي أبو بكر أقامت عائشة عليه النوح ، فبلغ عمر فنهاهن فأبين ، فقال لهشام بن الوليد : أخرج إلى بيت أبي قحافة يعني أم فروة فعلاها بالدرة ضربات ، فتفرق النوائح حين سمعن بذلك ، ووصله ابن راهويه في مسنده من وجه آخر ، عن الزهري وفيه فجعل يخرجهن امرأة امرأة وهو يضربهن بالدرة..................WAHI SAME YAHI RIWAYT TABARI KI IBNE HAJAR NE BHI LIKHI...................................................................... YEH TU HUA AMAA AYESHA AUR ABU BAKAR KI BEHAN AUR ABU BAKAR KE KHANDAN KI AURTO KA MATAM AUR NOHAA KARNA ........ ............................................................................................................................ ’عن أبی سعید الخدريؓ، قال: لعن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم النائحۃ والمستمعۃ۔‘‘ (سنن ابی داؤد، ۳/۱۹۴، سکت عنہ ابو داؤد، وقال المنذری فی مختصرہ ۳/۱۵۲: فی إسنادہ محمد بن الحسن بن عطیۃ العوفی عن أبیہ عن جدہ وثلاثتہم ضعفاء) ’’حضرت ابو سعید خدریq سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نوحہ کرنے والی اور نوحہ سننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔‘‘ ’’عن أبی أمامۃؓ أن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لعن الخامشۃ وجہہا، والشاقۃ جیبہا، والداعیۃ بالویل والثبور۔‘‘ (سنن ابن ماجہ، ۱/۵۰۵، قال البوصیری فی المصباح، ۲/۴۶، ہذا اسناد صحیح)
THE SHAHADAT OF IMAM HUSSAIN A.S HAS KEPT THE HUMANITY ALL ALIVE IN THIS WORLD. TO ACCEPT HUSSAINYET FOR HUMANITIE'S SAKE FOR ALL THE RELIGIONS HELP TO SURVIVAL OF ALL RELIGION. ITS HIGH TIME TO TAKE A LESSON FROM IMAM HUSSAINS PATH.
Shia apnay rishtay daron ki maut pr matam nahi krte bulke Iman Hussain AS ki mazloomana shahadat aur unn pr honay walay zulm pr rote aur matam krte hein. Yahan tk k aam logon ki wafat pr bhi isaal e sawaab ki majlis me imam AS ka zikr hi kiya jata hei. Ye jo kutub se masail biyan kr rahay hein ye Imam AS ki shahadat k baray mei nahi hein.
ماتم 353 ہجری میں ایک گمراہ شخص نے شروع کروایا۔ اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔ رونا اور ماتم کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔ ماتم کرنا گناہ کبیرہ ہے کیونکہ اسکی ممانعت ہے اور رسول کریم کے حکم سے سرکشی ہے۔ اور آج کے دور میں سڑکیں بلاک کر کے جو ماتم کیا جاتا ہے یہ مزید گناہ کا سبب ہے کیونکہ اس سے عوام الناس کو تکلیف دے کر دوسرا گناہ بھی کیا جاتا ہے
@@shifathussain-vd3xi سید الشہدا سیدنا امیر حمزہ کی شہادت کے بعد کیا نبی کریم نے ہر سال جلوس نکال کر ماتم کرنے کا حکم دیا تھا؟ اگر آپکے پاس کوئی حدیث ہو تو ضرور شیئر کرنا۔ غم منانا، اور ماتم کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔ سڑکیں بلاک کر کے ماتم کرنے کا حکم کہیں نہیں ہے۔ یہ کام 353 ہجری میں آل بویہ نے شروع کروایا
اگر علماء حق قرآن وحدیث کی روشنی میں حق بیان کرے تو آپ ظالم و مظلوم کی رٹ لگانا شروع کر تے ہیں اور بہت سے لوگ نہ عالم نہ حافظ نہ مفتی نہ قاضی 1400سال بعد آنے والے ظالم و مظلوم کی عدالت لگا لیتے ہیں یہ فیصلہ تو اللہ تعالیٰ نے قیامت کے دن کرناھے اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
اللہ مصیبت کے وقت صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے جو روایت قرآن سے متصادم ھو اسے رد کرنا چاہیے میرا اکلوتا بیٹا 23 سال کا اچانک فوت ھوا میں نے اللہ سے عرض کی کہ تو لیا ھے تو اس میں راضی تو میں تجھ پر راضی اللہ اور لوگ اس چیز کے گواہ ہیں میں نے نہ زبان کو ٸی ایسا لفظ نہ چیخ پکار کی اللہ کے دیے پر صبر کیا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ رکھے اور جھوٹی روایات کی اس شر سے محفوظ رکھے جاہلوں کی طرح موسی ع سلام کی مثال دے رھا کون فوت ھوا تھا کہ حضرت موسی نے کپڑے پھاڑے دو بھاٸیوں کا معاملہ تھا جو قرآن میں تفصیل سے موجود ھے اللہ حق کی سمجھ دے
@@saadshakeel5188 😂😂😂😂 bas baba g k chkron main rhna .... Kabhi un k chakkar main jo babon ko galian day kar khud babay bnay huay hn...... Baba g nay kitabain parhi the to kitab ke dtail bh dta.... Jesay sahih muslim ke hadees number 7035 parho sakoon ae ga
@@UmarFarooq-nl4eq پیارے دوستو تاریخی قضیوں سے پیدا شدہ اونٹ کو کسی کروٹ بٹھانا علمإ کا فرض بنتا ھے ھم پرانی لے پر ڈفلیاں بجاتے رھے جہاں سیکڑوں طرزیں موجود ھیں تو بتاٸیے ایک آفاقی لے کیسے پیدا ھوگی جو دلوں پر اثر کرے ھمیں دین قرآن اور سنت سے لیناچاھیے روایات احادیث سب دین کے مددگار علوم ھیں ھمیں کسیچیز سے ڈرنے کی ضرورت نہی کوٸ رویت کوٸ حدیث ھمیں ملتی ھے یکسر انکار کرنے کے بجاٸۓ تحقیق کرنے میں کیا حرج ھے سواٸۓ قرآن اور متواتر سنت کے جو قرآن ھی سے ثابت ھیں باقی سارےعلوم نقل ھیں خبر ھیں ھمنے انہیں خود ترتیب دیا اسپر اگر نقد و نظر ھوجاٸۓ کوٸ گناہ نہیں ۔خبر کی تحقیق لازم ھے وہ خبر جو وحی سے علیحدہ ھو
Huzur Slaalahu Alahey Wassalam ke samney hazrat Hamza ki kati huwi lash layee gayee tu aap ka amal kiya tha? Bak bibiyun par ye ilzam ke unhun ne qapney gireban pharey Alyaz billah Alyaz billah
Rasulallah ne farmaya mai tumhare darmyan do kimti chizen chhodkar ja raha hu 1 Quran 2 mere Ahlebait agar inse jude rahoge to jannat me jagah milegi musalmano ne Quran ko pakda aur Ahlebait ko chhod diya natija n idhar ke hoge n udar ke r
@@meesumammar1962مولانا کی پوری ویڈیو سنیں۔ شیعہ کتب سے ہی ثابت کیا ہے کہ ماتم حرام ہے۔ اور جب ماتم والی روایات کو تجزیہ کیا تو روایت مجہول نکلے۔ یعنی ماتم کے حق میں روایات جھوٹی ہیں۔ اسی لئے یہ ماتم ایک رسم کے طور پر 353 ہجری میں معز الدولہ آل بویہ نے حکما جاری کروایا۔
ajj (Aug 28) maulana ishaq (RA) k yaum e wafat hai.........he was a true scholar, one man army, ALLAH unky derjaat buland fermaen aur Jannat ul Ferdaus mein alah muqaam ata fermaen, Ameen
اللہ ان کو جنّت میں آعلیٰ مقام دے ۔آمین
May Allah rest his soul in peace and jannat Ameen
اس قدر باریک بینی، اس قدر تحقیق اس قدر خوف اللہ، صحیح بات کی تلاش اور جستجو اور حق بات کا کھلا اظہار۔ اللہ تعالی مولانا کے درجات بلند فرماے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین یا رب العالمین
Zameer Waheed. Pl see my capital post.
Aameen
Ameen
Suma Ameen
اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم
Ameen
امین ثمہ امین
عالم حق۔ اللہ جنت الفردوس میں مولانا رحمت اللہ علیہ کی عزت افزائی کرے۔آمین
Ameen
مولانا حق سچ کی بات کرنے والے عظیم انسان تھے۔
Late maulana ishaq sahib always spoke the truth may Allah grant him paradise
اللہ ان کو پیارے نبی s.a.w. کی شفا عت نصیب فرماے ۔آمین ۔
Ameen
ELAHI AMEEN
امین ثمہ امین
أمين
i guess I'm kind of randomly asking but do anyone know a good site to stream newly released tv shows online ?
Jzak Allah , Allah Pak Molana ki qber per apni kror rahmtain naazil femayn
Muhibbe Ahl e Bait Per Lakhon Salaam
اللہ تعالیٰ مولانا صاحب مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
پلیز یہ والا پورا بیان اپلوڈ کر دیں ۔
اللّه عزوجل مولانا اسحاق کو جنت الفردوس میں بلند مقام پر فائز کریں ۔امین
Mujy b zaroor send karna
Allah pak on ki mgfrt frmy boht hi achy schy insan tha haq ko byan krny waly
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Allah molna sab k drajat bulnd farmy or hmy sahee tra deen pr amal or smjny ki toffeq farmy molna sb one man army great person
Really a great scholar
He's a legend just perfect
Brilliant
I can bet no Shia alim can challenge his knowledge
Great scholar
I wish I could have met him in real life
🌹❤🌹
Not even Sunni
Allah apko aur hamay RasuluLLAH saw ka hamsaya banay jannat main ameen
Allah aapko is ka jaza E khair de ❤️
Jizakallah kheara
Allah pak baba. Ji ko krwatt karwatt Jantt Naseeb frmaye
Masha Allah
Great teacher,
May Almighty Allah swt give him jannah
Sher-e-khuda maulana ishaq! Masha'allah
Ab aage mushkil kusha bhi likh dena
Wah Molana wah Kya bat hy ap ke
کشمیری ماؤں بیٹیو، بہن بھائیو، بزرگو بچو، کشمیر آزاد ہو گا اور بہت جلد ہو گا، انشاء الله!
Inshallah
انشاء اللہ
qadar nh ki gai mulana sahb ki.aisy ulma sadyu bad paida hoty hn.ykeenan Allah k pas in k liye bht bra ajar hai.
Mashallha ..hamary admin ne ab sath books ki pics dena shuru kr di han...welldon..achi koshish ha.jazakallha
ALLAH esy likha kro
Jzaka Allah
مولانا صاحبكم الله تعاله جنت الفردوس مين جكه عطاء فرماي بهترين إنسان تهي أفسوس ان سي ملاقات نه هو سكي الله مغفرت كري امين
Mashallah slaam ho ap per molana ishaq saab
ALLAH esy likha kro
SubhanAllah.
Allah pak hmare baba g ko jnnt men jgha ata frmay ameeen
Allah Pak karwat karwat janat ata farmaiy Ameen
Suma Ameen
جزاه الله خيرا
Excellent
Allah Pak jannat Mey Aaala ata Fermay 😢😢❤❤
Allah Hazrat pr kram farmae Aameen
inshaAllah
Allah Ap jese mazeed Ulma Sy hamy nawazy Ameen
Moulana ishaq always speak truth May allah bless your grave u are always right Allah pak app ko janat ma rakha
ALLAH esy likha kro
اللہ اکبر
آدم علیہ السلام اماں حوا کی جدائی میں بھی روئے تھے
Respected Teacher ❣️💯
Great personally may Allah bless him
Mashallah
ALLAH esy likha kro
Luv uuuuu bismAllah
Allah Maulana k darjaat buland frmaye
Allah ne Moulana Ishaq ko issi mission ke liye select Kiya Tha jo wo Alhamdulillah poora kergaye
Abbaas Bhai bayshuk haq ada kar dia aap nay baba ji ka
بابا جی نے یہ بات صاف کر دی کہ ماتم حرام ہے اور جو روایات کا پوسٹ مارٹم کر کے بتا دیا کہ یہ سب من گھڑت روایات ہیں اور راوی مجہول ہیں۔
Allah kraim janat atta kray Aameen
Allah maulana ishaq sahib ko jannat firdos nasib farmain Aamib
MASAHALLAH
Subhanallah
ALLAH esy likha kro
Great man ❤️❤️❤️❤️
Allah pak ny ak boht brda heera hmsy chhen lia Allah pak karwat karwat jannat naseeb frmay Ameen
Ayee ab kahan mily ga ayesha haq goh ! Allah Ala janat m jaga dy
Aameen
Please puray biyaan ka link b saat port kr diya karain ... takay jis ko pura biyaan dekhna ho wo b dekh lay
ALLAH KAREM MOLANA SAHIB KO AJREY AZEEM AATA KAREY
AZEEM INSAN THEY
ALLAH KAREM MOLANA KO JANAT MEAN AALA MUKAM AATA KAREY
AAMEEN SUMA AAMEEN ❤️❤️❤️
Jazzak Allah
Haque gooi u baybaqi
😭😭😭 imam aali muqam A.S
Tujy abhi tak nam e ni likha aya
Imam Ali R.A esy likha kr
Can i get urdu translation of this video? Or urdu subtitle? I am unable to understand it clearyly due to language difference. Can someone narrate it plz?
Urdu me hi hai
@@Husaingr ni bech men punjabi touch bhi hai!
Punjabi sekh lo 🤥
اس کا خلاصہ یہی ہے کہ ماتم حرام ہے اور شیعہ کی کتب میں بھی جو روایات ہیں وہ ضعیف ہیں لہذا یہ گمراہی ہے۔
مولانا صاحب صحیح اسلام دکھا گیے
Sir Shia mazhab mein mazaraat ka status wali videos mualana sahab ki kaha par milein gi
ماتم کو حرام کہا ہے۔ مولانا نے کلیئر کر دیا
❤
My Favourite 😌💗
Plz puri vedio ka link send kary ga koi??
اگر اہلسنت اور اہل تشیع حضرات اپنی اپنی کتابوں پر ہی عمل کر لیں تو ہمارے آپسی اختلافات بہت حد تک ختم ہو جائینگے۔
Ji beshek ma sha Allah
But kamaai muk jani phir...
No sound.
Great aalim
Allah Ho Abar. Syeda shazia
Is ka pura lecture mil skta hai
Ye rejal ki book na name btaden plzzz
Matam o Azadari bht kam hai Jitnay Zulam Hussain par kiey gaiey aur Jitnay Duokh Nabi s.w ko diey gaiey , Nabi ky tamam ghar walay Qatal kar diey gaiey.
یہ جہالت ہے۔ 353 ہجری میں یہ رسم شرع ہوئی
Matam kerna Asaan he, aur Hazrat Hussain (as) ki tarhan batil ko lalkarna mushkil.
Musalmano ne aasan raasta opt ker Liya, one of the important reasons for Muslims downfall.
حق بات کو پہلے تلاش کرنا اور پھر بیان کرنا بہت بڑی سعادت اور خدمت ہے نیتوں کا مالک بے شک اللہ ہے ایک مذہب یا مسلک سے نفرت کرنا بغیر چھان پھٹک سمجھے کھنگالے کسی کو کافر کہنا حرام ہے .....اصل بات یہ ہے کہ فرقہ پرستوں نے امت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کا شیرازہ بکھیر دیا اور اپنا الو سیدھا اس طرح کیا کہ وہ رقوم جو لیبیا ایران سعودی عرب عراق سے پاکستان پہنچتی تھیں اسی رقوم سے جن کے پاس رات کی روٹی تک نہ تھی وہ عالیشان بنگلوں کوٹھیوں کاروں والے رئیس بن گئے اور نوجوانو کو فرقہ پرستی کی دلدل میں دھکیل دیا اور بعدازاں یا تو وہ قاتل بنے یامقتول .....اپنے بچے مولوی کے امریکہ دوبئی جیسے ملکوں میں ہیں اور ابنے مقتدی غریب لوکوں کو اور انکی اولادوں کو فرقہ پرستی کے جہنم میں دھکیل دیا
@FUZAIL MOHD طبری اپنی تاریخ، ج 3، ص 423 پر، اور اردو ترجمہ از نفیس اکیڈمی، ج 2، حصہ 2، صفحہ 201 پر، یہ روایت نقل کرتے ہیں
حَدَّثَنِي يُونُسُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ أَبُو بَكْرٍ رَحِمَهُ اللَّهُ أَقَامَتْ عَلَيْهِ عَائِشَةُ النَّوْحَ، فَأَقْبَلَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ حَتَّى قَامَ بِبَابِهَا، فَنَهَاهُنَّ عَنِ الْبُكَاءِ عَلَى أَبِي بَكْرٍ، فَأَبَيْنَ أَنْ يَنْتَهِينَ، فَقَالَ عُمَرُ لِهِشَامِ بْنِ الْوَلِيدِ: ادْخُلْ فَأَخْرِجْ إِلَيَّ ابْنَةَ أَبِي قُحَافَةَ، أُخْتَ أَبِي بَكْرٍ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ لِهِشَامٍ حِينَ سَمِعَتْ ذَلِكَ مِنْ عُمَرَ: إِنِّي أُحَرِّجُ عَلَيْكَ بَيْتِي فَقَالَ عُمَرُ لِهِشَامٍ: ادْخُلْ فَقَدْ أَذِنْتُ لَكَ، فَدَخَلَ هِشَامٌ فَأَخْرَجَ أُمَّ فَرْوَةَ أُخْتَ أَبِي بَكْرٍ إِلَى عُمَرَ، فَعَلاهَا بِالدِّرَّةِ، فَضَرَبَهَا ضَرَبَاتٍ، فَتَفَرَّقَ النَّوْحُ حِينَ سَمِعُوا ذَلِكَ.
سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب ابو بکر کا انتقال ہوا، عائشہ نے ان پر نوحہ کرنے والیوں کو بیٹھایا، عمر ان کے گھر پر آ گئے، اور رونے سے منع کیا۔ انہوں نے رکنے سے انکار کیا تو عمر نے ہشام بن ولید سے کہا کہ تم گھر میں داخل ہو جاو اور ابو قحافہ کی بیٹی اور ابو بکر کی بہن کو باہر نکالو۔ عائشہ نے یہ سن کر ہشام سے کہا کہ میں تمہیں مکان میں داخلے سے منع کرتی ہوں۔ مگر عمر نے ہشام سے کہا کہ میں تمہیں اجازت دے رہا ہوں، اندر جاو۔ پس وہ گیا اور ام فروہ ابو بکر کی بہن کو عمر کے پاس لے آیا۔ عمر نے درہ اٹھایا اور انہیں کئی بار مارا۔ یہ دیکھ کر نوحہ کرنے والیاں چلیں گئیں
یاد رہے کہ سند میں یونس بن عبدالاعلی ثقہ ہیں اور ان کی روایات صحیح مسلم میں موجود ہیں۔ وہ یہ روایت عبداللہ بن وہب سے لے رہے ہیں جو کہ ثقہ ہیں اور ان کی روایتیں صحیح بخاری و مسلم سمیت ساری صحاح ستہ میں موجود ہیں ۔ یونس بن یزید بھی ثقہ ہیں اور ان کی روایتیں صحاح ستہ بشمول بخاری و مسلم میں ہیں۔ ابن شہاب مشہور روایت زہری ہیں جو کہ ثقہ ہیں اور ان کی روایتیں صحیح بخاری و مسلم سمیت ساری صحاح ستہ میں موجود ہیں۔ وہ اس روایت میں واضح کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے یہ سعید بن مسیب سے یہ سنا۔ اور سعید بن مسیب ثقہ ہیں اور صحاح ستہ کے راوی ہیں۔ ان کے بارے میں علم جرح و تعدیل کے امام یحیی بن معین فرماتے ہیں کہ
أَصَحُّ الْمَرَاسِيلِ مَرَاسِيلُ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
صحیح ترین مراسیل سعید بن مسیب کی ہیں
(ملاحطہ ہو معرفۃ علوم الحدیث، امام حاکم، ص 26؛ نیز تحریر علم الحدیث عبداللہ بن یوسف، ج 2، ص 932 پر اس قول کی سند کو صحیح کہا گیا ہے)
اسی طرح علامہ شمس الدین ذہبی اپنی کتاب سیر اعلام نبلاء، ج4 ، ص 221 پر درج کرتے ہیں
هَذَا حَدِيْثٌ مُرْسَلٌ، وَمَرَاسِيْلُ سَعِيْدٍ مُحْتَجٌّ بِهَا.
یہ حدیث مرسل ہے، مگر سعید بن مسیب کی مرسل سے استدلال قائم کیا جا سکتا ہے۔
اسی طرح اگلے صفحے پر درج کرتے ہیں
قَالَ أَحْمَدُ بنُ حَنْبَلٍ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ: مُرْسَلاَتُ سَعِيْدِ بنِ المُسَيِّبِ صِحَاحٌ.
امام احمد بن حنبل اور کئی علماء نے کہا کہ سعید بن مسیب کی مرسل صحیح کا درجہ رکھتی ہے
خود علمائے اہلسنت نے اس روایت کی مانند دیگرروایتوں کو صحیح کا درجہ دیا ہے ۔ مثال کے طور پر فتح الباری شرح صحیح بخاری، ج 5، ص 74 پر ابن حجر طبقات ابن سعد میں موجود روایت کے بارے میں یوں حکم لگاتے ہیں
وصله بن سعد في الطبقات بإسناد صحيح من طريق الزهري عن سعيد بن المسيب قال لما توفي أبو بكر أقامت عائشة عليه النوح
ابن سعد نے طبقات میں بسند صحیح زہری سے اور وہ سعید بن مسیب سے نقل کرتے ہیں کہ جب ابو بکر کا انتقال ہوا۔۔۔۔
علامہ سیوطی اپنی کتاب، جامع الاحادیث، ج18، ص 94 پر یوں حکم لگاتے ہیں
11612 عن سعيد بن المسيَّب قَالَ : ( لَمَّا مَاتَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بُكِيَ عَلَيْهِ ، فَقَالَ عُمَرُ : إنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ : إنَّ المَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ ، فَأَبَوْا إلاَّ أَنْ يَبْكُوا ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِهِشَامِ ابْنِ الْوَلِيدِ : قُمْ فَأَخْرِجِ النِّسَاءَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : أُخْرِجُكَ ، فَقَالَ عُمَرُ : ادْخُلْ فَقَدْ أَذِنْتُ لَكَ فَدَخَلَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ : أَمُخْرِجِيَّ أَنْتَ يَا بُنَيَّ فَقَالَ : أَمَّا لَكِ ، فَقَدْ أَذِنْتُ لَكِ ، فَجَعَلَ يُخْرِجُهُنَّ امْرَأَةً امْرَأَةً وَهُوَ يَضْرِبُهُنَّ بِالدِّرَّةِ حَتّي خَرَجَتْ أُمُّ فَرْوَةَ وَفَرَّقَ بَيْنَهُنَّ ) . ( ابن راهويه وهو صحيح ) .
یعنی کہ ابن راہویہ نے اسے نقل کیا اور یہ صحیح ہے
اب ہم نے واضح الفاط میں دیکھ لیا کہ بی بی عائشہ نے ابو بکر کی وفات پر نوحے کی مجلس کروائی، اور خود بھی نبی اکرم کی وفات پر التدم و ماتم کرتی رہیں
ابن حجر العسقلاني - فتح الباري شرح صحيح البخاري - كتاب الخصومات
باب اخراج أهل المعاصي والخصوم من البيوت بعد المعرفة
الجزء : ( 5 ) - رقم الصفحة : ( 54 )
[ النص طويل لذا استقطع منه موضع الشاهد ]
- .... قوله : ( وقد أخرج عمر أخت أبي بكر حين ناحت ) : .... وصله بن سعد في الطبقات بإسناد صحيح من طريق الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، قال : لما توفي أبو بكر أقامت عائشة عليه النوح ، فبلغ عمر فنهاهن فأبين ، فقال لهشام بن الوليد : أخرج إلى بيت أبي قحافة يعني أم فروة فعلاها بالدرة ضربات ، فتفرق النوائح حين سمعن بذلك ، ووصله ابن راهويه في مسنده من وجه آخر ، عن الزهري وفيه فجعل يخرجهن امرأة امرأة وهو يضربهن بالدرة..................WAHI SAME YAHI RIWAYT TABARI KI IBNE HAJAR NE BHI LIKHI......................................................................
YEH TU HUA AMAA AYESHA AUR ABU BAKAR KI BEHAN AUR ABU BAKAR KE KHANDAN KI AURTO KA MATAM AUR NOHAA KARNA ........
............................................................................................................................
’عن أبی سعید الخدريؓ، قال: لعن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم النائحۃ والمستمعۃ۔‘‘ (سنن ابی داؤد، ۳/۱۹۴، سکت عنہ ابو داؤد، وقال المنذری فی مختصرہ ۳/۱۵۲: فی إسنادہ محمد بن الحسن بن عطیۃ العوفی عن أبیہ عن جدہ وثلاثتہم ضعفاء)
’’حضرت ابو سعید خدریq سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نوحہ کرنے والی اور نوحہ سننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔‘‘
’’عن أبی أمامۃؓ أن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لعن الخامشۃ وجہہا، والشاقۃ جیبہا، والداعیۃ بالویل والثبور۔‘‘ (سنن ابن ماجہ، ۱/۵۰۵، قال البوصیری فی المصباح، ۲/۴۶، ہذا اسناد صحیح)
MASHALLAH ...REALLY GREAT SCHOLAR
👍👍👍💝💝💝
DEFINITELY
😥😭😭😭
THE SHAHADAT OF IMAM HUSSAIN A.S HAS KEPT THE HUMANITY ALL ALIVE IN THIS WORLD. TO ACCEPT HUSSAINYET FOR HUMANITIE'S SAKE FOR ALL THE RELIGIONS HELP TO SURVIVAL OF ALL RELIGION. ITS HIGH TIME TO TAKE A LESSON FROM IMAM HUSSAINS PATH.
Allah darajaat boland farmaye maulana Ishaq sahab ke.aameen
MashAllha
Allah pak molvi ishaq ko janat may jaga day masha Allah
Allah AP ke. Darjat. Baland Frmae
Thoray din Baad AbuYahya (Aijaz) es video Mai khyanat sai Kaam Lai Kar Apni Taraf sai kuch Baat karai gaa aur phir Uskay Hawari Wah Wah Karai Gai. 🤣
Allah ap per raham farmaye
Masha Allah Allah pak apko jannat main jaga ata farmahy ameen
14:37
ya ali ya ali ya ali madad haq haider
Shia apnay rishtay daron ki maut pr matam nahi krte bulke Iman Hussain AS ki mazloomana shahadat aur unn pr honay walay zulm pr rote aur matam krte hein. Yahan tk k aam logon ki wafat pr bhi isaal e sawaab ki majlis me imam AS ka zikr hi kiya jata hei.
Ye jo kutub se masail biyan kr rahay hein ye Imam AS ki shahadat k baray mei nahi hein.
ماتم 353 ہجری میں ایک گمراہ شخص نے شروع کروایا۔ اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔
رونا اور ماتم کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔
ماتم کرنا گناہ کبیرہ ہے کیونکہ اسکی ممانعت ہے اور رسول کریم کے حکم سے سرکشی ہے۔ اور آج کے دور میں سڑکیں بلاک کر کے جو ماتم کیا جاتا ہے یہ مزید گناہ کا سبب ہے کیونکہ اس سے عوام الناس کو تکلیف دے کر دوسرا گناہ بھی کیا جاتا ہے
@@AR-fr8br Hazat Muhammad Mustafa SAWW ny matam kia tha Hazrat ki shadat pr wo bhi hadees sy sabit h
@@shifathussain-vd3xi سید الشہدا سیدنا امیر حمزہ کی شہادت کے بعد کیا نبی کریم نے ہر سال جلوس نکال کر ماتم کرنے کا حکم دیا تھا؟ اگر آپکے پاس کوئی حدیث ہو تو ضرور شیئر کرنا۔
غم منانا، اور ماتم کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔ سڑکیں بلاک کر کے ماتم کرنے کا حکم کہیں نہیں ہے۔ یہ کام 353 ہجری میں آل بویہ نے شروع کروایا
@@shifathussain-vd3xi ماتم نہیں کیا تھا۔ کونسی حدیث میں لکھا ہے۔ ریفرنس دو۔
کیا 352 ہجری سے پہلے کسی نے ماتم کیا تھا اسکا ہی حوالہ دے دو
@@AR-fr8br (صحیح بخاری، کتاب المغازی، حدیث نمبر 1342)
(مسند احمد، جلد 2، صفحہ 40)
(سیرت ابن ہشام، جلد 3، صفحہ 99)
Maulana sahib rona aur matim karney main zameen asman ka farq hai. Kisi ka qatal karna aur khud apney aap ko marna behad farq hai.
اگر علماء حق قرآن وحدیث کی روشنی میں حق بیان کرے تو آپ ظالم و مظلوم کی رٹ لگانا شروع کر تے ہیں اور بہت سے لوگ نہ عالم نہ حافظ نہ مفتی نہ قاضی 1400سال بعد آنے والے ظالم و مظلوم کی عدالت لگا لیتے ہیں یہ فیصلہ تو اللہ تعالیٰ نے قیامت کے دن کرناھے اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین
اللہ مصیبت کے وقت صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے جو روایت قرآن سے متصادم ھو اسے رد کرنا چاہیے میرا اکلوتا بیٹا 23 سال کا اچانک فوت ھوا میں نے اللہ سے عرض کی کہ تو لیا ھے تو اس میں راضی تو میں تجھ پر راضی
اللہ اور لوگ اس چیز کے گواہ ہیں میں نے نہ زبان کو ٸی ایسا لفظ نہ چیخ پکار کی اللہ کے دیے پر صبر کیا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ رکھے اور جھوٹی روایات کی اس شر سے محفوظ رکھے جاہلوں کی طرح موسی ع سلام کی مثال دے رھا کون فوت ھوا تھا کہ حضرت موسی نے کپڑے پھاڑے دو بھاٸیوں کا معاملہ تھا جو قرآن میں تفصیل سے موجود ھے اللہ حق کی سمجھ دے
Very nice
اگر اماموں نے کیا
تو غلط کیا
نبی پاک ص نے منہح کیا
Sadiqsons. Pl see my capital post.
Shia book konsi hai jo molana ny reference dia hai???
🤣🤣🤣🤣 hawai books hn jo baba g ko khud b nhe pta
I respect and love molvi r.a sir.....
Alurwat ul wasqa
Syed kazim
@@abbashaider2416 beta utni teri umer ni jitni der us babay ne kitaben perhi..!
@@saadshakeel5188 😂😂😂😂 bas baba g k chkron main rhna .... Kabhi un k chakkar main jo babon ko galian day kar khud babay bnay huay hn...... Baba g nay kitabain parhi the to kitab ke dtail bh dta.... Jesay sahih muslim ke hadees number 7035 parho sakoon ae ga
Maulana ishaq URDU.
URDU kaha hai. Hame samajh hi nahi aarahi.
Bhohat bady alum thy Allah janat my jagah dy
Kia Allah ko insanoo ky dukh dard mai roonay ka ahsass nhi hoota.??????
رونے سے منع نہیں کیا گیا لیکن ماتم حرام ہے۔ روایات کا پوسٹ مارٹم بھی سن لیں
گو میں ماتم کے حق میں نہٕں ھوں اصل گم ھے
مگر یہ احتجاج ھے ظلم کےخلاف
اما حسین کو بھی احتجاج کرنا چاہیے تھا بجائے وہ تلوار لے کر اتے اپکی بات سے یہی مطلب نکلتا ہے
@@UmarFarooq-nl4eq پیارے دوستو تاریخی قضیوں سے پیدا شدہ اونٹ کو کسی کروٹ بٹھانا علمإ کا فرض بنتا ھے ھم پرانی لے پر ڈفلیاں بجاتے رھے جہاں سیکڑوں طرزیں موجود ھیں تو بتاٸیے ایک آفاقی لے کیسے پیدا ھوگی جو دلوں پر اثر کرے
ھمیں دین قرآن اور سنت سے لیناچاھیے روایات احادیث سب دین کے مددگار علوم ھیں ھمیں کسیچیز سے ڈرنے کی ضرورت نہی کوٸ رویت کوٸ حدیث ھمیں ملتی ھے یکسر انکار کرنے کے بجاٸۓ تحقیق کرنے میں کیا حرج ھے سواٸۓ قرآن اور متواتر سنت کے جو قرآن ھی سے ثابت ھیں باقی سارےعلوم نقل ھیں خبر ھیں ھمنے انہیں خود ترتیب دیا اسپر اگر نقد و نظر ھوجاٸۓ کوٸ گناہ نہیں ۔خبر کی تحقیق لازم ھے وہ خبر جو وحی سے علیحدہ ھو
Huzur Slaalahu Alahey Wassalam ke samney hazrat Hamza ki kati huwi lash layee gayee tu aap ka amal kiya tha? Bak bibiyun par ye ilzam ke unhun ne qapney gireban pharey Alyaz billah Alyaz billah
KYA HUM KO RASUL ALLAH KA HUKAM DYKHANA HY YA KESI IMAM KA ?
Imam wohi baat karein gay jo Rasool ka hukam hai
Rasulallah ne farmaya mai tumhare darmyan do kimti chizen chhodkar ja raha hu 1 Quran 2 mere Ahlebait agar inse jude rahoge to jannat me jagah milegi musalmano ne Quran ko pakda aur Ahlebait ko chhod diya natija n idhar ke hoge n udar ke r
@@meesumammar1962مولانا کی پوری ویڈیو سنیں۔ شیعہ کتب سے ہی ثابت کیا ہے کہ ماتم حرام ہے۔ اور جب ماتم والی روایات کو تجزیہ کیا تو روایت مجہول نکلے۔ یعنی ماتم کے حق میں روایات جھوٹی ہیں۔ اسی لئے یہ ماتم ایک رسم کے طور پر 353 ہجری میں معز الدولہ آل بویہ نے حکما جاری کروایا۔
Maolanaa sahb Hazur sarvar a kainat Hsxrat Mohammad A.Dalam ki wafat pr bibi aaishsh hamrah dusri bibiun key ney bhi to apney chehrun peh matam kiyaa thha =tarikh atebri *ketab trikh islam (sulman nadwi sahabiun ny hamrah apney ahlo aayal hazur pur nur key samney matam kièy*Sarkar Ahmad a mukhtar ney matam peh unkey liey duaa farmaie Hazur pak ney unki naslun key liey Duaa Farmaid*****
Kash m inhy mil skta but he's no more