Shia - 12 imam - Qirtaas - Jamal - Sifeen - maulana ishaq

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 31. 08. 2022
  • Shia - 12 imam - Qirtaas - Jamal - Sifeen - maulana ishaq

Komentáře • 430

  • @zaibansari6085
    @zaibansari6085 Před 10 měsíci +42

    I am 22 years old and I am listening the lecture of Molana Ishaq properly he is the true Muslim not a brailvi deobandi eh lehadis or Shia he is the real Muslim

    • @Saadrafiq1234Abdulaziz
      @Saadrafiq1234Abdulaziz Před 22 dny +1

      اللہ پاک مولانا اسحاق سے راضی ھو ان کے درجات بلند فرمائے ، آمین ❤❤❤❤

    • @syedbilal9965
      @syedbilal9965 Před 13 dny +1

      wo kch b ho lekin mukhlis aadmi thy

  • @user-gr1st1ed3c
    @user-gr1st1ed3c Před rokem +20

    Bahut hi shandar bayan . Isko sun kr mai Musalman ho gya . Warna pehle mai Sunni or Shia m phasa tha .

  • @shahidaabdullah3256
    @shahidaabdullah3256 Před rokem +59

    مولانا اسحاق عظیم عالم تھے ۔اللہ کا احسان ہے ان کی باتیں نیٹ کی وجہ سے محفوظ ہو گئیں۔

  • @raoarjumandraoarjumand6685

    اللہ پاک مولانا اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

    • @Son-of-Anarchy
      @Son-of-Anarchy Před 4 měsíci +3

      AaMeeN

    • @newenter2513
      @newenter2513 Před 17 dny +1

      آمین ثم آمین یا رب اللعالمین یاالرحم الرحمین

  • @zohaibkhan8953
    @zohaibkhan8953 Před rokem +40

    اللہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق صاحب کی قبر پر ہمیشہ حق بات کی ہے انہوں نے صاف اور آسان الفاظ میں واضح کر دیتے ہیں۔۔۔
    خوبصورت باتیں کی اس کلپ میں بھی

  • @musawerahmed2138
    @musawerahmed2138 Před 3 měsíci +7

    Yr ye Banda is age Mai B Kamal Ka speaker hai. 🫡🫡🫡👍👍👍🔥🔥🔥

    • @pervaizakbar7922
      @pervaizakbar7922 Před dnem

      Speakar tha me in k sath raha ho 3 sall bohat ziada qabil insan tha

  • @naeembhatti8028
    @naeembhatti8028 Před 7 měsíci +7

    ماشاءاللہ مولانا صاحب نے بہت اعتدال کے ساتھ اور غیر جانبداری کے ساتھ تمام باتوں کا جواب دیا آللہ پاک سب کو حق بات کہنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @shahzaibch9115
    @shahzaibch9115 Před 2 měsíci +3

    ماشاءاللہ
    بے حد متاثر ہوا ہوں جب سے ان کو سننا شروع کیا ہے

  • @asimarmani7153
    @asimarmani7153 Před rokem +27

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 Před 6 měsíci +5

    دل کی زینت دردے حسینی۔۔۔ سر کی زینت پائے حسین۔۔۔۔انکھ کی زینت خالص انسو۔۔۔لب کی زینت ھائے حسین ع۔

  • @ReyazRSF
    @ReyazRSF Před 2 měsíci +2

    Maulana Ishaq pr Allah ki rehmat ho.sadai e haq.

  • @Fkksigma
    @Fkksigma Před 5 měsíci +6

    اللّٰہ تعالیٰ مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں آمین ❤😢❤

  • @shahid7443
    @shahid7443 Před rokem +34

    Maulana ki mohabbat Allah ne ummat ke dil me daal di....

  • @zufishannoon9162
    @zufishannoon9162 Před rokem +14

    اللہ تعالی مولانا صاحب کی اچھی نیت کا اجر دیں ۔۔ آمین

  • @adnanfaisal5524
    @adnanfaisal5524 Před rokem +28

    اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کے درجات بلند کرے ۔ آمین یا رب العالمین

  • @shuaibansari792
    @shuaibansari792 Před rokem +9

    Ay allah hamne moulana ishaq se bht koch sikha hamre dil saf ho gay ay allah moulana ishaq ko jantaul firdous ata farma

  • @nadeemhassan7824
    @nadeemhassan7824 Před rokem +14

    مفتی اسحاق مدنی اللہ تعالیٰ جنت مں آعلیٰ مقام عطاء فرما ہے امیں

  • @sadaqatali7633
    @sadaqatali7633 Před rokem +14

    YA NABI “ﷺ” SALAM O ALIKA❤

  • @malikmudassir6575
    @malikmudassir6575 Před rokem +36

    مولا ابوبکر ع
    مولا عمر ع
    مولا عثمان ع
    مولا علی ع پر کروڑوں سلام حق چار یار سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

    • @muhammadfarooq5895
      @muhammadfarooq5895 Před rokem +11

      بھائ صاحب مولا علیٔ کے مولا ہونے پر حدیثِ غدیر مسَلّم ثبوت ہے جس میں رسولﷺ نے ہزاروں اصحاب کے سامنے مولا علیٔ کا ہاتھ پکڑ کر کہا مَن کُنتُ۔مولاهُ فَھَذَا عَلِیٌ مولا تو بھائ ہم شیعہ لوگ اسی وجہ سے جنابِ علی علیہ السلام کو مولا کہتے ہیں ۔ اور یہ حدیث متواتر درجے کی صحی حسن حدیث ہے جو شیعہ سُنی کُتب سے ثابت ہے ۔ کیا آپ کے پاس کوئی باالکل اسی طرح کا ثبوت ہے جس میں ابو بکر عثمان عمر کے مولا ہونے پر دلالت کرتا ہو اور شیعہ سُنی کتابوں سے ثابت ہو جس میں رسولﷺ نے کبھی اصحاب کے سامنے شَیخَین کا ہاتھ پکڑ کے کہا ہو کہ جس کا میں مولا ہوں اُس کا ابو بکر عمر یا عثمان مولا
      ہیں اگر آپ کے پاس علم ہے تو ثابت کریں شَیخَین کا مولا ہونا ضعیف اور موضوع حدیث نہیں متواتر درجے کی یکطرفہ نہیں شیعہ سُنی دونوں کُتَب سے ۔

    • @malikmudassir6575
      @malikmudassir6575 Před rokem +1

      @@muhammadfarooq5895 مولا کا مطلب دوست اس لیے سب دوست ہیں ہمارے 😊

    • @ghayyurhussain8947
      @ghayyurhussain8947 Před rokem +3

      Mudassir sahab, agar Mola ka matlab aap Dost lety hain, tu phir tu es ka matlab ye hua k jis ka jis kis ka dost Ali hai oska Dost Hazoor b hain?
      Allah ka wasta, hadees k matlab ko ghalat bayan na karen,
      Kya koi soch sakta hai k Hazoor (PBUH) kisi k dost hosakty hain?
      Mola ka matlab es hadees k mutabik Sarparast سرپرست k hain. And jisko Hazoor ne Mola bana diya Wo Qayamat tak Mola he rahy ga.... Kahan Ahly Bait kahan Sahaba karam?
      Mazeed behas ki ba jaye kisi Aala Aalim, Mulla nahi, Aalim se pooch lo k es hadees me Mola ka kya matlab hai...

    • @haideralihaider484
      @haideralihaider484 Před rokem +3

      Umar ububaker usman
      Alyhissalam kyse ho gye
      Alyhissalam alenabi ko aur nabiyon ke liye hai i.love india

    • @shuaibansari792
      @shuaibansari792 Před rokem +2

      @@ghayyurhussain8947 ap ki apni soch h yaha mana dili mahbob ka bhi liya gaya h jo sahi bhi lagta h ager rasol allah ki mansha sarparst khalifa banane ki thi tou ap s.a. ne haj ke khotbe me ye bat kyu mis kerdi jaha 1.lakh 25 hazar sahaba moujod thy gadire khom me tou ahle madina oir ahle sham thy

  • @sajjadjutt2614
    @sajjadjutt2614 Před rokem +35

    ولی کامل اللہ جنت میں اعلیٰ مقام دے آ مین

  • @hamzashabbirkhokhar
    @hamzashabbirkhokhar Před rokem +9

    Masha Allah subhanallah Jazakallah O Khaira
    Allah pak Molana ke qabar ko noor say bhar dy or sary gunahoon ku maff farmai Or qeyamat waly din Ahlebeat shaba rasool ka proos or sath naseeb farmai or hmamen bhi in men shamil farmai Ameen sum Ameen 💯💯

  • @AdilKhan-dk9pl
    @AdilKhan-dk9pl Před rokem +13

    Great scholar.. maa sha Allah

  • @greenworld8066
    @greenworld8066 Před 8 měsíci +5

    اللّه نے مولانا اسحاق رح کو بہت زیادہ علم عطا فرمایا تھا علم کا بہتا دریا تھے
    حسد بغض نفرت سے پاک دل عطا فرمایا

  • @abdulmalik3437
    @abdulmalik3437 Před rokem +16

    ‎عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد میں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا ۔۔*
    ‎جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ مناظرے ہو رہے تھے.
    ‎پہلا مناظرہ اس بات پر تھا کہ
    ‎ایک وقت میں سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں؟
    ‎دوسرا مناظرہ اس اہم موضوع پر تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام؟
    ‎تیسرے مناظرے میں یہ تکرار چل رہی تھی کہ مسواک کا شرعی سائز کتنا ہونا چاہیے؟
    ‎ایک گروہ کا کہنا تھا کہ ایک بالشت سے کم نہیں ہونا چاہیے
    ‎اور دوسرے گروہ کا یہ ماننا تھا کہ ایک بالشت سے چھوٹی مسواک بھی جائز ھے ۔۔۔
    ‎ابھی یہ مناظرے چل رہے تھے کہ
    ‎ ہلاکو خان کی قیادت میں تاتاری فوج بغداد کی گلیوں میں داخل ہو گئی
    ‎ اور سب کچھ تہس نہس کر گئی ۔۔۔
    ‎مسواک کی حرمت بچانے والے لوگ خود ہی بوٹی بوٹی ہو گئے ۔۔
    ‎سوئی کی نوک پر فرشتے گننے والوں کی کھوپڑیوں کے مینار بن گئے ،
    ‎جنہیں گننا بھی ممکن نہ تھا۔۔۔
    ‎کوے کے گوشت پر بحث کرنے والوں کے مردہ جسم کوے نوچ نوچ کر کھا رہے تھے ۔۔
    ‎آج ہلاکو خان کو بغداد تباہ کیئے سینکڑوں برس ہو گئے
    ‎مگر قسم لے لیجئے جو مسلمانوں نے تاریخ سے رتی برابر بھی سبق لیا ہو ۔۔۔
    ‎آج ہم مسلمان پھر ویسے ہی مناظرے سوشل میڈیا پر یا اپنی محفلوں ، جلسوں اور مسجدوں کے ممبر سے کر رہے ہیں
    ‎ کہ ڈاڑھی کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے
    ‎یا پھر پاجاما کی لمبائی ٹخنے سے کتنی نیچے یا کتنی اوپر شرعی اعتبار سے ہونی چاہیئے ۔۔
    ‎مردہ سن سکتا ہے یا مردہ نہیں سنتا
    ‎امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے کہ نہیں
    ‎قوالی اور مشاعرے کرنا ہمارے مذہبی فرائض میں شامل ہونے لگے ۔۔
    ‎فرقے اور مسلک کے ہمارے جھنڈا بردار صرف اور صرف اپنے اپنے فرقوں کو جنت میں لے جانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔۔
    ‎اور دورِ حاضر کا ہلاکو خان ایک ایک کر کے مسلم ملکوں کو نیست و نابود کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ھے ۔۔
    ‎افغانستان, لیبیا, عراق کے بعد شامی بچوں کی کٹی پھٹی لاشوں کی گنتی کرنے والا کوئی نہیں ھے ،
    ‎ بے گناہوں کی کھوپڑیوں کے مینار پھر بنائے جا رہے ہیں ۔۔
    ‎فلسطین اور کشمیر کی حالتِ زار ایسی ہے کہ
    ‎زار و قطار رو کر بھی دل ہلکا نہیں ہوتا ۔۔
    ‎آدم علیہ السلام کی نسل کے نوجوانوں, بوڑھے اور بزرگوں کی لاشوں کو کوے نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں ۔۔
    ‎اور حوا کی بیٹیاں اپنی عصمت چھپانے امت کی چادر کا کونہ تلاش کر رہی ہیں ۔۔
    ‎جی ہاں۔۔۔۔۔۔
    ‎ اور ہم خاموشی سے اپنی باری آنے کا انتظار کر رہے ہیں ،
    ‎اگر ہم انہی بے معنیٰ باتوں میں اُلجھے رہے تو دشمن جو کے اب پانچ آئیز کے صورت میں سامنے ہے یہ نہیں دیکھنا کہ کس کی داڑھی چھوٹی ہے اور کس کا پاجامہ ٹخنوں سے نیچے ہے۔
    ‎جنگ میں دشمن کی گولی شیعہ سنی دیوبندی اھلحدیث سپہ صحابہ حیاتی مماتی کا فرق نہیں کرتی...!
    ‎خدارا سوچئے ۔۔ اب بھی وقت ہے ایک ہونے کا۔ اتفاق و اتحاد پیدا کرنے کےلیے اپنی رائے قربان کرنے کا ۔
    ‎‏

    • @MuhammadAbdullah-LGK
      @MuhammadAbdullah-LGK Před rokem +1

      Excellent brother .AAP ki baat pe ab koi nehin boly ga sab firqon ke pujari Hain akal ki baat humain samajh nehin aati.

  • @abdullahibrar5947
    @abdullahibrar5947 Před měsícem +2

    Ma Sha Allah Maulana Ishaq is a Gem ❤

  • @abuosamazia3062
    @abuosamazia3062 Před rokem +29

    اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @Sabirmeer-jb3vm
    @Sabirmeer-jb3vm Před rokem +31

    اللہ تعالی مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں

  • @ZeeshanBah
    @ZeeshanBah Před 5 měsíci +4

    اللہ ہو اکبر ❤

  • @MuhammadAli-fx5cw
    @MuhammadAli-fx5cw Před rokem +3

    میرا کریم رب مولانا صاحب کے درجات بلند فرمائے اور میرا اسپر یقین ہے کہ مولانا صاحب ایک جنتی بندے تھے لیکن آیک بات ہے کے کب بھی حضرت عمر کی کوئی غلطی سامنے آتی ہے تھی تو یہ اپنا لہجہ اور الفاظ نرم کر لیتے تھے اور انکو رعائتی نمبر دے دیتے تھے
    لیکن اس بات کے باوجود بھی وہ ایک سچے مسلمان اور ختمی مرتبت اور انکی آل سے بے انتہاہ محبت کرنے والے انسان تھے میری اپنے کریم رب دے دعا ہے کے انکی غلطیوں سے در گزر فرمائے اور انہیں شفاعت محمو آلِ محمد سے بہرہ مند فرما کر جنت میں اعلی مقام طوطا فرمائے آمین

  • @justislammaulanaishaq
    @justislammaulanaishaq Před rokem +13

    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ بہت اہم سوال جواب سیشن تھا یہ

  • @FANIENSAN
    @FANIENSAN Před 4 měsíci +2

    MashaALLAH bhetreen Tareen ensan ALLAH ki rehmat ki manind the ye

  • @ImtiazARana
    @ImtiazARana Před měsícem +3

    💐💐💐 میرا اللّہ بادشاہ ،،، لا تعداد رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے میرے روحانی مرشد مفتی اسحاق رحمہ اللّہ علیہ کے مرقدِ انور پر
    دین کو حق کے پیرائے میں بیان کرنے والے انتہائی بلند پایہ مبلّغ ، مفکّر ، محدث ، مفسِر ، مجتہد اور ایک انتہائی راست گو ، سادہ ، سچے ، کھرے ، بیمثال اور عظیم انسان 💐💐💐

  • @Hamza-tj8tj
    @Hamza-tj8tj Před 11 měsíci +3

    اللہ تعالی کی لاکھوں رحمتیں نازل و مولانا اسحاق مدنی پر

  • @KashafArts123
    @KashafArts123 Před rokem +20

    مولانا کی باتوں سے لگتا ہے کہ امام علی علیہ السلام حق پر ہیں گریٹ مولانا صاحب

    • @drumarhayat7919
      @drumarhayat7919 Před rokem +3

      Bhai movlana ki baton se ye nahi lag raha he,k kon haq per tay our kon ghalat tay.movlana sb ye samja rahay hain.k sunni shia dono musalman hain. Apas mai larnay ki bajaye yahoodo our isaion k muqablay mai aik ho jawo.

    • @cyberkazmi
      @cyberkazmi Před rokem +2

      ​@@drumarhayat7919 بھائی صاحب ان سب فرقوں میں مسئلہ توحید ورسالت کا نہیں مسئلہ تب ہوتا ہےجب ایک مکتبہ فکر کا کو ئی شخص حضرت عمر کی تعریف میں کوئی کہانی شروع کرتا ہے تو دوسرے مکتبہ فکر والاحضرت عمر کی اسی وڈیو میں بیان کردہ حرکتوں کو جواز بنا کر یہاں شیطان کی پہلی زندگی کی بے پناہ عبادت اور آ خر کی ایک نافرمانی پر تا زندگی ابلیسیت کے لیبل کی مثال دیتا ہے اور فرقہ بازی کا مسئلہ شروع۔ اگر اسلام صرف اللّٰہ تعالٰی اور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ناموں کے اردگرد گھومتا تو پھر یہ فرقے کبھی بھی نہ ہوتے۔

  • @mrmaroonda
    @mrmaroonda Před rokem +43

    This man is an Ocean of knowledge

    • @SHAHBAAZ786786
      @SHAHBAAZ786786 Před rokem

      Mein samajta ta k ye adami alim he,ye to bevakoof or zalim bi he.tum bol rehe ho k ye ilam samunder he,wa agar ye alim he to ap kya ek am sunni ki ilmi satah kya ho gi.

    • @ejazsidhu9910
      @ejazsidhu9910 Před rokem +1

      @shah tasvir sahib kis bat se apko lagta hai ye beakkof hain?? Ap khud koi alim hain ya koi bat bta skte hain kuch jis se ap is nateeja par pahnche hain?

  • @asgharniazi7541
    @asgharniazi7541 Před rokem +3

    مولانا ماشاءاللہ...اسلام کے عین تعلیمات کے مطابق واضح کیا ہے❤

  • @muhammadrafimaqponmrafi6933

    مولانا اسحاق مرحوم صاحب کو مقفرت فرما آمین ثم آمین

  • @serendipitous9584
    @serendipitous9584 Před rokem +13

    LOVE YOU MAULANA SAHAB. MAY ALLAH GRANT YOU JANNATUL FIRDAUS. Aamin

  • @MuhammadIqbal-bd7dd
    @MuhammadIqbal-bd7dd Před rokem +7

    Very good explanation.JAZAKALLA

  • @user-jn8kd9dg2l
    @user-jn8kd9dg2l Před 27 dny

    Mulana Ishaq was a great Islamic schalor, he threw light on Islamic facts, Allah bless him 🌹🌹🌹🌹

  • @nasreendar4644
    @nasreendar4644 Před rokem +6

    Jazakal khair for this information Allah bless All

  • @abdulrafaykhan5252
    @abdulrafaykhan5252 Před rokem +4

    ALLAH molana sahab ko jannat ul firdous men ala muqam ata farmaye...aur abu bakr o umar,ahl e bait aur nabi as ka qurb ata farmaye

  • @tehseenullah8728
    @tehseenullah8728 Před rokem +3

    Allah nay bara ilm diya maulana ishaq ko

  • @Saadrafiq1234Abdulaziz

    اللہ اکبر اللہ پاک مولانا محمد اسحاق صاحب کے درجات بلند فرمائے

  • @asmanaeem150
    @asmanaeem150 Před rokem +2

    meri hsrton myn sy 1 ye hy l myn ap kizindgi myn ap ka taaruf hasil kr paati,ap sy mil paati,BUT ALAS, ALLAH PAK AP KO OR HMYN EHL E BYT AT'HAAR SY MOHBBT K SDQY UNN K SATH MAHSHOOR FRMAEYN, MOLANA AP NY HQQ ADA KR DIA, BSYAAR KHUBAAN DEEDA AMM LYKIN TU CHEEZ E DEEGRI.ALLAH PAK AP KI QBR KO NOOR SY BHR DYN,JNNT K BAAGHON MYN SY 1 BAAGH BNA DYN...U R MY TEACHER,MY SHEIKH,MY MURSHAD

  • @umani02
    @umani02 Před 10 měsíci +1

    اللہ مولانا صاحب کی مغفرت فرمایا،آمین کمال کا عالم تھے

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 Před rokem +10

    اللہ اکبر😘
    صلی اللہ علیہ وسلم وازواجہؓ واصحابہؓ😘
    رضی اللہ تعالیٰ عنہم ورضو عنہ😘
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآنی تعلیمات کے مطابق اصحابِؓ محمدؐ کے نقش قدم پر چلنے والا بنائے آمین۔
    علیؓ آل علیؓ کے مولا امام محسن سرپرست آقا امیر خلیفہ جناب حضراتِ ابوبکرؓ و عمرؓ و عثمانؓ پر درود و سلام ہو😘

    • @sahibzadausman8651
      @sahibzadausman8651 Před 17 dny

      علی سب صحابہ کے مولا ہیں بھائی صاحب۔
      بات کو الٹا مت لکھو۔

  • @AhsanAli-os7ot
    @AhsanAli-os7ot Před rokem +2

    Mashaa ALLAH ❤️ kmal k sawal aor bohaat kamal k jawabat .

  • @Hangman007
    @Hangman007 Před rokem +6

    جنگ صفین، نہروان، جمل میں مولا علی علیہ سلام حق پر تھے

    • @abuzar5676
      @abuzar5676 Před rokem

      Agar tum na b kaho to phir b beshaq haq py thy Ali A.S meri jaan hen Nabi k bad afzal sub se Aal e Rasool hen

    • @drqaral
      @drqaral Před rokem

      بے شک

    • @drqaral
      @drqaral Před rokem

      @@abuzar5676
      اگر تم بھی نہ کہو تو بھی حق پر ہی تھے۔۔

    • @asherhussainzaidi1541
      @asherhussainzaidi1541 Před 8 měsíci

      Beshak

  • @samsa2152
    @samsa2152 Před rokem +3

    Asli wali Allah,geo Baba g,Allah derjaat buland fermay.Ameen.

  • @abcdec3530
    @abcdec3530 Před 14 dny

    MashaAllah bht alaa alfaz ka chunao kia molana ny jwaab dene k liye Allah ajar e sualihaa ataa farmaye ameen

  • @itsMehmood
    @itsMehmood Před 10 měsíci +1

    ماشا اللہ جزاک اللہ خیرا

  • @faisalafridi6842
    @faisalafridi6842 Před rokem +3

    Allah apki khatayen moaf fermaye apky darajat buland fermaye or janaat k ala moqam ata fermaye . Ameen.
    Ap ek bahader or Haq go Alem e Din hen

  • @imtananzulfiqar8980
    @imtananzulfiqar8980 Před rokem +2

    Very important & informative video.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Před rokem +5

    WHEN HIGHEST RANK OF SAHABAH WAS THERE,THEN ALLAH ANNOUNCED "WA KULLAWWADALLAHULHUSNAA"

  • @SajjadHKhosa
    @SajjadHKhosa Před rokem +3

    ایک سچے اور حق گو محقق

  • @MiaoCarrollall
    @MiaoCarrollall Před rokem +4

    Maa sha Allah

  • @RayyankhanUK
    @RayyankhanUK Před rokem +2

    Bhot Acha question and answer session

  • @ahsanrazakhalid3756
    @ahsanrazakhalid3756 Před rokem +2

    Shaikhul Asr.....maulana ishaq r.a Allah karoron rahmatain naazil frmaye ,....muhib e Ahl e baite...

  • @naziaijaz3242
    @naziaijaz3242 Před rokem +1

    Jazzak Allah Khair Moulana Sahib

  • @aw869
    @aw869 Před rokem +2

    MashaAllah... Allah molana ki magfirat kre.. Aur jannat m. Ala maqam ata farma.. Ameen

  • @saeedahmed9372
    @saeedahmed9372 Před rokem +3

    Masha Allah

  • @arifakher490
    @arifakher490 Před rokem +2

    Zabrdast insan thy

  • @abdulhaq1432
    @abdulhaq1432 Před rokem +2

    Maulana M. Ishaq was an unparalleled sholarof ourUniversity😮 times. Prof. Abdul Haq Delhi

  • @amermirza3208
    @amermirza3208 Před rokem +3

    Allah in ka hashar takht Wale khalifaon k sath kare aameen 🤲

  • @nokiaapna
    @nokiaapna Před rokem +1

    ماشاءاللہ

  • @MrChohan555
    @MrChohan555 Před rokem +1

    AP boht acha Kam kr rhy hy, jari rehna chiey

  • @AhmedSultan-qg7fw
    @AhmedSultan-qg7fw Před rokem +7

    If this narration is true, the question arises Omar RA was not the Kateb e Wahi, but Ali AS was, That means Ali could have written the Qirtas incident not Omar.
    Secondly this incident happened on Thursday and still there were 4 days Nabi AS was alive. If it was so important, 4 days were enough to dictate but nothing happened. Even Ali never tried to talk to Nabi AS on this matter.
    Certain other narrations state Omar was not the one who raised his voice, it was other persons of family like Abbas RA who raised their voices, to which Nabi AS resented. The word Hijr is also dis spelled. Hijr also means not to disturb Nabi AS.
    Thirdly some narrations also state that Nabi AS gave final directions about the things He wanted to dictate. There are three instructions for example one, treat the foreign delegates well. two clear the Hijaz from.Mushrikeen and third ( probably) related to protection of
    Zimmis.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Před rokem +3

    "WAMAA YANTEQO ANILHAWAA INN HOWAA ILLAA WAHYYUHAA"

  • @rickshassan8875
    @rickshassan8875 Před rokem +4

    Maulana sb was one man army, ALLAH unhein jannat ul ferdaus mein jaghah ata fermaen, Ameen

  • @AR-fr8br
    @AR-fr8br Před rokem +5

    مولانا اسحاق نے شیعہ کیلئے مشکل بنا کر رکھ دی لیکن اہل سنت انہیں شہعہ سمجھتے ہیں

  • @manzoorahmadmaan9587
    @manzoorahmadmaan9587 Před 17 dny

    مولانا صاحب اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے

  • @gillanijee786
    @gillanijee786 Před rokem

    mAh Sha Allah 💓

  • @aslamqureshi7801
    @aslamqureshi7801 Před 8 měsíci +2

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @muhammadyaqoob4170
    @muhammadyaqoob4170 Před rokem

    Jazakallah

  • @khalidrandhawaofficial7865

    انبیاء کرام کے ایسے کام امت کی تعلیمات کے لیے ہوتی ہے وہ معصوم ہی ہوتے ہیں. جیسے ایک روایت ہے کہ نماز میں حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نماز میں کمی بیشی ہوی صحابی نے پوچھا تو آپ نے فرمایا بھولا نہیں بھلایا گیا ہوں. یہ سب کچھ تعلیم امت کے لئے ہوتا ہے

    • @nadeemhussain652
      @nadeemhussain652 Před 11 měsíci +1

      Yr Wese bata dete K agar koi bh0ol jaye t0 ese kar le Bhulaye q gaye Kia Ye Bhulaya jana es liye nh h0 sakta k jhoota Aqeedah na bana le koi k Bilkul masoom hain Na kabhi koi bhool hui na chook hui na kar sakte the nh Tamam Anbiya Robot nh the Buhat Halki bhool se sabit kia gaya k Wo Robot nh the akhtiar wale Insan the Aur Akhtiar Wale k eman ki hi to asal value hy Nh to fariahte afzal hote Insan se. Allah pe Eman wala Insan Frishton se b Afzal hy

  • @arifakher490
    @arifakher490 Před rokem +2

    Subhan allah ❤❤

  • @amermirza3208
    @amermirza3208 Před rokem +2

    Haq or baatil ek sath nahi chal sakte haq ko haq k sath rahene do
    Qaatil or maqtool ek jaise nahi ho sakta

  • @UzairKhan-rd6wh
    @UzairKhan-rd6wh Před 17 dny

    Allah apko karwat karwat jannat naseeb kry. Mard e Mujahid Maulana Ishaq R.A.

  • @syedhussainkazmi5637
    @syedhussainkazmi5637 Před 11 měsíci +2

    ALLAH aapk darjaat buland kry moullana sahab ❤❤❤❤❤

  • @Ayan-mp5cn
    @Ayan-mp5cn Před rokem +1

    Ali a.s Masoom Haq hay Ba khuda .
    Ghadir e khum ko mat bulna logo .
    Man kunto Molla Fahaza Ali un Molla .
    Bashaki ya Allah .

  • @ShahidAli-wd6qi
    @ShahidAli-wd6qi Před 2 měsíci

    Asli khaleefa khaleefa bun jata to Khana jungi ho Jani thi qurbani mola Ali as ne de baqion ne mazay layey dunya k

  • @mirzaa.rasheed5919
    @mirzaa.rasheed5919 Před 16 dny

    Kuchh logon k comments parh kar dukh ho raha hy kah Itny mudallil bayan k na wajood bhi kuchh logon k zahan shia sunni mn phansy huwy hn. Allah Kareem samajh atta farmaey. Aameen huway hn

  • @imrangujjar7456
    @imrangujjar7456 Před rokem +2

    Ameeen

  • @user-gr1st1ed3c
    @user-gr1st1ed3c Před rokem +2

    Ek ho jao Allah k basste ek ho jao warna duniya say mit jaoge ❤ please ❤

  • @shifaullahmalik3487
    @shifaullahmalik3487 Před rokem +2

    ALLAH pak Molana sb k darjaat ko bulnd kry Aameen
    Truth lovers ko slaam ❤❤

  • @mureedhussain7488
    @mureedhussain7488 Před rokem

    Allah jannat men ala muqam ata farmaye.....maulana sahb aik boht bari personality thay mashallah....kafi ziada ilmi nashist thi mashallah

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Před rokem +4

    INSHALLAH KEHNE MEIN KHUDAA KE MADAD SHAAMIL,HOLY QURAN KE AYAT NAAZIL.

  • @hafizulasad987
    @hafizulasad987 Před rokem +1

    APNEE MARZEE SE KOI BAAT,KOI KAAM ,KOI IJAZAT FARMAATE HEE NAHEE,JO FARMAATE HEIN,JO KERTE HEIN,JO IJAZAT DEITE HEIN"INN HOWA ILLAA WAHYYUUHAA"

  • @mubisimplythebest6238
    @mubisimplythebest6238 Před 5 měsíci

    ALLAH Pak ap K darjaat Buland kary U will be Guide line for Every Muslim and Non Muslim till qiyaMat....

  • @fahimuddin1738
    @fahimuddin1738 Před rokem +3

    what an excellent man !

    • @pbaig1
      @pbaig1 Před rokem +1

      Maulana Ishaq is wrong on two counts:
      Prophet Mohammed did make clear that after him Mola Ali is the appointed Khalifa:
      1. Ghadeer hadees
      2. Hadees Saqlain
      3. Saqifa bini Saada: Mola Ali and Many kabaar Ashab were not present and Abu Bakar was elected accidentally not by Rasool Nas.

  • @hsnainmeer5264
    @hsnainmeer5264 Před rokem +2

    Apko Salute Sir ji

  • @ibrahimrasheed992
    @ibrahimrasheed992 Před rokem

    Jangejamel Aor jangesafeen qattel honay walon Aor Jang men bach janay walon ka rozemehsher kia muqaam ho ga?

  • @GoodGoo-fk5lq
    @GoodGoo-fk5lq Před rokem +2

    Very nice

  • @ashkhan9553
    @ashkhan9553 Před rokem

    Dil ka bojh halka ho gya molana sahab or ab sunni gharanon sa taluk rakhna wala nojawan to pahla hi shia bhaiyon ko sunnta han or waqai shia sunni ki larai sa yahodiyo na faida uthaya or ziyada tar shia bhaiyon ka katal krwa k sunniyon pa ilzam lgaya k apas man larain or khud pori duniyan ko control kr k batha han or hum apas ki laraiyon man para hua han faida un ko hua or nuksan hum musalmanon ko hua.human ak dosra sa piyar mohabat sa rahna chahiya ak dosra ki madad krni chhiya har masla man or dajjal sa bachna k liya fitnon sa bachna chahiya.Allah pak Maulana sahab k alfaz man barakat da or pori ummat ko ak kr da or duniyan or akhirat ki kamiyabi ata farmai.Ameen ya Rab al alameen.

  • @Asad-ul1gb
    @Asad-ul1gb Před rokem +1

    Ya allah pak molana sab ko jannat mein alla makam ata krne agr cha jane anjane me koi khata ho gai ho molana sab se to ap maf farmana ye haq aur sach bayan krte the aur sab se behtreen ulma the

  • @BastabBanglatv
    @BastabBanglatv Před 5 měsíci

    Masaallah

  • @sasyed8196
    @sasyed8196 Před rokem +1

    Jab musalman Nabi ke samney ain maut ke waqt jhagda kiya to aaj tak musalman jhagda hi kerta rahta hai,fir bhi hum musalman hai.Nabi ne allah ki pehchan di,yehi kafi hai

  • @wasich786
    @wasich786 Před rokem +16

    الله پاک آپ کے درجات بلند کرے آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے مولانا صاحب آمین

  • @chaudharyakbar7240
    @chaudharyakbar7240 Před rokem +1

    Elahi Ameen