السلام علیکم محترم میں تلی کاشت کرنا چاہتا ہوں۔ کھالیوں پر ہاتھ سے بیج ( چوپے) لگا کر کاشت کرنی ہے۔ لیکن ہمارے ہاں جڑی بوٹیوں کا بہت مسلئہ ہے۔ برائے مہربانی چوپے سے کاشت کی مکمل ترتیب اور جڑی بوٹیوں سے کیسے بچا جائے۔ اس پر ایک ویڈیو بنا دیں یا مجھے ریپلائی کر دیں۔ جزاک اللّہ
السلام علیکم محترم محمد بلال صاحب ٹرائیکو ڈرما 60 capsule ایک دفعہ پہلی راونی کے ساتھ فلڈ کر دیں تو یہ کافی ہوگا دوبار کوئی پھپھوندی کش بیج میں ملانے یا بعد میں استعمال کرنے کی ضرورت تو نہیں ہوگی جلدی جواب دیں شکریہ
Sir Bilal Sab میں خشک زمین تیار کرکے پلانٹر سے کھلیاں نکال دی ھیں ۔ Sir چوپہ لگائو گا۔ Sir کیا چوپہ لگاتے وقت ۔ڈی۔اے۔پی۔+ایس۔او۔پی۔دانےدار+10کلوگرام۔بینٹونائٹ سلفر ۔+3کلوگرام ۔سونابوران۔ ان سب کو مکس کر کے کیراکروادو۔اور پھر پانی کھلیوں میں چھوڑ کہ بیج کاچوپہ لگادو۔ کیا یہ طریقہ درست ہے ۔ پلیز رہنمائی کر دیں ۔ Plz plz reply Sir
Sir aik cotton farmer ne apna experience share kia h k cotton seed ko fungicide, insecticide k ilawa amino acid sy treat kr k lgane sy cotton germination bhetar hoti hai aur pehlay 20,25 din poda sehat mand rehta hai ....kia aminoacid sy treat kia ja sukta hai .kindly scientific basic pay aup rehnumai krein ..
اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
Mongh pr video banaii
سر کیا تل کو ام کے چھوٹے باغ میں لگا سکتے ہیں زمین کی نکاسی اچھی ہے لیکن چھوٹے باغ کو بار بار پانی لگنا پڑتا ہے
Sygenta ki dynasty lga saktay ha sir cruiser k sath
bhai sb se best konsi hai ?
السلام علیکم محترم
میں تلی کاشت کرنا چاہتا ہوں۔ کھالیوں پر ہاتھ سے بیج ( چوپے) لگا کر کاشت کرنی ہے۔ لیکن ہمارے ہاں جڑی بوٹیوں کا بہت مسلئہ ہے۔
برائے مہربانی چوپے سے کاشت کی مکمل ترتیب اور جڑی بوٹیوں سے کیسے بچا جائے۔ اس پر ایک ویڈیو بنا دیں یا مجھے ریپلائی کر دیں۔
جزاک اللّہ
Bhai chopa Lagane k 24 ghanty k andar 600 ml per acre pendimethlein spray krwa dain
Sir
gandam k ,foot rot, k liay product flood kerna lazme ha ya spray say b kam chal jata ha?
Iss stage per tu flood he ho sakti hai
TS-3 variety k liye konsi product se seed treatment ki jae?
Topsin M
Mohtrm Konsa seed lgaen till ya tilli Jo minimum days ma harvest kr skyn 90,95 days or average bhi achi ho...
TS-3
Last time Maine tiloon KO dawai laga kar bheje the magar vah koi bhi nahin hue
Tricho drma Khan say milay ha sir g
03286876840
السلام علیکم
محترم محمد بلال صاحب
ٹرائیکو ڈرما 60 capsule ایک دفعہ پہلی راونی کے ساتھ فلڈ کر دیں تو یہ کافی ہوگا دوبار کوئی پھپھوندی کش بیج میں ملانے یا بعد میں استعمال کرنے کی ضرورت تو نہیں ہوگی
جلدی جواب دیں شکریہ
Sir Bilal Sab
میں خشک زمین تیار کرکے پلانٹر سے کھلیاں نکال دی ھیں ۔
Sir
چوپہ لگائو گا۔
Sir
کیا چوپہ لگاتے وقت ۔ڈی۔اے۔پی۔+ایس۔او۔پی۔دانےدار+10کلوگرام۔بینٹونائٹ سلفر ۔+3کلوگرام ۔سونابوران۔
ان سب کو مکس کر کے کیراکروادو۔اور پھر پانی کھلیوں میں چھوڑ کہ بیج کاچوپہ لگادو۔
کیا یہ طریقہ درست ہے ۔
پلیز رہنمائی کر دیں ۔
Plz plz reply Sir
Fertiliser detail dyn
Will upload soon
Sir aik cotton farmer ne apna experience share kia h k cotton seed ko fungicide, insecticide k ilawa amino acid sy treat kr k lgane sy cotton germination bhetar hoti hai aur pehlay 20,25 din poda sehat mand rehta hai ....kia aminoacid sy treat kia ja sukta hai .kindly scientific basic pay aup rehnumai krein ..
G Bhai kia ja Sakta hai balk potash aur humic acid se bhi krty hain
@@BilalKanjuOfficial ok sir thanks
Assalamoalikum.bilal bhai trichoderma capsule kahan se milaen gy r contact number plz?
03286876840
Sir
میں بہاولنگر سے ھوں ۔
ھمارے شھر میں ٹریکو ڈرمہ ۔کیپسول۔مل سکتے ہیں ۔پلیز رہنمائی کردیں
By post bhjwana party hain
Sir Rudolf group ki من سوئ seed treatment use ki ja skti hy sesame k liye?
Agr ho skti hy tou kitni dosage?
5 ml per kg seed
بلال صاحب آج میں نے تل کاشت کیے ھیں ٹرائیکوڈرما سےٹریٹ کر کے
Video bnai
@@BilalKanjuOfficial ویڈیو تو نہیں بنائ