VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 25, 2024 | Khalid Hameed

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے آئین میں فراہم کردہ حقوق دینا لازم ہیں: امریکی سفیر، پاکستان کے وزیرِخزانہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کادورہ چین، اسرائیل جنگ کے بعد فلسطینی سرزمین پرسیکیورٹی کنٹرول برقرار رکھے گا:نیتن یاہو، پوٹن کی کریملن میں شام کے صدر سے ملاقات: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Komentáře • 13

  • @SherMaula
    @SherMaula Před měsícem +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

  • @RizwanKhan-gr2eg
    @RizwanKhan-gr2eg Před měsícem

    Very good

  • @shafeeqyaqoobameen
    @shafeeqyaqoobameen Před měsícem

    Good

  • @MohdJakir-ks8hz
    @MohdJakir-ks8hz Před měsícem

    Mdzaeor❤🎉

  • @ashrafbhat8813
    @ashrafbhat8813 Před měsícem

    السلام علیکم ورحمتہ
    اللہ آپ کو اپنے ٹیم کے ساتھ امن وسامتی میں رکھیں ھم اپنڑیں کشمیر سے ہیں براہ کرم ریڈیو پر بھی پروگرام شروع کرںی
    وسلام علیکم
    اشرف مانسبل کشمیر

  • @RizwanKhan-gr2eg
    @RizwanKhan-gr2eg Před měsícem

    Very good

  • @RizwanKhan-gr2eg
    @RizwanKhan-gr2eg Před měsícem

    Very good

  • @RizwanKhan-gr2eg
    @RizwanKhan-gr2eg Před měsícem

    Very good

  • @RizwanKhan-gr2eg
    @RizwanKhan-gr2eg Před měsícem

    Very good