shia vs sunni debate on Quran | hassan allahyari urdu munazra | Allahyari urdu clips | shia sunni

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 02. 2023
  • Watch Full Video By Clicking Here : czcams.com/users/livenDNAgW6U... Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    براہ کرم نوٹ کریں: وہ صوتی کال نہیں اٹھاتے۔ وہ آڈیو پیغامات نہیں سنتے۔ وہ رومن رسم الخط میں اردو نہیں پڑھتے۔
    انہیں اپنے پیغامات اردو رسم الخط میں صرف تحریری شکل میں بھیجیں۔
    To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
    Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+351939014926
    wa.me/+17865401100
    To Support Allahyari:
    paypal.me/ABTV
    / allahyari
    bit.ly/3bX6VJs
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    Where The Truth Is Naked
    Here You Will Find a Variety Of Videos Showcasing The Darkest Hidden Truth & Facts In Islam
    All The Deep Inside Informations And Shameless Happenings Happened In The Past
    For Discussion On Any Argument Or Challenging Us In Anyway, Join These Communities
    جہاں سچ آشکار ہوجاتا ہے۔
    یہاں آپ کو مختلف قسم کی ویڈیوز ملیں گی جو اسلام کی تارخ کی سب سے تاریک پوشیدہ سچائی اور حقائق کو ظاہر کرتی ہیں۔
    وہ تمام شرم ناک باتیں جن سے اسلام کی تاریخ کے اوراق بھرے پڑے ہیں اور عوام سے چھپائی جاتی ہیں ۔
    کسی بھی دلیل یا کسی بھی طرح سے ہمیں چیلنج کرنے یا بحث کے لیے، ان واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوں
    Short Clips Channel : / channel
    مکمل ویڈیو ہمارے مین چینل پر موجود ہے۔
    / hassanallahyari
    shia vs sunni debate on Quran | hassan allahyari urdu munazra | Allahyari urdu clips | shia sunni

Komentáře • 16

  • @immuslim3491
    @immuslim3491 Před rokem +1

    Hassan bhai MashaALLAH subhan ALLAH ALLAH u akbar..... Waahhh waaahhhh

  • @knight-723
    @knight-723 Před rokem +4

    احسنت شيخ حسن بارك الله فيك وحفظك الله ورعاك بحق محمد وآل محمد الطيبين الطاهرين عليهم السلام

  • @immuslim3491
    @immuslim3491 Před rokem +1

    Hassan Bhai kamal kr dia yaaar..........

  • @D3World8729
    @D3World8729 Před rokem +2

    Wel done hassan bhai janaza nikal dia suniyon ka wah maza a gyaa

    • @kamranhadi3737
      @kamranhadi3737 Před rokem +1

      دین مزے لینے یا کسی کو نیچا دکھانے کے لئے نہیں ھے۔

    • @umairnawaz565
      @umairnawaz565 Před rokem +1

      @@kamranhadi3737 to jb Mola ALI AS ko Paak Nabi SAAW nay sb momineen ka Valee aur Mola banaya tha to phr Paak Nabi SAAW ka Janaza chor k mazy lainay banee sakifaa kyn gaey

  • @syedminhajuddin6899
    @syedminhajuddin6899 Před rokem +2

    Hassan allahyarre orguments and statements are absolutely valid curract accurate his statements that why hazarat abobaker has refused the holy quran represented by the mulah Ali this is valid question and the opposite failed to mention the fact and accurate answer hence we appreciate the Hassan allahyarre orguments and rejected the opposite statement

  • @kingxmgo8303
    @kingxmgo8303 Před rokem +1

    Good allahyaari

  • @zaighambokhari9148
    @zaighambokhari9148 Před rokem

    جمعہ نہیں جمع

  • @RazaaMasam
    @RazaaMasam Před rokem +1

    Han Bhi umari molvi jawab do , Apni Kitab SE

  • @kamranhadi3737
    @kamranhadi3737 Před rokem +2

    جناب اللہیاری تفرقہ نہ پھیلائیں۔ تحریف قرآن کریم کا عقیدہ، شیعہ عقیدہ نہیں۔ اگر قرآن کریم میں تحریف ھوتی تو آئمہ یکے بعد دیگرے اس کی طرف رجوع کرنے کو نہ کہتے۔ جبکہ ھمارے پاس امام رضا ع واضح روایت ھے کہ جو اپنا دین قرآن کریم سے لے گا، پہاڑ اپنی جگہ سے ھٹ جائے، اس شخص کا ایمان متزلزل نہ ھو گا۔
    آپ سے درخواست ھے مسلمانوں پر رحم فرمائیں، ویسے ھی کیا کم تفرقے ہیں کہ آپ ان کو مزید ھوا دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیا کسی کو جھوٹا ثابت کر کے اسے قائل کیا جا سکتا ھے؟ کیا شیعہ و سنی کے درمیان کو مشترکات نہیں کہ جن سے دونوں قریب آ سکیں۔ واعتصموا کا حکم کیا آپ پر لاگو نہیں؟

    • @masterofpowerjj2359
      @masterofpowerjj2359 Před rokem +1

      مسلمانوں میں کبھی تفرقہ ختم نہیں ہوسکتا یے،اورنہ ہی ختم ہوگی۔یہ سب سیاسی باتیں ہیں،اتحاد بین المسلمین کا نعرہ سیاسی ہے۔
      واعتصموا بحبل الله جميعا ولا تفرقوا۔
      یہ حکم قرآن نے تفرقہ پھیلنے سے پہلے دیا ہے،جب مسلمان قرآن اور رسول ص کے منکر ہوگئے اور اپنے 72فرقے معرض وجود میں لائے۔اب وحدت اور تفرقہ پہ عمل کرنے کا کیا فائدہ۔
      یہ لوگ کبھی بھی مولا علی ع کو خلیفتہ بلا فصل اور جانشین رسول ص ہونے کا اقرار نہیں کرینگے۔

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 Před rokem

    یہ صاحب علامہ سیوطی کی الاتقان کی بڑی تعریف کرتے ہیں جس میں علامہ سیوطی نے صحیح سند سے نقل کیا ہے کہ " ابن ابی داؤد نے کتاب المصاحف میں عبد خیر سے سند حسن کے ساتھ روایت کی ہے کہ اس نے کہا " میں نے علی رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا ہے کہ مصاحف کے بارے میں سب سے پہلے زائد اجر ابوبکر رضی اللہ عنہ کو حاصل ہوگا خدا ابو بکر رضی اللہ عنہ پر رحمت کرے وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے کتاب اللہ کو جمع کیا" ( الاتقان ص ایک سو اکتالیس)
    پھر اس متذکرہ بالا روایت کا ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں " عبد خیر کی روایت علی رضی اللہ عنہ سے جو پہلے گزر چکی ہے ،وہ زیادہ صحیح ہونے کے لحاظ سے قابل اعتماد ہے" ( الاتقان ص ایک سو اکتالیس) علی رضی اللہ عنہ کے اس فرمان نے ساری صورتحال واضح کر دی ہے کہ جمع قرآن کے حوالے سے حقیقت کیا ہے

    • @RazaaMasam
      @RazaaMasam Před rokem +1

      O Bhai ye Hadith tum logo ki ghari hui hai ... Imam Ali Ibn Abi Talib (A.S) SE zyada Islam ki fiqar Abu bakar Jese maloon ko honi thi ye batao. Abu bakar ko to apni wirasat tak nhi pata thi...

    • @profabdulmajeed7240
      @profabdulmajeed7240 Před rokem

      @@RazaaMasam اللہ یاری صاحب علامہ سیوطی کی اس کتاب ( الاتقان) کی بڑی تعریف کرتے ہیں ہم حوالہ دیں تو حدیث گھڑی ہوئی ہو گئی اگر ایسا ہے انہیں کہیں اس کتاب کی تعریف نہ کریں دوسری بات یہ ہے کہ آپ کو دین کی اتنی فکر ہے کہ لعنت ملامت پر اتر آئے ہیں کیا کسی اور کو دین کی فکر نہیں ہو سکتی ؟