Karachi Big News | MQM Wins | Water Shortage | Latest Video | Load Shedding | Altaf Hussain | News |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 30. 06. 2024
  • Please subscribe to this channel for watching my new video and live sessions
    Current Affairs With Bilal
    Bilal Ahmed
    Breaking News
    latest video
    latest news
    Karachi
    Karachi news
    Karachi video
    Karachi issues
    mqm
    mqm Pakistan
    mqm London
    syed mustafa kamal
    Altaf Hussain
    Altaf Hussain latest news
    Altaf Hussain latest video
    jdc zafar abbas
    zafar abbas latest video
    governor Sindh
    nawaz sharif
    shahbaz sharif
    asif ali zardari
    Karachi Street crime
    Sindh rangers operation
    kachy k dakoo
    viral video
    Khalid maqbool siddiqui
    Dr farooq sattar
    syed mustafa kamal
    Imran khan
    pti
    nawaz sharif
    army chief asim munir
    dg isi nadeem Ahmed anjum
    کراچی کی تازہ ترین ویڈیوز
    کراچی کے مسائل
    کراچی کی سیاست
    ایم کیو ایم پاکستان
    ایم کیو ایم لندن
    الطاف حسین
    سید مصطفی کمال
    انیس قائم خانی
    ڈاکٹر فاروق ستار
    ایم کیو ایم تازہ ترین ویڈیوز
    ایم کیو ایم اپ ڈیٹ
    پاکستان پیپلز پارٹی
    کراچی شدید گرمی
    کراچی میں شدید لوڈ شیڈنگ
    کے الیکٹرک
    کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ
    علی شیخانی
    علی شیخانی تازہ ترین ویڈیو
    ڈاکٹر عشرت العباد
    ایم کیو ایم لندن تازہ ترین ویڈیوز
    الطاف حسین تازہ ترین ویڈیوز
    #karachi #mqm #altafhussain #breakingnews #latestnews #latestvideo #syedmustafakamal #

Komentáře • 745

  • @currentaffairswithbilal2.082

    اگر میری ویڈیوز بروقت دیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو فوری سبسکرائب اور بیل ائیکن کو پریس کرنا ہرگز مت بھولیں،،،

  • @razasyed6204
    @razasyed6204 Před 8 dny +33

    کراچی کو الگ صوبہ بننا چاہئے کراچی کی عوام کی بڑھتی ہوئی احساس محرومی کا خاتمہ ضروری ہے پاکستان میں بسنے والی ہر قوم کو مساوی حقوق ملنے چاہیئں

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @arshikanwal7225
    @arshikanwal7225 Před 8 dny +72

    الگ صوبہ بننا چاہیے کیونکہ پیپلز پارٹی کی نا انصافی گناہ کی حد تک بڑھ گئی ہیں

    • @mindhunterkhalilmemon8659
      @mindhunterkhalilmemon8659 Před 8 dny +4

      Sahi kaha Urdu soba zaroor banana chaye

    • @mindhunterkhalilmemon8659
      @mindhunterkhalilmemon8659 Před 8 dny +6

      Me memon hu magar ppp aur armi ki na insafiya bht barh chuki hen Inka kabza khatam hona chaye

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

    • @TheHagendas
      @TheHagendas Před 6 dny

      واحد ھل صرف اور صرف عمران خان چاروں صوبوں کی جان

    • @mazharhussain2062
      @mazharhussain2062 Před 6 dny +3

      بھائی یہ یاد رکھیں میمن ہمارے بھائی ہمارے فخر ہے مثلاً دعوت اسلامی عبد الستار ایدھی صاحب وغیرہ یہ سب ہمارے ساتھ ہیں ہم سب ان کی ساتھ ہیں پیپلز پارٹی مردہ باد 🎉

  • @HassanAhmed-qy2tf
    @HassanAhmed-qy2tf Před 8 dny +28

    کراچی کو وفاق کے زير تحت چلايا جانا چاہئيے وگرنہ تو کراچی کو الگ صوبہ بنايا جائے

    • @FaridUlIslam-co2ys
      @FaridUlIslam-co2ys Před 7 dny +2

      Wifaaq k under Karachi ko chalaao taa k Sindhi racism k baad Punjabi aur pushtoon racisms bhi bhogta jaaey! Insaaf ka taqaaza ha Karachi pr mohajirs ka political aur administrative haq tasleem kieya jaaey jaisay Punjab pr punjabioun ka kpk pr pushtoons ka ha interior Sindh pr sindhioun ka gilgit baltistan pr gilgiti aur baltistanis ka Kashmir pr Kashmiris ka aur Balochistan pr balochoun ka! Ismain qia bori baat ha hr nasal aur qabeelay ko apna survival required hota ha! Jb 54 percent Bangali separate hosaktay hn sirf naa insaafi ki wajha sa tu Karachi k 70 percent mohajirs ko separate province status quon nhi milna chaahiey? Ismain qia bori baat ha jb sindhioun ko apni bqa chaahiey aur dorst chaahiey tu mohajirs bhi yeh hi chaahetay hn Yani woh bhi sirf apni baqa chaahetay hn doosroun ki trah aur bus!

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

    • @ahmedfurqan2752
      @ahmedfurqan2752 Před 7 dny +1

      1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.

  • @vlogswithsaijda3893
    @vlogswithsaijda3893 Před 6 dny +8

    مہاجر صوبہ ضروری ہے بہت پریشان ہوگئے ان حالات سے کراچی کو سکون ہی نہیں لینے دے دیں کراچی کا پانی کراچی والوں کو بیچ رہے ہیں ہمارا کھاتے ہیں اور ہمیں پے غراتے ہیں خدا بیڑا غرق کرے ایسے لوگوں کا

  • @Muntahasubair
    @Muntahasubair Před 8 dny +21

    جو قوم اپنی حالات خود نہیں بدلنا چاہتی اس قوم کے حالات اللہ بھی نہیں بدلتا سب نے بیچا ہے اس قوم کو اور شہر کو

    • @currentaffairswithbilal2.082
      @currentaffairswithbilal2.082  Před 8 dny

      agreed

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      ​@@currentaffairswithbilal2.082
      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

    • @faizancielo
      @faizancielo Před dnem

      Totally agreed ✔️ 😂

  • @thinktank2349
    @thinktank2349 Před 8 dny +37

    مقبوضہ کراچی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا الگ صوبہ بنا نا کوئی گناہ نہیں ہے

  • @NasirKhan-xz8uj
    @NasirKhan-xz8uj Před 6 dny +7

    اج کراچی کا حال دادو سے زیادہ بدتر ہے ہمیں صوبہ بھی چاہیے اور سندھی بھی چاہیے ہم سندھی بھائیوں کو نہیں چھوڑ سکتے

  • @Muhammadtahseenabbaisofficial

    بڑا اچھا لگتا ھے آپ کراچی کے مظلوموں کی بات کرتے ھیں کراچی کا ھمیشہ معاشی قتل ھوتا رھا ھے اب ھم سب ملکر اس کا مدا وا کرنے کی کوشیش کرینگے انشاء اللہ

  • @HameedChohan-jv6ll
    @HameedChohan-jv6ll Před 8 dny +28

    مہاجر صوبہ ضروری ہے

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

    • @ahmedfurqan2752
      @ahmedfurqan2752 Před 7 dny +1

      Sindh Urban province chahye.

    • @MuhammadAli-tj9dc
      @MuhammadAli-tj9dc Před 6 dny

      لسانی نہیں پر سندھ کو دو صو بو ں میں تقسیم کیا جائے

  • @minhajali7717
    @minhajali7717 Před 8 dny +32

    کراچی حیدراباد میرپور خاص نواب شاہ کو الگ صبح ہونا چاہیے بالکل ہونا چاہیے یہ پوری قوم کا مطالبہ ہے

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      ❤❤❤❤
      حل صرف مہاجر صوبہ

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

    • @ahmedfurqan2752
      @ahmedfurqan2752 Před 7 dny

      Sindh Urban province chahye.

    • @ahmedfurqan2752
      @ahmedfurqan2752 Před 7 dny

      Sindh Urban province chahye.

    • @ahmedfurqan2752
      @ahmedfurqan2752 Před 7 dny

      1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.

  • @syedsajidali-uw3wb
    @syedsajidali-uw3wb Před 8 dny +38

    کراچی کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ اور کوٹہ سسٹم ختم کرکے کراچی کے جوانوں کو سرکاری نوکریوں پر لگایا جائے۔ کراچی والے محب وطن ہیں۔

  • @syedhasanabbasrizvi1055
    @syedhasanabbasrizvi1055 Před 2 dny +3

    ایم کیو ایم کل بھی آلہ کار تھی آج بھی ھے کراچی کی تباھی مین دیگر کی طرح ایم کیو ایم بھی برابر کی شریک ھے

  • @ahmedkamran982
    @ahmedkamran982 Před 8 dny +42

    انکل شبر نے بلکل اچھی بات کی ہے۔مہاجر صوبہ ضروری ہے۔

    • @ahmedkamran982
      @ahmedkamran982 Před 8 dny +2

      الطاف حسین بھائی بھی ضروری ہے

    • @mahmoodalam2520
      @mahmoodalam2520 Před 8 dny

      شرم ہے کہ نہین ۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبہ کا خیال دل سے نکال دو۔۔۔۔۔کراچی مین سب رھتے ہین اردو٫ سندھی٫پشتو٫ بلوچی سب کراچی مین رہتے ہین۔ سندھ والون کو دیھی| شہری مین تقسیم کرنے والے سمجھ لین یہ بہت بڑے فساد کو جنم دے گی۔ شبر صاحب نے بہت باتین کی ہین مگر سب پر تفصیلی بات ہونی چاہءے۔
      محترم پیپلز پارٹی کے لفظ پر مجھے اعتراض ہے یہ پی پی نہین یہ زرداری پارٹی ہے۔ اس بات سے اتفاق ہے کہ تمام نوکریان میرٹ پر ہون جس مین دیھی| شہری کی بنیاد نہ ہو۔ آپ نے بہت اچھی بات کی مین مانتا ہون۔
      وھاب شاہ٫ شاہ صاحب اور میمن صاحب سیاسی بندے نہین سیاسی سدھ بدھ سے عاری۔
      مشرقی پاکستان کا الزام بھٹو شہید پر غلط ہے۔ بنگالیون کو علہدگی کا ذمہ دار پنجاب ہے۔ جس کو اس پر اعتراض ہے آۓ منازرہ کرلے۔
      شبر زیدی صاحب کی باتین صاف نہین۔ ٹیبل ٹاک کرے تو پتہ چل جاءے گا۔
      کراچی والون کی جگہہ آپ نے لفظ کراچی درست استعمال کیا۔ کراچی سب کی کسی ایک پارٹی کا نہین۔ اگر چاہین تو ناصر شاہ ٫ شبر زیدی٫ بلاول زرداری٫ میمن اور مجھے بلاءین۔ ٹیبل ٹاک سب صاف کردے گی۔ ایم کیو ایم یا کوئ پارٹی کراچی کی ٹھیکیدار نہین ۔ جو کراچی مین رھتا ہے اس کا کراچی ہے ساتھ یاد رہے کراچی سندھ کا شہر ہے الگ کچھ نہین۔ یہ بھی سب ریکال کرو 1940 کی قرار داد کس مے توڑی اور کیون تمام اکاایا کو 1940 کی قرار داد کے تحت اسٹیٹ کا درجہ نہین ملا۔ کیوم لیاقت علی خان نے 1948 کی قرارداد بنا کر سندھ کے باسیون کا حق غصب کیا۔ اگر اسٹیٹ بنتی تو اس وقت کے مہاجرون کو سندھ ئ کیون چارون صوبون مین آباد کرتے۔ اآخر مین عرض ہے سب کے درمیان

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @aliimran9252
    @aliimran9252 Před 8 dny +32

    شبر زیدی صاحب نے جو آپشن دیئے ہیں اس میں سے ہی کسی نہ کسی پر عمل ہونا ضروری ہے،
    نام کوئی بھی ہو پر کراچی کو خودمختار ہونا چاہیئے اور کوئی ڈکٹیٹ بھی نہ کرے
    جب ہی کراچی والو کو فائدہ پہنچ سکتا ہے ۔

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      ❤❤❤

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

    • @ahmedfurqan2752
      @ahmedfurqan2752 Před 7 dny +1

      1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.

    • @tabassumnigah1975
      @tabassumnigah1975 Před 7 dny +2

      Karachi sirf mujahir ka hay

    • @Mohammadirfan12367
      @Mohammadirfan12367 Před 4 dny

      Ammon ka bhi hai

  • @waqarmasood6778
    @waqarmasood6778 Před 8 dny +6

    Karachi ko ek alag state bnana chahye jo ky hoga nhi kyu k inky khatay hamare taxes se chalty hain

  • @ti6836
    @ti6836 Před 8 dny +11

    یقینی طور پر یہ ایجنسیوں کا کارنامہ ھے جن کے خلاف اینکر نے درست بات کی۔

  • @thetiktoker7869
    @thetiktoker7869 Před 8 dny +5

    Karachi walon ka maseha Sirf Altaf Bhai

  • @a.r.ibrahim3682
    @a.r.ibrahim3682 Před 8 dny +27

    کراچی کو کراچی والوں کے حوالے کیاجائے ، کراچی میں آبادی کو کنٹرول کیا جائے دوسرے صوبوں سے آنے والوں کا ایک مناسب حساب رکھا جائے

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      ❤❤❤

    • @meme-od2vs
      @meme-od2vs Před 7 dny

      روزانہ ٹرینیں بھر بھر کر جو لوگ آرھے ھیں انہیں روکا جاۓ ۔ ان بیغیرتوں نے کراچی کو برباد کر دیا ھے ۔ جاؤ اپنے اپنے صوبوں میں ۔۔ کراچی کی جان چھوڑو ۔

    • @mubashirhabib8131
      @mubashirhabib8131 Před 4 dny

      Yes, you are right

    • @faizancielo
      @faizancielo Před dnem

      Yes ✔️ indeed 😂 but how!? 😂

  • @meharafshan2726
    @meharafshan2726 Před 3 dny +1

    اور پنجابی پولس رینجرز فوج سے بھی کراچی کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات دے آمین

  • @newyear7296
    @newyear7296 Před 8 dny +25

    کراچی کو فری پورٹ بنا دو

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

    • @neurohealth1607
      @neurohealth1607 Před 6 dny

      میں بیرون ملک رہا لیکن یہ منصوبے الٹے ہیں۔ صوبہ مسئلہ نہیں، فساد کو روکتے نہیں۔ یہ مہاجر پنجابی لسانیت سے نکلیں۔ پانی سندھ ہائ کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مل گیا؟ ہماری بربادی کی بنیادی وجہ آمریت کو زندہ رکھنا اور ہر شہری کو برابری کے حقوق نا دینا ہے۔ کراچی کی بربادی کسی ایک کے پاس اختیار نہیں اور بگاڑنے دس آجاتے ہیں۔ سیاسی پارٹی نہیں پتہ، آمریت، جمہوریت نہیں پتہ بس نعرہ مہاجر۔ کبھی سوچا کہ اخلاق بڑھائیں، تعلیم دیں، امن ہو جرائم کم کریں، ضروریات زندگی کو پورا کریں اور غیر ضروری مافیا ختم کریں۔ اپنے ہی لوگ مرتے جائیں لیکن نظام نہیں۔ایک عرصہ تک بھتہ لو تاکہ پارٹی چلے۔ بجلی کے معاہدوں میں، 18 ترمیم منظور، جو آئینی ناظم دنیا کے اختیارات میں ہیں عمل نا کرواسکے وہ دینگے جو بربادی نہیں روک سکتے۔ آئین سے ختم ہوا نہیں لیکن قانون منظور ہوگیا۔ اندھے ہو کر مت بھاگا کریں جب تک معاہدے موجود نا ہو۔ عمران خان کی حکومت گرانے میں رکاوٹ بن سکتے تھے۔ فساد کم ہوا یا زیادہ بڑھا۔ اتنے معصوم تو ہے نہیں کہ پتہ نا ہو۔

  • @impexpuniversal4062
    @impexpuniversal4062 Před 6 dny +2

    Karachi new province hona chaiye

  • @umarproyt2292
    @umarproyt2292 Před 8 dny +40

    اتنے وزیروں مشروں کو پال ہی رہے ہیں پاکستان میں مزید صوبے بننے چاہے کراچی کو صوبہ بن جاۓ تو ٹھیک ہے میں اسکے حق میں ہوں

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @zahidshujat6909
    @zahidshujat6909 Před 7 dny +20

    پاکستان کو بچانے کا واحد حل تمام ڈویزن کو صوبہ بنایا جاے اور ملک میں صدارتی نظام تبدیل کیا جاے

  • @AbdulHaseeb-dx3lp
    @AbdulHaseeb-dx3lp Před 8 dny +3

    Alag suba ya alag state bana dena cheiye

  • @subtainkhan1137
    @subtainkhan1137 Před 8 dny +4

    karachi naii balky pury pakistan main almost 15 managment Unit Banaye Jaye.

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 Před 6 dny +4

    کراچی والوں کو ان کی جائز حق دو ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہے ہم محب وطن ہے یہ ملک ہمارے ہے ہم اس کے باسان ہے آؤ سب مل کر پاکستان کو سنوارے یاد رکھیں کراچی پاکستان ہے اور یہ مکمل پاکستان کو پالتا ہے سارے جہاں سے اچھا پاکستان ہمارا ❤🎉

  • @syedsajidali-uw3wb
    @syedsajidali-uw3wb Před 8 dny +15

    کراچی کے ادارے بھی سندھ گورنمنٹ سے لے کر سٹی گورنمنٹ کے حوالے کریں۔

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @muhammadnadeem1887
    @muhammadnadeem1887 Před 8 dny +3

    کراچی کو آزاد، خودمختار ریاست ہونا چاہیئے، نمبر 2 آپشن علیحدہ صوبہ ہونا چاہیئے۔

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @SajjadAhmed-ec9if
    @SajjadAhmed-ec9if Před 8 dny +30

    بہت محرومی دیکھ لی بھائی اب الگ ریاست ہونا چاہئے کراچی کو

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @ejazghouri8723
    @ejazghouri8723 Před 8 dny +63

    کراچی کا حل صرف الطاف حسین بھاٸی ھیں

    • @SheikhHawarian
      @SheikhHawarian Před 8 dny +2

      😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

    • @NaheedKhan-oc4xd
      @NaheedKhan-oc4xd Před 8 dny +1

      be shak only altaf hussain bhai

    • @uzairahmed3852
      @uzairahmed3852 Před 8 dny +4

      To london q bhaga hai.yaha aaa jay na??? Imran khan se sekho.

    • @SajidShaikh-ly4kn
      @SajidShaikh-ly4kn Před 7 dny

      ​@@uzairahmed3852apne abbu se bolo pass port tu dedo.

    • @induscapital3731
      @induscapital3731 Před 7 dny

      حل صرف جماعت اسلامی

  • @At360show
    @At360show Před 8 dny +2

    Karachi Alag Hona chaheay

  • @abdulkhan7945
    @abdulkhan7945 Před 5 dny +1

    Allah soba ho.

  • @muhammadyounus-x7w
    @muhammadyounus-x7w Před 8 dny +2

    Karachi ka hal altaf hussan k zaria hi momkin hay

  • @faisalafridi8033
    @faisalafridi8033 Před 8 dny +2

    Bilal Bhai shabbar zaidi sab nay jo bhe kaha hay sahe kaha hay may aik nokri paysha aadmi ho yeh baat may bhe karta ho or Bhai Karachi kabhi sindh ka hissa tha he Nahin bilkul Karachi ko alag karna hoga yeah ghair mukami Karachi sirf kamanay aatay Hain ab bardasht say bahar ho gaya hay Bhai ab Kuch hona chahia Karachi k Sath bohat zulm ho raha hay or Karachi ka dukh sirf Karachi walay ko he hoga yeh jo bhe kar raha hay Allah os ko Khush rakhay mujhay Nahin lagta k yeh MQM walay kar rahay hain yeh jab Kuch Nahin kar sakay jab en ki government the sab Kuch tha en k pass Baki Allah aap ko Khush or apnay amman may rakhay

  • @meme-od2vs
    @meme-od2vs Před 6 dny +3

    کراچی الگ ریاست ھونی چاھہے ۔ کراچی کو ملا کیا ؟ پورے پاکستان کو یہ شہر پال رھا ھے ، پھر بھی نہ یہاں پانی ھے ، نہ بجلی ھے ، نہ گیس ! کیا فاٰئدہ ایسے ملک کا جو 77 سالوں میں اپنے عوام کو بنیادی ضروریات کی چیزیں بھی نہ دے سکا ؟ عوام کی کمائ پر وڈیرے ، جاگیردار ، اور فوجی عیاشیاں کرتے پھرے اور غریب عوام ٹھوکریں کھاۓ ۔

  • @JavedShaikh-uj8pi
    @JavedShaikh-uj8pi Před 6 dny +1

    کراچی ترقی کریگا تو پاکستان ترقی کریگا

  • @user-xd6du7uo4x
    @user-xd6du7uo4x Před 7 dny +1

    Altaf Bhai is the only solution of Karachi

  • @shafiqahmedsherwani6160
    @shafiqahmedsherwani6160 Před 8 dny +1

    All options are best and realistic of Mr.Shabber Zaidi.

  • @MuhammadHabibKhan-bb1ed
    @MuhammadHabibKhan-bb1ed Před 23 hodinami +1

    محترم بلال بھائ مہاجروں کے ساتھ 70سال سے نا انصافی ہورئ ہے لہذا مہاجر صوبہ بہت ضوری ہے جے مہاجر جے الطاف حیسن بھائ

  • @wafaparastaltafistshanuk1259

    بات اب صوبے سے آگے چلی گئ ہے

  • @furqansalam7013
    @furqansalam7013 Před 2 dny

    Subah bohat zarori hai but hum Karachi walon ko khud bhi theek hona Hoga her ghalat cheez k khilaf uth khare hona Hoga bhale koi bhi ghalat kare

  • @Shahh_Zain
    @Shahh_Zain Před 8 dny +26

    جب تک بھٹو زندہ ہے کراچی کا کچھ نہیں ہو سکتا

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @swatiesfriendsgul6327

    Haq do Karachi ko

  • @zahidshaikh8794
    @zahidshaikh8794 Před 4 dny

    Karachi kob aik Alag Intezamee unit bana diya jaiy

  • @AnwarBhai-rg8cc
    @AnwarBhai-rg8cc Před 4 dny

    Very Nice Kash Aisaho Jay

  • @abdulkhan7945
    @abdulkhan7945 Před 5 dny +1

    Allag soba hal hay.

  • @TomJerry-gs3fi
    @TomJerry-gs3fi Před 4 dny +1

    Jiye Altaf , Jiye mahajir

  • @arshadfaruky2415
    @arshadfaruky2415 Před 5 dny

    Karachi must be province

  • @shahidkk2460
    @shahidkk2460 Před 8 dny +3

    APNA SOOBA APNA IKHTIYAR MUHAJIR SOOBA ZINDABAD

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @user-vc4og3ky7l
    @user-vc4og3ky7l Před 7 dny +2

    کراچی اورحیدآباد میں صرف اور صرف ایک ہی حل ہے اور وہ ہے الطاف حسین اور پرانی متحدہ بس پھر دیکھو کیأ ہوتا انشاہ اللہ

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @MuhammadWaqas-gm2rs
    @MuhammadWaqas-gm2rs Před 7 dny

    WalakumAsalam. Bhai zbrdast shabar Sahab na theek kaha awam k halaat bohat kharab hogaia hn must Will have to do for Karachi

  • @danishsalem8894
    @danishsalem8894 Před 5 dny

    Excellent video

  • @sajjadasghar3467
    @sajjadasghar3467 Před 5 dny

    You are great chater

  • @pirzadaamin8048
    @pirzadaamin8048 Před 3 dny

    Subha bana na tu achi bt ha. Suba bana gy tu mulk taraki kara gy. 👍🏻 InshAllah

  • @Themasktravel001
    @Themasktravel001 Před 8 dny +1

    Karachi need ALTAF_HUSSAIN + AFAQ_BHAI

  • @SyedFaheem-ko2rv
    @SyedFaheem-ko2rv Před 6 dny

    Maa shaa Allah Bhai jan

  • @Taqi.Ansari
    @Taqi.Ansari Před 4 dny

    کراچی کی پولیس کراچی ہونی چاہیے

  • @asadiftikhar8813
    @asadiftikhar8813 Před 8 dny +1

    weldun sir cary on

  • @qaiseriqbal8325
    @qaiseriqbal8325 Před 8 dny +1

    Shabbar Sahib merey senior rahey hain. Un ke undder me kam kar chuka hun.Karachi ke barey me Aj jo woh bat kar rahey hain, 30 sal qabal jab un se bat hoti thi to woh MQM ke logon ka mazaq urarey they. Mera aj bhi manna hai Karachi ka Sindh Province ke tehat renna ghair fitri hai. Aj nahi to 10 sal bad Karachi sind se zaroor alag ho jai ga. Behtsr hai alag province ban jai warna alag riasat banna Urdu bolney walon ke liey ek tazah hawa ka jhonka hoga

  • @AdnanKhan-yq9yr
    @AdnanKhan-yq9yr Před 8 dny +1

    Apna quid sirf altaf

  • @samiuzzamankhan2230
    @samiuzzamankhan2230 Před 7 dny +1

    اسلام و علیکم بھائی کراچی میں جو پنجاب کی پولیس 👮 ہے ان لوگوں کو واپس کرو کراچی ٹھیک ہو جائے گا

  • @aadaabarzhai7749
    @aadaabarzhai7749 Před 8 dny +4

    اللہ والی وارث ھے مہاجروں کا بس یہ خودکو منظم رکھیں اغیار کہ اکسانے میں اپنوں کیخلاف نہ جاٸیں

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @muhammadshakeel9842
    @muhammadshakeel9842 Před 6 dny

    I think wait & see ki policy honi chahiye
    Ek din aye ga
    Jb pepoul of Karachi uthy gi
    Our us waqt wo Jo krain ge Wohi solution Hoga

  • @mohammadnadeem5595
    @mohammadnadeem5595 Před 8 dny +1

    Shabbar zaidi"s options are excellent

  • @TariqHussain-wv8xx
    @TariqHussain-wv8xx Před 3 dny

    الگ ریاست ھونا چاھیے

  • @SyedAbdullahJahangirworld

    You right but Karachi people very disturbed fineness problem

  • @vlogswithsaijda3893
    @vlogswithsaijda3893 Před 6 dny

    جے الطاف بھائی

  • @FarooqQureshi-lj4nv
    @FarooqQureshi-lj4nv Před 6 dny

    Karachi k awam ko andaza ho gaya h Altaf Hussain zaroori h

  • @ManzoorKhan-em4bl
    @ManzoorKhan-em4bl Před 8 dny +1

    Bhai karachi ko alag soba bana na Chaya 🎉 matro polation city bana chahya

  • @AsimKhan-le8mj
    @AsimKhan-le8mj Před 8 dny +2

    Karachi eternally a separate entity of Pakistan .It should be declared as an independent separate state .

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @JavedShaikh-uj8pi
    @JavedShaikh-uj8pi Před 6 dny +1

    بلکل کراچی کو با اختیار بنانے کے لئے الگ صوبہ بنانے کرینگے

  • @Shahid_kareem
    @Shahid_kareem Před 8 dny +4

    صرف الگ صوبہ بس

    • @urduone6007
      @urduone6007 Před 7 dny

      صوبہ بنانے سے قبل گلگت بلتستان ، اور فاٹا ماڈل بھی ٹراٸی کیا جاسکتا ہے ۔
      مگر سندھ دھرتی ڈاٸن سے ہر صورت کراچی کو الگ کرنا ہی پڑے گا ۔ آخر کب تک مہاجروں کی ازلی دشمن سندھی نسل پرست جماعت ہر الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں کراچی پر حکومت کرتی رہے گی ۔ دنیا میں کہیں بھی الیکشن ہارے پر کسی کو کونسلر تک کے اختیارات نہیں ملتے مگر پیپلزپارٹی کو کراچی حیدرآباد میں ہر الیکشن ہارنے کے باوجود نا صرف صوباٸی حکومت مل جاتی ہے بلکہ کراچی کے تمام سرکاری اداروں میں سرکاری ملازمین کو بھرتی ترقی تعیناتی ، تبادلے اور احکامات دینے کے اختیارات مل جاتے ہیں ۔ پولیس رینجرز کو احکامات دینے ، آپریشن کرنے ، زمینوں کی خریدو و فروخت ، بجٹ بنانے ، اور ٹاون اور ضلاع کی حدود طے کرنے کے اختیارات الیکشن ہارنے کے باوجود مفت میں مل جاتے ہیں ۔ آخر یہ تماشہ کب تک چلے گا ؟ آخر کب تک مہاجر بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچیں گے اور احساس بیگانگی کی زندگی جیٸیں گے ؟ حل صرف مہاجر صوبہ ❤ شیٸر

  • @RiazUddin-ur8kk.
    @RiazUddin-ur8kk. Před 8 dny

    Nice job bro

  • @Haqnawazqazi1970
    @Haqnawazqazi1970 Před 8 dny +37

    مہاجر صبء بھی ضروری ہے اور الطاف حسین بھی ضروری ہے

  • @user-iq3lg7yb8e
    @user-iq3lg7yb8e Před 4 dny +1

    یہ لگ رہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کو قائم دیکھنا نہیں چاہتی۔ دیہی سندھ شہری سندھ، کیا دیہی پنجاب اور شہری پنجاب کہیں وجود رکھتے ہیں۔ سندھ پیپلز پارٹی کی جاگیر نہیں۔ اگر سندھ تقسیم ہو سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں تقسیم ہوسکتا ہے۔

  • @TheShahnawaz786
    @TheShahnawaz786 Před 7 dny

    کراچی شہر کراچی والوں کو ملنا چاہے ۰ الگ صوبہ بنے Karachi cash caw

  • @daniyalkhan6659
    @daniyalkhan6659 Před 4 dny

    Shabar zaidi ne karachi k logon ki dil ki awaz bulandh ki he

  • @tecnomobile2026
    @tecnomobile2026 Před 8 dny +2

    وفاق کے زیر انتظام ھونا چاھیے

  • @rashidrana7720
    @rashidrana7720 Před 8 dny +1

    Karachi ka Lea Altaf bhi

  • @SalmanQazi-g3v
    @SalmanQazi-g3v Před dnem

    کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا جائے تو بہتر ہوگا، رائے ہے ۔
    جو بھی ڈیلیگیش آئے گا وہ کاروبار کے حوالے سے بہتری لانے گا ۔

  • @arhamsheikh8846
    @arhamsheikh8846 Před 8 dny +1

    Alag sooba Ikhtiarat Kay sath

  • @gulzarbrohi9560
    @gulzarbrohi9560 Před 8 dny +11

    بلال بھائی آپ کے پروگرام بہت اچہا ھے لیکن دوست آپ صرف کراچی پر محدود کیوں ہیں سندھ کے دوسرے بڑے شہر بھی ہیں اور آپ شہروں کی بات کرتے ہیں سب صحیح ھے لیکن بھائی جان اندرون سندھ کے گائوں گوٹھوں میں کون سے دودھ کی نہریں بھ رھے ہیں بھائی جان میرا گائوں تعصیل سیہون شریف وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا حلقہ انتخاب بلکہ میرا گائوں اور سی ایم صاحب کا گائوں ڈیڈ کیلومیٹر مفاصلے پر ھے خدا کی قسم پچھلے 16 سالوں سے انکی حکومت ھے لیکن ہمارے پوری یوسی جعفرآباد میں آج تک پینے کا صاف پانی میسر نہیں پچھلے 20 سالوں سے ھم زراعت نہیں کر سکتے ہمارا نہری پانی جو کہ اکتڑ مائینر ھے اس کا پانی 20:سالوں سے بند ھے سیلاب میں ہمیں ڈوبایا جاتا ھے اربوں روپئے یے سارے وڈیرے جاگیردار ظالم ہڑپ کرتے ہیں
    بھائی جان صرف کراچی میں ظلم نہیں ہو رہا بلکہ پوری سندھ کے شہر ہوں یا گائوں گوٹھ سب کے سب تباہ وبرباد ہیں
    کامریڈ

    • @muhammadali-zg9mp
      @muhammadali-zg9mp Před 8 dny +1

      بھائ آپ سہی کہہ رہے ہیں اس پیپلز پارٹی نے پورے صوبہ کا بیڑہ غرق کردیا ہے ہم کراچی والے اپنے تمام مظلوم سندھی بھائیوں کے ساتھ ہیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کے اس کے زمدار کسی حد تک سندھی بھائ ہی ہیں کہ وہی انکو سپورٹ کرتے ہیں ووٹ دیتے ہیں حالانکہ اندرون سندھ میں بھی کوئ قابل فخر کام نہیں کروایا آپ لوگ بھی ہمت کریں اپنے بچوں کی خاطر پیپلز پارٹی سے جان چھڑائیں نہیں تو جو آپ سہہ رہے ہیں یہی سب آپکی آنے والی نسل کو بھی جہل نا پڑے گا

  • @tabishalisiddiquisiddiqui2732

    Karachi ko Karachi ka Haq milna chiye. Shabbar zaidi is right. God bless him ❤

  • @awaiskhan9265
    @awaiskhan9265 Před 8 dny +1

    Aik alag country banna chaiye karachi KO

  • @rayyanzayyan8598
    @rayyanzayyan8598 Před 8 dny +11

    Only solution of Karachi is Altaf Hussain bhie

  • @muhammadgulzarsiddiqui4060

    The netion founder leader of Pakistan only Altaf Hussain ❤ jiaye muhajir jiaye Altaf jiaye muttheda qomi moment Altaf ❤.

  • @karachikings8041
    @karachikings8041 Před 6 dny +1

    Karachi bardasht kr raha hy sirf is kiye k parhy likhy log hain.
    Lekin ab aona khoon mazeed nahi jala sakty.
    Karachi ka pani, property, vacancies sb hm se chin chuka hay.
    Koi mishap hony se oehly isko sambhal lena chahiye

  • @farahdeeba1741
    @farahdeeba1741 Před 4 dny

    Karachi ko hr soort individual province bnna chaye 2sre provinces k logo se karachi ko azadi lazmi milna chaye karachi surf or sirf karachi walo ka h

  • @user-gv5yc5fm6c
    @user-gv5yc5fm6c Před 3 dny

    صرف کراچی ہی نہیں ، پورے پاکستان میں ہر ڈویژن کو صوبہ بنایا جائے ، لسانی نہیں انتظامی تقسیم ۔

  • @muhammadshakil8873
    @muhammadshakil8873 Před dnem

    Karachi waloon ko aapny RIGHTS k liyea aapas mey iteehad krna chahey ( just like Panjabi & pakhtoon community)

  • @SarfarazShaikh-vc4ey
    @SarfarazShaikh-vc4ey Před 7 dny

    Karachi ka Hal only Altaf bhai

  • @fatimasadiq473
    @fatimasadiq473 Před 8 dny +1

    karachi ko alag suba bana dn in sha allah sb behter ho gae ga

  • @Taqi.Ansari
    @Taqi.Ansari Před 4 dny

    ایک حل کراچی' صوبہ

  • @ImranKhan-qo1zb
    @ImranKhan-qo1zb Před 5 dny

    Karachi soba bane ga insha allah

  • @gmsolangi4135
    @gmsolangi4135 Před 8 dny

    Thanks Bilal Bhai kharachi issue per BAAT Kar ne Ka khi me ub taqriban govt dept me gher maqami Ka qabza he like sindh police and traffic police or other dept .lekin is ka hal mazboot qiyadat srif altaf Bhai ke pass he ...who ho PPP KO nakeel saal sakta he thanks for sabbar zaidi sahab best options for Karachi ..

  • @AbdulHafeezKhan-zk6rh
    @AbdulHafeezKhan-zk6rh Před 8 dny +2

    Karachi,ko ek Naya Mulk banadia jaye jiski kaman Sirf Altaf,hussain ke hath,me ho GA,Altaf,hussain Muhajir

  • @YaseenQadri-qv8zg
    @YaseenQadri-qv8zg Před 8 dny

    واحد حل کراچی صوبہ

  • @muhammadalam6892
    @muhammadalam6892 Před 8 dny +1

    I am Pashtoon but Altaf bhai is true man … jeye Altaf bhai.

  • @ongroundfk9420
    @ongroundfk9420 Před 8 dny +1

    karachi alag subah hona chahye