Maria Rafzia ko jwab.Radd e Shea.Allama Muhammad Sadam Hussain Attari .

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 9. 09. 2022
  • Maria rafzia ko jwab
    Shea Mazhab mn hazrat Ali ko gali dana jaiz ha
    Gustakh sunni ya shea imam hussan ka faisla
    Imam hassan ko shea ny gali di
    Imam hussan ko shaherd krny ka mansuba shea ka
    #saddam
    #hazratimamhassan

Komentáře • 136

  • @Rizvi_Jhangvi_003_Official

    ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو کامیاب فرمائے آمین❤

  • @alikashif5710
    @alikashif5710 Před rokem +6

    i like it ... MOLANA SAHIB
    🌺🥀🌹🌹🌹

  • @onlinerohaniamliyat
    @onlinerohaniamliyat Před rokem +7

    ہمیشہ سلامت باکرامت رہیں مفتی صاحب الحمدللہ ہمارے اہلسنت کے شیر سدا آباد رہیں

  • @talhatamimi6097
    @talhatamimi6097 Před rokem +12

    سلامت رہیں مفتی صاحب

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Před rokem +8

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان
    الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللّٰہ
    وعلیٰ آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب اللّٰہ
    میرے نبی پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️🌹❤️🌹❤️🌹

  • @farooqmughal9227
    @farooqmughal9227 Před rokem +3

    Geo allama sb kamal jawab diya apne ALLAH PAK apko salamt rakhe AMEEN

  • @hafizfaizanraza6633
    @hafizfaizanraza6633 Před rokem +4

    اللہ عزوجل آپ کے علم وعمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے

  • @R.A.7.8.6.
    @R.A.7.8.6. Před rokem +3

    Hzrat Allah aapke Elam me be pnah ezafa atafrmaye Aameen

  • @ShoaibKhan-nt4xm
    @ShoaibKhan-nt4xm Před rokem +3

    ماشاءالله

  • @WaseemulHassanShahQadri
    @WaseemulHassanShahQadri Před rokem +3

    ماشااللہ

  • @waqasabbasi3396
    @waqasabbasi3396 Před rokem +3

    MashAllah

  • @Sabirsabir-qx5of
    @Sabirsabir-qx5of Před 8 měsíci +1

    Hahaha good ustad g maza agya❤❤❤❤❤❤❤

  • @nomialways
    @nomialways Před rokem +3

    ma sha Allah great sir

  • @hassanbaig342
    @hassanbaig342 Před 9 měsíci

    مفتی صاحب ماشإ اللہ اللہ عزوجل آپ کی عمر میں مزید برکت عطاء فرمائے آمین

  • @abdulkabeersolangi
    @abdulkabeersolangi Před 11 měsíci

    Masha sir Aapki bayan sahy he sari

  • @RelaxingMusic-gu9cu
    @RelaxingMusic-gu9cu Před rokem +3

    Good maulana sb Allah apko ajar de aur mazeed ilme nafe atta kare Ameen

  • @ziaulmustafaqamarnizami
    @ziaulmustafaqamarnizami Před rokem +4

    Salamat rahen...Video zra short Karen.. jazakAllah

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 Před rokem +10

    بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی صدام حسین قادری عطاری امینی صاحب زبردست 💯👌👍📢❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹

  • @hafizbilal313
    @hafizbilal313 Před 10 měsíci

    Masha Allah boht khoob . Allah pak ap k ilm umr or imaan me mzeed barkten dy Ameen

  • @PatriotB0t1947
    @PatriotB0t1947 Před rokem +1

    بہت خوبصورت دلائل دیے ہیں آپ نے اور بہت ہی معقول باتیں کی ہیں آپ نے
    ماریہ کے پاس چیخنے اور چلانے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے
    میں نے آپ کا اور ماریہ کا مناظرہ بھی دیکھا ہے جس میں آپ نے بہت دقیق اور قابل غور سوالات اٹھائے ہیں اور ان کا جواب دینا ماریہ کی عقل سے باہر کی بات ہے
    جو لوگ عقل رکھتے ہیں وہ آپ کے ساتھ ہیں۔
    مجھے فخر ہے کہ ہم اہل سنت والجماعت کے پاس ایسے آپ جیسے شیر ہیں جو دلیل سے بات کر سکتے ہیں اور آپ کے صبر، حلم اور تحمل کا جواب نہیں ہے ماشاء اللہ!

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před rokem +1

      شکریہ بہن
      الله آپ کو جزاۓ خیر دے اور میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر فرماۓ

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem +1

    Quran wohi jo Pak nabi pay uthra

  • @waqasjoyia7054
    @waqasjoyia7054 Před rokem +1

    Geo pay wa wa 💕🤝

  • @mohammadqadeerkoul6572
    @mohammadqadeerkoul6572 Před rokem +7

    ماشاءاللہ
    شیعوں کی دھو کر رکھ دی

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před rokem +1

      الحمد لله

    • @JanHangu-yt8pt
      @JanHangu-yt8pt Před 9 měsíci

      Bond twadi ety bandoq hogai !!!!!
      czcams.com/video/Q-wSqTYY2DM/video.htmlsi=Y0iKq-6YQKqnK9UM

  • @सत्य.तक.समाचार

    Hum sabka Moula Ali Ali
    Abubakar ka Moula Ali Ali
    Umar ka Moula Ali Ali
    Usman ka Moula Ali Ali
    Huraira ka Moula Ali Ali
    Sb sahaba ka Moula Ali Ali
    Hum sabka Moula Ali Ali

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem +2

    Gggg bohot sunna

  • @abdulrehmanofficial2384
    @abdulrehmanofficial2384 Před rokem +1

    Ustad g ap se rabta kaisy ho sakta hai???

  • @rayyanrizwan8796
    @rayyanrizwan8796 Před rokem +3

    محترم جناب علامہ صاحب
    انجینئر محمد علی مرزا نے اہلسنت کے خلاف جو ویڈیوز بنائی ہے
    اس میں سے کسی کا جواب دلائل کی بنیاد پر عنایت فرمائیں
    اللّٰہ پاک آپ کو عزتیں عطا فرمائے آمین آمین آمین

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem +1

    Acha or bakri kha jana wali rawayat kaha likhi han

  • @amermirza3208
    @amermirza3208 Před rokem +1

    Aap ye batao k fidak ka kiya qissa h Kiya fidak rasulallah saw. k naam tha ya nahi or agar un k naam tha to un ki beti ko milna chahiye tha ya nahi or agar islamic property thi to Bibi fatema sa. ne fidak kiyun manga
    Or dosre ye k baad rasulallah saw.k musalmano ne Shere khuda Ali as.se Jang kiyun ki

  • @shabimalik2434
    @shabimalik2434 Před rokem +1

    Hazrat g wasdy rao

  • @sheikhbilal_110
    @sheikhbilal_110 Před rokem +1

    Jo live hona wala tha woh aisa ho raha hai

  • @user-gk7zh8cw7b
    @user-gk7zh8cw7b Před rokem

    شیعہ سنی پھائی بھائی
    اختلافات اپنی جگہ توحید نبوت قیامت پر سب کا ایمان ہے

  • @Ahlehaq12
    @Ahlehaq12 Před rokem +1

    ( از تحریر عباس علی ہسپر نگر گلگت )
    قرآن کے اصطلاح میں امام اور خلیفہ میں کیا فرق ہے؟؟؟
    لوگوں کے نظر میں امام کون ہوتا ہے ؟؟؟
    عموماً لوگوں کا خیال ہوتا کہ امام مسلمانوں کا وہ رہنما ہوتا ہے جو لوگوں کو رہنمائی کرتا ، دینی تعلیم دیتا ، تربیت کرتا ہے۔۔ دین کی باتیں بتاتا ہے اور انہیں آخرت سے ڈراتا ہے۔۔۔
    اکثر لوگوں کا خام خیا ل ہے کہ امام مسجد ، فقہ اور پھر احادیث کا ہوتا ہے جبکہ قرآن کے مطابق ایسا نہیں ہے ۔۔
    ہر مذہب کا کوئی نہ کوئی پیشوا ہوتا ہے اور اس مذہب کے ماننے والے انکو عزت کی نگاہ دیکھتے ہیں۔
    مثلا عیسائیوں کے ہاں پادری ہوتا ہے اور پادری کو اور بہت نامون سے جانا جاتا ہے مثلاً Bishop یا vicar ۔۔۔
    اسی طرح ہندو مذہب کے ہاں پنڈت ہوتے ہیں جنہیں کو اور بھی ناموں سے جانا جاتا ہے۔مثلا یوگی، سوامی ، گرو ، اور یوگن وغیرہ۔۔۔
    مسلمان کے ہاں امام ہوتا ہے جنہیں خلیفہ بھی کہا جاتا ہے۔
    امام از قرآن!!!
    قرآن مجید میں بہت مرتبہ لفظ امام آیا ہے ایک مرتبہ سورہ البقرہ (2)کی آیت 124 میں اور سورہ القصص (28) کی آیت نمبر 41 میں ۔۔
    جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں ۔
    سورۃ البقرہ آیت 124.
    واضح رہے کہ اللّٰہ نے جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ اللّٰہ میرے اولاد کو بھی(امام بناؤ)..
    جس کا مکمل زکر پرانا عہد نامے کے کتاب پیدائش کے باب 17 آیت 20 میں آیا ہے ۔۔
    اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔ دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا۔۔۔
    یاد رکھیں اس دعا میں نہ صرف بارہ امام کا زکر ہے بلکہ بلکہ ان کی بڑی قوم کا ہونے کا بھی وعدہ ہے۔۔۔۔
    اب سوال یہ ہوتا ہے کہ آخر وہ بارہ امام یا پھر سردار ہے کون؟؟؟
    جب ہم حتٰی کہ اہل سنت کے احادیث کا مطالعہ حدیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی انکی بشارت دی ہیں مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان کے بعد بارہ خلفاء ہوں گے۔
    ہم مشکوٰۃ المصابیح میں پڑھتے ہیں:
    میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام بارہ خلفاء تک شان و شوکت سے نہیں رہے گا، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔ (اور ایک روایت میں ہے) ’’لوگوں کے معاملات اس وقت تک زوال پذیر نہیں ہوں گے جب تک کہ ان پر بارہ آدمی حکومت کریں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے آئے گا۔ اور ایک روایت میں ہے: دین قائم رہے گا یہاں تک کہ قیامت آجائے کیونکہ ان پر بارہ خلفاء ہوں گے، ان میں سے ہر ایک قریش سے ہے۔
    مشکوٰۃ المصابیح جلد 4 ص 576، حدیث 5۔
    ان روایات سے ہمیں یہ پتہ چلا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد اس امت کے حکمران کی تعداد بارہ ہی بتائی گئی ہے۔۔۔
    اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ تو خلفاء کے بارے میں کہا تھا اس میں آپ کے امام کے بارے میں کہا سے زکر آیا ؟؟
    خلیفہ مسلمانون کے نزدیک وہ ہوتا ہے جو مسلمانوں کے اور حکومت کرے۔
    جبکہ قرآن کے اصطلاح میں ایسی کوئی بات نہیں ۔
    قرآن مجید قرآن مجید میں لفظ خلیفہ انبیاء کرام کے لے استعمال ہوا ہے ۔۔۔
    اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا ۔۔۔
    اور اگلی بات حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خلیفہ کہا ہے اب کوئی مسلمان ہمیں یہ بتائیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ہے ؟؟؟
    سورہ البقرہ آیت 30۔
    اب بات واضح ہو چکی ہے کہ امام اور خلیفہ ایک ہی معنی رکھتے ہیں اور یہ دونوں الفاظ انبیاء علیہم السلام کے کے استمال ہوے ہیں۔
    اور یاد رکھیں کہ ہر نبی حکمران نہیں بنا....
    اور یہ بھی یاد رکھیں کہ شیعہ وہ واحد فرقہ ہے۔جو بارہ امام یا خلفاء کو مانتے ہیں۔
    اگر پھر بھی کوئی اعتراض ہے تو اور کوئی بارہ سردار کو ماننے والا فرقہ بتائیں!!!
    اور یہ بھی مزید یاد رکھیں کہ حکومت کا حق بارہ امام ہی کو تھا۔
    اگر انہیں انکی حق سے محروم رکھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ خلیفہ یا امام نہیں۔۔۔۔
    آخر میں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے!!!
    یا اللّٰہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔۔
    آمین۔

  • @hafizsb8293
    @hafizsb8293 Před rokem

    Mufti sb misal achi Deni chyi ye Mula Ali ki Shan ke laiq ni misal min suuni hon

  • @ansarabbas9830
    @ansarabbas9830 Před rokem

    To kia mola ki jb olad ko qead kia gia tha to us wqt b imam ny sabar kiatha

  • @wkscorpioislo2694
    @wkscorpioislo2694 Před rokem

    najmul hassan tarabi 14 straro mai yeh waqiya likha howa hai is kay baray mai thuri roshni dalain

  • @MohdMohd-dx5dh
    @MohdMohd-dx5dh Před rokem

    Janab Hassan allahyaari ke saamne aaye aap kl program h jamat e umariya ke liye

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před rokem

      czcams.com/video/guvHLTqdwpI/video.html&si=EnSIkaIECMiOmarE

    • @MohdMohd-dx5dh
      @MohdMohd-dx5dh Před rokem

      @@Saddamhussain828 o bhai live aao aap khud kl raat aur kartoot e sahaba pr baat kro adalat e sahaba pr,aur imamat hai nbi ke baad ya hukumat kyunki khilafat tou allah ki taraf se ohda hai jaise aadam as Khalifa h allah ka isi tarah ali a.s Khalifa h phir pta chalega ye saqifa mai jo randi nàach kiya tha umar abu Bakar ne ,janaza chod bhage thei

  • @waqargg57
    @waqargg57 Před rokem

    Ye kon c bandri hy

  • @सत्य.तक.समाचार

    Muawiya ibn sufiyan aur Yazid ibn muawiya pr lanat beshumar

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem +1

    Sula ni ke ya batwo ga ma

  • @ijazhussiansolangi5028
    @ijazhussiansolangi5028 Před rokem +2

    is khabes urat ko sahy jawab diya mufti sahab

    • @ijazhussiansolangi5028
      @ijazhussiansolangi5028 Před rokem

      sir aapka watssap nbr milega

    • @JanHangu-yt8pt
      @JanHangu-yt8pt Před 9 měsíci

      Khanzeer isky baary main Keya khayal Hai ?????
      czcams.com/video/Q-wSqTYY2DM/video.htmlsi=Y0iKq-6YQKqnK9UM

  • @user-vs4eu3xn4w
    @user-vs4eu3xn4w Před rokem +2

    مفتی صاحب اس سے نکاح فرما لیں
    امید ہے کہ یہ سنی بن جائے گی

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 Před rokem +1

    ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ نے آئینہ دکھایا اور اسے اپنا مکروہ چہرہ نظر آیا ہے اور ڈر کر بھاگ گئی سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے

  • @talibattari837
    @talibattari837 Před 7 měsíci

    میاں خلیفہ😅

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem +1

    Halazada bun ka us ka be btw

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Zara hadees ka pura bata na okk

  • @babarali-uo8zn
    @babarali-uo8zn Před rokem +3

    کاری صاحب یہ عورت کون ہے اس کے چینل کا نام کیاہے ۔۔اور أپ اس کے ساتھ بات بھی نہ کرے اس کو کوئی بھی علم ہے نہ کہ تمیز نہ تہذیب ہے یہ بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہے اس لیے اس کے ساتھ بحث اچھی نہیں اور دل آزاری ہوگی ہمیں اس کے ساتھ بحث نہ کریں

    • @ummefareed9632
      @ummefareed9632 Před rokem +2

      بھائی جان اگر مفتی صاحب جواب نہیں دینگے تو وہ ۔۔سنی عوام کو شیعہ بنائے گی

    • @babarali-uo8zn
      @babarali-uo8zn Před rokem +1

      @@ummefareed9632 میرے بھائی أپ نے ٹھیک فرمایا لیکن وہ لڑکی بد اخلاق اور بد تمیز ہے وہ لڑوانہ چاہتی ہے وہ اپنے بڑے کسی کو لائے تو سامنے بیٹھ کے بات ہو گی اس طرح سے بدتمیزی کرتی رہے گی

    • @AbubakarSaeed24
      @AbubakarSaeed24 Před rokem

      @@babarali-uo8zn bhai is rafazi kuttiya k channel k name hai maria alvi.

  • @babarali-uo8zn
    @babarali-uo8zn Před rokem +1

    کاری صاحب أپ کہ علم کوسلام لیکن ایک غلطی ہر بار کرتے ہو نہایت معذرت کے ساتھ آپ اللہ جل جلالہ کو خدا کیوں کہتے ہیں کیونکہ اللہ ہی صرف اللہ ہے خدا کا مطلب بتائیں معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔حافظ علی نواز جوئیہ بہاولنگر

    • @shakeelraza922
      @shakeelraza922 Před rokem +1

      محترم بھائی ۔لفظ کاری نہیں ھے قاری ھے

  • @raeesahmed2352
    @raeesahmed2352 Před rokem +1

    Ye khargoshni tr tr tr krti h bssssss or kch ni

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Ggg ma dekho ga

  • @mirzaaliraza3299
    @mirzaaliraza3299 Před 21 dnem

    جنکے اپنے بزرگ کسی مرد کے مقابلے پر نہیں آئے تو یہ کہاں سے آئے گا ہمت اور جرت کر حسن اللہیاری ، شہباز نقوی جیسے مرد سے مناظرہ کر

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Agr har bat dekhata to tumari khetabo ma kia kia gatiya cheeza likhi hum dekhaya phr waha tuma ya yad ata ka ya matruk han zahif han ya han wo han

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Imam mendi a chuka aao hawala ma data hoo

  • @m.waseem2900
    @m.waseem2900 Před rokem

    Rafzi or Nasbi attari deen ke lea khtanaak hain

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Or marwan kia karta tha

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Marrwan kon tha wo be shia tha kia

    • @4uwwe14
      @4uwwe14 Před rokem

      Oh bhai tu bar bar q beech me sawal kr rha hai comments to parhny de 😂😂😂😂

    • @4uwwe14
      @4uwwe14 Před rokem +1

      Koi Shia koi sunni nahi hai sab momin hain sab Muslim hain bas Inshallah Jald Hi Mohabat Qaim hogi phir Ahista Se Khud hi dekh lengy kon sahi kon galat 😂😂😂😂

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před rokem

      بڑی ظالم بات کی ہے آپ نے

  • @yourownchannel226
    @yourownchannel226 Před rokem +1

    رافضیوں کو بے نقاب کرتے رہیں

  • @raeesahmed2352
    @raeesahmed2352 Před rokem +2

    Aj kal jisne femous hona hota h jisko koi ni janta wo youtube pr aa kr isi trhan ki vedio bna lete hn

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Munafik kon han ya sub ko pata

  • @allamashoukatqadri9313
    @allamashoukatqadri9313 Před rokem +2

    علامہ صدام حسین صاحب کو اللہ تعالی برکات اور عظیم اجر سے نوازے انتہائی معقول مناسب مدلل مفصل اور بحوالہ جواب دیا ہے اور یہ ان جیسے علماء سے ہی توقع کی جاسکتی ہے کہ کتابیں اٹھا کر ایک ایک عبارت پڑھ کر سکرین پرحوالہ دیکھا کر بات کا جواب دیتے ہیں رہی بات اس لڑکی شیعہ زاکریہ خاتوں کی تو ان کے پاس نہ کوئی کتاب ہے نہ حدیث نہ کوئی آیت ان کے پاس صرف چرب بیانی ہے جو اس نے شاید مرزا جہلمی سے سیکھی ہے تو بتانا یہ ہے کہ علم کسی چرب بیانی اور بدتمیزی کا نام نہی اگر اس خاتوں کے پاس کوئی کتاب یا حوالہ ہے تو بیاں کریں ورنہ بہتر ہے کہ خاموش رہیں
    عبدالمصطفی شوکت قادری ملتان

  • @4uwwe14
    @4uwwe14 Před rokem

    Wo Larki To Sirf Chila Rahi Thi Mere Sath Live Ajati To Ek Hi Sawal Me Uski Bolti Band Ho Jati Sirf Tez Awaz Se Bol Kar Apko Rokna Chahti Thi Tez Bolny Wala Jahil Ki Nishani 😂😂😂😂😂

    • @JanHangu-yt8pt
      @JanHangu-yt8pt Před 9 měsíci

      Chalo Phir iska jawab dy do !!!!
      czcams.com/video/Q-wSqTYY2DM/video.htmlsi=Y0iKq-6YQKqnK9UM

  • @syedmushaf5331
    @syedmushaf5331 Před rokem

    Bani saqifa ma ja kar ali na gardanay nahi utari k nabi ki mayat pari hay tum janashin chun rahay ho,mola ali kuch aur tha tum ko mola ali k sath hona tha abubakar ma hinda k batay ko syria ka governer banaya ali na us waat bhi talwar nahi utayi.

  • @user-gk7zh8cw7b
    @user-gk7zh8cw7b Před rokem

    کیا شیعوں کے روپ نیں منافقیں نہیں تھے کیا رسول خدا ص کے ساتھ بھی منافقین نہیں تھے جو اپ ص کو دشمنوں میں چھوڑ کے بھاگ گئے کتابوں کو چھوڑ دو قران سے بات کریں

  • @सत्य.तक.समाचार

    Muawiya jaison ke sulb se hi Yazid jaisa paida ho sakta hai

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Jhoot pay lant

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Ya tum kamata hoo shorat samja

    • @WajidAli-vu3zk
      @WajidAli-vu3zk Před rokem +1

      Yahoodi Abdullah bin ka jo aqeeda Hazrat moosa a.s k wasi yusha bin noon k baray main tha wuhi aqeeda us ne hazrat Ali r.a k baray main waza kr lia
      Shia ki kitaab Rijaal e al Kashi page no 101 matbua karbla Iraq

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Bakri kha jana wali rawayat tumari khetabo ma han

  • @zeezuannu3573
    @zeezuannu3573 Před rokem

    Dur dur lant

  • @user-gk7zh8cw7b
    @user-gk7zh8cw7b Před rokem

    شیعہ کے نزدیک قران کے علاوہ کوئی کتاب صحاح نہیں ہے اپ اس کو لے کے شیعہ مذہب کو جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ علط ہے

  • @panjtan_pak786
    @panjtan_pak786 Před rokem

    قبلہ یہ اصول کافی کس متکبہ سے شائع ہوی ہے مجھے بتانا جزاک اللہ خیرا کثیرا

    • @Saddamhussain828
      @Saddamhussain828  Před rokem

      ادارہ نشرمعارفاسلامی لاہور سے چھپی ہے