جن ججز۔۔نے فیصلہ دیتے ہوئے آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی ، انہیں پارلیمنٹ میں Discuss ہونا چاہئے۔۔۔ اور اگر ضروری ہو تو معاملہ صدر مملکت کو بھیجنا چاہئے
قاضی صاحب کو چاہیے کہ اب بھی interim relief application کو فکس کر دیں مہیا ججوں کے سامنے۔ فیصلے کو اس وقت تک stay کر دینا چاہیے جب تک review کا فیصلہ نہ آ جائے۔ Honourable CJP, Plz go ahead. Thanks
گرمیوں کی چھٹیاں اور جسٹس منیب 22 جولائی 2022 کو عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کیا اس وقت گرمیوں کی چھٹیاں تھی ججز اپنے ہوم اسٹیشنوں میں تھے لاہور سے تعلق رکھنے والے جج لاہور میں تھے کراچی سے تعلق رکھنے والے جج کراچی میں تھے منیب اختر لاہور میں نہیں تھے بندیال، اعجاز الحسن، منصور علی شاہ، آمین الدین لاہور میں موجود تھے جیسے ہی عمران خان نے لاہور رجسٹری میں پیٹیشن فائل کی تو اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے منیب اختر کو کال کر لاہور بلایا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے رولنگ کے خلاف عمران خان کی پیٹیشن پر اپنی سربراہی میں اعجاز الحسن اور منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینج بنایا منیب اختر رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کر کے صبح سویرے لاہور پہنچا تھا اس وقت منیب اختر نے یہ نہیں کہا سر میری چھٹیاں ہے لاہور میں جسٹس منصور علیشاہ آمین الدین بھی موجود ہے انہیں بینج میں شامل کرے مجھے گرمیوں کی چھٹیاں Enjoy کرنے دے اس وقت گرمیوں کی چھٹیوں کی بات نہیں کی رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کیا اور صبح سویرے لاہور پہنچ گیا اور کیس کی سماعت کی۔نوٹ میرا ان تمام یوتھیوبرز کو چیلنج ہے جو آج کل منیب اختر کو مسیحا بنا کر پیش کرتے ہیں کہ وہ میری اس تحریر میں لکھے گئے کسی ایک جملے کو بھی غلط ثابت کرے یہ میرا ان تمام یوتھیوبرز اور منیب اختر کی حامی کورٹ رپورٹر کو بھی کھلا چیلنج ہے
یہ نام نہاد مسیحا منیب اختر پنجابی ہے جبکہ سندھ کا جعلی ڈومی سائل بنوا کر اپنے سسر خالد انور کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ میں جج بھرتی ہو گیا ۔ بعد ازاں چئیرمین جوڈیشل کمیشن ثاقب نثار نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو ترقی دینے سے پہلے یہ جھوٹ بول کر منیب اختر کو سندھ ہائیکورٹ میں سنیارٹی میں چوتھے نمبر پر ہونے کے باوجود ترقی دی ( تاکہ یہ چیف جسٹس SC بھی بن سکے) کہ میرٹ اور سنیارٹی کی اس خلاف ورزی پر نطر انداز ہونے والے سنئیر ترین ججز کو کوئی اعتراض نہ ہے ۔
@@abdulwaheedsardar5029Main culprit against the Pakistan state is Army Establishment who have been interfering in government matter/ decision very badly and have fu***d the country and it's people.
Great men have strong Nerves and they withstand any baseless storm , created against them , due to strength of their knowledge,impartiality , honesty,integrity,& faith in Allah & his Apostels . There are so many examples of such judges who delivered and deliver Judgments strictly in accordance with Constitutional Provisions , Law and proved facts before them unlike majority judges in allocation of surplus reserve seats .Qazi Fiaz Issa is one of the greatest judges which I have seen in my carrier of forty years as Advocate .I appreciate Jenab Shahzad Sahib impartial comments ,
EXCELLENT ANALYSIS BY THE PRESIDENT. COURTS ARE EXTREMELY POLITICIZED , PARTISAN AND POLARIZED. THE COMBO OF JUSTICE SHAH AND MUNEEB WILL CONTINUE TO BLOCK ANY MOVE BY CJ TILL HE RETIRED. SC SEEMS TO HAVE LOST IT'S SANCTITY.
Judges holidays with due respect as if they are school and college boys and girls 2 month holidays what a shame Country facing chaos anarchy and instability Behaviour of judges most unfortunate Govt should also delay implementing 13 member bench judgement till the review petition is heard Pakistan zindabad
There is something in the voice of this guest which seems trustworthy. I am watching your shows don't know for how many years; but this is the best interview till date. Humble Polite Precise
بہت اچھا شہزاد شوکت صاحب ۔کاش کہ دیگر لوگ بھی آپ کی طرح سچ بولنے کی جرآت کریں۔قانونی لوگ آیین سے مبرا بات نہیں کرتے۔ شہزاد صاحب آپ کی گفتگو سے مشخص ھے کہ آ پ واقعی ایک سچے انسان ھیں۔
صدیقی صاحب ۔ شہزاد شوکت صاحب بہت بڑے قانون دان اور ایک اعلیٰ ذھنیت اور شخصیت کے مالک ھیں۔ آپکی محبت میں آپکے پروگرام میں تشریف لائے۔ انکا تعارف پروگرام سے پہلے انکی قدر و قیمت کے شایان شان نہیں کرایا گیا۔ یہ عدلیہ کی بھی شان و شوکت ھیں۔ انکے سامنے یہ کالے پہونڈوں کی کیا حیثیت۔ آپ دونوں سلامت رھیں۔ خادم
Parliament should immediately expell practice and procedure law by bringing constitutionally alteration in the constitution.the govt should not introduce any alteration in the constitution unwisely . owing to such unwise steps ,govt has to face problems.
The judiciary has a responsibility to protect itself and the country from confrontation and does not obstruct the way of the parliamentarian in any way.
If judiciary can enjoy summer and winter vacations why other govt servants are not entitled for such leaves. Instead of giving justice to the people judiciary is enjoying vacations that is why our judiciary stands at almost 130 number in the world. Don't make political decisions as you have taken oath as per constitution.
اگر اس وقت حکومت نے عطا بندیال ، اعجاالاحسن اور منیب اختر کے خلاف 63A میں آئین کی تشریح کے نام پر آئینی ترمیم کرنے کے جرم میں ایکشن لیا ہوتا تو آج منصور شاہ اور اطہر من اللہ بھی یہ جرات نہ کرتے ۔
قاضی صاحب کے بہت سے اقدامات قابل تعریف ہیں جس کے تحت انہوں نے اپنے اختیارات کو سرنڈر کیا۔ ایک دیانتدار اور مخلص شخص کی یہی خصوصیت ہوتی ہے۔ ہمیں اپنے ملک میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ قاضی صاحب کو حکومت وقت نے نشانہ بناۓ رکھا اور ان کے کرتا دھرتا ابھی بھی اسی پر عمل پیرا ہیں۔ اللہ نے قاضی صاحب کو سرخرو کیا ہے اور انشاءاللہ کرتا رہے گا۔ آمین
Parliament must immediately pass a law to limit the annual leave for judges to maximum 20 days, there should be no summer vocation of judges as they are not Gora judges of British India government.
Please also comment on review filed by PTI on 13 January on snatching of balla by Supreme Court " its pending over 6 months and this decision dismantled PTI " Yeh bhi Aaene Haq hy , Bhai jan . Thora iss pr bhi bhoonko 😢
When Rome was burning 🔥 Nero was playing flute 🪈. And here in Pakistan, bees 🐝/ Judges are enjoying in America when everyone in Pakistan is concerned regarding present political situation. May Allah protect 🙏 us and our country from Imran Fitna, Judges and Generals FITNA. Ameen
Sir, some judges have bluntly violated constitution rather than rewrite it. If General Musharaf is targeted for violation of the constitution what can happen to the present violation of the constitution and imposition of article 06 (six) .
Sorry dear shokat shehzad sb.. if you believe that those three judges who declined the offer of adhoc judge on the pressure of the zombies, then we should be allowed to call them as cowards.. if any retired or serving judge feels that they will be subjected to trolling on social media and give up their equity to such trolls, they must remove the title of judge from their names.. we are appalled at the declining of the offer by three hpnourable judges. We still request them to consider their decision again and dont fear from from the dajjaali trolls plz. Thanks.
If Imran Ahmad Khan Niazi can give his statement through a video link from jail, then the judges should also hear the review petition through the video link.
ان سے کیا گوٸی أٸینی حقوق لینے کی کوٸی امید رکہسکتا ہے قوم سب دیکھ رہی ہے ۔جب أٸین کے رکہوالے قوم کو انصاف دینے والوں کا رویہ ایسا ہو تو عثمانی صاحب کے بقول یہ ایک سیاسی فیصلہ ھے۔
اگر چھٹیوں پر جانا تھا تو تفصیلی فیصلہ کیوں نہ لکھا؟؟؟ انکو اتنی مراعت کون دیتا ھے؟.وہ ہم دیں عیاشیاں یہ جج کرہں حکومت اور الیشن۔کمیشن کو۔ان۔کے فیصلے کو نہیں مانا چاھیے یا انکا فیصک ہوسہون کردیں
Siddiqui sahib, es mulak mn sab say zyada 2 idaron ney moujen ken... pension ya salaries ya vacations dekhen,,,,,koi tax nahi...or awaam.... Dukh bhray b fakhta or kwwey andey khaaen 😮
What a mockery of justice! It seems that vacations are more important to Justice Mansoor Ali Shah and Justice Muneeb Akhtar than providing justice to the common man and deciding constitutional issues. Kudos to the SCBA's chief Shehzad Shaukat for his sincere concerns concerning the plight of common litigants who continue to run from pillar to post to get justice and yet their cases continue to linger on bcoz of long vacations of judges. Nice interview. God bless Shehzad Shaukat and AQS.
اگر تو ایڈہاک ججز نے عرصہ دراز سے پینڈنگ کیسز سننے ہیں تو چاھے چار کی بجائے 404 بھی لگا لیے جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے مسئلہ تو تب ہے کہ جب قاضی فائض عیسی سیاسی اور ائینی مقدمات میں اپنی اکثریت کھو بیٹھے ہیں تو باہر سے بندے بلانے کی کوشش کر رہے ہیں
صدیقی صاحب پاکستان میں ججز کی 45 دن اور انصاف کو 12 مہینے چھٹیاں ھوتی ھیں۔۔۔ کوئی حیرانگی والی بات نہیں۔۔
بدقسمتی سے کہنا پڑ رھا ھے کہ اس ملک و ملت کے خوشیاں اور لوگوں کے تکالیف نظام عدل کے مستیوں اور بیوپاری پن سے مبتلا ھیی
Excellent Shehzad Shaukat Sahib, Salam to your professionalism
جن ججز۔۔نے فیصلہ دیتے ہوئے آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی ، انہیں پارلیمنٹ میں Discuss ہونا چاہئے۔۔۔ اور اگر ضروری ہو تو معاملہ صدر مملکت کو بھیجنا چاہئے
قاضی صاحب کو چاہیے کہ اب بھی interim relief application کو فکس کر دیں مہیا ججوں کے سامنے۔
فیصلے کو اس وقت تک stay کر دینا چاہیے جب تک review کا فیصلہ نہ آ جائے۔
Honourable CJP, Plz go ahead. Thanks
حق اور سچ کی بات ہر وقت ہر جگہ کہی جا سکتی ھے
Mashaallah excellent fantastic great zaberdast both sahib zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
گرمیوں کی چھٹیاں اور جسٹس منیب
22 جولائی 2022 کو عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کیا اس وقت گرمیوں کی چھٹیاں تھی ججز اپنے ہوم اسٹیشنوں میں تھے لاہور سے تعلق رکھنے والے جج لاہور میں تھے کراچی سے تعلق رکھنے والے جج کراچی میں تھے منیب اختر لاہور میں نہیں تھے بندیال، اعجاز الحسن، منصور علی شاہ، آمین الدین لاہور میں موجود تھے جیسے ہی عمران خان نے لاہور رجسٹری میں پیٹیشن فائل کی تو اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے منیب اختر کو کال کر لاہور بلایا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے رولنگ کے خلاف عمران خان کی پیٹیشن پر اپنی سربراہی میں اعجاز الحسن اور منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینج بنایا منیب اختر رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کر کے صبح سویرے لاہور پہنچا تھا اس وقت منیب اختر نے یہ نہیں کہا سر میری چھٹیاں ہے لاہور میں جسٹس منصور علیشاہ آمین الدین بھی موجود ہے انہیں بینج میں شامل کرے مجھے گرمیوں کی چھٹیاں Enjoy کرنے دے اس وقت گرمیوں کی چھٹیوں کی بات نہیں کی رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کیا اور صبح سویرے لاہور پہنچ گیا اور کیس کی سماعت کی۔نوٹ میرا ان تمام یوتھیوبرز کو چیلنج ہے جو آج کل منیب اختر کو مسیحا بنا کر پیش کرتے ہیں کہ وہ میری اس تحریر میں لکھے گئے کسی ایک جملے کو بھی غلط ثابت کرے یہ میرا ان تمام یوتھیوبرز اور منیب اختر کی حامی کورٹ رپورٹر کو بھی کھلا چیلنج ہے
منیب اختر فری میسن ممبر عمران کا سہولت کار ھے جس کی وجہ سے اس کو امریکہ ،یورپ میں سہولیات میسر ہیں
یہ نام نہاد مسیحا منیب اختر پنجابی ہے جبکہ سندھ کا جعلی ڈومی سائل بنوا کر اپنے سسر خالد انور کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ میں جج بھرتی ہو گیا ۔ بعد ازاں چئیرمین جوڈیشل کمیشن ثاقب نثار نے پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو ترقی دینے سے پہلے یہ جھوٹ بول کر منیب اختر کو سندھ ہائیکورٹ میں سنیارٹی میں چوتھے نمبر پر ہونے کے باوجود ترقی دی ( تاکہ یہ چیف جسٹس SC بھی بن سکے) کہ میرٹ اور سنیارٹی کی اس خلاف ورزی پر نطر انداز ہونے والے سنئیر ترین ججز کو کوئی اعتراض نہ ہے ۔
Bhai Jaan judiciary Imran khan ko establishmint nay manage kar Kay di thi
@@abdulwaheedsardar5029Main culprit against the Pakistan state is Army Establishment who have been interfering in government matter/ decision very badly and have fu***d the country and it's people.
ججوں کے لیے مقابلے کا امتحان ہونا چاہیے یہ بار سے جج لینا اس وطن و عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے
Great men have strong Nerves and they withstand any baseless storm , created against them , due to strength of their knowledge,impartiality , honesty,integrity,& faith in Allah & his Apostels . There are so many examples of such judges who delivered and deliver Judgments strictly in accordance with Constitutional Provisions , Law and proved facts before them unlike majority judges in allocation of surplus reserve seats .Qazi Fiaz Issa is one of the greatest judges which I have seen in my carrier of forty years as Advocate .I appreciate Jenab Shahzad Sahib impartial comments ,
EXCELLENT ANALYSIS BY THE PRESIDENT.
COURTS ARE EXTREMELY POLITICIZED , PARTISAN AND POLARIZED.
THE COMBO OF JUSTICE SHAH AND MUNEEB WILL CONTINUE TO BLOCK ANY MOVE BY CJ TILL HE RETIRED.
SC SEEMS TO HAVE LOST IT'S SANCTITY.
Judges holidays with due respect as if they are school and college boys and girls
2 month holidays what a shame
Country facing chaos anarchy and instability
Behaviour of judges most unfortunate
Govt should also delay implementing 13 member bench judgement till the review petition is heard
Pakistan zindabad
Bohat khubsura baatain, khubsurat logon ki.
اس کا مطلب ہے کہ ان چاروں ججوں میں سے جج بننے کے لائق صرف ایک ہی شخص تھا ۔ جو ڈر جائے ، گھبرا جائے اسے تو سرے سے جج بننا ہی نہیں چاہیئے۔
AQS sahib Bht zaberdast
Humble shakhsiat mohtaram janab S.shoukat sahab.
Very well said by President Of Supreme Court Bar Association
What a nice gentleman Shehzad sahab is ma shaa Allah we need more people like him
What a graceful professional. 👏
There is something in the voice of this guest which seems trustworthy. I am watching your shows don't know for how many years; but this is the best interview till date.
Humble
Polite
Precise
VERY NICE MAN AND LOOKS ALWAYS GOOD THOUGHTS. TODAY YOUR HOST IS APPARENTLY UPRIGHT.
MAY ALLAH GIVE US POSITIVE APPROACH MAN LANE THAT GENTLEMAN.
سر جی ویسے قاضی صاحب نے اپنے راستے میں کانٹے خود بچھائے ھیں بہت شوق تھا قاضی صاحب کو کمیٹی کا اب بھگتیں
It was good decession of Qazi sb in short term , long term
AQS sb AOA. Very very respected guest having so good professional approach, we will wait for your next program Sir.
Best program ❤
یہ عوام اس قابل ہیں
BABA JEE. Zindabad
بہت اچھا شہزاد شوکت صاحب ۔کاش کہ دیگر لوگ بھی آپ کی طرح سچ بولنے کی جرآت کریں۔قانونی لوگ آیین سے مبرا بات نہیں کرتے۔ شہزاد صاحب آپ کی گفتگو سے مشخص ھے کہ آ پ واقعی ایک سچے انسان ھیں۔
زبردست گفتگو ھے
صدیقی صاحب ۔ شہزاد شوکت صاحب بہت بڑے قانون دان اور ایک اعلیٰ ذھنیت اور شخصیت کے مالک ھیں۔ آپکی محبت میں آپکے پروگرام میں تشریف لائے۔ انکا تعارف پروگرام سے پہلے انکی قدر و قیمت کے شایان شان نہیں کرایا گیا۔ یہ عدلیہ کی بھی شان و شوکت ھیں۔ انکے سامنے یہ کالے پہونڈوں کی کیا حیثیت۔ آپ دونوں سلامت رھیں۔ خادم
Very good ❤
Really, they are corrupt sold laywer, journalist,
Great job, history documented.
Very nice discussion
Shahzad shaukat sb a great person and lawyer
💃🌹ویری۔ویری،ناٸس👍✌
Excellent talks
Excellent 👏 👏 👏
Why can't you appoint a commission to investigate these judges
کہاں قیوم صدیقی صاحب جیسا روشن ستارا ❤ اور
کہاں ایمان مزاری کا لے پالک بالکل اسد طور 😂
Parliament should immediately expell practice and procedure law by bringing constitutionally alteration in the constitution.the govt should not introduce any alteration in the constitution unwisely
. owing to such unwise steps ,govt has to face problems.
Procedure and practise bill was introduced to control Bandial,but qazi phas gea iss mein.bhugtoo.
hasnaat malik ka rona jari hai sath de rahe hai matiullah jan
The judiciary has a responsibility to protect itself and the country from confrontation and does not obstruct the way of the parliamentarian in any way.
Best interview
آج کل تو ایسے لگتا ہے کہ ان عدالتوں کا عوام کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں یہ صرف سیاسی مقدمات کے لیے ہیں
The most important is the cross over ECP decision from the judges.
سپریم کورٹ کے صدر کو iff and buts میں نہیں جانا چاھئے ۔۔۔۔
If judiciary can enjoy summer and winter vacations why other govt servants are not entitled for such leaves. Instead of giving justice to the people judiciary is enjoying vacations that is why our judiciary stands at almost 130 number in the world. Don't make political decisions as you have taken oath as per constitution.
Best analysis
اگر اس وقت حکومت نے عطا بندیال ، اعجاالاحسن اور منیب اختر کے خلاف 63A میں آئین کی تشریح کے نام پر آئینی ترمیم کرنے کے جرم میں ایکشن لیا ہوتا تو آج منصور شاہ اور اطہر من اللہ بھی یہ جرات نہ کرتے ۔
یہ کرتے،وہ کرتے ،اگر مگر،
سب لاحاصِل ۔موجودہ سیٹ اپ مکمل طور پر ناکام
The name of Chief Justice of Pakistan Mr. Justice Qazi Faiz Isa will be written in golden letters in history.
جز وقتی تحقیقاتی صحافی اینڈ سنز
Good person جناب شہزاد صاحب
Sindh , Karachi mein saray form 47 k teht mna, mpa ban gaey shayed baqar sb k faizan sey
قاضی صاحب کے بہت سے اقدامات قابل تعریف ہیں جس کے تحت انہوں نے اپنے اختیارات کو سرنڈر کیا۔ ایک دیانتدار اور مخلص شخص کی یہی خصوصیت ہوتی ہے۔ ہمیں اپنے ملک میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ قاضی صاحب کو حکومت وقت نے نشانہ بناۓ رکھا اور ان کے کرتا دھرتا ابھی بھی اسی پر عمل پیرا ہیں۔ اللہ نے قاضی صاحب کو سرخرو کیا ہے اور انشاءاللہ کرتا رہے گا۔ آمین
Walecum Aslam
Faisla to bilkul Sahi aur insaaf k mutabiq hey lekin kiun k n league k khilaf hey es liye aap log bilbila rahay hain
بہت اعلیٰ ماشاءاللہ
Parliament must immediately pass a law to limit the annual leave for judges to maximum 20 days, there should be no summer vocation of judges as they are not Gora judges of British India government.
Please also comment on review filed by PTI on 13 January on snatching of balla by Supreme Court " its pending over 6 months and this decision dismantled PTI "
Yeh bhi Aaene Haq hy , Bhai jan .
Thora iss pr bhi bhoonko 😢
AoA
Though the decision of the committee seems not reasonable. But the decision of the judges committee is supreme
So nice
Wonderful man 😊
Judges ki summer vacations khatam honi chahya
When Rome was burning 🔥 Nero was playing flute 🪈. And here in Pakistan, bees 🐝/ Judges are enjoying in America when everyone in Pakistan is concerned regarding present political situation.
May Allah protect 🙏 us and our country from Imran Fitna, Judges and Generals FITNA. Ameen
Great show. Thank you!
Qazi apne pasand ka faisla chahta hay 8/5 ka qabool nahi us per Article 6 lagado sub thik ho jdaega
Habits change but jabbiilat c'nt. PTi cullture is unamendable.
Sir...Hum Nahin..... only pTi supporters
❤❤❤❤❤
Sir, some judges have bluntly violated constitution rather than rewrite it. If General Musharaf is targeted for violation of the constitution what can happen to the present violation of the constitution and imposition of article 06 (six) .
Can we do anything?
Nothing.
No use crying over spilt milk
All along the case one of the judges pointed out the importance of voters rights and now they cannot complete the hearing the nation can go to hell
Sorry dear shokat shehzad sb.. if you believe that those three judges who declined the offer of adhoc judge on the pressure of the zombies, then we should be allowed to call them as cowards.. if any retired or serving judge feels that they will be subjected to trolling on social media and give up their equity to such trolls, they must remove the title of judge from their names.. we are appalled at the declining of the offer by three hpnourable judges. We still request them to consider their decision again and dont fear from from the dajjaali trolls plz. Thanks.
Baqual Asma Jahangir Sahiba,...Saisee na balag.🥱🤫🧐✅
پبلک پریشر ہو تو کوئی مسلہ نہیں ہے ۔ یہاں تو ایک سیاسی جماعت کے فیک اکاؤنٹس رکھنے والے افراد ثرولنگ میں مصروف تھے
If Imran Ahmad Khan Niazi can give his statement through a video link from jail, then the judges should also hear the review petition through the video link.
❤best❤vlog❤
ان سے کیا گوٸی أٸینی حقوق لینے کی کوٸی امید رکہسکتا ہے قوم سب دیکھ رہی ہے ۔جب أٸین کے رکہوالے قوم کو انصاف دینے والوں کا رویہ ایسا ہو تو عثمانی صاحب کے بقول یہ ایک سیاسی فیصلہ ھے۔
Bat walay case mein aaini haqooq kahma gai wo rewiev kiun pending hai.abb tih sabit ho gia wo faisla ghalat tha
Waheed Ahmad ksa ❤
صدیقی صاحب کیا عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر متناسب نمائندگی کے تحت نہیں ہونی چاہیئے؟
Govt officers are 24vhours servant
Practice & Procedure act py justice Muneeb ny objection kea thha . Aaj gully prr gea na
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 14 محرم الحرام۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-😊
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Media voice raise karay vacations k against
اگر چھٹیوں پر جانا تھا تو تفصیلی فیصلہ کیوں نہ لکھا؟؟؟
انکو اتنی مراعت کون دیتا ھے؟.وہ ہم دیں عیاشیاں یہ جج کرہں
حکومت اور الیشن۔کمیشن کو۔ان۔کے فیصلے کو نہیں مانا چاھیے یا انکا فیصک ہوسہون کردیں
Thak gai breaking news sun kar ke
Siddiqui sahib, es mulak mn sab say zyada 2 idaron ney moujen ken... pension ya salaries ya vacations dekhen,,,,,koi tax nahi...or awaam....
Dukh bhray b fakhta or kwwey andey khaaen 😮
AQS Tuce Great O ❤U
What a mockery of justice! It seems that vacations are more important to Justice Mansoor Ali Shah and Justice Muneeb Akhtar than providing justice to the common man and deciding constitutional issues.
Kudos to the SCBA's chief Shehzad Shaukat for his sincere concerns concerning the plight of common litigants who continue to run from pillar to post to get justice and yet their cases continue to linger on bcoz of long vacations of judges.
Nice interview.
God bless Shehzad Shaukat and AQS.
اگر تو ایڈہاک ججز نے عرصہ دراز سے پینڈنگ کیسز سننے ہیں تو چاھے چار کی بجائے 404 بھی لگا لیے جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے مسئلہ تو تب ہے کہ جب قاضی فائض عیسی سیاسی اور ائینی مقدمات میں اپنی اکثریت کھو بیٹھے ہیں تو باہر سے بندے بلانے کی کوشش کر رہے ہیں
دنیا میں کیاں اتنی لمبی چھٹاں ہوتی ہیں ؟
Siddique Sahib ye Mis Homeopathic Advocate ko lays hain.
❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤❤❤❤❤ THANKS❤🌹🙏 ABDUL QAYYUM SIDDIQUI SAHEB🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷
Why Judges vacations
What about review of 22 January verdict.
Can you comment
AASMA JANHAGIR WAS MARRIED TO A BIG INDUSTRIALST,TAHIR JAHANGIR,DON,T COMPARE
Qazi ko extnshn ni milni saab g
Threadbare comments of SCBA.
Sidique sahib you invite pti tigher how he can express an indepent lawful view
اسد علی طور نے جو آپ قاضی فائز عیسیٰ کا ٹاؤٹ کہا ہے اس کے بارے میں کیوں خاموشی ہے
🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌷🥀🌷
Govtshouldamendpracticeandprocedureacttoauthorisechiefjusticetonominatethreesupremecourtjudgestojudicialcouncial
Assalaam o alaikum 🎉
Wu 2 lifafe kidhar hain 😂😂😂
Hadi khor lagr bagar
Sharam karu