Exclusive Interview Maulana Dr Manzoor Ahmed Mengal خصوصی انٹرویو مولانا منظور مینگل

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024

Komentáře • 662

  • @messagetvpk
    @messagetvpk  Před rokem +64

    اگلا انٹرویو کس شخصیت کا ہونا چاہیے ؟ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں

    • @mushaibmurtaza1125
      @mushaibmurtaza1125 Před rokem +33

      Maulana iliyas ghumman shb db.

    • @NomanKhan-wl6te
      @NomanKhan-wl6te Před rokem +24

      Moulana Fazlurahman sab ka

    • @mdjobayerhosen5422
      @mdjobayerhosen5422 Před rokem +42

      حضرت الاقدس مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی

    • @Amir-km8zr
      @Amir-km8zr Před rokem +8

      حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب

    • @Amir-km8zr
      @Amir-km8zr Před rokem +4

      حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب

  • @NayeemAhmad4783
    @NayeemAhmad4783 Před rokem +32

    اس جیسے عالم کی. پاکستان میں قدر ہی نہیں،،، اصل میں ان ہی کو نشان پاکستان اور ستارہ امتیاز سے نوازنا چاہئے تھا ،،،

    • @syedhusainimamimamsh3045
      @syedhusainimamimamsh3045 Před 11 měsíci

      اس کا نشان خنزیر ہیں

    • @Habibullah-bm2ie
      @Habibullah-bm2ie Před 11 měsíci

      بلکل جی ❤

    • @kakoosheikh9934
      @kakoosheikh9934 Před měsícem

      Q g ye bht lambi lambi chorty hn...sindh k molvi ny chaand suraj apna bnaya thaaa...

    • @NayeemAhmad4783
      @NayeemAhmad4783 Před měsícem

      @@kakoosheikh9934
      اصل میں عباسی دور ابن المقنہ نے مصنوعی چاند بنایا تھا،،،یہ کوئی نئی بات نہیں.... عباسی دور کے بجائے سندھ ہوگیا.... اس کق تسامح کہتے ہیں...

  • @samirofficial1807
    @samirofficial1807 Před rokem +32

    والتفسیر حافظ البخاری وکیل احناف مفکر اسلام مناظر اسلام حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل دامت برکاتہم العالیہ ❤️
    ✍️From India 🇮🇳

  • @mfuzailofficial9167
    @mfuzailofficial9167 Před rokem +27

    ماشاء اللہ عبد المتین صاحب أپ نے سوالات کرکے ہمارے منظورِ نظر حضرت اقدس مولانا منظور صاحب دامت برکاتھم کے حالات سے آگاہ کیا
    اللہ تعالی حضرت مولانا منظور صاحب کو خوب صحت وعافیت عطا فرمائے اور ایسے دین کا کام اور اچھے طریقے سے دین اسلام کی آبیاری ہو اللہ ہمیں خوب افادیت حاصل فرمادے

  • @user-bh5io4gj4h
    @user-bh5io4gj4h Před rokem +41

    ⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩🥰🥰
    ماشاءاللہ بہت مزہ آیا انٹرویو سن کر،
    محمد مبارک سہارنپوری

    • @muhammadmubasharabbas58
      @muhammadmubasharabbas58 Před rokem

      اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
      سلام ہےآپ کوحضرت جی اکابرین کی سرزمین پرہےآپ

    • @user-bh5io4gj4h
      @user-bh5io4gj4h Před rokem

      @@muhammadmubasharabbas58 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کہاں سے ہو حضرت

    • @muhammadmubasharabbas58
      @muhammadmubasharabbas58 Před rokem +2

      @@user-bh5io4gj4h پاکستان، ضلع ساہیوال تحصیل چیچہ وطنی، مولانا اعظم طارق شہیدؒ کانام پتہ نہیں آپ نےسناکہ نہیں ان کےشہرسے ہوں چیچہ وطنی سے

    • @user-bh5io4gj4h
      @user-bh5io4gj4h Před rokem

      @@muhammadmubasharabbas58 جی ان کا نام سنا ہے معاویہ اعظم طارق کے والد صاحب

  • @siddiqkhan3124
    @siddiqkhan3124 Před rokem +42

    ماشاءاللہ حضرت اس دور کے انور شاہ کشمیری ہیں ہر ایرو خیرو حضرت کو نہیں سمجھ سکتا.اللہ پاک حضرت کی عمر میں علم میں عمل میں اخلاص میں مزید برکتیں عطاء فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے.آمین

  • @MuhammadNasir-jv5ho
    @MuhammadNasir-jv5ho Před rokem +10

    باکمال شخصیت ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت و سلامتی والی والی لمبی زندگی عطا فرمائے عظیم انسان ہیں باصلاحیت ہیں

  • @abdali.faizan1993
    @abdali.faizan1993 Před rokem +46

    علم کا سمندر ہیں مفتی صاحب اس وقت ۔۔۔

  • @UsmanMalik-zf5wn
    @UsmanMalik-zf5wn Před rokem +15

    اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا محمد منظور مینگل صاحب کو صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین علمائے دیوبند زندہ باد

  • @zubairaziz2200
    @zubairaziz2200 Před rokem +18

    اللہ تعالیٰ استاد جی مینگل صاحب کو خوش رکھے سلامت رکھے..

  • @myproudislam4838
    @myproudislam4838 Před rokem +29

    بہت ہی کمال انٹرویو ہے. اس شخصیت کا تو ہر شخص چاہتا ہے

  • @HanifKhan-km3yl
    @HanifKhan-km3yl Před rokem +66

    اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کے عمر اور علم میں برکت ڈالے ۔

  • @masoodurrehman5298
    @masoodurrehman5298 Před rokem +27

    الله تعالٰی شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر محمد منظور احمد مینگل صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

  • @mis2788
    @mis2788 Před rokem +6

    مفتی زر ولی خان رحمہ اللہ تعالیٰ کے بعد مولانا منظور مینگل صاحب ہیں علمی شخصیت اور الیاس گھمن صاحب.. خالص علم ان شاء الله

  • @sabaloch1335
    @sabaloch1335 Před rokem +30

    ایک عالم دین کی باتیں سنیں کر بہت مزا آتا ہے

  • @user-yt2gs1dp4g
    @user-yt2gs1dp4g Před 5 měsíci +1

    بہترین سوالات ، زبردست جوابات 👏🏻
    سدا خوش رہے آپ حضرت 🤲🏻❤🥀💐

  • @Islahiyaat9611
    @Islahiyaat9611 Před rokem +45

    ماشاء اللہ بہت خوب میسیج ٹی وی
    بہت اچھا کام ہے
    کون کون اتفاق کرتا ہے کے حضرت مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب اور حضرت مفتی تقی صاحب کا بھی ایسا ایک انٹرویو ہو ؟؟؟؟

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 Před rokem

      مفتی صاحب کے پاس اتنا وقت کہاں؟

    • @mfuzailofficial9167
      @mfuzailofficial9167 Před rokem

      ہاں ہوجائے

    • @asjadmohammed7757
      @asjadmohammed7757 Před rokem

      Ji

    • @Abu_usama
      @Abu_usama Před rokem

      مفتی تقی صاحب کا تو پھر بھی 0.0001 امکان ہے لیکن استاد محترم مفتی ابولبابہ صاحب تقریبا نا ممکن.

  • @Sahidul_Islam0
    @Sahidul_Islam0 Před rokem +53

    اللہ تعالیٰ حضرت کی حیات میں برکت عطا فرمائے ❤

  • @shbmkhan
    @shbmkhan Před rokem +11

    حضرت خوبصورت زندہ دل آدمی ہیں اور علمی مسائل اس طرح بیان کرتے ہیں کہ عام آدمی کو بھی سمجھ آجاتے ہیں۔
    اللہ پاک سلامت رکھے۔

  • @abdullahshah718
    @abdullahshah718 Před rokem +7

    ہر فن مولا ، مضبوط اعصاب اور مضبوط کامل علم کے مالک مولانا منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ ہیں دنیا کے صف اول کے علماء میں ان کا شمار ہیں اور ساتھ ہی مناظر بھی ہیں اللہ پاک ہمیں ان کی قدر دانی نصیب فرمائے اور موصوف کی سب نیک تمنائیں پوری فرمائے

  • @mansoorjamal7247
    @mansoorjamal7247 Před rokem +12

    ماشاء اللہ قربان جاؤں حضرت جی کے اپر حضرت جی ہمارے بہت بڑے سرمایہ ہے اللہ پاک ان کے عمر میں برکت عطاء فرمائے

  • @asrar001
    @asrar001 Před rokem +24

    اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @zafarayaz
    @zafarayaz Před rokem +15

    مولانا فضل الرحمان صاحب مفتی اسد محمود صاحب اور حافظ حمد اللہ صاحب وغیرہ حضرات کا بھی انٹرویو ہونا چاہیے

  • @waqastiger6736
    @waqastiger6736 Před rokem +5

    اللہ تعالیٰ استاد جی مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @theinfov83
    @theinfov83 Před rokem +5

    ماشاءاللہ اللہ تعالی علم عزت مال جان آبرو میں بر کت عطا فرمائے

  • @erebadulhaq5345
    @erebadulhaq5345 Před rokem +13

    سبحان الله... حضرت کے کیا کہنے.... اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے... آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @dinnkhan-wx8vr
    @dinnkhan-wx8vr Před rokem +7

    ماشاءاللہ حضرت استاد جی ❤

  • @user-uc5zl8dh4q
    @user-uc5zl8dh4q Před 8 měsíci

    اللہ پاک مولانا منظور مینگل صاحب کو صحت والی زندگی عطا فرماٸے
    آمین

  • @FaizanKhan-se3bm
    @FaizanKhan-se3bm Před rokem +17

    Allah hazrat ki umar me ilm me barkat ataa farmaye 🤲🤲🤲
    Love from INDIA ❤️🤲😢

    • @syedhusainimamimamsh3045
      @syedhusainimamimamsh3045 Před 11 měsíci

      جہنم اس کیا انتظار کر رہی ہیں

    • @FaizanKhan-se3bm
      @FaizanKhan-se3bm Před 11 měsíci

      @@syedhusainimamimamsh3045 aap ALLAH hai jo jannat jahhnum ka faisla kar rhe?

    • @syedhusainimamimamsh3045
      @syedhusainimamimamsh3045 Před 11 měsíci

      @@FaizanKhan-se3bm بیٹا آپ ٹھیک کہا رہے ہو۔ لیکن قرآن نے اصول بھی بتائیں ہیں۔ ایک عالم کی پہچان اسکی زبان ہوتی ہی۔ میں خود اسکی ویڈیو دیکھئے ہیں۔ قرآن کھول کر بچّوں کو معیوب قصہ سنا رہا تھا جو عام آدمی آپس میں بات کرنے سے پرہیز کرتا ہیں۔

  • @asifafridi6087
    @asifafridi6087 Před 2 měsíci

    اللہ لمبی عمر ، عظیم علم اور اعلی ولایت عطا فرمائے !!!

  • @zahidmakrani1903
    @zahidmakrani1903 Před rokem +2

    Mere bhaiyo madarse walo ki bahot badi qurbani he Allah ulma e karam ko himmat aur sehat de iam🇮🇳

  • @zafaralam6677
    @zafaralam6677 Před rokem +2

    اللہ عمر دراز کرے!! مولانا کی!! مست قلندر آدمی ہیں

  • @arstaj7671
    @arstaj7671 Před 9 měsíci +1

    اللہ پاک مولانا کی عمر اور صحت میں برکت نصیب فرمائے ۔۔آمین

  • @user-wg2yk4wp5w
    @user-wg2yk4wp5w Před 11 měsíci +1

    ❤ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا اللہ تعالیٰ حضرت جی کو عافیت سےرکھےمدرسے کی ضروریات اللہ تعالیٰ غیب سے پوری فرمائے

  • @naseemahmed6504
    @naseemahmed6504 Před rokem +3

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت نے بڑےاچھے انداز میں ساری تفصیلات بتلائ ندیم احمد میوات دلّی انڈیا

  • @alraza3193
    @alraza3193 Před rokem +77

    میسج ٹی وی چینل بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہمیھں اچھے اچھے علماء کے بیانات سے مستفید کررہاہے لیکن آپ سے ایک درخواست ہے کہ میسج ٹی وی پر مولانا فضل الرحمان کی بھی انٹرویو شیر کی جائے

  • @Ashrafi582
    @Ashrafi582 Před rokem +8

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @javedabbasi-113
    @javedabbasi-113 Před rokem +5

    الله پاک مینگل صاحب اپنی حفظ و امان میں رکھے امین❤

  • @Blackbeltdiagnostics2649
    @Blackbeltdiagnostics2649 Před měsícem

    مولانا صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ لمبی زندہ گی اور صحت عطا فرمائیں

  • @AsadUllah-tr6fc
    @AsadUllah-tr6fc Před rokem

    جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء واحسن الجزاء واحسن الجزاء واحسن الجزاء

  • @user-lx6hm3ey7i
    @user-lx6hm3ey7i Před 11 měsíci

    سبحان اللہ ، سبحان اللہ ، سبحان اللہ ۔
    اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے۔ آمین ثم آمین

  • @mohammedsajidsharif9378
    @mohammedsajidsharif9378 Před rokem +4

    اللہ حضرت کے عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @Abdul_Rashid759
    @Abdul_Rashid759 Před rokem +9

    ماشأاﷲ اللہ پاک حضرت کی ہرطرف سےحفاظت فرمائے عبدالرشید قاسمی سرینگر

  • @shahidumar5160
    @shahidumar5160 Před rokem +12

    Hazrat ki har taraf se Allah hifazat farmaye

  • @mib4186
    @mib4186 Před rokem +3

    حضرت عزیمت کے درجے پر ہیں لوگوں کو انکی ذاتی بھی خدمت کرنی لازم ہے

  • @user-us1kp6ln9m
    @user-us1kp6ln9m Před 11 měsíci +1

    Masha Allah .

  • @ansaarabbasi3882
    @ansaarabbasi3882 Před rokem +1

    سرمایہِ أمت ہیں مولانا منظور
    اک گوھرِ نایاب ہیں مولانا منظور

  • @Shahid-ng9jm
    @Shahid-ng9jm Před rokem +7

    Mashaallah ekdam jhakkkkkkkkkkkkas Hazrat mai Shahid Hindi allah aapko lambi Umar ata kare aamin

  • @shahidbhat614
    @shahidbhat614 Před rokem +9

    Allah app ko hamesha salamat rakhe Ameen

  • @yameenmalghani9465
    @yameenmalghani9465 Před rokem +4

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @hussainmuhammadswati6663

    قابل ترین اور باکمال شخصیت

  • @kazimmir3964
    @kazimmir3964 Před rokem +2

    ماشاءاللہ۔۔ مفتی صاحب

  • @ateequsmani5535
    @ateequsmani5535 Před rokem +5

    ماشاء اللہ ۔۔ مولانا اورنگزیب فاروقی کا بھی ایک انٹرویو کرے بھائی

  • @SiddiqPanjwani
    @SiddiqPanjwani Před 11 měsíci

    اسلام علیکم ۔۔آللہ رب العزت کی آپکی حفاظت فرمائے اللہ رب العزت آپکو سلام آپ اللہ ربالعزت آپکو عزتوں سے نوازے اور آپکے درجات بلند فرمائے آمین

  • @suhailmaqbool313
    @suhailmaqbool313 Před rokem +2

    ما شاء الله 💚
    الله رب العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے نیز ان کو ہر شرور و فتن سے محفوظ رکھے 🤲😊

  • @islamitaqrerian
    @islamitaqrerian Před rokem +6

    عبدالمتین کا انداز انٹرویو بڑا شاندار ہے

  • @qarizubairkhan5046
    @qarizubairkhan5046 Před rokem +1

    اللہ پاک حضرت کو بعافیت تادیر سلامت رکھے

  • @hafeezbalochi-jg5kx
    @hafeezbalochi-jg5kx Před rokem +1

    اے ماشاءاللہ مولانا جان الله أكبر الله أكبر الله أكبر 😭 الله أكبر الله أكبر

  • @muhammadsohailnisar6600
    @muhammadsohailnisar6600 Před rokem +3

    Hazrat ki is interview say mere dil main Hazrat ki muhabbat aur izzat aur bi barh gayi hai.. ALLAH PAK hamain b deen ki khidmat k liye aafiyat, ikhlaas aur isteqamat k sath qabool kar lay.

  • @ansaarabbasi3882
    @ansaarabbasi3882 Před rokem

    بہترین سنجیدہ انٹرویو جس میں مولانا نے اپنا بہترین تعارف بیان کیا اللہ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ بہترین انداز میں مولانا کی شخصیت کو اجاگر کیا

  • @AKBrohi1987
    @AKBrohi1987 Před 9 měsíci

    اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے 🤲 آمیــــــــــــــــن 🤲 شیخ صاحب سے ملاقات پہلی دفعہ جامعہ مسجد عمر فاروق، بھٹائی آباد کراچی میں ہوئی تھی، اللہ پاک آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے 🤲 آمیــــــــــــــــن ثم آمین 💓 💓

  • @usmanumer101
    @usmanumer101 Před rokem +1

    Ullama Deoband zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @irfankhan8566
    @irfankhan8566 Před 11 měsíci +1

    اللّٰہ عمر و رزق میں برکت عطاء فرمائے حضرت کے ❤

  • @user-lx6hm3ey7i
    @user-lx6hm3ey7i Před 11 měsíci

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

  • @doconyoutube2365
    @doconyoutube2365 Před rokem +6

    MashaAllah MashaAllah
    I have never seen such a intelligent patriotic loyal and sincere person to his nation and Work
    MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah

  • @shariffbutt927
    @shariffbutt927 Před rokem +4

    My favorite molana manzoor sab ❤

  • @ziaulhaq9337
    @ziaulhaq9337 Před rokem

    Ahlai haq ulama ku Salam ALLAH hifazat farmain AAMEEN JazakALLAH

  • @furqanahad868
    @furqanahad868 Před rokem +2

    میسج ٹی وی والوں شکر ھے نیازی اور فیض حمید چلے گئے اور اپ لوگوں کو اسی طرف بھی توجہ مبذول ھوگئ

  • @khudabuksh6370
    @khudabuksh6370 Před 11 měsíci

    مولانا منظور احمد مینگل صاحب بہت آچا انسان ہے سلامت رھو ہمشہ

  • @zaidsheikh5699
    @zaidsheikh5699 Před rokem +6

    Hazrat ki saadgi, Allah Allah. ❤❤❤

  • @user-ii1uz5kz7u
    @user-ii1uz5kz7u Před rokem +1

    اللہ تعالیٰ مدرسے کی عمارت کو خوب کشادہ کریں

  • @hafizowaiskanshimeerut6926

    اللہ تعالیٰ ہمیں انکے کے صدقے علم دین عطا فرما آمین

  • @khanjee5702
    @khanjee5702 Před rokem +9

    ALLAH Hazrat ki umar mubarak or sehat mubaraka me barkat ata farmaye or apka saya taader hamare saro pe qaim rake ameen summa ameen❤❤😍🥰 hazrat jee mengal sahab se me behad mohabbat or pyar krta hon or hazrat ka ehtaram sar ankho pe hai🥰😍❤

  • @user-fs4lg9yq6f
    @user-fs4lg9yq6f Před 11 měsíci

    اللہ تعالیٰ رب العزت ، ہمارے پیارے استاذ مکرم کو سلامت رکھیں اور صحت و تندرستی عطا ٕفرماٸیں۔آمین

  • @rayeesahmad6664
    @rayeesahmad6664 Před rokem

    اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ مجھے بہت پسند ہیں حضرت ۔

  • @ulamaehaq...2175
    @ulamaehaq...2175 Před rokem +4

    ماشاء اللہ... اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے.. آپ امت کے قیمتی اثاثہ ہیں..

  • @numankhan5443
    @numankhan5443 Před rokem +4

    Iman boosting interview...

  • @siddiqahmadshaikh9985
    @siddiqahmadshaikh9985 Před 11 měsíci

    ماشاءاللہ حضرت کے کیا کھنے
    حافظ البخاری مناظراسلام متکلم اسلام انتھائی ذھین وفطین
    بڑے مزاح لطیف و نازک مزاج
    مفسر قرآن مترجم قرآن اللہ تعالیٰ کو صحت و تندرستی دے ان کا سایہ تادیر قائم کرے
    صحت وسلامتی کے ساتھ عمر نوح بخشے میرے بھت ھی عزیز حضرت ھیں ھمارے۔بھت سنتا رھتاھوں ۔بھت لطف اندوز ھوتا ھوں اللہ تمام عزائم کی غیب سے تکمیل فرمائے آمین ثم آمین

  • @Usman-tu9fb
    @Usman-tu9fb Před rokem +6

    ALLAH ap ko sahat da ❤❤❤❤ great

  • @mohammedyunus4826
    @mohammedyunus4826 Před 9 měsíci

    Mashaallah mashaallah Allahu Akbar subhanallah sallallahu alaihi wasallam 🤲❤️

  • @mranmolyt9785
    @mranmolyt9785 Před rokem +4

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انسان ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤

  • @abdulrahamansurti5965
    @abdulrahamansurti5965 Před rokem +2

    حضرت شیخ الاسلام حفظہ اللہ

  • @usmanbodla111
    @usmanbodla111 Před rokem +8

    Love for Molana😊

  • @Javedkhan-so3dx
    @Javedkhan-so3dx Před rokem +4

    ماشاءاللہ۔اللہ۔پاک آپ کوسلامت رکھے

  • @muftisohailmazahiriofficia8018

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @numankhan5443
    @numankhan5443 Před rokem +6

    This interview revive my spirit and Iman

  • @M.Kmahmood2715
    @M.Kmahmood2715 Před 11 měsíci

    سبحان اللّٰه ماشاءاللّٰه جزاك اللّٰه
    اللّٰه سبحان و تعالیٰ مولانا صاحب کی زندگی میں خیر وبرکت عطاء فرمائے آمین

  • @IbrahimKhan-rd3tt
    @IbrahimKhan-rd3tt Před rokem +3

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
    عبدالمتین صاحب

  • @doconyoutube2365
    @doconyoutube2365 Před rokem +3

    MashaAllah MashaAllah
    Aalim ka saamundar Hain MashaAllah MashaAllah
    What a intelligent Person
    MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah

  • @nafisahamad4347
    @nafisahamad4347 Před rokem +3

    ماشاء اللہ بڑی اچھی آپ بیتی ہے

  • @AsadUllah-tr6fc
    @AsadUllah-tr6fc Před rokem +1

    ❤بارکم اللہ فی علمکم وعمرکم وحسن عبادتکم واولادکم وازواجکم وطعامکم وشرا بکم واموالکم وازواجکم ❤

  • @shaiknawaznawazahmed1337

    Subnallah mashallah Allah ho akbar

  • @abubakaraminnepali7320
    @abubakaraminnepali7320 Před rokem +2

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب

  • @zesantv864
    @zesantv864 Před rokem +5

    ماشاءاللّٰه

  • @fahimtaki44
    @fahimtaki44 Před rokem +4

    جزاكم الله خيرا في الدارين.

  • @wsw3915
    @wsw3915 Před rokem +8

    Sheikh Manzoor Mengal❤ Aap Jaan Hai Sirr❤......Allah Paak❤❤ Apki Har Pal Hifazat Farmaye Aur Apka Saya Ummat E Muslim❤ Par Salamat Rakhe....Ameen

  • @mansoorjamal7247
    @mansoorjamal7247 Před rokem +3

    بڑی نوازش ہوگئی عبدالمتین صاحب

  • @shahidshahid2255
    @shahidshahid2255 Před 11 měsíci

    Allah pak ulama e deoband ko jaza e kher aata farmaye

  • @alkhalilquranpublisher3925

    مولانا منظور احمد مینگل صاحب گریٹ سکالر ماشاءاللہ

  • @zafran01khan18
    @zafran01khan18 Před 11 měsíci

    اللہ تعالٰی مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے اور اللہ تعالٰی اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین