سلام استاذِ محترم۔۔۔۔دنیا کی محبت سے بچو ،ت57:42 لیکن دنیا کو بہتر کرنا اور بنانا ٗ فعلِ قبیح تو نہیں ہے؟ بلکہ اس کےلیے ہمیں دعاء مانگنا سکھایا گیا ہے۔۔فی الدُنیا حَسَنَتہً ٗ ٗ ۔۔۔۔یورپ نے اپنی دنیا بہتر بنا کر ٗ حکیم الامت کے الفاظ میں ” علمِ اشیا کی جہانگیری حاصل کی لیکن ہم اُس سے بھی محروم رہے۔۔۔واللہ اعلم
اگر مغرب کا تصور اتنا ہی غیر حقیقی ھے تو اسکے نتائج اتنے پروڈکٹو اور قابل عمل کیسے ھے ۔۔۔اور ہمارا تصور علم اگر حقیقی ہے اور صیحیح ھے تو اسکے نتائج کیوں برآمد کیوں نہیں ھوتے ۔۔
پروفیسر صاحب نے رولا دیا، جاوید صاحب نے تو کمال ہی کرنا تھا، جمال ہی پیدا کرنا تھا
It was a wonderful talk and rememberable, Dr. Halwinder Singh
jazakallah kahira .....bhot shiddt ke saath intizar rehta hain❤❤❤❤
*محبت اہلیبت النبیﷺ*
واہ واہ واہ
Pearl's ❤️
براہ مہربانی اسے عام فہم بنا کر پیش کریں تو نوازش ہوگی
Was curious if Ahmed Javed sb is visiting USA? If so , where is the session taking place and what are the options to meet Javed Sb.
Falsafa jis se wajd me ajayen.
سلام استاذِ محترم۔۔۔۔دنیا کی محبت سے بچو ،ت57:42 لیکن دنیا کو بہتر کرنا اور بنانا ٗ فعلِ قبیح تو نہیں ہے؟ بلکہ اس کےلیے ہمیں دعاء مانگنا سکھایا گیا ہے۔۔فی الدُنیا حَسَنَتہً ٗ ٗ ۔۔۔۔یورپ نے اپنی دنیا بہتر بنا کر ٗ حکیم الامت کے الفاظ میں ” علمِ اشیا کی جہانگیری حاصل کی لیکن ہم اُس سے بھی محروم رہے۔۔۔واللہ اعلم
اگر مغرب کا تصور اتنا ہی غیر حقیقی ھے تو اسکے نتائج اتنے پروڈکٹو اور قابل عمل کیسے ھے ۔۔۔اور ہمارا تصور علم اگر حقیقی ہے اور صیحیح ھے تو اسکے نتائج کیوں برآمد کیوں نہیں ھوتے ۔۔
سلام اگر آپ ایک نظر ان دونوں روایات کے (موجودہ ) حاملین افراد پر ڈالیں اور انکا موازنہ کریں تو جواب مل جائیگا -