Iftikhar Arif : Remembering Obaidullah Aleem

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 06. 2022
  • افتخار عارف: عبیداللہ علیم کو یاد کرتے ہوئے
    عبیداللہ علیم کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب میں اظہارِ خیال
    یہ رکارڈنگ برادرم شاہد جعفر نے عطا کی تھی

Komentáře • 10

  • @mamurmamur9158
    @mamurmamur9158 Před měsícem +1

    عبیداللہ علیم عظیم شاعر تھا

  • @muhsinhamad9773
    @muhsinhamad9773 Před 11 měsíci +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @Ghazal_Qazi
    @Ghazal_Qazi Před 2 lety +1

    ً”ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے “ ❤️❤️❤️
    بہت بہت شکریہ اس خوبصورت ویڈیو کیلئے سلامت باشید ہمیشہ ۔ علیمؔ تو دلوں میں بسے ہوئے شاعر ہیں ۔۔۔ غیرمعمولی کم یاب بےمثال 🌹🌹🌹🌹

  • @lafzspeaks
    @lafzspeaks Před 2 lety +4

    "کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی" تو کہاوت بن چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افتخار عارف نے بجا کہا کہ عبیداللہ علیم نے طاقتور اور زندہ رہنے والے شعر لکھے ہیں۔

  • @mahmoodahmadashraf7495
    @mahmoodahmadashraf7495 Před 2 měsíci +2

    افتخار عارف ایک باکمال شاعر ہی نہیں بلکہ ایک عالی ظرف انسان بھی ہیں۔ علیم کئ عظمت کا اعتراف بھی افتخار عارف کی عارفانہ نظر کا ثبوت ہے۔ ورنہ اس قوم میں ایسے جاھل بھی ہیں جو آج بھی علیم کو ان کے عقائد کی وجہ سے گالیاں دیتے ہیں۔ حالا نکہ عشق حضرت اقدس محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں وہ سب شاعروں سے بڑھا ہوا تھا۔ اور یہ عشق صرف سبز گنبد اور کالی کملی تک ہی محدود نہیں تھا بلکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام اور عظمت کا عرفان دوسروں سے زیادہ رکھتا تھا۔

  • @abdulmoizmalik5815
    @abdulmoizmalik5815 Před 2 lety +1

    Iss qafilay ne dekh liya karbala ka din
    Ab reh gya hai shaam ka bazaar dekhna

  • @MrPolarbear1961
    @MrPolarbear1961 Před 2 lety +1

    Brilliant Narration

  • @MuhammadAdnan-kh4df
    @MuhammadAdnan-kh4df Před 7 měsíci

    کچھ دن تو بسو میری آنکھوں میں ،
    پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا

  • @SajidKhan-dk6qt
    @SajidKhan-dk6qt Před 2 lety

    Kya kehne 👌