#Pakistan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 03. 2019
  • صاحبزادہ سلطان محمد علی کی سرپرستی میں حسین آباد اڑیوالہ تلمبہ میں ایک ساتھ 6 ورلڈ ریکارڈ بنائے گئے جو گھڑ سواری کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے
    پاکستان نے نیزہ بازی کے میدان میں کمال کردیا
    پاکستان نے نیزہ بازی کے کئی عالمی ریکارڈ بنادیئے
    سلطانیہ اعوان کلب نے 21 کلبز کیساتھ مل کر ریکارڈ قائم کئے
    حسین پور اڑیوالہ میں ایک نہیں پانچ ریکارڈ بنائے گئے
    2 منٹ 46 سیکنڈز میں 120 گھڑسواروں کے دوڑنے کا ریکارڈ بنا
    166سیکنڈز میں 78کلے اکھاڑنے کا ریکارڈ بنا
    ایک ساتھ 24 گھوڑے بھاگنے کا عالمی ریکارڈ بھی بنایا گیا
    سنگل لائن میں بیک وقت 6 ٹیموں نے بھاگ کا ریکارڈ بھی بنا
    166سیکنڈز میں 30 ٹیموں کے بھاگنے کا عالمی ریکارڈ بھی بنایا گیا
    تمام ریکارڈز کی ویڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈزکو بھجوائے جائے گی
    عالمی قوانین کے مطابق اسٹارٹ لائن ٹارگٹ سے 80میٹر دور رکھی گئی
    ہدف کے بعد عالمی قوانین کے مطابق 30میٹر دور فنش لائن بنائی گئی ہے
    6 فٹ لمبے نیزے سے چھ سینٹی میٹر کے کلے کو نشانہ بنایا گیا
    خانیوال تلمبہ کے قریب حسین اڑیوالہ میں یہ ریکارڈ بنایا گیا

Komentáře • 59