A trip to the dangerous mountains of Balochistan on a truck||dhanah sir||Chalta Phirta Tv
Vložit
- čas přidán 6. 09. 2024
- A trip to the dangerous mountains of Balochistan on a truck||dhanah sir||Chalta Phirta Tv
daira Ismail khan zhob road
DI khan zhob road
DI khan Quittah road
road trip Pakistani transport chanal
Pakistani roads conditions
truck traveling video
❤ماشاءالله ❤ استاد منظر صاحب بہت لاجواب ولاگ بہت اعلئی ڈرائیونگ👍
شکریہ janab
منظر بھای اسلام وعلیکم۔کیا خوبصورت پہاڑ یہ علاقہ ھم نے زندگی کبھی نہین دیکھنا۔تھا پتہ۔ھی نہین چلا اور ودیو ختم ھو گئ۔بھت بھت شکریہ اللہ ربالعزت آپکو اپنی آمان میں رکھیں آمین
بہت شکریہ بھائی جان
آپ نے بہت عمدہ معلومات فراہم کی ہیں اس ویڈیو میں پہاڑوں پر ڈرائیونگ کرنے کی سدا خوش رہیں
بہت پیارا لینڈ اسکیپ یے، اور کلرکہار سے کہیں زیادہ مشکل لگتا ہے
جی ہاں
Kalerkhar to zero hai in pharoo k samnay . In ko to dekh ker he dar lag rha tha
ایک بار پھر امریکہ سے آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے راستہ دکھا کر بچپن کی یادیں تازہ کر دیں ۔ یہ تو سی پیک کی سڑک ہے اور اس کا حال دیکھ کر اپنے حکمرانوں کی نا لائقی خوب عیاں ہے ۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
Manzar bata sahib yar please khana Acha mangwaya kro bhai itni mazdoori kr k khana theek khana chiyaee yaar Masha Allah aap aur Qasim ustad dono bhai please !!??
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ کیا بات ہے منظرباٹہ صاحب اللہ تعالٰی آپ کو خیر سے لے جائے اسلام آباد
آمین شکریہ جناب
ماشاءالله ماشاءالله ۔منظر بھائی چھا گے ھو أپ
جناب منظر باٹا صاحب اپ کو اللہ کا واسطہ ہے کہ اپ اپنے ٹرک کا بمپر اور سیف گارڈ لگوا لیں تاکہ اپ کا ٹرک اور اپ کی جان محفوظ رہ سکے.
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے ماشاءاللہ جی بھت خوب صورت نظارے ہیں بیوٹی آف پاکستان دانا سر پہاڑ
بہت لطف آیا۔ بڑا خطرناک راستہ ہے۔ اتنی زیادہ لینڈ سلائیڈنگ ہوتی ہے لیکن راستہ میں کوئ مشینری نظر نہیں آئ۔ یہاں پر تو ہر وقت لوگ اور مشینری ہونی چاہیے۔
پیارے بھائی مشینری تب اتی ہے جب ایک دو دن راستہ بند ہو جائے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ماشاءاللہ بہت خوب صورت علاقے اور دلکش مناظر ھیں
مزہ آ گیا باٹا جی
استاد جی کیا بات ہے وسدے رہو
ماشاء اللہ
Wha Manzar sahib subhanullah
Manzar bhai aaj ke video bohat he zabardast the. Allah Pak aap ko sahe salamat apni manzil tak ponchai. Ameen.
پیارا پاکستان پیارا بلوچستان ❤❤❤❤❤
MashaAllah G
ماشاءاللہ استاد جی کچھ پرانی یادیں تازہ ہو گئی توصیف تلہ گنگ سے 🌹🌹🌹
ماشاءالله ۔
Mashaallah nazar bhai bohat peyaari video banai h ap Allah pak ap ko apny Hifzoaman men rakhy ameen summa ameen Ya Rabbull allahmeen
Truck driving very hard work
Mashallah bahi jaan
from Norway
Thanks brother nice video your chainal
So much love from INDIA 🇮🇳
بہت ہی مزے دار ویڈیو ہے،مظفر نمبر لے گئے او،سپیشلی اترائی تے انجن دا ساونڈ
ماشاءالله استاد
Masha Allah. Bohot khoob
Wah o cha cha
آج آپ نے خطرناک لیکن خوبصورت پہاڑوں کی سیر کرا دی
Manzar Bhai safar ki dua MashaAllah good lekin yar Naraz nhi Hona Kuch Acha bhi kha liya kro us
Mashalla g boat achy Allaha Pak ap ko Khush raky.
Adnan from Jhelum
السلام وعلیکم۔ الله سلامت رکھے آپکی سب ویڈیوز دیکھتا ھوں مگر جتنی اچھی اور مزے کی ویڈیو یہ ھے اتنی دوسری نہیں ۔ خیرنال جا تے خیر نال آ
مہربانی
👍🌻
Ye video waqai bahot achi hy jaisy ap ny bataya hy k kafi log pasand kr ray hy , video angle bahot Acha hy , main ap sy keh ra tha kafi lengthy video hy layken kab , kis waqat khatam ho gi pata he ni chala , without skip kiye video dekh li waaaa maza aa gya ye video sub sy achi bani hy ☺️☺️☺️
اے شکر اے تینوں وی پسند اے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
منظر بھاٸی آج کی یہ ویڈیو کمال کی خوبصورت ویڈیو ہے۔ میں نے آج تک آپ کی ایسی ویڈیو نہیں دیکھی۔ اتنا خطرناک اور دشوار ترین راستہ ہے میں تو آپ کی ہمت حوصلہ اور جرات کو سلام پیش کرتا ہوں۔ آپ بہت دلیر انسان ہیں۔ کیسے ترچھا پہاڑ کو کاٹا گیا کہ نیچے سڑک ہے اور اوپر پہاڑ ہے۔ انتہاٸی خطرناک راستہ ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں یہ راستہ پہلی بار دیکھا ہے اور آپ نے دکھایا ہے۔ اس راستے میں صرف ٹرک ہی ٹرک نظر آ رہے ہیں کوٸی سواریوں والی بس نظر نہیں آٸی۔ کیا اس راستے پر بس نہیں چلتی ؟ آج بہت مزہ بھی آیا ہے آپ کے ساتھ سفر کرنے کا۔
آپ اپنا بہت بہت خیال رکھا کریں۔ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
میری دعاٸیں آپ کے ساتھ ہیں۔ خوش رہیں سلامت رہیں۔
اور آخر میں صرف اتنی خواہش میرے دل میں ضرور ہے کہ زندگی میں کبھی آپ سے ملاقات ضرور ہو۔
آپ کا بھاٸی محمد اقبال ۔ لاہور
اس راستے سے کوئٹہ ٹو اسلام آباد اور پشاور کیلئے بسیں چلتی ہیں
لیکن یہ جگہ اور وقت ایسا تھا کہ دونوں طرف سے کوئی بس ان اوقات میں یہاں سے نہیں گذرا ان مقامات سے بسیں صبح اور شام کے بعد سے گذرنا شروع ہوجاتی ہیں
اور جو چھوٹی ٹویوٹا 2D گاڑیاں ہیں وہ بھی چلتی ہیں
جی پیارے بھائی اس راستے پر بسیں بھی چلتی ہیں لیکن اس وقت نہیں تھی
بہت بہت شکریہ اپ کا سارا میسج میں نے پڑھا ہے
@@ChaltaPhirtaTv
استاد جی میں کوئٹہ شہر سے ہوں آپ کا یہ ویڈیو بہت اچھا لگا
کیونکہ اسلام آباد جب جاتے ہیں تو یہیں سے جاتے ہیں
کوئٹہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک 125 موٹرسائیکل پہ گئے تھے
بہت ہی مزہ آیا تھا لیکن بہت تھک بھی گئے تھے
@@ChaltaPhirtaTv منظر بھاٸی آپ کا بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ منظرر بھاٸی بہت مزہ آیا اپنا خیال رکھیے گا چلتی کاا نام گاڑی آج تو قیڈیو دءکھ کر ایساا لگاا کہ جیسسے ہم آپ کے ساتھ فرنٹ پر بیٹھے ہیں اور قدعتی نظارے دءکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں جزاك الله
مولا سلامت رکھے
مہربانی سر
🎉🎉🎉
I am Rana Mukhtar from Hong Kong Owner of Hong Kong Live and Dairy Farm.
Brother I like your Vlog
بہت بہت شکریہ بھائی
Good ustad jeee
ساتھ ساتھ ڈرائیونگ بھی سکھا دی نئے استادوں کو بھت خوب
manzar bhai ap itni itni piyari jgah ki seer karwate hen hame ghar bethe or hmara dill khrab karte ho bohat dill karta ha ap k sath blochistan ka 1 chakar lgane ko magar majboori ha wese me 2 3 bar tren se giya hun quetta shehar me hmare rishtadar hen allaha ap ko apni hifazat me rakhe ameen ap hame ghar bethe hi boha ser karwate he thanks haji shahzad lahor🍇🍈🍉🍊🍌🍍🥭🍎🥭🍎🍏🍐🍑🍒🍓🫐🥝🍅🫒🥥🥑
اﷲ رحم ڪري گا
G O Sheera
Mashallah beautiful tour zindabad bhai
Good job
Very intersting video , well done , zabardast. Allah pak apni amman mein rakhy.
سلام علیکم منظر بھائ یہ پاکستان کا کونسا روڑ ھے۔ اتنے خوبصورت پہاڑ دیکھکر آنکھیں کھل گئ ھیں۔ اسکی لوکیشن پلیز شیئر کریں۔ جزاک اللہ
Bhot maza aya pharoo ko video dekh kr . Behtreen nzaray they .
Ratt ko to bhot mushkil hoti hai driving in pharoo main.
Salute 🫡 to those people who built this road 👏...
Aik video aap ne pehlay bnai thi wo bhi bhot zyda achi thi mountain ⛰️ area he tha sham ka time tha
Beutifull pakistan
ماشاءاللہ اللہ نگہبان❤❤❤❤❤❤❤❤
Really out standing route ❣️👍
Beautiful Pakistan
این ایچ اے کو روڈ کی مرمت میں وقت لگے گا لیکن لینڈ سلائیڈنگ کی مٹی اور بڑے پتھروں کو تو ہٹایا جاسکتا ہے پچھلے سال کی ٹوٹی ہوئی سڑکوں کو ابھی تک مرمت نہیں کیا گیا سڑکوں کی دیکھ بال کا اچھا بھلا بجٹ کرپٹ مافیا کی نذر ہو جاتا ہے اللہ پاک پاکستان کو اپنی حفظ امان میں رکھے اللھم آمین۔۔۔
جی بھائی اپ نے صحیح کہا ہے
Manjar bata Saheb im panjab India
👍
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو خیر خیریت سے لے کے گئے
Mashallah Bhai aap ka video dekhne mein bahut achcha lagta hai
❤❤❤❤❤ Allah pak aapko khairiyat se le jaaye aur khairiyat se wapas Le Aaye
Gadian nu gadiya vekh k khlondiya ny. Je shera je
❤❤❤🇵🇰🇸🇦
Kabi ghost bhi kha liya kro Ostad g
AP NAY GHOST LIKGA HAY OR GHOST KAHIN BHI NAHIN MILTA. IS LIYAY USTAAD NAHI KHAAY GA GHOST. USTAAD AP KO KAHAY GA K GHOST NAAN KI KOI DISH NAHIN.
❤❤❤
❤❤❤❤ماشاءاللّٰه
🎉
🌹🌹🌹🌹
Excellent video Splendid scenary captured without much commentary: letting the landscape do all the talking
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Wah Manzar Bieji, Truly a very Enjoyable Vlog. Kya Khubsoorat Eilaka Hai par Khatarnak Sadak. Thankyou for sharing this beautiful Landscape with us . Wish you all the Best.
مہربانی بھائی
Mashaallah bot khoob wadyo twadi video 📷 bun achi hondi slamet ryo 💯❤️👍
Nice
Manzar bhai ap 10 wheeler le lo ❤❤
Bahi manzar mazaa gua ,
محترم منظر صاحب، آپ کی ویڈیوز میں میوزک مناسب نہیں لگتا- ویسے بھی محرم کا احترام کرنا چاہیے- اس ماہ میں آل رسول(ص) کو مسلمانوں نے ھی شہید کر دیا تھا-
عباس شاہ
معافی چاہتا ہوں سر
Bissmillah shad aabad rahen
آپ بڑی گاڑی کے ثرانسپوٹر ھیں اور ھم چھوٹی گاڑیوں کے۔
جی پیارے بھائی ہم تو چھوٹے سے ڈرائیور ہیں ٹرانسپورٹر نہیں ہیں
آپ اچھے انسان ھیں اور حلال کمائی کر رھے ہیں۔
Allah pak khairyat sa rakhine. Kafe takhay nazer a rahay ho.
Heavy mountains Rasta difficult but I appreciate youvery dangerous road
19:25 یورپ کا کوئ ملک ہوتا تو یہ ٹورسٹ اسپاٹ اور پیراگلائڈنگ سینٹر ہوتا
Aoa. ap apny truck ka bumper kyu ni lgwa rhy asy truck ki khobsurti ni rhi koi.
Ustad je mujafrabad jande ho assi v driver a Punjab India vich apne bjurg v Pakistan to aye hoy ne
acha ji
Bampr lgwa do as ka Bhai jan
MashaAllah bro
good nice video ❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام وعلیکم بھائی 30منٹ کی لمبی و یوڈو ھے
Dare driving
Munzar bhai Allah pak khar sa LA aya ap ko
بھائی
دانہ سر کے پاس کے پی کا کوئی علاقہ شروع نہیں ھوتا ، دود دور تک بلوچستان ھے
لالا جی آپ اُن کی بات نہیں سمجھے
وہ دہانہ سر کے بعد آنے والا اُس پُل کی بات کر رہے ہیں جہاں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے حدود ختم اور شروع ہوتے ہیں
جیو
کسی ویڈیو میں بھائ سٹاپر کے بارے میں بتائیں۔۔۔۔❤
ok
Ustad ji suna hay Balochistan border per Irani Deisal buth sastha miltha hay .ki khiyal hay 🙄
جی بالکل
قاسم نو وی کیمرہ مین بنا چھڈیا جے
Ya zero point ha mukran costal highway pa
Good 👍
Chacha Manzar shezore vs porter bnao plzz
Sir AP camera Kon sa use krtay ho
Ostad g ye ghari kitni ki liy hay
میں ایک ہیوی ڈیوٹی ڈرائیور دس ویلر چلایا ہے کیا میں آپکے ساتھ اپ کے ٹرک پر ڈرائیوری کر سکتا ھوں ؟